Greater Karachi Profile Banner
Greater Karachi Profile
Greater Karachi

@Greater_KHI

Followers
10,308
Following
1,399
Media
4,042
Statuses
14,715

A Global Campaign for the Rights of Urban Sindh Chairman : Dr. Nadeem Nusrat خود مختار گریٹر کراچی _ مستحکم پاکستان

Karachi, Pakistan
Joined December 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Greater_KHI
Greater Karachi
1 year
سندھ کی تاریخ کے نام پر جھوٹ بولا جارہا ہے! مہاجر رہنما ڈاکٹر ندیم نصرت نے سندھی نسل پرستوں کی جانب سے سندھ کی جعلی تاریخ گڑھے جانے اور عوام کو گمراہ کئے جانے کی کوششوں کے جواب میں سندھ اور کراچی کی اصل تاریخ حقائق کی روشنی میں قوم کے سامنے پیش کر دی #Karachi #Pakistan #Sindh 1/3
17
117
132
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
More Provinces Stronger Pakistan
Tweet media one
30
44
748
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Karachi is drowning. Millions are without power, food, and shelter. Heads must roll.
15
140
429
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
The current crisis has proved that demand for Karachi’s autonomous administrative status was justified.
10
82
351
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Karachi sinks again as torrential rain pours misery on the port city of Pakistan.
3
69
286
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Karachi must have its own legislative Assembly.
Tweet media one
5
21
259
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Karachi needs the status of an Autonomous Administrative Unit
47
34
206
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Karachi is in shambles despite contributing a staggering 67% to the country’s revenue.
15
83
230
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Declare Karachi and urban Sindh as an Administrative Unit.
Tweet media one
3
18
218
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Karachi needs the status of an Autonomous Administrative Unit.
15
87
221
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
JUSTICE FOR KARACHI
Tweet media one
4
22
216
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Support our demand to end Quota system in Sindh province
12
78
197
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
The creation of Karachi province is the only viable solution.
18
84
201
@Greater_KHI
Greater Karachi
7 years
Unjust Quota System in Pakistan's Sindh Province - A Few Facts. Team #FreeKarachi released 16 pages booklet to highlight the atrocities against Mohajir Nation.
Tweet media one
Tweet media two
8
31
160
@Greater_KHI
Greater Karachi
7 years
#FreeKarachi would guarantee peace in the region.
7
22
179
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Karachi needs an autonomous local bodies system
Tweet media one
4
20
183
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Karachi is not part of Sindh has become the popular voice of Karachi.
12
43
164
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Karachi Demands FAIR CENSUS
Tweet media one
3
12
186
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
قومی سلامتی کے ادارے سندھ کے شہری علاقوں میں ہونے والے مظالم ، ناانصافیوں اور زیادتیوں کا فوری نوٹس لیں۔ سندھ کے شہری علاقوں میں لاوا پک رہا ہےجو کسی سانحہ کا سبب بن سکتا ہے ۔ "شہری سندھ صوبہ" کا قیام اب ناگزیر ہے۔ چیئرمین وائس آف کراچی ندیم نصرت #کراچی_کو_انتظامی_یونٹ_بناؤ
22
30
153
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
This media talk reflects the level of anger in Karachi against decades old rule of PPP.
15
52
137
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
کراچی کی پانچ مارکیٹ سے 30 ارب روپے ٹیکس کی وصولی۔۔۔لاہور کی چار مارکیٹس سے صرف 56 کروڑ ۔۔۔اندرون سندھ سے۔۔۔کچھ نہیں۔ پاکستان کو کراچی چلاتا ہے۔ بہتر نظم و نسق اور پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے کراچی کی انتظامی خودمختاری ناگزیر ہے۔ #GreaterKarachi
10
79
128
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
PPP is not ready to give rights to Karachi. Wasay Jalil
28
31
126
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
The bad governance in Karachi has brought focus on the need for creating more provinces۔
9
53
123
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Urban Sindh rejects SindhuDesh
Tweet media one
3
19
155
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Greater Karachi Greater Pakistan
Tweet media one
3
10
153
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
We need more provinces for a stronger Pakistan
7
37
132
@Greater_KHI
Greater Karachi
6 years
Under the umbrella of South Asia Minorities Alliance Foundation, this is for the first time that Mohajir, Baloch, Pushton, Gilgit, Baltistan representation will be uniting together. #VoiceOfKarachi #FreeKarachi #SAMAF
10
18
107
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Karachi situation: Wasay Jalil demands Governor's rule in Sindh.
