IDF Khyber Pakhtunkhwa
@IDFKPOfficial
Followers
3K
Following
2K
Media
490
Statuses
2K
Official 𝕏 Account of Insaf Doctors Forum Khyber Pakhtunkhwa | Manage by @IDFKPMediaCell | #IDFKhyberPakhtunkhwa | #IDFKPMediaCell | #IDFKPUpdates
KhyberPakhtunkhwa, Pakistan
Joined April 2020
پاکستانی میڈیکل کے طلباء جو کہ اس وقت بشکیک ، کرغزستان میں مقیم ہے اُن پر لوکل شدت پسند جتھو کیجانب سے شدید تشدد کیا جارہے ہیں۔ . طلباء میں رات کے اس پہر شدید خوف و ہراس پھیل چکا ہے۔ . @PakinKyrgyzstan.@ForeignOfficePk. #Bishkek #Kyrgyzstan #MedicalStudents
53
926
1K
بشکیک ، کرغزستان میں حالات مزید کشیدہ ہوتے جارہے ہیں۔ انصاف ڈاکٹرز فورم حکومتِ پاکستان سے اپیل کرتی ہے کہ وہ پاکستانی سٹوڈنٹس کی حفاظت یقینی بنائے ۔. @ForeignOfficePk . #Bishkek #Kyrgyzstan
49
849
1K
IDF from all Chapters #IDFAJK #IDFKp #IDFpunjab #iDFIslamabad #IDFsindh will participate in #AzadiMarch with First Aid and emergency medicines.@Jhagra @sajjaddawar @mudir_007 @tariqbabar @DrShoaibSudozai @drsaeedmustafa @ImranKhanPTI @IMMahmoodKhan @UdarOfficial @Asad_Umar
12
184
456
خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کرغزستان میں تشویش ناک صورتحال پر اہم پیغام!. عمران خان، پاکستان تحریک انصاف اور حکومت خیبرپختونخوا کرغزستان میں موجود تمام پاکستانی طلباء کیساتھ کھڑی ہے. وفاقی حکومت اور وزارتِ خارجہ اپنی زمہ داری پوری کریں ۔. #Kyrgyzstan
6
273
395
تیرا یار میرا یار !.قیدی نمبر 804!. بنوں میڈیکل کالج میں ہیلتھ سمٹ کے موقع پر بانی چیئرمین عمران خان کے حق میں شرکاء کے فلک شگاف نعرے! . تیرا یار میرا یار !.قیدی نمبر 804!. #IDFKP #KPUpdates
11
121
324
Team IDF kP under supervision of GS IDF kp Dr wasim marwat along with Insaf paramedics providing free first aid services inside zaman park IK house 24 hour around clock #@Jhagra @kamrankbangash @IMMahmoodKhan @ShahFarman_PTI @ImranKhanPTI
8
83
289
انصاف ڈاکٹرز فورم کو چئیرمین عمران خان کی اہلیہ کے صحت کے حوالے سے شدید تحفظات ہے اور تشویش ہے۔ @IDFKPOfficial حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ بشریٰ بی بی کا میڈکل چیک آپ کیا جائے۔خیبر پختونخوا حکومت کے طرف سے بھیجے گئے خط کے مطابق میڈکل بورڈ بنایا جائے۔. #بشرا_عمران_کی_جان_کوخطرہ.
2
61
145
اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ کے بعد پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ ان کے محبوب قائد عمران خان کو فوراً رہا کیا جائے !. انصاف ڈاکٹرز فورم مطالبہ کرتی ہے کہ اس ظلم و بربریت کا یہ سلسلہ اب بند کیا جائے، عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے! . #SeatsBelongToPTI #InsafDoctorsForumKP
5
56
134
وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے احکامات پر حکومت خیبر پختونخوا کا صحت کارڈ پلس کے تحت مفت علاج کی سہولتوں کی بحالی کے بعد اب تک صوبے کے عوام کی بڑی تعداد مہنگی بیماریوں سمیت مفت علاج معالجے سے مستفید ہو چکے ہیں۔ . دستاویزی فلم ملاحظہ کیجئے :. 1/2.#InsafDoctorsForumKP #SehatCardPlus
2
27
113
تقریباً تمام پاکستانی سٹوڈنٹس کے ہاسٹلز پر حملے ہورہے اور حالات انتہائی کشیدہ ہے۔ .اب تک کی غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق 3 پاکستانی میڈیکل کے طلباء شہید ہوچکے ہیں جبکہ مزید کی بھی اطلاعات ہے۔ . @PakinKyrgyzstan.@ForeignOfficePk. #Bishkek #Kyrgyzstan #MedicalStudents.
