حریم قمبرانی بلوچ Profile Banner
حریم قمبرانی بلوچ Profile
حریم قمبرانی بلوچ

@HareemQb

Followers
729
Following
233
Media
468
Statuses
2,304

Daughter of Balochistan. #Buleda #Kech

Joined January 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
6 months
مسنگ پرسنز کی آڑ میں ڈی جی خان کے سرائیکی بلوچوں کی ہمدردیاں بٹورنے والا ٹولہ بری طرح ناکام ۔ یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں بلوچستان میں ڈی جی خان، تونسہ اور پنجاب کے رہائشیوں کو بسوں سے اتار کر قومیت کی بنا پر قتل کررہی ہیں 1/2 #Balochistan #Kech #Dgkhan
Tweet media one
13
44
112
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے نظرآباد سے تعلق رکھنے والی حبیبہ بلوچ جسے کل رات حساس اداروں نے کراچی سے گرفتار کیا ہے، بتایا جارہا ہے کہ ملزمہ کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ملزمہ صدام کیمپ میں موجود ہیں ۔ 1/2 #SaveBalochWomenfromBLA
Tweet media one
14
43
113
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
یہ دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کا دہشتگرد سلیم ولد کریم بخش ہے. اور یہ اسلحہ ایف سی کیمپ پر حملہ میں شہید کیے گئے اہلکار سے چھینا ہوا ہے. یہ وہ ہے جس کو دو دن سے ایک ٹولہ اس کو معصوم مسنگ سٹوڈنٹ ثابت کررہا تھا. یہ دہشتگرد زیارت آپریشن میں ہلاک ہوا. #ListofMissingPersonsUpdated
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
19
74
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
بلوچستان کے تحصیل پسنی کے 20 سالہ اوپننگ بلے باز دلشاد جو کرکٹ کے ساتھ گھر کی کفالت کیلئے خود رکشہ چلاتے ہیں، دلشاد کا ایک غریب گھرانے سے تعلق ہے جس کی وجہ سے وہ اب تک معیاری کرکٹ سامان نہیں خرید سکے، بہتر سہولیات و سامان کی عدم دستیابی کے باوجود وہ بلوچستان. 1/2
Tweet media one
3
22
57
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے کامیاب انٹیلیجنس بیس آپریشن۔ زرائع کے مطابق کالعدم تنظیم کے متعدد دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد۔ تاحال آپریشن جاری ہے۔ #Balochistan
Tweet media one
0
17
44
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
ایران اور افغانستان میں مقیم بزدل #BLF دہشت گردوں نے بلوچ خاتون شائستہ اور شوہر طارق کو پاکستان سے وفاداری کا لیبل لگا کر ٹارگٹ کلنگ میں مار دیا ہے ، 5 سالہ خدیجہ اور 3 سالہ طاہر کو یتیم بنایا ہے آزادی کے نام پر معصوم بلوچوں کا قتل عام بند کیا جائے #Balochistan #IndiaSponsorsBLF
Tweet media one
4
25
44
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
پیرکوہ، ڈیرہ بگٹی بلوچستان: ایف سی بلوچستان کے سپاہی پیر کوہ، ڈیرہ بگٹی کے لوگوں کو پانی کی مسلسل فراہمی کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں۔ جب سے پیرکوہ کے لوگوں پر آفات آئ ہیں تب سے ایف سی کا ریسکیو آپریشن جاری ہے یہ چیزیں بلوچستان کا سوشل میڈیا نہیں دیکھاۓ گا #Balochistan
Tweet media one
1
14
42
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
1 year
مسنگ پرسن کی حقیقت ایک طرف BLA امتیازکو فریڈم فائیٹر کادرجہ دےرہے دوسری طرف ماما قدیراُسی کی بہن کا پوسٹر لگا کرمسنگ پرسن بناکرحکومت اور پاکستانی اداروں کو بدنام کررہاہے یہ سب ایک سوچی سمجھی سازش ہےجسکامقصدبلوچستان میں لاقانونیت کاماحول پیدا کرناہے #Drama_of_Missing_Persons
Tweet media one
Tweet media two
2
25
44
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
1 year
@KiyyaBaloch اگر عورتوں کو بم خودکش کیس میں اٹھایا جائے تو بلوچ ثقافت یاد آجا تی ہے جب کہ بمبار بم بمبار خاتون کے جسم کے ٹکڑے بکھرے پڑے تھے تب تو کسی کو بلوچ تہذیب و ثقافت یاد نہیں آئ ۔ اب جب حملہ ناکمام ہوا ہے تو من گھڑت کہانیاں پیش کررہے ہو
5
6
47
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
11 months
ماما قدیر بتا سکتا ہے کہ یہ لوگ کون ہیں؟ ان مسلح افراد کو پہاڑوں پر کھانے پینے کا بندوبست کون کر رہا ہے؟ انہیں جدید اسلحہ اور ٹریننگ کہاں سے مل رہی ہے؟ دوستین بلوچ کو بھی مسنگ پرسنز بنا کر پیش کیا گیا حالانکہ وہ بی ایل ایف کا دہشتگرد نکلا #Drama_of_Missing_Persons