29
49
130
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
کراچی کیلئے نہ پانی بجلی ہے نہ اسمبلیوں میں منصفانہ نمائندگی اور ملازمتیں۔ پیپلز پارٹی کی نسل پرست حکومت نے شہری سندھ کو تباہ کردیا ہے۔ اس حکومت کے پاس اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ سندھ کی تقسیم ہی شہری سندھ کے مسائل کا واحد حل ہے۔ #karachirain #Karachi #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
16
72
119
@Greater_KHI
Greater Karachi
7 years
#FreeKarachi representatives met with Foreign Affairs committee members during an important Congressional Hearing on #USA - #Pakistan relations. FA Members were briefed on gross human rights violations in #Karachi & victimization of Mohajirs in #Pakistan .
30
16
131
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Karachi is not Sindh
Tweet media one
16
17
117
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Quota system only in Sindh
Tweet media one
1
18
111
@Greater_KHI
Greater Karachi
2 years
"سندھودیش مافیا" کی جانب سے کراچی میں گھروں اور زمینوں کے بعد اسکولوں پر بھی قبضہ کا آغاز : مہاجر دشمن پیپلز پارٹی اور سندھی قوم پرست جماعتیں سیلاب متاثرین کی آڑ میں اپنے لاکھوں حمایتیوں کو کراچی لا کر بسا رہی ہیں۔ مہاجروں کو غلام بنانے کی سازش پر تیزی سے عمل جاری ہے۔ #Karachi
128
110
132
@Greater_KHI
Greater Karachi
3 years
Voice of Karachi has launched a campaign in Karachi calling for a separate province.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
33
90
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Another spell of rain drowns Karachi in further chaos. Karachi needs administrative autonomy.
2
50
99
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
کراچی اور سندھ کے شہری علاقوں کو ریموٹ کنٹرول کے ذریعہ لاڑکانہ سے چلایا جا رہا ہے۔ دیہی سندھ سے 191پولیس افسران کی کراچی تعیناتی مہاجر دشمن سازش اور " سندھودیش" کی جانب عملی قدم ہے۔ سندھ کے شہری علاقے پیپلزپارٹی اور سندھی قوم پرستوں کی سازشوں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
21
61
101
@Greater_KHI
Greater Karachi
7 years
Movement to free Urban Sindh from atrocities of #Pakistan Army. #FreeKarachi
58
18
115
@Greater_KHI
Greater Karachi
7 months
جنرل عاصم منیراپنی تقاریرمیں کہہ رہے ہیں کہ نوجوانوں کو ورغلایا جارہا ہے۔سندھ میں سازش کے تحت ہزاروں طلبہ کو فیل کرکے پاکستان سے برگشتہ کیا جارہا ہے یہ پاکستان کے خلاف سازش ہے خداراتفتیش کروائیں کہ کس سازش کے تحت پاکستان کے مستقبل کو برباداورنوجوانوں کو خودکشی پر مجبور کیا جا رہا
12
105
118
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
امبر دانش کہتی ہیں : " کراچی والوں نے حق مانگ لیا تو مسئلہ ہو جائے گا اور اگر مسئلہ حل ہو گیا تو واقعئ بڑا مسئلہ ہو جائے گا " سنئے کراچی کی ایک بیٹی کا بختاور بھٹو کو جواب اور شہر کے مسائل، زیادتیوں، ناانصافیوں اور پس پردہ عوامل پر مدلل وڈیو لاگ۔ #Pakistan #Karachi #Sindh
11
66
95
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Pakistan needs more provinces. Nadeem Nusrat
8
26
87
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
More Provinces will strengthen Pakistan.