2
43
92
صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا و فوکل پرسن ٹو ہیلتھ منسٹر ڈاکٹر نبی جان آفریدی کا کل چھے جولائی کو اسلام آباد ترنول چوک ، پشاور روڈ پر ہونے والے جلسے کے حوالے سے خصوصی ویڈیو پیغام۔. تمام ہیلتھ کمیونٹی اور عوام سے بھر پور شرکت کی اپیل!. #InsafDoctorsForumKP #IDFKP #KPUpdates
11
33
88
انصاف ڈاکٹرز فورم اس حوالے سے انتہائی فکرمند ہے.انصاف ڈاکٹرز فورم سب سے پہلے سٹوڈنٹس سے درخواست کرتی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر اپنے رہائشگاہوں سے باہر مت نکلے اور اپنی حفاظت یقینی بنائے۔. @PakinKyrgyzstan.
1
34
75
صوبائی وزیر صحت تیمور @Jhagra کا اپنے ٹیم کے ساتھ رات دیر تک فنانس ڈیپارٹمنٹ میں اہم میٹنگ۔ . صوبائی حکومت ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈکس اور دیگر تمام ہیلتھ سٹاف کو بہت جلد خوشخبری سنائے گی۔
1
7
73
Happy Foundation Day! As proud members of Insaf Doctors Forum (IDF) , we celebrate our commitment to health, inspired by the visionary leadership of @ImranKhanPTI . Here's to advancing healthcare, serving the nation's well-being! 🇵🇰. #PTIFoundationDay #IDFKP.#28YearsOfStruggle
0
32
69
انصاف ڈاکٹرز فورم حکومتِ پاکستان اور پاکستان ایمبیسی کرغزستان سے مطالبہ کرتی ہیں کہ وہ طلباء کی حفاظت یقینی بنائے۔.@PakinKyrgyzstan. #Bishkek #Kyrgyzstan #MedicalStudents.
0
36
71
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر پختونخوا کا مرکزی صدر ڈاکٹر مدیر خان اور صوبائی صدر و فوکل پرسن ٹو ہیلتھ منسٹر ڈاکٹر نبی جان آفریدی کی سربراہی میں صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کے ساتھ تفصیلی ملاقات۔ .1/2.#InsafDoctorsForum #IDFKP #KPUpdates
1
13
52
ایم این اے محترمہ شاندانہ گلزار ( @ShandanaGulzar ) صاحبہ کا فری میڈیکل کیمپ کے کامیاب انعقاد کے بعد انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔. #InsafDoctorsForumKP #IDFFreeMedicalCamp #KPUpdates
5
20
57
حکومت خیبرپختونخوا اور انصاف ڈاکٹرز فورم کے تعاون و رہنمائی میں کی جانے والی ہیلتھ ریفارمز اور انصاف ڈاکٹرز فورم کی مختلف ہسپتالوں میں بہتری کیلئے کی جانے والی کوششوں سے اپڈیٹ رہنے کیلئے اس واٹس ایپ چینل کو جوائن اور فالو کریں۔ . #InsafDoctorsForumKP.