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
24
40
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
بی بی سی زیادہ تر فورسز کے خلاف ہی خبریں نشر کرتا رہا ہے لیکن اس واقعہ پر بی بی سی کی نیوز دوغلا پن کا مظاہرہ کرنے والے بلوچوں پے بم کے مترادف ہے ۔ بحرحال ہوشاب واقعہ میں ملوث ملزمہ کی حقیقت سب کے سامنے لائ جائے اور کڑی سے کڑی سزا دی جائے #Balochistan #Hoshab
Tweet media one
1
16
35
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
نوشکی میں مارا گیا BLA دہشتگرد"ریاست بلوچ" بلوچستان پوسٹ کے لیے کالم لکھتارہا۔ خود کو مسنگ ظاہر کرواکر RAW کی دہشتگردی کیمپوں میں ٹریننگ لینا انکا طریقہ واردات۔ اسی طرح کراچی سے اٹھائی جانے والی لڑکی کا تعلق بھی مجید بریگیڈ سے بتایا جارہا ہے #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
1
17
42
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
9 months
The News of Joining BLF through twitter account is Fake.This must be a trap of Security Forces to invite volunteer BLF workers & punish them. BLF always have motivated & ideological volunteers who join us through special selection procedure known to all. #Balochistan #BLF #Aashob
Tweet media one
12
21
24
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
11 months
Life little is. money all some not is 😑 #DaughterofBalochistan #Buleda
5
6
38
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
آج پھر سےان نام نہاد قوم پرست دہشتگردوں نے معصوم بلوچوں پرصرف اس وجہ سے دھماکہ کیا کیونکہ انکے ہاتھ میں پاکستان🇵🇰 کا جنھڈاتھا کب تک یہ ملک دشمن ہم پر اپنی دہشت کے سے اپنا نظریہ مصلت کرتے رہے گے؟کیا ہم اس سرزمین بلوچستان کے باسی نہیں؟کیا یہ بلوچستان صرف ان دو فیصد غداروں کا ہے؟
Tweet media one
Tweet media two
0
13
34
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
بلوچستان کے ضلع کیچ کے شہر تربت میں جشن آزادی کی تقریبات ۔ ائرپورٹ چوک او تربت شہر کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے #14AugustAzadiDay #Turbat #Balochistan #BalochistanIsPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
11
31
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
انڈین سرمچانڈو کیسا دیا 😂 @Memeistan48
1
9
28
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
بلوچستان میں کچھ گھنٹوں کے لیے موبائل سگنل غائب ہوجاہے،تو یہ نام نہاد قوم پرست ہرممکن کوشش کرتے ہےکہ بلوچ قوم کی ہر محرومی کا الزام ریاست پرڈالے مگر جب بی ایل اے یا کوئی دہشتگرد تنظیم موبائل ٹاور کو نشانہ بناتی ہے ہفتے تک جب سگنل غائب ہوجاہے تب کوئی آواز کیوں نہیں اٹھاتا؟
Tweet media one
Tweet media two
2
6
28
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
We salute our soldiers who sacrifice their lives for the sake of motherland.The Nation stands behind the armed forces of #Pakistan . The Armed Forces are our pride. #IStandWithPakArmy
Tweet media one
2
15
29
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے @Bahot_baluch2 دشمن کے ایجنڈے پے کام کررہا ہے ۔دشمن عناصر کے سہولت کار آۓ روز سیکورٹی فورسز کے خلاف پروپگنڈہ مہم شروع کرتے ہیں تاکہ حرام کے پیسوں سے ان کی روزی روٹی چلتی رہے۔ #IndiaSponsorsBLA #Balochistan
Tweet media one
2
7
24
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
سیکورٹی فورسز نے تجارت کے لئے بارڈر پر کراسنگ پوائنٹ لگاۓ ہیں تو یہ لوگ کیوں غیر قانونی کھاد اور منشیات اسمگلنگ کرتے ہیں ۔ اگر پکڑے گئے تو رونا دھونا شروع ہوجاتا ہے اور لفافوں کو کچھ پیسے دے کر سوشل میڈیا پر واویلا کرتے ہیں ۔ سب سے پہلے تو ان لفافوں کو پکڑا جائے ۔ #Balochistan
Tweet media one
0
4
27
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
کیا کبھی اس واقع میں شہید ہونے والے بچوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے؟ نہیں کیوں کہ وہ بلوچ نہیں تھے، ان کی نظر میں بلوچ تو وہ ہیں جو ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھائیں اور خودکش دھماکے کریں ۔ بلوچ قوم کبھی بھی معصوم بلوچوں کے قتل میں ملوث دہشت گرد کا سوگ نہیں مناتی #Balochistan