Tweet media one
2
17
107
@Greater_KHI
Greater Karachi
9 months
سندھ خصوصا کراچی کی تباہی کی تمام تر ذمہ داری نسل پرست پیپلزپارٹی ہے۔ اس نسل پرست گروہ نے تعصب اور کرپشن سے سندھ کو موہن جودڑو سے بھی پہلے کے زمانہ میں دھکیل دیا ہے: مرکزی کمیٹی کراچی میں آگ لگنے کے واقعات پر اداروں کی انتہائی ناقص کارکردگی سنگین جرم اور تشویشناک ہے۔ #Karachi
22
98
117
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
وائس آف کراچی کے چئر مین ندیم نصرت کی سندھ کے شہری علاقوں پر مشتمل خودمختار انتظامی یونٹ کے قیام کے یک نکاتی ایجنڈے پر تمام اختلافات بھلا کر مشترکہ جدوجہد کی اپیل۔ #کراچی_کو_انتظامی_یونٹ_بناؤ
14
16
88
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
پیپلز پارٹی کے ہر دور حکومت میں مہاجروں کا قتل عام اسکی پالیسی کا حصہ رہا۔ بے نظیر بھٹو نے اپنے دست راست نصیر اللہ بابر کے ذریعہ مہاجروں کا خون بہایا ۔ زرداری نے اپنے دوست زوالفقار مرزا اور معتمد خاص عزیر بلوچ کے ذریعہ مہاجروں کی نسل کشی کا بھیانک جرم کیا۔ قاتل پیپلزپارٹی ہے۔
12
56
80
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
کراچی ڈوب رہا ہے اور وفاق و سندھ حکومت کے درمیان بننے والی " مشاورتی کمیٹی" منظر سے غائب ہے۔ یہ غائبانہ کمیٹیاں نہ کل کراچی کے مسئلہ کا حل تھیں اور نہ آج ہیں۔ کراچی کو "خود مختار انتظامی یونٹ" بنائے بغیر پاکستان کا معاشی حب یونہی سسکتا رہے گا۔ #KarachiRain #Pakistan #Sindh
5
53
80
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
سندھ حکومت کیجانب سے عذہر بلوچ سے متعلق جےآئی ٹی کو پبلک نہ کرنا کراچی بدامنی کے منصوبہ سازوں کو بچانے کی کوشش۔ زرداری، پیپلزپارٹی و لیاری گینگ وار کا "شیطانی اتحاد " ہزاروں مہاجروں کے قتل میں ملوث ہے۔ پیپلزپارٹی کے تمام ادوارحکومت میں کراچی کو خون میں نہلایا گیا ہے۔ #Pakistan
2
50
80
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
More Provinces Empower Pakistan.
9
27
75
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
کراچی میں بارشوں نے تباہی مچا دی۔ بارش کا سیلابی پانی گھروں میں داخل ۔ سینکڑوں مکانات متاثر، گلی محلے زیر آب آ گئے۔ نسل پرست سندھ حکومت آج بھی " سب ٹھیک ہے " کا راگ الاپ رہی ہے۔ کراچی کی انتظامی علیحدگی نہ ہوئی تو شہر کو مکمل تباہی سے کوئی نہیں بچا پائے گا۔ #KarachiRain
15
55
86
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
شکریہ اقرارالحسن صاحب! وائس آف کراچی کا ابتدا سے موقف رہا ہے کہ سندھ کی متعصب حکومت لاک ڈاؤن کی آڑ میں کراچی کی معیشت کو تباہ کرنا چاہتی ہے۔خوشی کی بات ہے کہ اب ہماری آواز میں مزید آوازیں شامل ہوگئی ہیں۔ شہری سندھ کو ان نسل پرستوں سے بازیاب کروانے میں ہی پاکستان کی فلاح ہے۔
25
52
87
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
A normal monsoon rain has almost drowned the city of #Karachi , whose taxes run #Pakistan . The city is ruled by a fake rural majority, which is corrupt, racist and incompetent. Karachi needs a separate administrative status in #Pakistan . #GreaterKarachi #karachirain #Karachi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
57
74
@Greater_KHI
Greater Karachi
8 months
نسل پرست پیپلزپارٹی کے اندرون سندھ سے لائے گئے متعصب عملے کے ذریعے کراچی کے طلباء کا تعلیمی مستقبل تباہ کیا جارہا ہے ! کراچی کے 24 ہزار طلباء وطالبات کو امتحانات میں زبردستی فیل کئے جانے پر شہری سندھ کی پوری سیاسی قیادت کو اس ایک نکتے پر باہر آکر احتجاج کرنا چاہیے تھا۔ #Pakistan
15
101
103
@Greater_KHI
Greater Karachi
9 months
گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھادی۔ پی پی پی کے بھیانک کرپشن اور جرائم بے نقاب۔ کیا سیکیوریٹی ادارے اب بھی سیاست کا نام پر اس ملک دشمن، نسل پرست، کرپٹ جماعت ( پیپلز پارٹی) کو سندھ میں لوٹ مار اور جرائم کی اجازت دیں گے؟ #Karachi #Pakistan #Sindh
20
98
105
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Karachi is a classic example of failed governance.