2
15
51
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا @IDFKPOfficial اور انصاف آپٹومیٹری فورم کے زیرِ اہتمام، بمقام حجرہ ایم این اے محترمہ @ShandanaGulzar صاحبہ ، فری میڈیکل کیمپ دوسرے روز بھی کامیابی سے جاری ہیں۔ .1/5. #InsafDoctorsForumKP #KPUpdates
9
25
49
An indeed moment of pride for the IDF as our leader @ImranKhanPTI appreciates its contributions. With IDF being an official wing idf will always stand with the imran khan ideology .@QasimAliShah81 @InsafDrsForum.@AliAminKhanPTI.@BarristerGohar @Jhagra @ShandanaGulzar
3
18
51
انصاف ڈاکٹرز فورمز، خیبرپختونخوا کا موجودہ صورتحال میں بہترین اقدام۔ . سوات میں قدرتی آفت سے نمٹنے کے لیے انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کی طرف سے فری میڈیکل ریلیف کیمپ کا انعقاد کانٹینینٹل جنرل ہسپتال سیدوشریف سوات میں کیا گیا ہے۔ 1/2. #KPFloodReliefOperations
1
22
42
IDF kp successfully done free medical camp at shah dand Shaheem muslim town 1 peshwar.@IMMahmoodKhan @kamrankbangash @ayeshabanopti @sajjaddawar @DrwasimMarwat2 @DrRahmat11 @Surgeon40728868 @tariqbabar @drsaeedmustafa @DKashmala @DrNausheenPTI @DrNabiAfridi1 @Zeeshan43453191
2
12
46
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ کے کامیاب انعقاد پر ایم این اے محترمہ @ShandanaGulzar کا خصوصی ویڈیو پیغام :. انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا اور انصاف اپٹومیٹری فورم کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔. 1/3. #InsafDoctorsForumKP #IDFFreeMedicalCamp #KPUpdates
6
26
43
خیبر پختون خوا کابینہ کا قبائلی اضلاع میں 300 سے زائد ڈاکٹرز کی کی تعیناتی کی منظوری۔. #KPKUpdates
2
10
42
انصاف ڈاکٹرز فورم پاکستان نے مرکزی کونسل کی سفارشات کو مدِنظر رکھتے ہوئے انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ( @IDFKPOfficial ) کی صوبائی کابینہ کے ارکان کی منظوری دے دی۔ . ڈاکٹر نبی جان آفریدی ( @DrNabiJanIDF ) صوبائی صدر منتخب۔. #IDFKP #KPUpdates
0
15
42
پاکستان کی واحد وفاقی اور حقیقی جمہوری جماعت "پاکستان تحریک انصاف". “ پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے اور رہے گی”۔ سپریم کورٹ آف پاکستان. #عمران_خان_جیت_چکا .#InsafDoctorsForumKP
2
13
38
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر پختونخوا نامعلوم افراد کی جانب سے غلنئی ہسپتال ضلع مہمند سے خاتون نرس کی اغواء کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ . خاتون نرس کی اغواء کے خلاف کل پاکستان تحریک انصاف ضلع مہمند @PTIOMohmand بھرپور احتجاج کرے گی. 1/3.#InsafDoctorsForumKP
3
18
34
انصاف ڈاکٹرز فورم بنوں کے زیرِ اہتمام ہیلتھ سمٹ کا کامیاب انعقاد۔. ہیلتھ سمٹ میں مہمان خصوصی صوبائی وزیرِ صحت سید قاسم علی شاہ کا انصاف ڈاکٹرز فورم پاکستان کے صدر ڈاکٹر مُدیر خان اور صوبائی صدر و فوکل پرسن ڈاکٹر نبی جان آفریدی کے ہمراہ شرکت۔. 1/4. #IDFKP #IDFBannu #KPUpdates
2
15
32
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کے زیرِ اہتمام خیبر میڈیکل کالج میں سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام۔ . افطار ڈنر میں صدر انصاف یوتھ وینگ پاکستان و صوبائی وزیرِ اعلی تعلیم مینا خان آفریدی ، صوبائی وزیرِ صحت سید قاسم علی شاہ صاحب .1/7.#InsafDoctorsForum #IDFKP #KPUpdates
3
10
34
صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا و فوکل پرسن ہیلتھ منسٹر ڈاکٹر نبی جان آفریدی کی سربراہی میں انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کے وفد کی چیئرمین پالیسی بورڈ آف گورنر لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور پروفیسر ڈاکٹر نوشیروان برکی سے ملاقات۔. 1/4. #InsafDoctorsForumKP #IDFPeshawar #KPUpdates
5
13
32
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی آمین خان گنڈاپور کا صحت کے شعبے میں جدت لانے کیلئے اہم اقدام! . - صوبے میں 9 ایمرجنسی وارڈز.- 100 ٹیلی میڈیسن سیٹیلائٹ سنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ!. صحت کی سہولیات، جدت کیساتھ۔. #InsafDoctorsForumKP #IDFKP #KPHealth
2
12
30
خواجہ سراوں کے حقوق کو یقینی بناتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کی ہدایات پر وزیر صحت سید قاسم علی نے صوبے کے ہر ڈویژن کے سرکاری ہسپتال میں خواجہ سراوں کے لیے ایک خصوصی وارڈ قائم کیا جائے گا، جن میں بہترین انتظامات کے ساتھ ان کا علاج کیا جا سکے۔. #KPUpdates #IDFKP
0
12
29
صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی تمام ہسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک ٹریٹمنٹ یونٹ قائم کرنے کی ہدایت . اسپتالوں میں ٹھنڈے پانی اور ضروری ادویات کی دستیابی کے لئے اقدمات جلدسےجلد کرنے کی ہدایت. #IDFKP #HealthReformsKP #KPUpdates
0
15
30
عمران خان کی پکار، عوام کی للکار!! . چلو چلو صوابی چلو، کپتان نے بلایا ہے!!. صدر انصاف ڈاکٹرز فورم پاکستان و فوکل پرسن ٹو چیف منسٹر ڈاکٹر مُدیر خان کا 5 اگست کو صوابی میں منعقد ہونے والے عظیم الشان جلسے کے حوالے سے اہم پیغام! . 5 اگست 2024 ، شام 4 بجے📍 صوابی .#SwabiJalsa
0
13
31
حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ میں لکھا ہے کہ مجیب الرحمٰن الیکشن جیت گیا تھا:.مشرقی پاکستان کی طرح اب ہمارا بھی مینڈیٹ کم کرکے ہمیں کنٹرول کرنے کی کوشش کی جارہی رہی ہے۔. بانی چیرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی جیل میں میڈیا سے گفتگو . #ReleaseImranKhan
0
14
30
مسلم اُمہ کے لیڈر عمران خان ،بشریٰ بیگم و دیگر اسیران کی رہائی کیلئے پریس کلب پشاور کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کے صدر ڈاکٹر نبی جان آفریدی @DrNabiJanIDF کی شرکت! . احتجاجی مظاہرے کے مناظر!. #InsafDoctorsForumKP #ReleaseImranKhan
0
14
27
انصاف ڈاکٹرز فورم پاکستان @InsafDrsForum کے مرکزی صدر ڈاکٹر مُدیر خان @mudir_007 وزیراعلی خیبرپختونخوا کے کو-فوکل پرسن برائے ہیلتھ سیکٹر مقرر۔ . چیف منسٹر خیبر پختونخوا سیکرٹریٹ کیجانب سے نوٹیفیکیشن جاری۔. #InsafDoctorsForumKP #KPUpdates
9
12
25
این اے اقبال آفریدی کا وادی تیراہ واقعے میں زخمی ہونے والے بچوں کی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں عیادت کی۔ ڈاکٹروں کو زخمیوں کے علاج کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت۔. ان کے ہمراہ وزیر صحت کے فوکل پرسن ڈاکٹر نبی جان افریدی @DrNabiJanIDF بھی موجود تھے۔. #IDFKP #KPUpdates
0
11
26
It is one of the best step 👍🏻 highly appreciated it will help our young generation to work on good positions for implementation of health reforms and serve poor people. @sajjaddawar @Jhagra @mudir_007 @IMMahmoodKhan @DrShoaibSudozai @tariqbabar
4
14
27
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر پختونخوا حقیقی آزادی کی اس جدوجہد میں اپنے لیڈر اپنے بانی چیئرمین عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔. آزادی ملتی نہیں، آزادی چھینی پڑتی ہے! . #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے .#InsafDoctorsForumKP
