‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں Profile Banner
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں Profile
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں

@GhazalaHumayoun

Followers
16,192
Following
1,455
Media
10,277
Statuses
151,673

Karachi, Pakistan
Joined March 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
اوپر ننھا سا زحم دیکھو نیچے خون دیکھو اور ویسکوٹ پر ایک قطرہ بھی نہی اوور ایکٹنگ کے پیسے کاٹو 🖐
Tweet media one
920
1K
4K
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
اس شعر میں شاعر جاٸیداد میں سے حصہ مانگنا چاہتا ہے۔۔
Tweet media one
283
571
3K
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
4 years
ایک شادی میں رخصتی کے وقت دلہن باپ کے گلے لگ کر زارو قطار رو رہی تھی۔ دلہا کے ایک دوست نے کہا کہ یہ شادی زیادہ دیر نہیں چلنےوالی دلہن اس شادی سے خوش نہیں ہے ضرور کوئی چکر ہے۔ دلہن کے والد نے آنسو پونچھتے ہوئے دلہے سے پوچھا کہ یہ شخص کون ہے؟ دلہا بولا یہ رؤف کلاسرا ہے۔ 😜😜
151
429
2K
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
"محبت کے بغیر ہر موسیقی شور ہے ، ہر رقص پاگل پن ہے اور ہر عبادت بوجھ ہے."رومی
48
319
1K
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
شاہراہ فیصل سے انقلاب بھاگ نکلا 🤣🤣🖐
46
332
973
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
اعظم سواتی صاحب تسلیم کر رہے ہیں کہ کہ وہ جذباتی ہو گئے دھوکہ کھا گئے ۔ اور جلدبازی میں پریس کانفرنس کر دی ۔ ویڈیو خود بھی نہیں دیکھی تھی ۔ اب ٹائیگرز اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کیا کریں ؟ 🙄🤔
61
206
852
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
5 years
😂😂👇
Tweet media one
61
257
819
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
یہ وہ شخص ہے جو روز صبح غزوہِ ہند کے لیے تیار ہوتا ہے. لیکن بیوی روز صبح دہی لینے بھیج دیتی ہے !!!
Tweet media one
110
98
745
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
ماڈلنگ کرنا اسکا ذاتی فعل ہے ہمیں اسکے کردار سے کوئی غرض نہیں ہونی چاہئے بندہ قابل ہے تو اے سی لگا ہے جن کو حازم بنگوار ہضم نہیں ہورہا اُن سے گزارش کے کہ ان کو اسسٹنٹ کمشنر ہی سمجھیں باجی کا رشتہ دینے کا مت سوچیں جو اُس کی مردانگی اور physical appearance پر تنقید کررہے ہیں۔
Tweet media one
99
95
730
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
جس نے 9 سال kpk اور 4 سال وفاق میں کچھ نہ کیا وہ اگلی بار سب کچھ کر دے گا اگر جہالت کے پر ہوتے تو یوتھیئے F16 ہوتے 😂🤣
56
148
588
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
سب سے پیاری قوم سندھی ہے نہ کرپشن کے شور کا اثر نہ وڈیرہ سسٹم سے نکلنے کی امنگ " بس تیر کو ووٹ بھنگ کا گلاس اور جیے بھٹو 🤣🤣😂
66
129
571
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
5 years
پہلی قوم دیکھی جو اپنے لیڈر کی۔برسی پہ ناچ رہی ہے 😊
@MurtazaViews
Murtaza Ali Shah
5 years
Pakistan remembers #ShaheedBenazirBhutto
171
133
765
75
169
507
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
ہمارے ہاں شادی کا مطلب ہے ( سیکس کرنا ) اس لیے لوگ زمہ داریاں سمجھے بغیر شادیاں کرلیتے ہیں اور عمر بھر عذاب جھیلتے ہیں ۔ 👐
182
47
535
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
جہاں ممتا وہاں Dalda جہاں خواب وہاں HBL جہاں جھوٹ وہاں ARY, جہاں بدتمیزی وہاں PTI 🙈🙈
48
112
511
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
اس بچے کی لاش دیکھ کر یقین کریں میرے اپنے الفاظ دم توڑ چکے ہیں۔۔ تیرے فیصلوں پر کوئی شکایات نہیں میرے اللّه۔۔!! تیرے نبی کی امت مشکل میں ہے رحم فرما۔۔ 😭 💔😥