9
31
101
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
جعلی مردم شماری اور غیر منصفانہ انتخابات کی بنیاد پر اقتدار میں آنے والے کراچی کے " اسٹیک ہولڈرز " نہیں۔ اصل اسٹیک ہولڈر " اہل کراچی" ہیں۔ اہل کراچی کو باہر رکھ کر کراچی کے مستقبل کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہو گا۔ #Pakistan #Karachi #Sindh
3
49
67
@Greater_KHI
Greater Karachi
7 years
From 1947 till Extra Judicial Killing of Dr. Hasan Zafar Arif, we will fight the case of every Mohajir Shaheed. #FreeKarachi
10
14
90
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
کراچی یتیم شہر ہے ۔۔۔ ذوالفقار علی بھٹو سندھی قوم پرست تھے ۔۔۔ کراچی سے کسی نے وفا نہیں کی : سنئے معروف تجزیہ کار ہارون الرشید کا بے لاگ تجزیہ۔ کراچی و شہری سندھ کو قومی دھارے میں لانے کیلئے ہنگامی اقدامات نہ کئے گئے تو صورتحال خطرناک رخ اختیار کر سکتی ہے۔ #Karachi #Pakistan
3
50
78
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Karachi situation: Nadeem Nusrat reiterates demand for a separate province.
15
28
73
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
کراچی نے تمام زبانیں بولنے والوں کو ہمیشہ اپنے فراخ سینہ میں سمویا ہے۔ یہ شہر،نسل پرستوں کے ہاتھوں سسک کر دم توڑرہا ہے۔ اسے بچانا تمام پاکستانیوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ خدارا کراچی کا ساتھ دیں اور اسے صوبہ کا درجہ دلانے اور پاکستان میں انتظامی یونٹس کے مطالبہ میں ہمارا ساتھ دیں۔
Tweet media one
7
34
73
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
اردو کے عالمی شہرت یافتہ شاعر جناب راحت اندوری آج قضائے الہی سے وفات پاگئے۔ وائس آف کراچی نے اس عظیم نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ راحت اندوری کا انتقال اردو زبان کے لئے بڑا خسارہ ہے۔ دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔
Tweet media one
8
32
72
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
No Taxation without Representation
Tweet media one
2
9
101
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
چیئرمین وآئس آف کراچی ندیم نصرت کا کراچی میں تجاوزات کے نام پر آبادیوں کو مسمار کرنے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار۔ تجاوزات کے خلاف کارووائی کرنے سے پہلے علاقہ مکینوں کو متبادل جگہ فراہم کی جائے۔ کراچی میں لاوا پک رہا ہے، اس قسم کے اقدامات سے عوام میں مزید بےچینی پھیلے گی ۔
12
48
72
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
کراچی، شہری سندھ کے ساتھ ظلم کئی عشروں سے جاری ہے۔ پیپلز پارٹی کے نسل پرستوں نے دھاندلی، جعلی مردم شماری و کوٹہ سسٹم کے سہارے شہری سندھ پر قبضہ کر رکھا ہے۔ اب شہری سندھ میں سیاست صرف ایک نکتہ پر ہو گی اور وہ کراچی سمیت شہری سندھ کی انتظامی خودمختاری ہے : ندیم نصرت کا اہم اعلان
17
40
62
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
وآئس آف کراچی اردو زبان کے خلاف ہونے والی ہرزہ سرائی کی شدید مذمت کرتی ہے۔ سندھی نسل پرست جماعت کے جلسے میں قومی زبان کے خلاف ہونے والی باتیں معنی خیز اور تشویشناک ہیں۔ سندھودیش کی پشت پناہ پیپلز پارٹی اپنے جلسوں کے ذریعے قومی وحدت پر ضرب لگا رہی ہے۔ #اردو_پاکستان_کی_شان
