Fazal Samtiah Profile Banner
Fazal Samtiah Profile
Fazal Samtiah

@FazalSamtiah

Followers
34,172
Following
459
Media
1,827
Statuses
9,619

Deep interest in Politics and History. #StopShiaGenocide #SaraikilivesMatter

Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
7 months
Tweet media one
8
512
2K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
7 months
جیو کا جھوٹا بیانیہ دم توڑ گیا ایم پی اے لیہ پی پی 280 سردار شہاب الدین سیہڑ نے عمران خان کے ساتھ کھڑا رہنے کا اعلان کرتے ہوئے جیو کو جھوٹا قرار دے دیا
114
10K
25K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
7 months
بریکنگ نیوز: عمران خان کے نامزد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی تمام مقدمات میں ضمانت منظور کر لی گئی
35
4K
16K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
زرداری نے چند سال میں پیپلز پارٹی کو تباہ کیا چند ماہ میں مسلم لیگ ن کو ذلیل کیا اور چند دن میں چودھری شجاعت کو برباد کیا اب آپ خود دیکھ لیں اتنے سالوں میں اس نے سندھ کے ساتھ کیا کیا ہو گا
201
4K
13K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
7 months
ایم این اے لیہ اویس نیاز جکھڑ کی انٹرنیشنل نیوز چینل رشیا ٹو ڈے پر گفتگو انتخابات میں راتوں رات نتائج بدلے جانے کو سب کے سامنے بے نقاب کر دیا
66
6K
13K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
فارن فنڈنگ کا فیصلہ کرنے سے پہلے اس کی تحقیق ہو جاۓ کہ بیرونی مداخلت ہمیشہ پیپلز پارٹی کے حق میں کیوں ہوتی ہے
86
3K
9K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
10 months
لوگ کہتے تھے عمران خان نے جہانگیر ترین کو کھڈے لائن لگا کر غلط کیا مگر آج وقت نے ثابت کیا عمران خان کا یہ فیصلہ تاریخ کا بہترین فیصلہ ہے 🔥
Tweet media one
41
2K
10K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عمران خان کے خوف سے 9 حلقوں کے ضمنی الیکشن ملتوی کرنے پر مشاورت جاری جب تمہیں پتا ہے وہ عوام کا لاڈلہ ہے تو کرسی چھوڑ کیوں نہیں دیتے
241
3K
9K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
9 months
ایم این اے لیہ عبدالمجید خان نیازی روپوشی کے بعد پہلی بار منظرعام پر ان کا بھیس بھی سب انصافی قائدین کی طرح مکمل بدل چکا ہے
28
2K
9K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
9 months
لاہور میں ہونے والی باقی فتوحات ایک طرف لیکن جو فتح بیرسٹر سلمان اکرم راجہ حاصل کرنے والے ہیں اس کا مزہ کچھ اور ہی ہو گا
Tweet media one
23
1K
9K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
یہ عمل قابل حیرت ہے کہ دہائیوں سے اقتدار میں موجود پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن ایک عمران خان کا میدان میں مقابلہ کرنے سے گریزاں ہیں عمران خان اکیلا ان سے جیت رہا ہے وہ بھی مسلسل
120
2K
8K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عارف علوی وہ نام ہے جس نے موجودہ گیم چینج کرنے میں اہم کردار ادا کیا پس پشت رہ کر عمران خان کے سپاہی کے طور پر سامنے آئے
136
2K
8K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عجب رواج چل پڑا ہے ایک اشتہاری کا خطاب سرکاری ٹی وی پر دکھایا جا رہا ہے اور ملک کے سب سے بڑے لیڈر کے خطاب پر پابندی ہے
154
3K
8K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
جس جماعت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو قادیانی قرار دیا آج اسی جماعت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو قادیانی قرار دے دیا کیا انہوں نے اسلام کا ٹھیکہ لے رکھا ہے جو ہر کسی میں ایمان کے ٹکٹ بیچ رہے ہیں
