Now this is MASSIVE 🔥
X is giving free Blue Tick subscription to their users..
User with 2500+ Verified Followers will get Premium and 5000+ Verified Followers will get Premium +
Are you happy? 👀
اگر آپ کے 2500 ویریفائیڈ فالورز ہیں تو آپ کو بلیو ٹک کی فیس نہیں دینی ہوگی۔
آج250 لوگوں کی پروموشن لسٹ بنائی جائے گی۔ جلدی سے ویریفائیڈ یوزرز اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں اور ایک دوسرے کو پروموٹ کریں۔
اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ جڑ سکیں۔۔