11
57
74
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Nadeem Nusrat invites Mohajir leadership to unite on a single platform for urban Sindh’s rights
13
34
65
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
More Provinces for Pakistan
Tweet media one
4
14
71
@Greater_KHI
Greater Karachi
9 months
اتوار 24 دسمبر کو "مہاجر یوم ثقافت" بھرپور جوش و خروش اور جذبے سے منایا جائے: ڈاکٹر ندیم نصرت سندھ کے شہری علاقوں سمیت دنیا بھر میں آباد مہاجر اپنی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے پروگرامز کا انعقاد کریں۔ یوم ثقافت کے نوجوان منتظمین شاباش اور مبارکباد کے مستحق ہیں۔ #Karachi #Pakistan
15
95
101
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Karachi issue must be resolved as per Karachiites aspirations. Nadeem Nusrat
14
28
64
@Greater_KHI
Greater Karachi
8 months
22 اگست کو جو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا. اس کے بعد ہماری کوشش رہی کہ کسی طرح سب کو متحد کردیں, اس لئے کہ قوم تقسیم نہ ہو جو مہاجر طلبہ کے ساتھ سلوک ہوتا ہے وہ نہ ہو۔ پیپلزپارٹی مہاجروں کے ساتھ وہی سلوک کر رہی ہے جو اسرائیلی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ کررہی ہے۔ #Pakistan
@Greater_KHI
Greater Karachi
8 months
نسل پرست پیپلزپارٹی کے اندرون سندھ سے لائے گئے متعصب عملے کے ذریعے کراچی کے طلباء کا تعلیمی مستقبل تباہ کیا جارہا ہے ! کراچی کے 24 ہزار طلباء وطالبات کو امتحانات میں زبردستی فیل کئے جانے پر شہری سندھ کی پوری سیاسی قیادت کو اس ایک نکتے پر باہر آکر احتجاج کرنا چاہیے تھا۔ #Pakistan
15
101
103
8
98
99
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
The creation of urban Sindh province will strengthen Pakistan. Nadeem Nusrat
12
22
69
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
انور مقصود کی علالت پر وائس آف کراچی کی تشویش، عوام سے دعائے صحت کی اپیل. انور مقصود پاکستان اور مہاجر قوم کا انمول سرمایہ ہیں۔ اللّہ رب العزت سے دعا ہے کہ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے۔ ندیم نصرت #Pakistan #Karachi
Tweet media one
Tweet media two
8
30
63
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
کراچی کی صورتحال پر لاہور کے ممتاز تجزیہ کار مزمل سہروردی کا بے لاگ تجزیہ: مجھے لگ رہا ہے مقتول کے ساتھ قاتل کھڑا ہے۔ کراچی کا مسئلہ کوٹہ سسٹم، بیروزگاری، غیر منصفانہ مردم شماری اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ہے۔ آئی واش سے کام نہیں چلے گا۔ #KarachiUnderWater #Karachi
5
54
68
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
محکمہ تعلیمات کالجز میں مالی بے ضابطگیاں اور انتظامی مسائل کراچی کے خلاف پیپلز پارٹی کی تعلیمی دہشت گردی کا تسلسل ہے ۔ مذموم عزائم کے تحت دیانتدار افسران کی جگہ داغدار شہرت کے حامل غیر مقامی ، نااہل اور افسران کی تعیناتی کا سلسلہ جاری ہے : واسع جلیل #Karachi #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
4
37
68
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
بلومبرگ نے کراچی کو “سیاسی یتیم شہر” قرار دے دیا۔ ادارہ کا کہنا ہے کہ کراچی دنیا کا تیسرا بڑا شہر ہے مگر اس کا ٹرانسپورٹ نظام دنیا میں بدترین ہے۔ جو لوگ اب بھی کراچی کو انتظامی خودمختاری دینے کے مخالف ہیں انکی عقلوں پر ماتم ہی کیا جاسکتا ہے۔ #Karachi