161
4K
8K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
جس طرح وزیر اعظم شہباز شریف کو کیمرہ آن ہونے کا خوف ہے اگر اتنا ہی خوف اللّٰہ کا ہوتا جو ہر وقت حاضر و ناظر ہے تو آج پاکستان کی حالت یہ نہ ہوتی
82
2K
8K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عمران خان کے بیان نے حکومت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں اب حکومت نہ ادھر کی رہی نہ ادھر کی
252
2K
8K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
میاں صاحب اور آصف علی زرداری کا تجربہ عمران خان کی ذہانت کے سامنے ڈھیر ہوا ہے عمران خان نے ثابت کیا ہے کہ وہ ہی لیڈر ہے اور وہ ہی بہترین سیاست دان ہے
110
2K
8K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
ڈار صاحب نواز شریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے تھے جب کہ شہباز گل نے ہر قسم کا تشدد برداشت کر کے بھی عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے سے انکار کر دیا
108
3K
8K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
اس ساری صورتحال میں شہباز گل کو نہیں بھولنا وہ تحریک حقیقی آزادی کا پہلا بے گناہ قیدی ہے
75
3K
7K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
فارن فنڈنگ کیس تمام ہوا الیکشن کمیشن اور ان کے ہمنوا آصف زرداری اور نواز شریف ایک روپے کی فارن فنڈنگ ثابت نہ کر پاۓ عمران خان پھر کامیاب ہو گیا
59
2K
7K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
سارا پاکستان سیلاب متاثرین کی امداد کرنے میں لگا ہے جب کہ پیپلز پارٹی کے لیڈران ، ایم این ایز ایم پی ایز متاثرین کو ملنے والی امداد کی چوری کرنے میں بلاول صاحب کے الفاظ کتنے بے غیرت ہیں یہ
80
3K
7K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
مریم نواز نے گالی سے مشابہ لفظ انصافی کارکنان کے لیے ادا کر کے اپنی جماعت کے نقشِ قدم کا ثبوت دیا ہے محترمہ خاتون ہونے کا خیال کر لیں
222
2K
7K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
6 months
نہ پارٹی پر قبضہ کیا نہ جماعت چھوڑ کر اپنے لیڈر کو اکیلا چھوڑا بلکہ اس کے ساتھ رہ کر وہ سزا کاٹی جو کہ سب جانتے ہیں جھوٹی سزا ہے شاہ محمود قریشی اس تمام عرصے میں نکھر کر سامنے آئے ہیں
4
2K
7K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
اب مجھے چھینک بھی مارنی ہو تو IMF سے پوچھنا پڑے گا: شہباز شریف 1 ارب ڈالر کے لیے سب بیچ دیا اور لیکچر جھاڑتے شرم نہیں آ رہی
118
2K
7K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
قومی اسمبلی کے 2 اسپیکرز نے شکور شاد کا استعفیٰ قبول کیا آج وہ نشست دوبارہ بحال ہو گئی ایسا کہاں ہوتا ہے
498
3K
7K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
نوجوان قیادت کا ہونا کس قدر اہم ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ سیلاب کی صورتحال میں امدادی سرگرمیوں میں سب سے زیادہ حصہ زرتاج گل اور مراد سعید نے لیا
39
2K
7K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
7 months
پولیس نے سابق ایم این اے لیہ عبدالمجید خان نیازی اور امیدوار قومی اسمبلی عنبر مجید نیازی کے ڈیرے کو گھیرے میں لے لیا ہے کیونکہ ان کا بیٹا عبد الرحیم خان نیازی تحریک انصاف کی کیمپین سے پیچھے نہیں ہٹا اب عوام بھی احتجاج کے لیے پہنچ چکی ہے
47
3K
7K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عمران خان اگر نکالے جانے کے بعد بھاگ جاتا یا میدان چھوڑ دیتا اس کا حال بھی وہی ہوتا جو ہمیشہ باقی کا ہوتا ہے لیکن عمران خان لڑا اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہوا اس لیے لوگ اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے
