*بھائیوں نے یوسف کو مارنا چاہا مگر ناکام رہے۔*
*باپ کی نگاہوں سے دور کیا مگر محبت اور بڑھ گئی!*
*غلام بنا کر بیچ دیا مگر خدا نے بادشاہ بنا دیا!*
*اس لیے لوگوں کی چالوں سے تم پریشان مت ہو, کیونکہ اللّٰہ کے فیصلے دوسروں کی چالوں پہ بھاری ہیں💫*
💞Good Morning 💞Have a nice day💞