🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹
💙امید کرتا ہوں اپ سب ٹھیک ہوں گے۔ میرا اکاؤنٹ تین دن تک Lock 🔐 ہو گیا ہے_جس کی وجہ سے نہ کسی کو Like دے پا رہا ہوں اور نہ ہی فالو بیک کر پا رہا ہوں 🌹
(🌹اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🌹 )
(💢کشتی بھی نہیں بدلی
دریا بھی نہیں بدلا
اور ڈو بنے والوں کا
جذبہ بھی نہیں بدلا
ہے شوق سفر ایسا
ایک عرصے سے یارو
منزل بھی نہیں پائی
رستہ بھی نہیں بدلا💕