Life is all about moving on, accepting changes ................and looking forward .........keeep trying your best...🥰🥰🥰one day things will definately change
Zindagi ik bayaqanii cheeaz syy lamhoooo ma kosh sy kosh ho jati hy ..............................................or jo kal sath hoty wo kal tak hoty hi nhi 😪😪🎃🎃
*کچھ چیزیں جیسی ہوتی ہیں ہے انھیں ویسے ہی قبول کرنا پڑتا ہے۔ کچھ چیزوں کو بدلنا پڑتا ہے۔ سب آسان نہیں ہوتا اسے آسان بنانا پڑتا ہے۔ زندگی ایسے نہیں گزرتی مسکرانا پڑتا ہے۔ اگر آپ کی قسمت نہیں بدل رہی تو آپ خود کو بدل لیں کیونکہ زندگی اس ہی کا نام ہے کہیں دھوپ تو کہیں چھاؤں۔*❤️