4
35
66
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
لیاری گینگ وار کے ایک اور مرکزی کردار حبیب جان بلوچ نے آصف زرداری اور عزیر بلوچ کے " شیطانی اتحاد" کو ایکسپوز کر دیا۔ آصف زرداری ایک قومی مجرم ہے جسکے ہاتھ کرپشن کے ساتھ ہزاروں مہاجروں کے خون سے رنگے ہیں۔ زرداری اینڈ کمپنی پر دہشت گردی کا مقدمہ چلا کر عبرتناک سزا دی جائے۔
8
49
67
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
کراچی میں پولیس موبائلوں میں ڈکیتی کی وارداتیں۔ مہاجر بستیوں میں بغیر نمبر پلیٹس کی پولیس موبائلوں میں سوار اہلکار داخل ہوکر لوٹ مار کررہے ہیں۔ سندھی قوم پرست، نسل پرست حکومت، ٹینکر مافیا، K-الیکٹرک اور پولیس سب ملکر کراچی پر حملہ آور ہیں۔ #Karachi #Pakistan
8
48
70
@Greater_KHI
Greater Karachi
3 years
یہ ہے دیہی سندھ کا معیار تعلیم جہاں ان طلبہ کو نوے اور پچانوے فیصد نمبر دیکر کراچی بھیج دیا جاتا ہے۔ چند سال میں جہلاء کی یہ فوج بھی شہری سندھ کو نوچ نوچ کر کھانے میں مصروف ہوگی۔ #Greater_Karachi
9
78
94
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
ذوالفقار علی بھٹو نے اس تقریر میں مہاجروں سے اپنی نفرت کا کھل کر اظہار کیا اور انہیں " جھوٹا اور بے ضمیر" کہا۔ دختر بے نظیر بھٹو نے مہاجروں کو " بزدل چوہے" کہا جبکہ داماد زرداری بھی مہاجروں کو توہین آمیز القابات سے نواز چکے ہیں۔ بھٹو خاندان کی تاریخ" مہاجر دشمنی" سے عبارت ہے۔
27
46
68
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
کراچی اور شہری سندھ تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے۔ شہری سندھ کو ناانصافیوں، زیادتیوں اور مسائل سے نکالنے کا واحد راستہ خودمختار انتظامی یونٹ کا قیام ہے۔ آئندہ کسی بھی الیکشن میں صرف ایسے امیدواروں کو ووٹ دیا جائے گا جو کھل کر " شہری سندھ صوبہ " کی حمایت کا اعلان کریں گے : ندیم نصرت
18
35
62
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
وفاق کو ہنگامی بنیادوں پر شہری سندھ کا مسئلہ حل کرنا ہوگا۔ صوبہ کا قیام واحد حل ہے۔ جب تک اس پر عملدرآمد نہیں ہوتا کراچی میں ایمرجنسی نافذ کرکے فیصل ایدھی یا رمضان چھیپا کو ایڈمنسٹریٹر, فہیم الزماں کو ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر نامزد کیا جاسکتا ہے۔ #شہری_سندھ_صوبہ #KarachiSinks
11
40
69
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
وقت آگیا - کراچی وفاق کا حصہ ہوگا. مستقبل میں کراچی کو صوبے کا درجہ دینے کے لئے ریفرنڈم بھی کروایا جاسکتاہے - سندھ حکومت کی کارکردگی نے وفاق کو موقع دے دیا- حیرت انگیز حقائق فیصل عزیزخان کی زبانی. #Karachi #Sindh #Pakistan
5
42
69
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
کراچی صوبہ کے مطالبہ پر وزیراعلی سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں کی دھمکیاں قابل مذمت ہیں۔ نسل پرست پیپلز پارٹی صوبہ کی تحریک کو دبانے کیلئے تشدد اور خونریزی کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ ملکی سلامتی کے ادارے سندھ حکومت کی ملک کے خلاف سازش اور دھمکیوں کا فوری نوٹس لیں : واسع جلیل
9
37
61
@Greater_KHI
Greater Karachi
9 months
