HaifaSubhan Profile Banner
بنتِ سبحان.. Profile
بنتِ سبحان..

@HaifaSubhan

Followers
115
Following
6K
Statuses
3K

♥️الْحَیُّ الْقَیُّوْمُؕ♥️

Multan
Joined August 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@HaifaSubhan
بنتِ سبحان..
3 years
اور کوئی غیب کیا, تم سے نہاں ہو بھلا جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں دروُد و سلام ❤الْحَیُّ الْقَیُّوْمُؕ❤
Tweet media one
1
0
6
@HaifaSubhan
بنتِ سبحان..
1 hour
افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کردیا دو گز سہی مگر یہ مری ملکیت تو ہے اے موت تونے مجھ کو زمیندار کر دیا #اردو_زبان
Tweet media one
0
5
4
@HaifaSubhan
بنتِ سبحان..
3 hours
.🌞 عین ممکن ہے کوئی شخص ذرا سا تڑپے میں ہوں بیمار یہ افواہ اُڑا دِے کوئی..... #اردو_زبان
Tweet media one
1
8
8
@HaifaSubhan
بنتِ سبحان..
4 hours
اللہ پاک ہمارے عیبوں پر پردہ ڈالےاور نیک عوامل کرنے کی توفیق عطاکرے ..آمین ..
@MADANIinfo
Dawat-e-Islami
7 hours
15 شعبان کے نوافل کا مکمل طریقہ خود بھی عمل کریں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں #Shaban #6nawafil #15Shaban #ShabEBarat2025
Tweet media one
0
0
0
@HaifaSubhan
بنتِ سبحان..
5 hours
بد صورت لوگوں کو محبت جیسے جذبہ کی چاہت نہیں ہونی چاہئے.... #اردو_ادب
Tweet media one
0
1
2
@HaifaSubhan
بنتِ سبحان..
5 hours
.❤ مجھے اچھا لگتا ہے!! مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ مجھے غیر نظروں سے محفوظ رہنے کے لئے نصیحت کرتا ہے اور اپنا حق جتاتے ہوئے کہتا ہے کہ "تم صرف میری ہو.. #اردو_زبان
Tweet media one
1
3
0
@HaifaSubhan
بنتِ سبحان..
5 hours
دیکھا جو حالِ عِشق تو ہم بھی نہ بچ سکے بیمار ہو گئے ہیں تمہیں دیکھتے دیکھتے #اردو_زبان
Tweet media one
2
6
5
@HaifaSubhan
بنتِ سبحان..
5 hours
تمہاری بے رخی نے بیمار کر دیا ہے ہمیں اب دوا بھی پوچھتی ہے، مریض کون ہے؟ #اردو_ادب
0
1
0
@HaifaSubhan
بنتِ سبحان..
6 hours
اٹھے گا انا الحق کا نعرہ جو میں بھی ہوں، اور تم بھی ہو اور راج کرے گی خلقِ خدا جو میں بھی ہوں، اور تم بھی ہو #اردو_زبان #اردو_ورثہ
0
3
2
@HaifaSubhan
بنتِ سبحان..
7 hours
سبحان اللہ...
@Tyy_Am7
Tayyaba Amjad
1 day
مکہ المکرمہ آج صبح کا منظر الحمد للہ اس وقت بھی بادل اسی طرح ہیں اللہ پاک اپنی رحمت کی بارش برسا دیں۔ آمین
0
0
0
@HaifaSubhan
بنتِ سبحان..
7 hours
@MAstronomers
Curiosity
2 days
Wow that is impressive 🤩
0
0
0
@HaifaSubhan
بنتِ سبحان..
11 hours
.🌞 خیال وصل, دورانِ وضُو, ہم مسع کرنا بھول گئے.. فقط عبادت نہ کی تھی اُس کی' اور وہ ہمارا نام تک بھول گئے.. #اردو_زبان
Tweet media one
0
2
1
@HaifaSubhan
بنتِ سبحان..
15 hours
❤اَللّٰهُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ.❤
@Getii_4042
گیتی 💕
16 hours
اللہ اور اس کے فرشتے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود سلام بھیجتے ہیں اس لئے اے ایمان والو تم بھی ان پہ خوب درود اور سلام بھیجا کرو 💕صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕
Tweet media one
1
0
2
@HaifaSubhan
بنتِ سبحان..
16 hours
. تیری تصویر ہے میراث جو باقی ٹھہری میری قسمت نہ بنی، تیری رفاقت لیکن تیرا چہرہ ہی مرا خواب، مری دنیا ہے ایک لمحے کی خوشی، عمر کی دولت لیکن چاند چہرہ ترا، تقدیر میں لکھا ہی نہ تھا اب تو تصویر سے ہی دل کو بہلانا ہوگا #اردو_زبان
Tweet media one
0
4
4
@HaifaSubhan
بنتِ سبحان..
1 day
@UrduVirsa My Fvrt novel ....3 times read
Tweet media one
0
0
4
@HaifaSubhan
بنتِ سبحان..
1 day
تو پھر کیا فرق پڑتا ہے...! 🙄 #اردو_زبان
@nuzionline
Nuzhat Hasan
3 days
توپھر کیا فرق پڑتا ہے اگر وہ شام مجھے یاد نہیں #قومی_زبان
0
3
2
@HaifaSubhan
بنتِ سبحان..
1 day
Virgo..❤
@hourlyscopes
hourlyscopes
2 days
virgo, find people who actually support you.
0
0
1
@HaifaSubhan
بنتِ سبحان..
1 day
RT @hourlyscopes: virgo misses your hugs, leo.
0
93
0
@HaifaSubhan
بنتِ سبحان..
1 day
میں نے تم سے کبھی عشق نہیں کیا.... میں نے تو کیا ہے....!
0
0
1