80
223
497
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
3 years
دنیا کبھی ایسا حکمران نہیں دیکھے گی جو 17 پیوند لگی قمیض کے ساتھ 22لاکھ مربع میل حکومت کے تخت پر بیٹھے!! یکم محرم الحرام شہادت خلیفہ دوم مراد مصطفیﷺ داماد علیؓ حضرت عمر فاروق ابن خطاب رضہ اللہ تعالی عنہ پر لاکھوں سلام🙏
Tweet media one
17
68
495
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
دنیا میں کوئی بدصورت نہیں ہوتا صرف ہم سے مختلف ہوتا ہے 💝
Tweet media one
32
66
486
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
5 years
چائے اور بسکٹ ٹھونسنے سے پہلے بھونک دیا کریں کہ "آپکی بیٹی ہمیں پسند نہیں" تو شاید اس غریب کی دیہاڑی بچ جاۓ...!!🤨😒
49
77
487
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
ساری باتیں ایک طرف۔۔۔ یہ منظر میرے دل کو مطمئن کر گیا نیک اولاد صدقہِ جاریہ ہے۔۔اپنے باپ کا جنازہ خود پڑھایا۔۔ 👇🏼۔۔
Tweet media one
20
87
483
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون باقی دلوں کے حال اللّٰہ جانتا ہے مشرف کے دور میں ڈالر 60 سے 61 نہیں ہوا غریب سے غریب بھی خوشحال تھا۔۔
Tweet media one
80
108
478
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
3 years
ایک مرد کی زندگی کی 5 اسٹیجز. 1: پیدائش. 2: بیٹا دھنیا لے او 3: سنیے دھنیا لے آئیے. 4: ابو دھنیا لے آئیے... 5: وفات🙄 🙈🙈🙈🙈
64
66
466
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
1 year
مرد کی کوئی پسندیدہ عورت نہیں ہوتی ، وہ سب عورتوں کو پسند کرتا ہے 🙏
124
17
410
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
نیازی کی ٹانگ پر اور فیصل جاوید کے منہ پر گولی لگی سمجھ میں یہ نہیں آرہا کہ فیصل کا منہ نیچے تھا یا نیازی کی ٹانگیں اوپر تھیں 🤔🤔 معمہ حل کریں
101
67
414
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
"بشریٰ بی بی گھریلو خاتون ہیں وہ دھرنے میں شریک نہیں ھوں گی" ترجمانPTI مطلب جو شریک ھوں گی وہ گھریلو خواتین نہیں؟؟؟ شبانہ شوکت 🤔🤔
42
133
414
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
اب سمجھ آیا خانصاب کی ٹانگ کو گولیوں نے کیسے چھلنی کیا؟؟ واقعی میں خانصاب کی گولیوں کے نشان سچے ہیں ۔۔۔ 😰😣 بالکل ایسے 👇
31
149
403
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
بیٹی کو اپنی کمزوری بنانے کے بجائے اس کی طاقت بن جائیے❤❤
39
67
411
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
یہ وہ تین تہجد گزار گھرانے ہیں جن کو معاشی بدحالی کا اگلے 100 سال تک کوئی خطره نہیں !😡🖐🏻
Tweet media one
42
145
402
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
اگر ان کا تعلق کراچی سے کسی مہاجر گھرانے سے ہوتا تو اب تک یہ لاپتہ ہو چکی ہوتی۔
50
175
385
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
( کینسر حرام کی کمائی سے ہوتا ہے) خان صاحب کا ایک اور بھنڈ تقریب کے دوران بھول گئے والدہ کا انتقال کیسے ہوا تھا 🤣🤣
30
126
387
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
3 years
بیوقوف سے بیوقوف عورت اگر خوبصورت ہو تو وہ ہزاروں افلاطونوں پر راج کر سکتی ہے۔ سعادت حسن منٹو ❤
38
39
384
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
رقیب کی واپسی!😉
Tweet media one
56
87
368
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
3 years
ایک یوتھیا اچانک فوت ہوا۔قبر میں فرشتوں نے سوال کیا: "تم نے ساری زندگی کیا کِیا؟" یوتھیا بولا: "پہلے تو آپ یہ بتائیں ن لیگ اور پی پی والوں نے کیا کِیا !" 😜😜😋
43
73
372
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
4 years
کراچی والوں یہ ہے وہ موصوف جنھوں نے گُجر نالے کی صفائ کے نام پر پچاس کروڑ وصول کرکے آپکو چونا شریف لگایا تھا۔۔۔یاد ہے نہ۔ہیں؟؟