82
2K
7K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عمران خان کو گرفتار کرنے کا مقصد ان سے ڈیل کرنا ہے کیوں کہ عمران خان الیکشن سے کم کچھ نہیں مان رہے گرفتاری کر کے زور زبردستی ان سے ڈیل کرنا مقتدر حلقوں اور حکومت کا مشن بن چکا ہے لیکن عمران خان کسی صورت ڈیل نہیں کرنا چاہتا
59
3K
7K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
آج کی تقریر انتہائی شاندار اور اس میں شامل الفاظ جاندار تھے لگتا ہے یہ تحریک اپنی منزل تک پہنچ چکی ہے اب یہ کوئی روک نہیں سکتا
71
2K
6K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عمران خان کے آج کے خطاب نے حکومت کو یتیم کر دیا ہے
63
1K
6K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ اگر میں میرٹ پر تعیناتی کی بات کروں تو وہ حب الوطنی پر شک ہو گا ؟
251
2K
6K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
ہر دفعہ ایک ہی جماعت کے خلاف ردعمل آنا وہ بھی غیر ضروری جناب اس سے مزید تقسیم ہو گی
121
2K
6K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عمران خان تقریر کرتا ہے تو چینلز کو کہتے ہیں کہ نہ دکھاؤ وہ الیکشن لڑتا ہے تو الیکشن کمیشن کو کہتے ہیں نہ کرواؤ اتنا ڈر عمران خان کا ہے تو کیا فائدہ اس حکومت کا جو آپ کو ذلیل کرواتی رہے
65
2K
6K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
بات سیدھی ہے غصہ دکھاؤ گے گالی دو گے تو تمہارے ساتھ یہی ہو گا جو آج ہوا ہے
35
1K
6K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
فیصل آباد کا جلسہ راجہ ریاض کی سیاست ختم کر دے گا اس جلسہ کے ساتھ ان کی سیاست بھی ختم ہے
91
1K
6K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی سیاسی خودکشی کروا دی ہے یہ جماعتیں عمران خان کے ہوتے دوبارہ کبھی نہیں اٹھ سکتی یہ میرا چیلنج ہے
105
2K
6K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
حکومت ڈٹ گئی ہے کہ سستے ٹماٹر خریدیں گے سستا پیٹرول نہیں
60
2K
6K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عمران خان کے دوست اور تحریک انصاف کے راہنما نے برطانوی شہریت چھوڑ دی جب کہ میاں صاحب پاسپورٹ ایکسپائر ہونے کے باوجود لندن چھوڑنے کو تیار نہیں
51
2K
6K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عمران خان کو نااہل کرنا دیوانے کا خواب یا کسی لاڈلے کی فرمائش تو ہو سکتی ہے لیکن یہ خواب کبھی حقیقت نہیں بن سکتا اس حقیقت کو جتنا جلدی ہو سکے تسلیم کر لو
87
2K
6K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
حالات مکمل طور پر بدلتے ہوئے نظر آ رہے ہیں جلد آپ کو سارا منظر نامہ بدلا ہوا نظر آۓ گا جو آج جہاں ہے وہ کل وہاں نہیں ہو گا عمران خان دوبارہ طاقت کے حصول تک پہنچ چکے ہیں
207
2K
6K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
شہباز گل رہا ہو گیا ضمنی الیکشن تحریک انصاف جیت گئی باقی ضمنی الیکشن تحریک انصاف کی جیت کے خوف سے ملتوی کروانے پڑ گئے مان لو عمران خان جیت چکا ہے
38
1K
6K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
چھوڑو میرٹ کو جس پر مریم بی بی ہاتھ رکھے اسے لگا دو
197
2K
6K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
غم وغصہ دکھانے والوں نے جب عوام کا غصہ دیکھا تو الیکشن ملتوی کر کے بھاگ گئے
60
2K
6K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عوام کا اعتماد اس قدر ہے کہ میڈیا بلیک آؤٹ کے باوجود عمران خان نے 2 گھنٹے کی ٹیلی تھون میں 5 ارب روپے دوبارہ جمع کر لیے
79
2K
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
9 months
