جاوید لطیف عدالـت مـیں کھڑے ہو کر کہتا تھا ” جج صاحب خیرات میں ملی زندگی نہیں لینا چاہتا آپ رہـائـی کی بات کر رہـے ہیں یہ 1 دن کا ریمانڈ مانگ رہے ہیں آپ 14 دن یا تا حیات ریمانڈ دیں “
@Mian_JavedLatif
@ZeshanMalick
معید پیرزادہ ، فائز عیسی ، جسٹس شوکت عزیز صدیقی اور بہت ساری دوسری شہادتوں کی طرح تحریک انصاف کے وکیل حامد خان بھی آخرکار سچی بات لبوں پہ لے آۓ ،
”پانامہ ایک ڈرامہ تھا ، نوازشریف نشانہ تھا“
#پانامہ_کا_جھوٹا_فیصلہ
عمران خان نے 14 منحرف پارٹی ارکان کو بغاوت کی وجہ سے شوکاز نوٹس جاری کیے
179 - 14=165
کسی بھی وزیراعظم کے پاس مطلوبہ ووٹ کی تعداد 172 ہوتے ہیں
مطلب عدم اعتماد تو ہو گیا اب کتے والی کروانا ضروری ہے کیا ؟ 🤣
#پی_ٹی_ائی_لیرو_لیر
کچھ کر نہیں سکے تو اب صدارتی نظام کا شوشہ چھوڑ دیا گیا , گزارش ہے کہ اس بات کو ڈسکس کر کے اسے مزید اہمیت دینے کی ضرورت نہیں , بلکل عمران کے ہوائ وعدوں کی طرح اڈا دیں #نظام_نہیں_نشئی_کو_بدلو
قاضی فائز عیسی 29 ویں چیف جسٹس بن گئے ، جس نے ان کے خلاف ریفرنس بھیجا تھا وہ ان سے حلف لیں گے اور جن کے کہنے پر ریفرنس بنا تھا وہ ان سے اپنی سزا کے خلاف رحم کی اپیل کریں گے , واہ میرے مولا ❤
نوازشریف کی نااہلی پلاننگ کا حصہ تھی، ان کو زبردستی پاناما لیکس میں گھسیٹا گیا، حامد خان کا بیان بالکل درست ہے ، حفیظ اللہ
جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پورا پاناما کیس بنا کرپی ٹی آئی کو دیا، یہ پورا گٹھ جوڑ اور پلان تھا نوازشریف کو نا اہل کرنے کا ، سہیل وڑائچ
#پانامہ_کا_جھوٹا_فیصلہ
ترازو کے پلڑے کو برابر کرنے کی مثالیں دینے والے کی توشہ خانہ کیس میں مسلسل 15 عدم پیشیاں ،
کیا یہ سہولت کسی اور پاکستانی کو میسر ہے ؟
#توشہ_خانہ_کا_فتنہ_چور
صحافی نے نوازشریف کی حکومت گرانے سے متعلق سوال کیا تھا ۔ مگسی نے کہا چلیں گرائی تھی تو انڈیا کی فوج کے کہنے پر تو نہیں گرائی تھی اپنی کے کہنے پر ہی گرائی تھی 🤣😂🤣
#نوازشريف_سرخرو ✌
#PakistanStandsWithPDM
تماشہ خان دفع ہو جائیں اور ملنے کیلیے کورٹ آرڈر لیکر آئیں , اب ادارے آپکے ماتحت نہیں کہ آپ کے حکم پہ دروازے کھولے جائیں اور جو حکم عدولی کرے اسکو نکال دیا جاۓ #ٹکر_کے_لوگ_ملے
ریت کے نیچے ابھی تھوڑا سا پانی اور ہے
خشک دریاوں میں ابھی تھوڑی سی روانی اور ہے
ایک کہانی ختم کر کے وہ بہت ہے مطمعن
بھول بیٹھا ہے کہ آگے اک کہانی اور ہے
#خاموشی_جرم_ہے #مہنگائی_نامنظور
" میری بہنوں اور بھائیو میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ بھی پی ڈی ایم کی آواز میں آواز ملا کر بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائیں اور پاکستان کو ناانصافیوں سے آزاد کروائیں " #نوازشریف_کاپیغام_قوم_کے_نام
خلیفہ بنا تھا ، نئی ریاستِ مدینہ بنا رہا تھا ، قوم کو روحانیت سکھا رہا تھا ، تسبیح ہاتھ میں پکڑ لی تھی ، حضرت عمر کے قصے سناتا تھا!