Tweet media one
46
140
359
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
مسلمان اور ہندو دو الگ قومیں ہیں، ایک ساتھ نہیں رہ سکتے، قائداعظم (تقسیم سے پہلے) پاکستان بن گیا ہے، یہاں مسلمان، ہندو، سکھ، عیسائی سب مل کے رہیں گے، قائداعظم (تقسیم کے بعد) 😀😀
93
66
366
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
لیکن کٹی پہاڑی، بنارس، اعظم بستی، قیوم آباد، اختر کالونی، مچھر کالونی، بھینس کالونی، نصرت بھٹو کالونی، شیریں جناح کالونی، اتحاد ٹاؤن، بلال کالونی، داؤد چورنگی، شیرپاؤ کالونی، ضیاء کالونی، مشرف کالونی سمیت سارے گوٹھ کراچی میں ناجائز اور غیرقانونی ہیں انھیں کب مسمار کرایا جائے گا؟
Tweet media one
44
211
363
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
لیاقت علی خان کو سینے میں گولی لگی ، بینظر بھٹو کو سر پر لگی ، خان صاحب کو پاؤ پر لگی یہ لاجک سمجھ نہیں آآئ 😂😂😂
81
78
350
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
شہباز گل کی جان بچا کہ اللّه نے انکی بیوی کو وہ ہونے سے بچا لیا جو وہ پریس کونفرنس میں بتا رہے تھے کہ شوہر مر جائے تو عورت یہ کہلاتی ہے ۔۔۔🤣🤣😋
51
85
368
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
1 year
خان صاحب کی یاد میں یادگار بنادی گئی ، اب خان صاحب ہی تاخیر کر رہے ہیں۔
Tweet media one
29
155
369
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
اب اسی طرح سب کراچی والوں کو اٹھنا ہوگا کراچی کو ان حرام خور وں نے اپنی عیاشی کا ادا بنا لیا ھے
24
219
370
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
Sad but Truth 😂😂
59
86
359
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
3 years
ہر رمضان میں پورے پاکستان سے "بھکاری" کراچی آتے ہیں عمران خان کا کراچی آنا کراچی والوں کے کوئی خاص بات نہیں 🥱😂
42
94
360
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
ہیلی کاپٹر پر پھرنے والا ویگن پر آگیا چیخیں تو بنتی ہیں 🤣🤧👇
35
103
360
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
ترس بھی آرہا ہے اور خوشی بھی ہو رہی ہےدل عجیب جماعت اسلامی والی کیفیت سے گزر رہا ہے 🫡🤝
Tweet media one
70
59
347
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
جن ممالک کو ہم ہر نماز کے بعد نیست ونابود ہونے کی بد دعائیں دیتے ہیں انہوں نے 8.50 بلین ڈالر کی امداد دے کر ہمیں نیست ونابود ہونے سے بچالیا 🤔🤔
32
89
341
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
4 years
مفتی عبدالقوی کرونا کے ساتھ ہسپتال منتقل یا اللہ پ��ک ساری نرسوں کی حفاظت فرما 😋😋
48
61
341
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے 🤣🤣😋
45
165
338
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
4 years
1971 میں بنگلہ دیش کا تجارتی جہاز ایک تھا اور پاکستان کے83تھے اب بنگلہ دیش کےپاس 102 اور پاکستان کے11 😤🤔
44
84
335
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
جس نے 3 سال 8 ماہ میں کچھ نہ کیا وہ اگلی بار سب کچھ کر دیگا. اگر جہالت کےسینگ ہوتے تو یوتھیے بارہ سنگھے ہوتے. 🥳🤗🥳
46
68
333
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
پروردگار پاکستان کے ججوں کے ساتھ روزِ محشر ایسا ہی انصاف کرنا جیسا یہ پاکستان کے عوام کے ساتھ کر رہے ہیں۔ 🤲آمین🤲
68
89
327
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
ایک وہ طبقہ ہے جن کے ہاں شادی سے پہلے اور مہندی کی فوٹوگرافی پر لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہیں اور دوسرا طبقہ وہ ہے جن کی بیٹی مایوں میں بیٹھی دعائیں کرتی ہےکہ باپ کو کوئی ادھار مل جائے تو برات کا کھانا پورا ہوجائے میری دھرتی کا اصل مسئلہ انہی دو طبقات کی گہری تقسیم ہے !