@bahot_baluch
Bahot | باہوٹ
2 years
بلوچ قوم سربلند بلوچ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے #SirBulandOurHero
Tweet media one
0
8
50
4
8
24
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
9 months
نام نہاد قوم پرست جنگجو تنظیمیں بلوچ عوام کو گمراہ نہ کریں۔ بی ایل اے کیچ کے علاقوں تمپ اور بھمن تربت میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کی جانب سے حملہ جھوٹ اور من گھڑت کہانیوں پر مبنی ہے 👇 #Balochistan #BLA #HakalMedia
Tweet media one
2
12
14
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
7 months
اس میں کوئی شک نہیں کہ بی ایل اے مجید بریگیڈ نے ہمیشہ سے ہی بلوچ ثقافت اور روایت کی دہچیاں اڑائی ہیں، اب بلوچ عورتوں کو خودکش حملوں میں استعمال کرنا بلوچ روایات اور اسلام کے منافی ہے پہلے شاری ، سمیعہ قلندرانی اور اب ایک اور ماہ وش نامی خاتون کو خودکش حملوں کیلے تیار کیا جارہا1/2
Tweet media one
Tweet media two
8
7
19
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
جنرل مشرف جیسا دلیر انسان صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے ۔جنرل مشرف کے یہ تاریخی الفاظ آزادی کے دعویداروں کے لیے ایٹم بم سے کم نہیں ہیں ۔جنرل مشرف کے دور میں ہی بلوچ نوجوانوں نے سرداری نظام کو رد کیا تھا ۔ #IndiaSponsorsBLA #Balochistan
@bnm_shaal
BNM_Shaal_Zone
2 years
مشرف نے جس انداز میں مزاکرات کو بلوچ قومی تحریک آزادی کے خاتمے اور بلوچ کا ہتھیار ڈالنے سے مشروط کرکے نہ صرف بلوچ قومی غیرت کو للکارا ہے بلکہ ہوا میں تیر چلانے کی کوشش کی ہے ۔اس طرح سے مشرف نے “مزاکرات “ لفظ کا تقدس بھی مجروح کردیا ہے بلوچ مرسکتا ہے ہتھیار نہیں ڈال سکتا ۔بابامری
Tweet media one
Tweet media two
0
8
18
1
6
23
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
8 months
آج تربت یونیورسٹی میں بی ایس او آزاد اور اس کے حامیوں کا پروپیگنڈہ ناکام ہوگیا ہے بی ایس او آزاد کی یونیورسٹیوں میں موجودگی نوجوان بلوچ طلباء کےلیے نقصان دہ ثابت ہورہی ہے، جس کی زندہ مثال قائداعظم یونیورسٹی کا طالب علم آفتاب جتک تھا 1/2 #Balochistan #TurbatUniversity #Education
Tweet media one
2
12
21
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
تمہارا ایک ایک فائر ہم بلوچوں کو لگ رہا ہے تمہاری دھمکیوں اور شیطانیوں کی وجہ سے ہم سیلاب سے تباہ حالوں کی امداد میں رکاوٹیں آ رہی ہیں ایسے دنوں میں تو دشمن بھی ہاتھ روک لیتا ہے تم کیسے کم نسب لوگ ہو #دہشتگردبلوچستان_کےدشمن
Tweet media one
0
6
18
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
دل دہلا دینے والا واقع ۔ گزشتہ روز رودبن تمپ کی رہائشی حاملہ خاتون ماہ زیب بنت عظیم کو ڈی بلوچ روڈ سے تربت ہسپتال جاتے ہوئے روکا گیا۔ فیملی والوں کی جانب سے کافی منت سماجت کی گئی لیکن راستہ نہ کھولنے کی وجہ سے حاملہ خاتون ماہ زیب بنت عظیم انتقال کر گئیں۔ #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
1
7
21
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
11 months
An incident of a mob beating an #FC soldier at Wali Asar was reported. The mob alleged that the soldier was involved in harassing a local #Hazara boy. Immediately, the high command of #FC and the police arrived at the site to resolve the issue, but the #Hazara 1/5
Tweet media one
3
6
22
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
بلوچستان میں معصوم شہریوں کا قتل عام جاری ہے ۔نام نہاد آزادی کے پیچھے انکا کام اغواء برائے تاوان، ریپ، اور چوری کرنا ہیں سینکڑوں کی تعداد میں بلوچ شہریوں کو مار کر ڈیتھ سکواڈ کا نام دینا ہے ۔ اور پھر آزادی کا نعرہ لگا کر اپنے گناہوں کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیں #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
0
9
22
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
1 year