شہری سندھ کی دیہی سندھ سے انتظامی علیحدگی کے بغیر شہری سندھ کو لوٹ مار اور دہشت گردی سے محفوظ نہیں رکھا جا سکتا۔ چئیرمین وائس آف کراچی ڈاکٹر ندیم نصرت کا دسمبر 2007 میں شہری سندھ میں برپا کی گئی دہشت گردی پر بیان۔ #Karachi #Pakistan #Sindh
Tweet media one
Tweet media two
@Greater_KHI
Greater Karachi
9 months
27 اور 28 دسمبر کو شہری سندھ میں بیگناہوں کے خون سے ہولی کھیلی گئی۔ اس خونی دن کو صرف بے نظیر زرداری کے قتل سے منسوب کرنا کھلا ظلم اور شہری سندھ کے مظلوم عوام سے زیادتی ہے: ندیم نصرت، چیئرمین وائس آف کراچی #Karachi #Pakistan #Sindh
Tweet media one
Tweet media two
5
85
91
4
91
93
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
وائس آف کراچی کی جانب سے شہری علاقوں میں غیر مقامی ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی پر شدید ردعمل۔ کیا سندھ میں آباد کروڑوں مہاجروں یا پختون پنجابیوں میں کوئی ایک بھی ایڈمنسٹریٹر بننے کا اہل نہیں تھا؟ سندھ کی تقسیم کی لکیر کھینچی جاچکی ہے۔ شہری علاقے سندھ کا کسی قیمت پر حصہ نہیں رہ سکتے
Tweet media one
12
47
78
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
کراچی کے بعد میرپور خاص میں بھی بارش نے سندھ حکومت کی کارکردگی کی قلعی کھول دی۔ بارش نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ ش��ری سندھ کی انتظامی علیحدگی اور خودمختاری ہی مسائل کا واحد حل ہے۔ #Pakistan #Sindh #Karachi
4
29
59
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
نسل پرست پیپلزپارٹی حکومت نے عزیر بلوچ جےآئی ٹی رپورٹ سے اردو بولنے والوں کے اغوا، تشدد اور قتل عام سے منسلک اہم حصہ غائب کر کے ثابت کر دیا کہ اسکے نزدیک مہاجروں کا خون بہانا " حلال " ہے۔ مہاجر دشمنوں کا یہ نفرت انگیز عمل شہری سندھ کو آگ اور خون میں دھکیلنے کی سازش ہے۔
3
51
61
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
قائد متحدہ قومی موومنٹ کی علالت پر وائس آف کراچی کا دکھ و تشویش کا اظہار اللّہ تبارک و تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ وہ انکو صحت کاملہ عطا فرمائے : ندیم نصرت و اراکینِ مرکزی کمیٹی #Pakistan #Karachi @AltafHussain_90
Tweet media one
9
39
62
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
کراچی کی تباہی کے ذمےدار " کراچی یکجہتی رہلی " نکال رہے ہیں مگر یہ بھول گئے کہ آج پورا کراچی ظلم، ناانصافی اور استحصال کی علامت اس نسل پرست جماعت کے خلاف یکجا ہے۔ لسانیت، نفرت اور تقسیم در تقسیم کی سیاست کا دوسرا نام پیپلز پارٹی ہے۔ کراچی کے عوام اس ریلی کو مسترد کرتے ہیں۔
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کی جانب سے 4 اکتوبر بروز اتوار دوپہر 2 بجے عائشہ منزل کے مقام سے "کراچی یکجہتی ریلی" نکالی جارہی ہے۔ شہریوں سے اپیل ہے کہ کراچی میں لسانیت، نفرت اور تقسیم کی سیاست کو پروان چڑھانے کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے بھرپور شرکت کریں-
301
328
1K
4
33
57
@Greater_KHI
Greater Karachi
5 years
Pakistan has not accepted people who migrated 70 years ago Nadeem Nusrat #Article370Screpped #KashmirIntegrated #JointSession #GreaterKarachi
6
32
58
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
Karachi situation: Nadeem Nusrat reiterates demand for a separate province.