Tweet media one
21
82
326
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
کراچی اور اس کی بد نصیبی 😥
51
191
316
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
عمران اسماعیل گھر گئے تو کپڑے بدل لیے اگلے اتوار کو ان کی بیگم نے مشین لگائی تو بتایا آپ کے کپڑوں سے چار اے کے سنتالی کی گولیاں نکلی ہیں__!
67
90
314
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
5 years
نعیم الحق کو اللہ جنت نصیب فرمأٸے ۔۔۔مرحوم جاتے جاتے ایک سوال چھوڑ گٸے۔۔ اگر پاکستان کا سب سے اچھا کینسر ہسپتال شوکت خانم ہے تو نعیم الحق کا علاج آغا خان ہستال میں کیوں ہو رہا تھا ؟ امید ہے یوتھیے جواب ضرور دیں گے ۔۔۔
21
109
311
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 نازک صورت الحال
49
100
309
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
خان صاحب کا بس نہیں چل رہا ورنہ غسل والے پھٹے پہ لیٹ کر کہے مجھے قتل کر دیا گیا ہے زمان پارک پہنچو😜
Tweet media one
50
86
305
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
1 year
پنجابی ایک نہ ایک دن لوٹ آتاہے!!! مھاجر،بلوچ سندھی اور بختون کبھی زندہ واپس نہیں آتا
Tweet media one
54
85
315
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
1 year
فرض کرلیں 😋اگر بانی ایم کیو ایم نہ ہوتے تو ایم کیو ایم پاکستان کے کئی رہنما بائک چلارھے ہوتے. 🤣 کئی رہنما بسوں میں ٹافیاں بیچ رہے ھوتے 🤣 اور کئی مچھلیاں بیچ رہہے ھوتے 🤣✌️😋
57
100
298
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
3 years
مرد کو من پسند عورت مل جائے تو گھر کے سارے کام آہستہ آہستہ سیکھ جاتا ہے. الحمد للہ 🙁
28
20
291
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
1 year
جاپان کے لوگ نہ نماز بڑھتے ہیں نہ حج پر جاتے ہیں نہ تبلیغ پر نہ جاتے ہیں محرم میں ماتم کرتے ہیں نہ کسی مزار پر جاتے ہیں لیکن دنیا میں سب سے ذیادہ ایماندار محنتی اور صفائی پسند کیوں ہیں ؟؟ 🤔
90
44
293
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
3 years
’’بےشرم! یہ تمہارے باپ کی گھڑی تھی‘‘
Tweet media one
37
70
294
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
4 years
حرام کے پیسے سے انسان کو کینسر ہو جاتا ہے عمران خان کا خطاب اور اسکی اپنی والدہ کو کینسر تھا 🙉 عجیب مخلوق ہے 😂😂
34
69
291
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
3 years
پاکستانی مرد نکاح میں ایک اور نگاہ میں 4 عورتیں رکھتے ہیں 😂😂
81
34
290
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
محترم فیصل ایدھی۔رمضان چھیپا۔ظفر عباس اور مولانا بشیرفاروق صاحبان سے اہلیان کراچی کی دردمندانہ اپیل ھےکہ سڑک کنارے مسٹنڈوں کوکھاناکھلانےسےلاکھ درجہ بہترھےکہ آپ کراچی میں مفت بلڈٹیسٹ لیب۔ایکسرے۔الٹراساونڈ۔CT Scan۔ اور MRIکے سنٹر قائم کریں تاکہ سفید پوش لوگوں کو اسانی ھو۔۔ 🙏
37
100
285
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
Tweet media one
17
85
285
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
کراچی والوں کا موجودہ خالد مقبول کی ایم کیو ایم چائنا سے کوئی تعلق نہیں, ہم اہلِ کراچی ان پر لعنت بھیجتے ہیں۔ ہمارے لئیے ایم کیو ایم کا مطلب صرف الطاف حسین ہے لہٰذا ہمیں بہادرآباد ٹولے سے نا جوڑا جائے. منجانب: اہل کراچی #WeStandWithAltafBhai
23
102
282
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
11 months
آسٹریلیا میں ہمارا بھی ایک جزیرہ ہے ، اس حساب سے ہم بھی ورلڈکپ کے فاتح ہیں 😝😝😝😝😝
11
35
288
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