0
14
24
صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا و فوکل پرسن ہیلتھ منسٹر ڈاکٹر نبی جان آفریدی کا وفد کے ہمراہ چیف ایگزیکٹو آفیسر پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ محمود نور صاحب اور ڈپٹی سی ای او پی جی ایم آئی ڈاکٹر ناصر آفریدی صاحب سے ملاقات ۔ . 1/3.#InsafDoctorsForumKP #PGMIPeshawar
7
9
24
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا کرغزستان حکومت سے پاکستانی طلبا کی حفاظت یقینی بنانے کا مطالبہ!. پاکستان ایمبیسی اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات اُٹھارہی ہے۔ حکومت پاکستان اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام اُٹھائے گا۔. وزیر صحت قاسم علی شاہ. #Kyrgyzstan #Bishkek
1
11
24
خان کی پکار، عوام کی للکار!!. صوبائی وزیرِ صحت سید قاسم علی شاہ اور صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر نبی جان آفریدی کی قیادت میں قافلہ صوابی جلسہ گاہ کیجانب روانہ ۔ . بانی چیئرمین و پیٹرن انچیف عمران خان کے حق میں شدید نعرے بازی ۔ . #ناحق_قید_کا_ایک_سال.#SwabiJalsa
0
11
27
A record 78,867 KP residents vaccinated in 1 day (14th June); this includes all citizens above 18 years of age especially the respected Ulemas across the province. Register now by sending CNIC on 1166 and get vaccinated💉. #VaccinateKP
5
8
20
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا نے پی جی ایم ائی اور سی پی ایس پی پشاور سینٹر کیلئے خصوصی کمیٹی کا اعلان کردیا ۔. کمیٹی ممبران ٹرینی میڈیکل آفیسرز کے پی جی ایم آئی اور سی پی ایس پی کے متعلق اُمور دیکھیں گے۔. #InsafDoctorsForumKP #IDFKP #KPUpdates
0
9
22
Fake News Alert ⚠️. The newly established PIC has certified 10 cardiologists and 6 cardiac surgeons, who have left UK, US, and Agha Khan and are now serving in KP. 343+ open heart surgeries and 1K angioplasty and angiography procedures have been successfully completed.
کے پی کے میں گزشتہ کئی سال سے تحریک انصاف کی حکومت صحت کے انصاف کا منجن بیچ رہی تھی۔. صحت کے انصاف کا بھانڈہ آج سپریم کورٹ میں اس وقت پھوٹا جب سپریم کورٹ کو یہ بتایا گیا کہ پورے KP میں صرف ایک سرٹیفائڈ امراض قلب کا ڈاکٹر ہے.
1
11
18
IDF kP will have a press conference regarding various issues in health department. we are collecting data and will present it to PTI's officials and chairman PTI@ImranKhanPTI .@IMMahmoodKhan @ShahFarman_PTI @Asad_Umar @SHABAZGIL @SMQureshiPTI @PervezKhattakPK .@AliAminKhanPTI.
14
13
22
صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر نبی جان آفریدی ( @DrNabiJanIDF ) اور سینئر نائب صدر لیاقت علی خان ( @drliaquatSurg ) کے ہمراہ حیات آباد میں نفسیاتی امراض کیلئے مخصوص ہسپتال فاونٹین ہاوس کا دورہ!. 1/4. #InsafDoctorsForumKP #KPUpdates
1
6
20
تخریب تم کرو ہم تعمیرِ نو کریں گے .یہ جزبے ہیں لافانی یہ تم کو زیر کریں گے. Weldone team 👏.@drsaeedmustafa.@DrNabiAfridi.
1
9
20
فلاحی ریاست کی طرف جتنے بھی اقدام اٹھائے گئے ہیں۔ پی ڈی ایم ان سارے اچھے اقدامات کے خلاف زہر اگل رہے ھیں۔ صحت کارڈ ایک فلاحی قدم ھے۔اور عریب کیلئے رحمت سے کم نہیں ھے۔.#insaf_doctor_forum .@IDF_KP .@InsafDrsForum.#WeSupportDrBurki.