Former Advisor of Donald Trump is spitting so serious facts... #Imran_Khan is making Pakistani people fool by lying... 😐 #فتنہ_عمرانی_یہود_و_نصرانی
1
22
15
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
9 months
بی ایل اے اور بی ایل ایف ٹوٹ پھوٹ کا شکار آج بی ایل اے کہ پریس ریلیز نے چاغی واقع کی حقیقت کو عیاں کردیا کہ کسطرح بی ایل ایف جھوٹی اور من گھڑت واقعات پر زمے داری قبول کرتا رہا ہے "چاغی میں بی ایل ایف ترجمان نے پاک فوج پر حملے کی جھوٹی زمے داری قبول کی ہے ۔ بی ایل اے" #Chaghi
Tweet media one
1
7
16
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
بی ایل اے بلوچستان میں دہشت گردی پھیلا کر بلوچ نوجوانوں کا مستقبل تباہ کر رہ�� ہے۔ بلوچ دہشت گردوں کی جانب سے شہریوں کا بے گناہ قتل بزدلانہ فعل ہے۔ ہم ایسے حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ #BalochCondemnsSariabBlast #BalochCondemnsBLA
Tweet media one
3
5
19
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
9 months
آواران اور کیچ کے حملوں کی زمےداری بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔بی ایل اے کزشتہ 8 اکتوبر 2023 کو آواران میں فورسز پر حملہ کی زمے داری بے بنیاد ہے جو بلوچستان میں موجود تنظیم بی ایل ایف نے قبول کی ، ہم ایسے بے بنیاد دعووں کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں 👇 #Balochistan #FakeNews
Tweet media one
1
4
9
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
11 months
ایف سی بلوچستان کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ایف سی بلوچستان نے مقامی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا #FC_Serving_Baloch #FloodRelief #Balochistan #Lasbela
1
9
20
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
بلوچستان میں سیکورٹی فورسز اپنی چیک پوسٹوں کو اسکول کے لیے وقف کررہی ہے جبکہ آپ جیسے دشمن کے سہولت کار فورسز کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈہ چلانے میں مصروف ہیں ۔ سوران کوہ پوسٹ کو گورنمنٹ پرائمری سکول میں تبدیل کرنا اس بات کا ثبوت ہے @Bahot_baluch2 #Balochistan
2
5
14
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
تربت میں خاتون نورجہان اور ان کے داتھی بی ایل اے مجید بریگیڈ کے رکن کو گرفتار کیا گیا. مجید بریگیڈ خواتین کو خودکش حملوں کے لیے تیار کر رہا ہے. #Balochistan
2
2
16
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
7 months
یہ جو ماما قدیر کے مسنگ پرسن ہیں۔ یہ حقیقت میں دہشتگرد ہیں۔ جھوٹے اور من گھڑت بیانات دیکر بلوچ قوم کی نئی نسل کو گمراہ کرنے والے شرپسند عناصر اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے۔ مسنگ پرسن کے نام پر دہشتگردوں کے کالے کرتوتوں کو چھپایا نہیں جاسکتا۔ #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
7
17
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
پیرکوہ میں پانی کی کمی اورہیضےکی وباپرقابو پانےکیلئےگزشتہ روزFC حکام کامقامی آبادی اورمتعلقہ سرکاری محکموں کےحکام کےساتھ وبا اورپانی کےبحران پرقابو پانے کے لئے پیرکوہ کےلوگوں کےلئے2واٹر فلٹریشن سولر پلانٹس کاافتتاح ہنگامی بنیادوں پرکیا جائےگا
Tweet media one
Tweet media two
1
4
19
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
8 months
گزشتہ شب بی ایل اے کے دہشتگردوں کا کیچ کی تحصیل بلیدہ ساچ پبلک اسکول پرفائرنگ اور توڑ پھوڑ کر کے بلوچوں کو تعلیمی اداروں سے دور بھگانے کی ناکام کوشش کی گئی۔ #BLAEnemyOfEducation #Balochistan #Buleda
Tweet media one
0
10
9
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
1 year
بی ایل ایف مواصلاتی ذرائع کو تباہ کرنے کے لیے موبائل ٹاورز پر حملہ کرتے ہیں اور پھر کمیونیکیشن سسٹم تباہ کرنے کے بعد شہریوں کے خلاف اپنی گھناؤنی دہشت گرد کارروائیوں کو انجام دیتے ہے۔ تاکہ فورسز کو کوئی کال نہ کر سکے #BLA_BLF_Are_Enemy_of_Peace
Tweet media one
Tweet media two
1
10
21
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
11 months