بچیو کبھی بھاگ کر شادی نہ کرنا کیونکہ بہت کم چانس ہے کہ دوسروں کی عزت سے کھیلنے والا کبھی وفادار شوہر ثابت ہوگا اور تمہاری زندگی خوشگوار گزرے گی۔ معاشرہ تمہیں کبھی بھی وہ مقام نہ دے گا اور بھگوڑی کا لقب تمہارے اور تمہاری آنے والی نسلوں کے لئے کلنک کا ٹیکہ بن جائے گا۔ منقول
20
66
276
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
پنجاب کراچی کا پیچھا چھوڑ دے، اور پنجاب سے کراچی کو آزادی مل جائے تو کراچی دنیا کے امیر ترین ملکوں میں سے ایک ملک ہوگا۔ 👍🏼🙏
39
57
286
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
وہ بائیس سال لگاتار کہتا رہا : ”میں آل راؤنڈر ہوں“ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہم سمجھتے رہے کہ کرکٹ کی بات کر رہا ہے 😂
Tweet media one
38
86
275
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
3 years
یوتھیوں! وہ بِل کس نے پاس کیا تھا کہ جو بندہ فوج کے خلاف نعرے بازی کریگا، پانچ سال قید اور پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا! ہمیں یاد ہے وہ ذرا ذرا تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! 🤔
17
104
276
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
اتنی بڑی دنیا میں اپنے مطابق بہت کم لوگ ملتے ہیں٬ لہذا اگر کوئی شخص تھوڑا سا بھی آپ کے مطابق ہو اور آپ کو قبول کر رہا ہو تو اس سے جڑ جائیے۔ ہنستی ہوئی عورت سے زیادہ قیمتی اور خوبصورت چیز دنیا میں کوئی نہیں ❤
Tweet media one
53
19
269
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
شکر ہے کے کپتان عورت نہیں ہے ورنہ روزانہ کپڑے پھاڑکر کسی نا کسی پر الزام لگاتی کہ میرا ریپ ہوا ہے 😝🙈😝
40
52
264
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
4 years
ہم کراچی والوں کا جلسے سے کوئی واسطہ نہیں ہے ہم اپنے گھروں میں موجود ہیں آخر میں شکریہ کراچی کہہ کر ہمیں شرمندہ مت کیجئے گا 😂😂😂😂
15
84
275
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
3 years
ایک اوورسیز آنٹی نے سڑک پر رو رو کر اپنا بُرا حال کر لیا تو امریکی پولیس نے بولا آپکی پاکستان سے اتنی محبت دیکھ کر ہمارے بھی آنسو آ گئے، اگر آپ چاہیں تو آپکی امریکی شہریت منسوخ کر کے واپس پاکستان بھیج دیں؟ یہ سنتے ہی آنٹی چپ چاپ اٹھی اور خاموشی سے گھر چلی گئی 🤔🤔
20
59
269
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
مُرشد منہ چھپانے سے چوری نہیں چھپتی 😜
Tweet media one
35
60
268
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
1 year
میرے پاس روپیہ پیسا گاڑی بنگلہ عزت شہرت سب کچھ ہے ۔ تیرے پاس کیا ہے ؟ میرے پاس ساس ہے ۔😁
Tweet media one
17
65
259
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
5 years
مولانا اگر عمران خان کے استعفے کے بجائے عثمان بزدار کے استعفے کا مطالبہ کر دیں تو آدھے پی ٹی آئی والے بھی دھرنے میں آجائیں گے😂
16
72
253
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
4 years
الطاف بھائ نے جب فوج کیخلاف تقریر کرنی شروع کی تو کہا گیا کہ شراب پی کر ہذیان بکتے ہیں۔ اب لگتا ہےسارا پاکستان ہی شرابی ہے۔۔۔ 🙃🙃🤔🤔
24
89
265
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
🤣🤣🤣😁😁🙏🏻
Tweet media one
44
48
247
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
4 years
خوبصورت عورتیں ہمیشہ بیوقوفوں کے حصے میں آتی ہیں۔ 😋😉
96
18
255
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
یوتھیاء ٹھیک کرنے والی ورک شاپ 🤣🤣
29
78
251
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
4 years