7
36
61
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
سندھ کی نسل پرست حکومت کی کراجی میں لوٹ مار جاری۔ بورڈ آف ریونیوکے سب رجسٹرار آفسز میں کراچی والوں سے اربوں روپے کی رشوت وصول کی جاتی ہے۔ رجسٹرار کی پوسٹنگ کے لیئےکروڑوں کی بولیاں لگتی ہیں۔ دیہی سندھ حکومت کراچی پر قبضے کو برقرار رکھنے کے لئے تمام حدود کو پار کر چکی ہے۔
8
48
64
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
شکریہ وسعت اللہ خان صاحب۔ آپ نے سندھ میں نئے صوبے کے مطالبے کی وجوہات کو انتہائی مدلل انداز میں بیان کیا ہے۔ شہری سندھ کے ساتھ ہونے والی ناانصافیاں ہی علیحدہ صوبے کے مطالبے کی بنیاد ہیں۔ #Karachi #Pakistan #Sindh
6
44
57
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
کراچی کے تاجر اور صنعتکار چیخ چیخ کر شہر کو بچانے کی دہائیاں دے رہے ہیں۔ کراچی بنیادی سہولتوں سے محروم اور انفراسٹرکچر تباہ ہو چکا ہے۔ شہر کو فوج کے حوالے کرنے, وفاقی علاقہ قرار دینے کی تجاویز سامنے آ رہی ہیں۔ شہری سندھ پر مشتمل "خود مختار انتظامی یونٹ" ہی مسئلہ کا مستقل حل ہے.
7
37
57
@Greater_KHI
Greater Karachi
8 months
اگر کسی طرح ایم کیو ایم کو الیکشن میں جتوا بھی دیا گیا تو ان لوگوں کا حشر وہی ہوگا جو نیشنل پیپلزپارٹی کا ہوا تھا یا ماضی میں جس طرح مسلم لیگ بنتی رہیں لیکن بعد میں عوام کی طرف سے جوتے پڑے۔ شہری سندھ کی موجودہ صورتحال 1992 سے مختلف نہیں، اس وقت بھی یہی ہوا تھا۔ #Pakistan #Karachi
@Greater_KHI
Greater Karachi
8 months
ایک طرف ہم روزانہ پریس کانفرنس دیکھ رہے ہیں کہ فلاں جماعت سے لوگ شامل ہوگئے جن پر کرپشن جیسے الزامات ہیں جبکہ دوسری طرف جنہوں نے پوری زندگی تحریک کو دی انکو متنازع بناکر شامل نہیں کیا جارہا۔ ہم نے اسلئے سبکو متحد کرنے کی کوشش نہیں کی تھی کہ چار افراد تحریک پر قبضہ کرلیں #Pakistan
6
89
83
4
94
93
@Greater_KHI
Greater Karachi
10 months
❗شہری سندھ اور مہاجر سیاست کے حوالے سے ڈاکٹر ندیم نصرت کے اہم ویڈیو پیغام کا پرومو جاری ❗ 🔴 مہاجر مینڈیٹ پر قبضے کی نئی سازش کہاں ہو رہی ہے؟ 🔴 بائیکاٹ حل نہیں تو پھر اگلا لائحہ عمل کیا 🔴 ایم کیو ایم قیادت سے عوام و کارکنان مایوس کیوں 🔴 اسمبلی ٹکٹس کا حقدار کون #Karachi
18
91
96
@Greater_KHI
Greater Karachi
4 years
وآئس آف کراچی کی ٹیم پاکستان کے پہلے وزیراعظم، تحریکِ پاکستان کے مرکزی رہنما اور قائد اعظم کے دست راست خان لیاقت علی خان کے یومِ شہادت پر اس عظیم شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ آج پاکستان کو لیاقت علی خان جیسی ایماندار, نڈر اور دوراندیش لیڈر شپ کی ضرورت ہے۔ #Pakistan
Tweet media one
9
40
57