دہشتگرد تنظیمیں ڈیتھ سکواڈ کے نام پر ہزاروں معصوم اوربےگناہ بلوچوں کونشانہ بنا چکی ہیں، جو لوگ بلوچستان میں امن اور ترقی چاہتے ہیں انہیں ریاستی ایجنٹ بنا کر مارا جارہا ہے #BalochRejectsTerrorism #DeathSquadPropaganda
Tweet media one
1
16
18
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
محرومیوں کودلیل بناکرنوجوانوں کواپنےذا��ی مفادات کےلیےمروانا پاکستان سےزیادہ خودبلوچ عوام کےساتھ ظلم ہےجن کوعلم ہی نہیں کہ وہ ایک لاحاصل جنگ میں اپنی جانیں دےرہے دشمنوں کےالہ کاربننےکےبجائےبلوچ عوام بلوچستان میں جاری ترقی کاحصہ بن کراپنا مستقبل سنوارسکتےہیں #Balochistan
Tweet media one
0
4
19
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
1 year
بلوچستان میں چند مٹھی بھر عناصر اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لئے عورتوں کو ڈھال بنا کر پیش کررہے ہیں ۔ #BLA_BLF_Are_Enemy_of_Peace
Tweet media one
0
6
21
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
ترجمان بلوچستان فرح عظیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تربت کے علاقے ہوشاب سے گرفتار ہونے والی خاتون نور جہاں اور ان کے گرفتار ہونے والے ساتھی کا تعلق بی ایل اے مجید بریگیڈ سے ہے۔ خاتون سے خود کش جیکٹ، کلاشنکوف، 9 کلو بارودی مواد اور 6 ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوئے #Balochistan 1/2
2
9
16
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
گزشتہ روز ڈی بلوچ دھرنے میں راستہ نہ دینے پر تمپ کی رہائشی حاملہ خاتون ماہ زیب بنت عظیم انتقال کر گئیں ۔ @zobaida_jalal @Dukhtar_E_B @Meena_Majeed
Tweet media one
2
4
20
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
بی ایس او آزاد جس کامقصد طلباء کی آوازکوبلند کرکے ان کےمسائل کو اجاگرکرناتھالیکن افسوس کہ بی ایس اوآزاد نے اس کام کو چھوڑکر دہشتگرد تنظیموں کی نرسری بن گئی جس کی مثال اللہ نذراورخلیل بلوچ کی ریاست مخالف پروپیگنڈہ آپ کے سامنے واضع ہے #Balochistan #UOB
@Haseeb__1967
Haseeb Baloch 🚩
2 years
یہ جامعہ بلوچستان کے احاطے سے کچھ جھلکیاں ہے، جو یقیناً کسی تعلیمی ادارے سے کم ایک فوجی چھاؤنی کا منظر پیش کررہی ہے، جہاں ہر ایک شئے پر بندوق کا راج ہے۔ بندوق راج مردہ باد۔۔۔! #EndMilitrizationOfEducationalCampuses
4
15
47
2
9
17
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
تربت فٹبال گراؤنڈ میں دہشتگرد تنظیموں کا معصوم اور بے گناہ شہریوں پر حملہ۔ اس دھماکے کا مقصد بلوچ شہریوں کو نشانہ بنانا تھا تاکہ لوگ خوف وہراس سے باہر نکلنا بند کردیں۔اس جیسے بزدلانہ حملے سیکورٹی فورسز اور عوام کے حوصلے پست نہیں کرسکتے #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
5
19
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
بلوچ شرپسند تنظیمیں اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لئے اب عورتوں کا استعمال کررہے ہیں ۔
0
2
14
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
پنجگورکےعلاقے پروم میں دہشتگردوں کےخلاف فورسزکاکامیاب آپریشن 6دہشتگردجہنم واصل۔بھاری مقدارمیں اسلحہ، بارود برآمد. آپریشن میں ہلاک دہشتگرد معصوم لوگوں اورفورسزپرحملوں،عورتوں کےساتھ زیادتی کی کاروائیوں میں ملوث تھے #Punjgur #Proom #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
2
6
16
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
اصل حقیقت! پنجاب یونیورسٹی کے بلوچ اور پشتون طلبا کا جمعیتِ کے درمیان جھگڑا ہوا۔ پولیس نے دونوں گروہوں کے لڑکوں کو گرفتار کیا اور بعد میں سب کو چھوڑ دیا۔ 1/2 #Balochistan #PunjabUniversity
Tweet media one
Tweet media two
1
4
13
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
بی ایل ایف پورے بلوچستان میں اپنی کمزور ساک کو بچانے کے لیے اب معصوم لوگوں کو نشانہ بنا رہی ہے ۔ کوئی ان سے پوچھے کہ اس غریب کی کیا قصور تھا جسکو بغیر کسی وجہ کہ شہد کیا گیا ؟ #Condemn_Killing_of_inocent_in_Balochistan
Tweet media one
0
8
15
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ ❤️ دختر بلوچستان اپنے مادر وطن پاکستان کی سلامتی کے لیے مردوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہیں ۔شاری بلوچ کو ہیرو ماننے والو یہ قوم کی بیٹیاں ہی بلوچستان کا غرور اور فخر ہیں ۔ #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