وہ 3 براعظم کا حکمران تھا لیکن درخت کے سائے میں اینٹ رکھ کر سو جایا کرتا تھا حضرت عمرؓ پر لاکھوں سلام۔ ❤❤🌹🌹
14
40
258
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
میرے پاکستانیوں میری ٹوئٹ پر لائک اور آرٹی کا بٹن عمران خان کا گلا سمجھ کر ہی دبا دیا کریں، 🤣🤣🙈
29
42
251
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
3 years
روحانیت کا ایک روح پرور منظر سبحان اللہ
Tweet media one
58
41
251
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
Best of luck Karachi❤ @AltafHussain_90
Tweet media one
21
61
254
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
سب سے پہلے DSP کو زیر حراست لے کر انویسٹیگیشن کرنی چاہیے کہ 8 لاکھ روپے اس کے پاس اے کہاں سے ؟؟؟
Tweet media one
34
85
252
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
صرف 6 روز میں میں بھائی صاحب کے گال سے گولی کا نام و نشان مٹ گیا دوسری جانب بہنے والا 6 بالٹی خون بھی دوبارہ 🤣🤣🤣جسم میں داخل ھو گیا_زخم تو بہت گہرا تھا نہ 🤔۔
Tweet media one
34
78
244
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
Absolutely Yes Altaf Hussain❤
@Ahmedaamir90
AHMED AAMIR 90
2 years
اپنا جواب کمنٹ باکس میں ضرور دیجئیے گا👇 #IwantAltafAndMQM #AbsolutelyYesAltaf #LiftBanOnAltafHussain
Tweet media one
118
94
363
52
42
256
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
وہ شخص جو میلکم مارشل کی بال ہیلمٹ پر لگنے سے تین ہفتے تک بستر سے نہیں اٹھا تھا 4 گولیاں کھانے کے ایک دن بعد خطاب اور پارٹی کی صدارت کر رہا ہے لعنت ہے یوتھیوں پر 🖐
21
59
246
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
معجزہ ہوگیا 😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥 ایک دن میں ہی پلستر کھل گیا! 🙄🤔ا
Tweet media one
56
72
240
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
4 years
اپنے بیوی بچوں کو اسلحہ چلانے کی تربیت دو اور مہنگے موبائل فون کی بجائے انہیں اچھی کوالٹی کے ہتھیار لے کر دو۔ یہ ملک اور اس کے ادارے بھنگ کی کاشت کرنے اور پینے کے علاوہ اور کچھ نہیں کر سکتے۔ اپنی حفاظت خود کرو اپنی حفاظت کے لئے ہتھیار رکھنا کوئی گناہ اور کوئی معیوب بات نہی ✍ ۔
33
69
249
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
The Practice for long march 😋😜👇
42
85
243
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
ملتان: ہائیکورٹ چوک میں موجود محمد بن قاسم گھوڑے سمیت پیپلز پارٹی میں شامل 🤣😂🤣
Tweet media one
25
44
245
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
5 years
متحدہ اقوام متحدہ میں پاکستان کو شکست ہو گئی ہے آج پاکستان نے کشمیر پر مقدمہ پیش کیا جس کی منظوری کے لیے 48 ممالک کی ضرورت تھی پاکستان کو 42 ووٹ ملے انڈیا کو 58 ووٹ ملے انڈیا کو ووٹ دینے والوں میں سعودیہ امارات بحرین کویت بھی شامل
49
112
236
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
نثار پہنور رہا ہو گئے ✌️ الحمداللہ✌
36
38
250
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
3 years
شادی شدہ بندے کی مت اتنی ماری جاتی ہے کہ وہ بیوی سے تنگ آ کر بھی دوسری شادی کا ہی سوچتا ہے ! 😂😂🙈🙈
42
42
239
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
3 years
اس بار سحری نئے پاکستان میں اور افطاری پرانے پاکستان میں متوقع ہے مولا خوش رکھے 😂😂😂😂🤣😂
17
41
245
@GhazalaHumayoun
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں
2 years
اب وقت آگیا ہے کہ مطالعہ پاکستان سے قدرتی معدنیات نکال کر پاکستانی عوام پر نچھاور کردی جائیں 😬
13
48
233