Shopping Mall🛍️🏬🛒🏷️
6 months
ابن الجوزی رحمہ اللّٰه نے فرمایا کہ:
"تنہائی میں اپنے نفس کا محاسبہ کریں؛ اپنی ختم ہو تی زندگی پر غور کریں؛ اوقات فراغت میں مشغول ایام کیلئے اعمال کریں؛ عمل کرنے سے پہلے سوچیں کہ آپ کے نامہ اعمال میں کیا لکھا جا رہا ہے۔"
(مواعظ لابن الجوزی: 80)