0
8
15
Dr. Nabi Jan, hailing from the Insaf Student Federation now assumes the esteemed position of President IDF kp and serves as the focal person to the Health Ministry for health-related matters. #IDFKP #KPKUpdates
1
8
21
IDF KP really appreciate @Jhagra SB for accepting our suggestion of making mandatory #maskforall. It will have a far reaching impact as proven by studies during 1918 Spanish flu pandemic.
1. The KP Govt is now making masks mandatory for the public when they are outside. Wear a mask not just to protect yourself, but to protect others. Even a cloth mask will do. We have been studying research on this and are now ready to recommend this to everyone.
1
3
20
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر پختونخوا ڈاکٹر محمد سلیم کو ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہے۔ ہم اُمید کرتے ہیں کہ ڈاکٹر محمد سلیم مریضوں کی صحت، ڈاکٹرز اور ہیلتھ کیئر سٹاف کے جائز مطالبات، حقوق و مسائل اور.1/2.#InsafDoctorsForumKP #IDFKP #KPUpdates
1
7
19
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر پختونخوا کے پروونشنل ایگزیکٹو کونسل کا تعارفی اجلاس صدر انصاف ڈاکٹرز فورم پاکستان ڈاکٹر مُدیر خان اور صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر پختونخوا و فوکل پرسن ٹو ہیلتھ منسٹر ڈاکٹر نبی جان آفریدی کی سربراہی میں کے پی اسمبلی پشاور میں منعقد ہوا۔. 1/6.#IDFKP #KPUpdates
2
11
19
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا نے صوبائی کابینہ کی سفارشات کو مدِنظر رکھتے ہوئے انصاف ڈاکٹرز فورم باجوڑ کی کابینہ کا اعلان کردیا ۔. ڈاکٹر ضیاء رحمان صدر جبکہ ڈاکٹر مُمتاز خان سیکرٹری جنرل منتخب ، نوٹیفیکیشن جاری۔ . #InsafDoctorsForumKP #IDFBajaur #KPUpdates
4
5
16
Today IDF had meeting with Health Minister @QasimAliShah81 and with his coordinator Dr. Hyder Ali @ImranKhanPTI @InsafDrsForum @MashwaniAzhar @MeFaheem @PTIKPOfficial @sherafzalmarwat @PTIKPOfficial @ShandanaGulzar @mudir_007 @DrNabiAfridi1 @BarristerGohar @AliAminKhanPTI
1
5
17
@KpIdf will have medical camp for poor patients inshaAllah .@ImranKhanPTI .@IMMahmoodKhan .@Jhagra .@ayeshabanopti .@kamrankbangash .@sajjaddawar @DrwasimMarwat2 @DrNabiAfridi1 @DrRahmat11 @Surgeon40728868 @Zeeshan43453191 @SumeraShams @InsafDrsForum @DrNausheenPTI @DKashmala
4
8
18
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان میں کرغزستان کے سفیر کو خط لکھا ہے اور بشکیک میں ہونے والے پرتشدد واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے. پختونخوا سے تعلق رکھنے والے تمام طلباء کی بخیریت وطن واپسی کے مکمل اخراجات صوبائی حکومت ادا کرنے کو تیار ہے. #Kyrgyzstan #Bishkek
0
6
16
لکی مروت کے تمام لوگوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ . ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لکی مروت کے ڈاکٹر آزاد خان کی خصوصی دلچسپی سے آج لکی مروت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گردوں والے وارڈ میں ڈالیسیز کا آغاز ہوا ہے۔ آج ایک مریض کی ڈالیسیز ہوگئی ہے،.1/3. #IDFKP #IDFLakkiMarwat #KPUpdates