0
2
13
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
جب پورا بلوچستان سیلاب میں ڈوب گیا, جب بلوچ قوم کو مدد کی ضروت تھی تب غدار تنظیم بی ایل اے اپنی دہشت پھیلانے میں مصروف تھی۔اور تو چھوڑے جس ٹرک سے سیلاب زدگان تک امداد پہنچائی جا رہی تھی اس ٹرک تک کو نشانہ بنا دیا گیا #Balochistan
Tweet media one
2
6
16
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
بلوچ شدت پسند تنظیموں کی تمام گروہیں اب بیرونی ایجنسیز کے لئے دستیاب ہیں۔ انہی ایجنسیز نے مختلف گروہوں کو یکجا کرکے اب ان کو بلوچستان میں ترقیاتی سرگرمیوں کو سبوتاژ کرنے کے لئے استعمال کررہے ہیں۔ یہ گروہیں بھی بلا سوچے سمجھے کٹھ پتلی بنے ہوئے ہیں۔ بلوچستان کو .. 1/2 #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
1
5
11
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
منافقت کا لبادہ اوڑھے شر پسند تنظیموں کے حواری کی منافقت ۔ پچھے دو ہفتوں سے شر پسند تنظیمیں بلوچستان میں خون کی ہولی کھیل رہی ہیں جس میں بلوچ شہری اور بچوں کا خون بہایا جارہا ہے ۔ موصوف لکھتے ہیں کہ فورسز سے بدلہ لیا جارہا ہے جبکہ اپنے ہی معصوم لوگوں کی موت انہیں ڈرامہ لگتی ہے
@bahot_baluch
Bahot | باہوٹ
2 years
بلوچ خواتین و بچوں پر تشدد کے بعد #بلوچستان میں پولیس اہلکاروں پر حملوں میں اضافہ، آج #کوئٹہ، گذشتہ رات #قلات، اس سے چند روز قبل بھی کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں کو بم حملوں میں نشانہ بنایا گیا۔ #Quetta
0
7
47
0
3
14
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ اور پشتون کارڈز کا استعمال تو معمول بن چکا ہے۔یونیورسٹی تعلیم کے لئے ہوتی ہیں ناکہ لڑائیوں کے لیے ۔ انتظامیہ کی جانب سے فریقین میں صلہ کردی گئی ہے #PunjabUniversity #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
1
3
12
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
The right kind of feminine courage which should be glorified — FC Balochistan Female Platoon! 🇵🇰 #FCBalochistan #Balochistan
0
5
13
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
ایک دفعہ پھر دہشتگرد تنظیموں نے ضلع پنجگور کی گچک ویلی کے معصوم پاکستانیوں کو بارودی سرنگ کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔ دونوں زخمی اس وقت علاقے میں موجود پاک آرمی کے ڈاکٹر کی نگرانی میں زیر علاج ہیں #BLFTerroristOrganization #Panjgur #BLF #Balochistan #IndiaSponsorsBLF
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
2
11
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
مولانا ہدایت الرحمان کی اس بات سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ موصوف فرما رہے ہیں کہ وہ مقدمات کی وجہ سے پہاڑوں پر جانا پسند کریں گے۔ روز اول سے ریاست بھی یہی کہ رہی ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کو سیاسی پشت پناہی حاصل ہے اس لیے تو وہ قانون اور ریاست کو تسلیم نہیں کرتے ۔ #Balochistan
Tweet media one
0
5
13
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
8 months
آپکی تکلیف سے بخوبی واقف ہیں، بلوچستان میں تعلیم کے میدان میں پاک فوج اور ایف سی کی کاوشوں سے طلباء کو بہتر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔بالگتر کا پرائمری اسکول، لا کالج تربت کے فیکلٹی ممبران اور طلباء میں لیپ ٹاپ کی تقسیم ہو یا FCپبلک اسکول سے ہزاروں بچوں کو سکالر شپ دینا ہو
@SabaBaloch1999
Advocate Saba Baloch
8 months
یہ ہے تربت لاء کالج جہاں پر ایف سی نے پروگرام conducted کیا تھا تو اسی حوالے سے میں نےتربت یونیورسٹی کےadministration سے سوال کیا تھا کہ ایف سی کو اتنی رسائی تعلیمی اداروں میں کیوں دی گئی ہے اور ان لوگوں کا کیا رول ہے تعلیمی اداروں میں تو میرے سوال کرنے پر پابندی لگایا گیا کہ آپ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
28
92
1
5
11
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
8 months
