یہ الفاظ تاحیات میری رہنمائی کریں گے
ہمیں دشمن کو اس کے ٹارچرسیلوں میں یہ باور کرانا ہے کہ ہم مر سکتے ہیں لیکن ہم اپنی آزادی کی جدوجہد سے قطعاً دستبردار نہیں ہوسکتے.
"کمبر چاکر"
5-January-2011
#5January2011
💔
ہمیں دشمن کو اس کے ٹارچرسیلوں میں یہ باور کرانا ہے کہ ہم مر سکتے ہیں لیکن ہم اپنی آزادی کی جدوجہد سے قطعاً دستبردار نہیں ہوسکتے.
" شہید کمبر چاکر"
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات بالاچ قادر، مرکزی کمنٹی اراکیں اور زونل رہنماؤں کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رے ہیں
جن لوگوں کو چاہیے تھا کہ وہ بلوچستان کے لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کریں اور بنیادی حقوق دینے چاہیے تھے مگر ان لوگوں کا رویہ اس طرح ہے، آپ بلوچوں کو قید کر سکتے ہو ہو مگر ان کے سوچ، شعور اور نظریے کو کیسے قید کر سکتا ہوں؟؟
On completion of “Bar Vocational Course”, which is conducted for newly enrolled Lawyers of Balochistan Bar Council, as per Annual Work Plan 2023 of Balochistan Judicial Academy, from 3rd _8th April, 2023.
بلوچ اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن (BSO) اور بلوچ اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن ( پجار ) عید کے روز بعد از نماز عید لاپتہ افراد کے رہائی اور ماورائے آئین گرفتاریوں کے خلاف تربت پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ج��ئے گا تمام مکاتب فکر سے شرکت کی اپیل ۔
اج شہید بالاچ کی شہادت نے ثابت کر دیا کہ بلوچ نے کبھی تاریخ میں سر نہیں جھکایا ہے ہمیشہ مزاحمت کا راستہ اپنایا ہے اور یہ تاریخ میں لکھا جائے گا کہ شہید بالاچ نے سات دن اور سات راتیں مزاحمت کر کے اس ریاست کو بتلا دیا ہے کہ آپ بلوچ کو اتنی آسانی سے نہیں مار سکتے ہو
When I saw Lumma Mahnaz at last time in court then she was in unbearable pains and her tears continuesly falling and I was not able to see her in crying. I just said to her don't cry, hold her hand strongly and hug tightly.
Irreparable loss , Rest in peace Lumma 💔
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نظام کے خلاف آواز اٹھانے سے
نظام کو کوئی فرق نہیں پڑتا
یقین مانو
سرکش حکمران
کسی چیز سے انتا نہیں ڈرتے
جس قدر وہ قوم کی بیداری سے ڈرتے ہیں
"چی گویرا "
میرے کزن جمیل کو کل تربت کورٹ میں سی ٹی ڈی نے پیش کیا اور اس کے خلاف ایک جھوٹا FIR کر کے اب اس پہ مقدمہ چلایا جا رہا ہے سی ٹی ڈی کی اس طرح کے ہتھکنڈوں پر میں تنقید کرتی ہوں۔۔!!
جب ہوشاب کے دھرنے میں میری ملاقات ماحل بلوچ سے ہوئی تو اس نے زکر کیا کہ جب وہ راستے میں دھرنے کی طرف آرہی تھی تو کسی گاڈی نے اسے روکنے کی نیت سے مارنے کی کوشش کی جس کے سبب اسے زخم بھی آئے تھے۔ اور آج یہ بھی ہمیں دیکھنا پڑھ رہا ہے کہ اسے ریاستی اداروں نے اپنے ٹارچر سیلوں میں بندھ
یہ ہے تربت لاء کالج جہاں پر ایف سی نے پروگرام conducted کیا تھا تو اسی حوالے سے میں نےتربت یونیورسٹی کےadministration سے سوال کیا تھا کہ ایف سی کو اتنی رسائی تعلیمی اداروں میں کیوں دی گئی ہے اور ان لوگوں کا کیا رول ہے تعلیمی اداروں میں تو میرے سوال کرنے پر پابندی لگایا گیا کہ آپ
یہ ہے تربت یونیورسٹی جہاں طلبہ کو زور زبردستی کر کے ایف سی کے پروگرامattend کرنے پہ زور دیاجاتاہے چاہے وہFC کیمپ ہو یا یونیورسٹی ہو لیکن طلبہ کو کتابوں کی اسٹال لگانے سے روکتے ہیں اگر اسٹوڈنٹ کتابوں کے سٹال نہیں لگا سکتے ہیں تربت یونیورسٹی کے رول کے مطابق جو یونیورسٹی میں پابندی
My latest article on The Enforced Disappearances published in The Balochistan Post.