1
7
16
نائب صدر انصاف ڈاکٹرز فورم پاکستان ( @InsafDrsForum ) ڈاکٹر سجاد داوڑ ( @sajjaddawar ) کا ”ورلڈ برین ڈے “ پر عوام کے نام اہم پیغام۔. #InsafDoctorsForumKP #IDFKP #WorldBrainDay
0
4
15
صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر پختونخوا و فوکل پرسن ٹو ہیلتھ منسٹر ڈاکٹر نبی جان آفریدی سے آئی ڈی ایف انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیس ایز حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال پشاور کی کابینہ کا ڈاکٹر فیاض وزیر اور ڈاکٹر فائق عمداد کی سربراہی میں ملاقات۔ . 1/4.#InsafDoctorsForum #IDFKP #KPUpdates
1
6
14
دیر لوئر: انصاف ڈاکٹر فورم دیر لوئر کا اجلاس۔ . اجلاس میں ڈاکٹر لیاقت علی ، ڈاکٹر عاسم عباس ڈاکٹر سردار حسین اور ڈاکٹر وقاص واحد کی شرکت۔ . اجلاس میں انصاف پیرا میڈکس فورم کے نمائندوں کی بھی شرکت۔.1/3.#IDFLowerDir #InsafDoctorsForum #KPUpdates #IDFKP
1
6
14
Parade ground Islamabad is beaming with hope, optimism and positivity. InshaAllah tomorrow will be the biggest jalsa in the history of Pakistan. #امربالمعروف .@mudir_007 .@sajjaddawar @MahmoodJanPTI.@Jhagra .@DrShoaibSudozai @DrwasimMarwat2.@drsaeedmustafa @DrRahmat11
0
6
13
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر پختونخوا نے صوبائی کابینہ کی سفارشات کو مدِنظر رکھتے ہوئے انصاف ڈاکٹرز فورم بنوں @IDFBannu کابینہ کا اعلان کردیا۔. ڈاکٹر لیاقت وزیر صدر اور ڈاکٹر عُمر نیاز سیکرٹری جنرل مُنتخب، نوٹیفیکیشن جاری۔. #IDFKP #IDFBannu #KPUpdates
1
7
14
رشوت کے سنگین الزامات پر وزیراعلی خیبر پختونخوا کا ایک اور بڑا اقدام. خیبر پختونخوا کے محکمہ ماہی پروری کے گریڈ 20 کے ڈائریکٹر جنرل کو تعیناتیوں اور تبادلوں میں رشوت لینے کے الزام میں معطل کردیا گیا، تحقیقات مکمل ہونے تک معطل رہیں گے۔. #KPSayNoToCorruption
2
3
10
بنوں کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، محکمہ صحت خیبر پختونخوا . ضلع بنوں کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکس کو الرٹ رہنے کی ہدایت، محکمہ صحت . اسپتال انتظامہ اور ریلیف اداروں کے ضلعی سربراہان کو رابطے میں رہنے کی ہدایت، محکمہ صحت. #InsafDoctorsForumKP
0
4
12
Meeting of IDF with @ImranKhanPTI . @IMMahmoodKhan .@Jhagra .@ajmalkwazir .@MahmoodJanPTI .@sajjaddawar .@mudir_007 .@drsaeedmustafa .@Mohsin_Ranjha2 .@SumeraShams .@DrRahmat11 @DrwasimMarwat2 .@Zeeshan43453191 .@DrNabiAfridi1 .@DrNausheenPTI .@fslsltn .@Surgeon40728868
4
9
13
Dr Zeeshan Afzal SVP IDF KTH has been beaten by unknow persons. @KpIdf is standing with him . We want security fordoctors.@Jhagra we want immediate justice.@IMMahmoodKhan @sajjaddawar @zfrmrza @mudir_007 @DrwasimMarwat2 @DrNabiAfridi1 @DrRahmat11 @Surgeon40728868 @DKashmala
2
7
12
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کے مختلف ٹیمز کا جلسہ منسوخی کے بعد وزیرِ صحت سید قاسم علی شاہ کیساتھ صدر انصاف ڈاکٹرز فورم پاکستان ڈاکٹر مُدیر خان اور صوبائی صدر ڈاکٹر نبی جان آفریدی کی سربراہی میں ملاقات و گروپ فوٹوں۔. انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا. #InsafDoctorsForumKP
1
10
13