یہ تصویر تربت یونیورسٹی کی نہیں ہے۔ پیردان بلوچ جو کہ دہشت گرد تنظیموں کا سہولت کار ہے جس کو باہر مما لک کی فنڈنگ حاصل ہے یہ ساری دنیا میں کیا جاتا ہے چاہے امریکہ ہو یا بھارت، اس طرح کی سرگرمیوں کا مقصد حب الوطنی اور اپنی مادر وطن سے محبت کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ #Balochistan
Tweet media one
@PirdhanB
Pirdhan Baloch
8 months
بلوچستان میں پروفیسر یونیورسٹی میں داخل نہیں ہوسکتے کتابوں پر پابندی ہے اور یونیورسٹیز کے طلبا و طالبات کو فوجی چھاؤنیوں میں لے جاکر بندوقوں کی نمائش کی جاتی ہے ۔۔ یہ کالونیل مائنڈ سیٹ اور انکی مسلط کردہ پالیسوں کے ملبے تلے دب کر یہ ریاست اپنی موت آپ مرجائے گی ۔۔
Tweet media one
25
120
457
0
5
6
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
9 months
چاغی " دشمن عناصر کا سیکورٹی فورسز کے خلاف ایک اور جھوٹا پروپیگنڈہ بےنقاب پٹرول سٹیشن پر کھڑی ایف سی کی گاڑی جوکہ گیلن کو آگ لگنے سے آگ کی زد میں آئ ہے، اسے آئ ڈی دھماکے کے ساتھ جوڑ رہے ہیں جبکہ تصویر میں صاف دیکھا جاسکتا ہے #Balochistan #Chaghi #fakeNews
Tweet media one
@BalochistanPost
The Balochistan Post
9 months
چاغی: ایف سی گاڑی پر دھماکا، دو اہلکار ہلاک ، تین زخمی #Chagai | #TBPNews
7
16
95
2
10
14
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دن پولنگ اسٹیشن اور عوام کو نشانہ بنانے کے باوجود لوگ اپنے گھروں سے نکل کر اپنے امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کیا ۔ اس سے یہ اندازہ لگا لیں کہ بلوچستان کی غیور بلوچوں نے دہشتگرد تنظیموں کو ریجیکٹ کردیا۔1/2 #Balochistan
Tweet media one
2
2
12
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
بلوچستان کی احساس محرومی کارونارونےوالےہی اسکے ذمہ دار ہیں یہ شرپسندترقیاتی منصوبوں کونشانہ بناتےہیں, کیچ کے علاقے پیروتک میں دہشت گردوں نےزونگ ٹاور کی مشینری کو نذرآتش کردیا #Balochistan #Kech #Dasht
Tweet media one
1
5
9
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
1 year
@Jam__Baloch ہاہا یہ الفاظ پاکستان آکر کہو بھگوڑے. پاکستانی پاسپورٹ لے کر دن رات اسی کے خلاف بھونک رہا ہے
2
2
12
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
1 year
#بلوچستان کے حوالے سے یہ تمام ٹویٹر اکاؤنٹس مسلسل غلط خبریں و پروپیگنڈہ پھیلاتے ہیں آئے دن یہ نفرت پھیلاتے ہیں جبکہ کبھی بلوچستان کی ترقی کے لئے بات نہیں کرتے! #Balochistan
Tweet media one
1
8
13
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
یہ چیزیں آپکو بلوچستان کا سوشل میڈیا نہیں دیکھاۓ گا کیونکہ وہ آپکو تصویر کا ایک رخ دکھاتے ہیں ۔پیر کوہ ڈیرہ بگٹی میں جب سے پانی کی قلت اور ہیضے کی وباء چلی ہے تب سے ایف سی بلوچستان پیرکوہ کی عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔ #Balochistan
0
2
11
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
8 months
یونیورسٹیوں کے طلباء کا مستقبل تباہ کرنے کیلئے بی ایس او آزاد پھر سے سرگرم زیر نظر تصویروں میں بی ایس او آزاد کے حامیوں کا ٹولہ ہے طلباء کی زہن سازی والی کتابوں کو اندر لے جانے سے روکا گیا تو اسی پر پروپیگنڈہ شروع ہے #Balochistan #TurbatUniversity
Tweet media one
Tweet media two
1
6
13
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
مولانا ہدایت الرحمان کی غیر قانونی جنسی ادویات کی اسمگلنگ ناکام ۔ مولانا ہدایت الرحمان بلوچوں کے حقوق کی آڑ میں اسمگلنگ کو فروغ دے رہا ہے ۔ٹھٹھ کے مقام پر پکڑے جانے والے ہوڑا میں غیر جنسی ادویات اور منشیات برآمد ہوئی تھی ۔جس کی وصولی کے 1/2 #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
7
11
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
28 مئی 1998 کو پاکستان نے خطے میں اپنی سالمیت قائم رکھنے کےلئے بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے راس کوہ میں ایٹمی دھماکے کیے تھے ۔ راس کوہ خاران اور چاغی کی حدود ہے ۔ایٹمی دھماکے سے پہلے علاقے کا تجزیہ کیا گیا تھا کہ آیا اس کے اثرات انسانی آبادی پے مرتب تو نہیں ہوں گے ۔ #Balochistan
2
1
10
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
