خطیب صاحب ذرا لیٹ ہو گئے اور ایک
مجنوں ممبر پر چڑھا اور خطبہ دینے لگا
" تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے سب کو دو (ماں اور باپ) سے پیدا کیا اور دو جنسوں(مرد اور عورت )میں تقسیم کیا ، پھر ان میں سے کچھ کو مالدار بنایا تا کہ خدا کا شکر بجا لائیں، اور کچھ کو فقیر
(1/2)