چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اُس قوم کا حاکم ہی فقط اُن کی سزا ہے
No DM❌will Blocked
جیسے کے بتایا تھا کہ کور کمانڈر ہاؤس پہ حملہ کروانے والے سیف الملوک کھوکھر کے لوگ ہیں ان کو پکڑیں جناب
@OfficialDGISPR
عام شہریوں کو دہشتگرد بنانے کا نقصان ریاست کو ہو گا ناراضگی نفرت میں بدل رہی ہے اس جنگ جیت کسی کی نہیں ہوگی سب ہار جائیں گے
@Rabipirzada
@MaryamNSharif
Muhtarma yeh Amaaal nahi yeh corruption ki he kisi ne usay yeh nai kaha k aap ki shadi kese hui bacha kab hua kia karti yeh us k apne Amaaal hain jab corruption ki to us ka jawab maanga
جس کو شاہد آفریدی کی بے عزتی محسوس ہو رہی ہے،اس پہ پیار آ رہا ہے ہمدردی محسوس ہو رہی ہے یا وہ ہیرو لگتا ہے تو پلیز ایک لمحہ ضائع کیے بغیر اس کو"اپنے گھر"لے جائیں
وڈی یا نکی باجی کا رشتہ بھی دیں پر میرے سامنے منہ کھولنے کی ہمت نہ کرنا
"جو خان کے ساتھ باوفا نہیں وہ جوتی کی نوک پہ
خدا کے سب سے زیادہ تکلیف دینے والے فرشتے تمہاری جان نکالیں اور خدا کے سب سے زیادہ سخت گیر فرشتے تمہاری دوزخ پر مامور ہوں۔ خدا ابد الآباد کے لئے تم سے منہ پھیر لے اور خدا کے رسولوں کی شفاعت تمہارے لئے مسترد ہو جائے امین امین امین
عمران خان کی تقریر:
مسلمان کسی کے آگے نہیں جھکتا
ایاک نعبد ویاک نستعین
لاالہ الا اللہ
ریاست مدینہ
گنجے کی تقریر:
ایک موٹروے آگے سے گزرے گی ایک پیچھے سے گزرے گی
الو کا پٹھا🤧
4
#اٹھ_فروری_سرپرائز_ڈے
کچے کے ڈاکو 370
فوج کی تعداد 7 لاکھ
ٹی ٹی پی کے دہشتگرد 3000 اور پی ٹی آی کے کارکن ایک لاکھ کارکنوں کو نو مئی کے بعد تین دن کے اندر اندر پورے ملک سے اٹھا لیا گیا،
مگر بیس سالوں میں 3 ہزار ٹی ٹی پی اور تین سو کچے کے ڈاکو نہ پکڑے جا سکے۔۔۔پھر سچ بھولنے والا #غدار ۔۔
@kirannaz_KN
Poora mulk is nehj pe puhnch chuka he k aik student 28 gold medal achieve karta he usay to kisi ne appreciate nai kia or jis ne aik gana gaya usay show pe bula k yeh zahiri karwaya gaya k zindgi m kuch paane k liy kanjar hona zaroori or raato raat usay shuhrat dilwa di
زندگی میں ہر انسان ایک سبق دینے آتا ہے.. اور ہر سبق کی اجرت ادا کرنی پڑتی ہے... زندگی اسی کا نام ہے... یہاں کچھ لوگ گرانے اور کچھ بنانے آتے ہیں... جو گرانے آتے ہیں وہ تجربہ اور سبق دے کر جاتے ہیں... جو بنانے آتے ہیں وہ کوئی مرتبہ یا مقام دے کر جاتے ہیں...
پاکستان کے ادارے تمام پاکستانیوں کو بتا رہے ہیں کہ تمہارے ووٹ ،تمہاری سوچ اور تمہارے جذبات کی ٹکے کی اوقات نہیں ،
ہر ڈاکو کو ملک پر مسلط کریں گے ،ہر چور کو بری کروائیں گے ،
یہ پکے کے ڈاکو ان کیسز میں بھی بری ہوگئے جن فلیٹس کا مسلہ ہے یہ وہیں رہتے ہیں لیکن رسید کوئی نہیں ہے۔۔
شوکت خانم کینسر ہسپتال میں پہلے جب علاج پر 5 لاکھ کا خرچہ آتا تھا تو اب حالات کی وجہ سے 10 لاکھ کا خرچہ آتا ہے، اور آپ کو پتہ ہے کہ شوکت خانم کینسر کا بلکل مفت علاج کرتے جو کہ صرف آپ کی ڈونیشن سے ممکن ہوتا ہے۔ اپنے زکوٰت صدقات شوکت خانم ہسپتال کو دیجیے اور اس پیغام کو شیر کریں
وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَذِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينِ
ترجمہ: اپنے والدین اور رشتہ داروں ، اور یتیموں اور محتاجوں کے ساتھ نرمی برتا کرو
البقرہ - 2: 8
بے نظیر کی برہنہ تصاویر ہیلی کاپٹر سے پھنکوانے والے، بے نظیر کو پیلی ٹیکسی کہنے والے، جمائمہ پر ٹائل چوری کا کیس کرنے والے، ریحام خان سے کتاب لکھوانے والے، بشری بی بی پر عدت کا کیس کرنے والے فرماتے ہیں کہ عمران خان نے پاکستان کا سیاسی کلچر تباہ کیا
بریکنگ نیوز
میاں صاحب
نے لندن میں ڈائری اٹھائی اور پوچھا کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ہو
اور پھر دروازے سے باہر ہی نکلے تھے
کہ دیکھا
آگے شایان کھڑا تھا
میاں صاحب واپس بھاگ کے گھر کے اندر چلے گئے😂