ماما قدیر ایک مکار اور ڈھونگی شخص ہے ۔ماما قدیر کے مسنگ پرسنز آج بلوچستان میں بدامنی پھیلا رہے ہیں ۔ یاد رہے کہ ماما قدیر وہی سانپ ہے جس نے بھارت سے اسلحے کی التجاء کی تھی جسے وہ ریاستی اداروں کے خلاف استعمال کرتا ۔ #MamaQadeerTraitor #Balochistan
@bahot_baluch
Bahot | باہوٹ
2 years
Mama Qadeer cannot afford transport expenses. He has to ride pillion to continue the @VBMP5 camp. We urge the people of all walks of life to help Mama in getting transportation. #EndEnforcedDisappearances #balochmissingpersonsday
9
91
374
2
2
8
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
بھائی پوری بات لکھنا صحافتی اقدار کا اعلیٰ نمونہ ہے۔ پورا سچ ۔۔ زامیاد گاڑی میں کھاد اسمگل کی جا رہی تھی۔ روکے جانے پر اسمگلرز نے گاڑی دوڑا دی اور ایک گھر میں گھس گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں عورت زخمی ہوئی۔ قانون نافذ کرنا FC کی ذمہِ داری ہے۔ #Balochistan
@aliraza_rind
Ali Raza Rind
2 years
چاغی کے علاقے دالبندین کے قریب ڈھڈر کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے زامیاد گاڑی پر فائرنگ سے خاتون زخمی، مشتعل افراد نے ایف سی کی گاڑی کو آگ لگا دی۔ مشتعل افراد کی تشدد سے ایک ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔ #Chaghi
Tweet media one
12
84
306
2
1
11
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
خضدار ایک بار پھر دہشت گردوں کےوار سے لہو لوہان۔خضدار میں یکےبعد دیگرے دو دھماکےجس میں متعدد افراد زخمی ہیں۔دہشت گرد تنظیمیں معصوم شہریوں کونشانہ بنا کرکونسی آزادی حاصل کرناچاہتی ہیں1/2 #BLF_BLA_are_Destroying_Balochistan #BLA_BLF_Are_Enemy_of_Peace
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
3
11
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
بلوچستان میں دہشت گردوں پر زمین تنگ تمپ کے قریب پہاڑی علاقے میں ایف سی بلوچستان کی بڑی کاروائی شدت پسند تنظیم سے تعلق رکھنے والے 16 دہشت گرد ہلاک #Balochistan #Kech
Tweet media one
Tweet media two
0
2
10
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
7 months
سمی دین بلوچ 👇 سمی دین اورمہلب بلوچ کا بچپن بی ایل اے،بی ایل ایف کے دہشتگردسربراہ ڈاکٹراللہ نظرکی گودمیں گذراہے۔ وہ کالعدم دہشت گردتنظیم BSO-آزاد کی ریلیوں میں بڑی ہوئی ہیں سمی اورمہلب کےوالدڈاکٹر دین محمد،اللہ نذر کےقریبی ساتھی اورسہولتکارتھے... #Drama_of_Missing_Persons
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@PirdhanB
Pirdhan Baloch
7 months
سمی دین بلوچ جب چھوٹی بچی تھی تو اپنے والد ڈاکٹر دین محمد کی بازیابی کے لیے پہلی بار سڑکوں پر نکلی تھی ڈاکٹر دین محمد پندرہ سال بعد بھی بازیاب نہیں ہوا آج سمی ہر اس بلوچ کی آواز ہے جھنیں پس زندان ڈال دیا گیا ہے
5
118
343
1
1
3
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے چھپر رفٹ میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم دہشتگردوں کا حملہ۔ فائرنگ سے دو مزدور زخمی،مشینری کو نقصان پہنچا۔ دہشتگرد سی پیک جیسے پروجیکٹ کو نقصان پہنچانے کے لیے غریب مزدوروں کا خون بہا رہا ہے ۔ اس واقع کی جتنی مزمت کی جاۓ کم ہے #Balochistan
Tweet media one
0
5
11
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
علم حاصل کرو اس سے پہلے کہ آپ قوم پرست بن جاو یہ ہے صوبے کی سب سے بڑی یونیورسٹی کا حال، جہاں ایک قوم پرست تنظیم کے دو دھڑے آپس میں گھتم گھتا ہیں، لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اس آپسی لڑائی میں بھی ریاست کو گالیاں بک رہے ہیں۔ مطلب یہ بھی ریاست نے کروادیا
Tweet media one
Tweet media two
0
5
10
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
11 months
بلوچستان کے شہر تربت میں آزادی کے پیروکاروں کی فائرنگ سے سندھ کا رہائشی سفیان نامی مزدور زخمی 👇 #BLA_BLF_are_Enemies_of_Peace #Balochistan #Turbat
Tweet media one
2
5
7
@HareemQb
حریم قمبرانی بلوچ
2 years
سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں آپریشن، 10 دہشتگرد مارے گئےایک کوگرفتار کر لیا گیا۔ #Balochistan #Kech #Hoshab
0
2
10