Masters n journalism. Masters n political science & n balochi
@UOB
Youngest ever card member of BSO_ joined n 1996 Sordu HS
@Panjgoor
.
Trying too b a BALOCH
Our food supply restricted, blankets & donations prohibited, & peaceful marchers are harassed. There's a fear of a crackdown. I appeal to civil society, media & foreign dignitaries in Islamabad to monitor our situation. V r at risk.
@UNinPak
@EUPakistan
@RKionka
@HamidMirPAK
مشر منظور پشتین صاحب بروز منگل 5 دسمبر شام کو تربت دھرنے میں شرکت کرینگے۔ تمام مکاتب فکر کے لوگ شہید فدا چوک پر موجود ہوکر لاپتہ افراد کی بازیابی کے اس تحریک کا ساتھ دیں ۔
مسٹر جمال رئیسانی یہ چیرمین شہید سنگت ثنا کا سریاب ہے۔ ذرا دیکھ لو۔
یہ عام عوامی ردعمل ہے تمھارے تصویروں کے ساتھ ۔ اس کا بلوچ یکجہتی کمیٹی سے تعلق نہیں ۔ حلانکہ یکجہتی کمیٹی کے دوست اور ذمہ داراں عوام کو منع کر رہے ہیں روک رہے ہیں ۔
بلوچ لانگ مارچ سریاب پہنچ چکی ہے
اک طرف لاپتہ افراد کے لواحقین اپنا رونا لائب سیشن میں رو رہی ہیں'دوسری طرف ڈیتھ اسکواڈ کے کارندے ان کو ڈسٹرب اور ہمیں پروہوک کرنے کے لیے ملی نغمے چلا کر اسپیکر کی آواز ہماری کانوں کو پھاڑ رہی ہے۔ دوست ری ایکشنری نہیں صبر و تحمل سے دھرنے میں بیھٹے ہیں
@HammalHaidar
@KiyyaBaloch
بولان کریم پسنی 4 جنوری 2013 کو ایئرپورٹ کے سامنے سے لاپتہ کیا گیا۔ گیارہ سال گزرنے کے باوجود بولان کریم منظرعام پر نہیں لایا گیا۔ انکی بہن اسلام آباد دھرنے میں شامل ہیں جو لانگ مارچ کا حصہ تھیں۔ بولان کریم کے بازیابی کیلئے اپنی آواز توانا کریں۔
#ReleaseBolanKarim
ویسے میری بائیولوجیکل ماں بانک آھو آسیہ تھی لیکں میں اپنی ماں فخر سے لمہ کریمہ بلوچ کو مانتا ہوں جنہوں نے مجھے جینے کا سلیقہ سکھائی قوم،کلچر و زبانوں پر سب کچھ قربان کرنے اور وطن کو استعماری طاقتوں سے نجات دلانے کا درس دیا۔ خدا مجھے لمہ کی دی ہوئی درس پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
جمعہ کی شب ہوشاپ اور تجابان میں سیکیورٹی فورسز نے مختلف گھروں پر چھاپہ مار کر تین طالب علموں اسلم ولد کریم بخش جماعت ہشتم، حمل ولد قادر بحش جماعت دھم سکنہ ہوشاب اور بھادر ولد چاکر سکنہ تجابان کو حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا۔ سی پیک روڑ بند ، احتجاج جاری
تربت۔ لاھور سے لاپتہ طالب علم بیبگر امداد بلوچ بازیاب ہوگئے۔
پنجاب یونیورسٹی کے احاطے سے نامعلوم افراد کے ہاتھوں ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے لاپتہ طالب علم امداد بیبگر 13 روز گمشدگی کے بعد لاھور سے بازیاب ہوگئے۔
امید ہے کہ باقی دوستوں کی بھی بازیابی لے لیے کوشش جاری رہے گی۔
یہ وہ بلوچ دہشت گرد ہیں جو اسلامی فوج کے مملکت خداد ریاست کے ہاتھوں جہنم واصل ہوئے۔
اور پارلیمانی پارٹیاں اپنے الیکشن کی خاطر ان( دہشت گرد ) بچوں کے قتل میں خاموشی کا روزہ رکھے ہوئے ہیں ۔
شرم ان کو مگر نہیں آتی
No man , i was in the rally , we identified these men which were ur injected people and we throw them out of the rally . اور تمھاری اور تمھارے ریاستی چال ناکام ہوگئی
اس وقت کوئیٹہ سول ہسپتال کے باہر ,کامریڑ Beebow Baloch Ghaffar Baloch Qadeer Baloch
@Saeeda
baloch
دیگر لوحقیں کے ساتھ بیھٹے ہیں جبکہ سول ہسپتال انتظامی لاشیں حوالہ نہیں کر رہی ہیں
وائس آف سندھ میسنگ پرسن کی سربراہ سورٹھ لوہار اور سیسی لوہار کے والد ہدایت لوہار اور سماجی کارکن اور استاد آج اپنے گھر سے اسکول جاتے ہوئے نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی ٹارگیٹ فائرنگ میں شہید ہو گئے یاد رہے مرحوم استاد اور سماجی کارکن چند سال پہلے 2 سال کے لئے میسنگ رہ چکے تھے
Poor Baloch on both sides of Iran-Pakistan frontiers are bearing the brunt of terror instigated by two war mongering states. If Iran and Pakistan want to engage in conflict, it should be extended to Tehran and Islamabad. Don’t kill Baloch children!
#Iran
#Balochistan
بولان کریم کی جبری گمشدگی کو 11 سال مکمل ہونے اور اس کی عدم بازیابی کے خلاف ایک ٹیوٹر (X) کمپین چلائیں گے تمام سیاسی سماجی اور دیگر مکتبہِ فکر سے تعلق رکھنے والوں سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کمپین میں شامل ہوکر ہمارے آواز بنیں
#ReleaseBolankarim
تاریخ 05/01/2024
شام6سے 12 بجے تک