اور نکلا #لوٹا_چور 😂
الحمدللہ ، 16 ماہ کا سنہری دور اختتام ہوا
اس میں کچھ شک نہیں کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے سولہ ماہ کے قلیل مدت میں پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا اور وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کو واپس ترقی کی راہ پر ڈالا۔
#ShehbazThanksNation
I think Imran's visit of
#Russia
should have been postponed due to the circumstances but it was necessary to take credit of visiting Rusia. Shame on
#PTIFailedForeignPolicy
محترمہ !
@MaryamNSharif
بطور کارکن فخر ہوتا ہے اس مشکل دور میں آپ لوگوں تک پہنچتی ہیں ، االلہ پاک آپ کو وطن عزیز کی خدمت کرنے کی توفیق دے ؛ آمین ، انشاءاللہ ! ”پنجاب سپیڈ“ ❤
#عيد_الفطر
#Eidmubarak2024
#EidUlFitr
کبھی کسی اور قوم کو ایسا کرتے دیکھا ہے؟ ریاستِ مدینہ بنانیوالوں نے مدینہ کے تقدس کو ہی پامال کردیا , سیاست کرنے کیلیے دنیا میں بہت سی جگہیں موجود تھیں , کم از کم روضہ رسولﷺ کو تو بخش دیتے مگر افسوس کہ ذہنی مریض سیاسی بغص میں ہر حد پھلانگ چکے #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
قائد محترم کے بیانیے #ووٹ_کو_عزت_دو کا پرچم اٹھاے
@MaryamNSharif
کو ملکی اداروں کی طرف سے دھمکی قابل مزمت ہے _
افسوس کہ وطن عزیز میں حق اور سچ بات کہنے پہ smash کرنے کی دھمکیاں ملتی ہیں #قوم_تیری_محافظ_مریم
سابق ڈائیریکٹر جنرل (FIA) جناب بشیرمیمن صاحب کے تہلکہ خیز انکشافات۔ شہبازشریف، حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور ان کی والدہ اور انکی پوری فیملی کے بارے میں وزیراعظم عمران خان کہتے رہے کہ کاروائی کرو_
@BSWarraich
@Atifrauf79
#DGFIAExposesImranKhan
Listen...!!! Mian Nawaz Sharif does not need a certificate of patriotism from anyone, the mountains of Chaghi are witnesses of my leader's patriotism...
@MaryamNSharif
@BSWarraich
#سلام_نوازشریف
ذرائع کے مطابق,چئیرمین بیت المال پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما ملک اعظم کے بیٹے احمد ملک اپنے ساتھیوں کے ہمراہ نجی ریسٹورنٹ آئے اور اپنے ساتھ لائی شراب کے لئے برف منگوائی
ملازمین کے منع کرنے پر ملازمین کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا
اہل وطن ، اہل اسلام اور خاص طور پر پٹواری فیملی کو اس خوبصورت وڈیو کے ساتھ نوازشریف کے ادنے کارکن کی جانب سے دِلی عید مبارک ہو ، دعا ہے اللہ پاک مجھ جیسے ادنے کارکن کو وطن عزیز کی بہتری کیلیے مزید استقامت سے میاں نوازشریف کا ساتھ دینے کی توفیق دے ، آمین #عيد_الأضحى_المبارك
قانون سب کیلیے برابر , اگر کوئ چوری نہیں کی تو تلاشی دینے سے کیوں گھبرا رہے , رسیداں کڈھو وغیرہ وغیرہ ؛ کچھ ایسے ہی مرحوم عمران کے اقوال زریں تھے
#DisqualifyImranKhan
میں آپ کوجوتاماروں گا ، شاہد خاقان عباسی
اگراسپیکر ایوان اوراپوزیشن کا احترام نہیں کریں گے تو پھر اس سے بھی بدترہوگا _
عباسی دی گریٹ , انکو اسی زبان میں جواب دینا چاہیے
#WelldoneShahidKhaqanAbbasi
According to Article 75 of the Constitution of Pakistan, whatever bill the Parliament sends to the President, the President has two options - one is to sign it - Secondly, he should send back to Parliament
#عارف_علوی_استعفیٰ_دو
ترقی و خوشحالی , داخلی و خارجی , معاشی و عسکریوں پالیسیوں کو پھر سے بہتر رستے پہ گامزن کرنے کا وقت آرہا ہے
کھادیں , بجلی , گیس , گھی , چینی , آٹا , گندم , دالیں , سبزیاں , گوشت اور روزمرہ کی دوسری چیزوں کی قیمتوں کو لگام ڈالنے کا وقت آرہا ہے
ن لیگ کا دور یعنی #شیر_آ_رہا_ہے