"Human Rights Violations: the enforced disappearances in Balochistan from 2020 to 2021 – Saba Baloch"
جب ہماری عورتیں اپنی ثقافت کی نمائندگی کررہے ہوتےہیںتو وہاں پرسماج کےٹھیکیدار تنقیداورسوالیہ نشان کرتےہیں کہیہ ہمارے ثقافت کےخلاف جاری رہےہیں توآج ماہل زندان میں ذہنی اورجسمانی تشدد برداشتکر رہیہےتوآج یہ سماج کےٹھیکیدار کیوں مزاحمت نہیں کر رہےہیں کیوں گونگے بہرے،اپاہچ بن چکےہیں
کل میں خان محمد مری کے کیس میں جوڈیشل میجسٹریٹ 12 کوئٹہ میں موجود تھی اور کاروائی اپنے آنکھوں سے دیکھی:
خان محمد مری اور اس کے فیملی کو پیش کیا گیا اور فوجداری قانون کے 164 کے تحت ان کا بیان لیا گیا۔ انہوں نے یہ کہا کہ ان کو چار سال زاتی جیل میں قید کیا گیا جہاں وہ ایک ساتھ تھے
دیکھ لو یہ ہے ترقی یافتہ بلوچستان جہاں ہماری مائیں اور بہنیں اپنے پیاروں کے لیے سڑکوں پر احتجاج کرتی ہیں. جہاں ہمارے پیارے 10 سے 15 سالوں تک لاپتہ ہیں۔
#ReleaseAllBalochMissingPersons
Receiving shield at Women Conference held by
@BSO__Official
at Mastung on the occasion of International Women's Day. I congratulate theoretical friends for the successful program and highly thanks
@BsoMastung
for the respect.
یہ وہ دن تھا کہ ہمیں ہماری رہنما کی آخری رسومات کے لئے روکا گیا اور ہمیں یہ کہا گیا کہ راستہ بند ہے اور یہ بھی کہا گیا کہ اگر آگے جاؤ گے تو جان کا بھی خطرہ ہوگا بلکہ اُس وقت ریاست تدفین میں بند لاشوں سے نہیں بلکہ اُس نظریے سے ڈر رہا تھا...!!
#Banok_Karima
Atta Shad ( born 1 November 1939 – 13 February 1997) was a Balochi poet, critic, playwright, researcher and intellectual. He wrote poems in Balochi and later in Urdu Language. Shad is considered the architect of modern symbolic Balochi poetry.
یہ ریاست اور اس کے ٹھیکیدار یہ سوال کرتے ہیں کہ شاری بلوچ نے کیوں خود کش حملہ ک��ا اور کریمہ بلوچ نے کیوں جدوجہد کی بلوچوں کے لئے انہوں نے اس وجہ سے کی کہ ماہل جیسی ہزاروں بیٹیاں اس ریاست کے ٹارچر سیل میں بند ہیں
پاکستان کی سالمیت ہمارے لاشوں میں رکھی گئی ہے تو یہ قائم نہیں رہ سکتا، سردار اختر مینگل
With chairman of Balochistan National Party Sardar Akhtar Mengal and Mama Qadeer Baloch.
@sakhtarmengal
@qadeer7404
میں نے خوشبو کو بھی چھو کے دیکھا
میں نے مٹھی میں کرنیں سمیٹیں
میں نے بوسے لئے چاندنی کے
میں نے سورج میں سائے کو دیکھا
میں ہوا سے کروں گفتگو بھی
میں صداؤں کا ہر روپ دیکھوں
میں نے سوچوں کے نغمے سنے ہیں
میں نے لفظوں سے چہرے بنے ہیں
"عطاشاد"
صحافی: آزاد بلوچستان کے لئے جو بیرون ممالک سے امداد مل رہی ہے، وہ کہاں چھپا رکھی ہے؟
سردار عطااللہ مینگل (راہشون) : آزاد بلوچستان کے لئے بیرون ملک سے ملنے والی امداد میرے دل میں ہے
وہ ایک خواہش ہے جو نظر نہیں آیا کرتی
جو لوگ اپنے سیاسی تجربےنہ ہونے کی وجہ سے ناواقف ہے تو جا کے تاریخ کامشاہدہ کرے۔ بولان، بلوچستان کی روح ہےاور اس روح کوکوئی بلوچستان سے جدا نہیں کر سکتا.اگر جان بوجھ کر یہ باتیں کی جارہی ہےتو بتادینا چاہتی ہوں کہ ان خوابوں سے نکل جاؤ جتنی جلدی ہوسکے بہتر ہےان جیسے لوگوں کے لیے
آپ جتنے بھی عرصہ پارلیمنٹ میں رہ کر بلوچوں کے لیے آواز اٹھاتے رہے اس عمل کو ہم دل و جان سے سراتے ہیں،جس کٹن ڈور میں آپ نے مزاحمت بلوچستان کے حوالے سے جاری و ساری رکھا مجھے اب نہیں لگتا کہ
@sakhtarmengal
کو مزید پارلیمنٹ میں بیٹھ کر بلوچستان کے حوالے سے بات کرنی ہوگی کیونکہ