مراد سعید نے تحریک انصاف کو ہدایات بھیج دی کہ ان کی نشست پر ان کے والد کی بجائے پارٹی کے کسی ناظم کو ٹکٹ دی جائے یہ ہوتا ہے نظریاتی سیاست دان جو خاندان کا نہیں پارٹی کا سوچتا ہے 🔥
Tweet media one
8
1K
6K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عمران خان کی تقریر سے اتنا ڈر لگتا ہے گھبرا گئے ہو
59
2K
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
لگتا یہی ہے کہ وہ لوگ جو پاکستان میں سیاہ و سفید کے مالک ہیں بات ان کی انا پر آ گئی ہے اور وہ عمران خان کے ساتھ کھلے مقابلہ پر آ گئے ہیں جبکہ عمران خان کے ساتھ صرف عوام ہے
202
2K
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
ابھی ٹیلی تھون شروع نہیں ہوئی کہ سارے پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے ڈونیشن دینے کے لیے تیار بیٹھے ہیں یہ قوم عمران خان پر اعتماد کرتی ہے
48
1K
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
شہباز گل کی ضمانت ایک گھٹن زدہ ماحول میں خوشی کی خبر ہے اور ساتھ ہی پیغام ہے کہ حکومت بس چند دنوں کی مہمان ہے
70
1K
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عمران خان کا ووٹر نوجوان ہے جو نہ موت سے ڈرتا ہے نہ ظلم سے یہی چیز عمران خان کی طاقت بن چکی ہے
67
1K
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
محترمہ مریم نواز صاحبہ 63 گاڑیوں کے پروٹوکول کے ساتھ تونسہ روانہ جہاں وہ سیلاب متاثرین کی دادرسی کریں گی اور ان 63 گاڑیوں میں ایک بھی راشن کی نہیں لگتا ہے شریف فیملی کے بینک اکاؤنٹس آج عوام میں بانٹیں گی
311
3K
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
پنجاب حکومت کے متعلق جو خبریں آ رہی ہیں اس سے متعلق یہی کہنا چاہوں گا کہ ممبران پنجاب اسمبلی 17 جولائی کا ضمنی الیکشن اور کل کا تحریک انصاف کا بہاولپور جلسہ اور آج کا فیصل آباد جلسہ دیکھ لیں پیسے تو مل جائیں گے لیکن عزت اور ووٹ کبھی نہیں ملے گا
76
2K
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
نواز شریف کو اہل کروانے کے لیے جتنی محنت کی جارہی ہے اتنی محنت اگر پاکستان کے لیے کی جاتی تو ہم قرض سے آزاد ہوتے
62
2K
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
ایک ہی بیان نے بازی پلٹ دی حکومتی ترجمان کوئی ایک بیان نہ دے سکے یہ حکومت کی شکست اور عمران خان کی فتح ہے
48
1K
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
حکومت کہتی ہے عمران خان جلسہ بند کر دے اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ جس معیار کے جلسے عمران خان نے کیے ہیں وہ کوئی اور سوچ بھی نہیں سکتا
53
1K
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
شہباز گل ایک پروفیسر ہوتے ہوئے اسیری کاٹ رہا ہے جبکہ فوج کے خلاف ہتک آمیز بیانات دینے والے مریم نواز اور نواز شریف آزاد ہیں باقی وزارتوں پر فائز کر دیے گئے
89
2K
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
اگر جلسوں سے کچھ نہ ہوتا تو حکومت جلسوں سے خوف زدہ نہ ہوتی یہ جلسے بتا رہے ہیں کہ بات بہت آگے تک پہنچ گئی ہے
50
1K
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
1 year
آواز کم کیوں ہو گئی عمران ریاض خان ابھی واپس تو نہیں آیا آپ لوگ کیوں خاموش ہو گئے بولو اس سے پہلے کہ تمہاری زبان بھی کاٹ دی جاۓ
59
3K
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
لو جی عمران خان تو تیار بیٹھا ہے کر لو گرفتار ہمت ہے تو پھر دیکھ لینا عوام کا غم وغصہ
53
1K
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
ہر چیز عمران خان نے کرنی ہے ؟ وہ اب وزیر اعظم نہیں ہے یہ حکومت کس کام کی ہے یہ کیوں کچھ نہیں کر رہی یہ صرف اپنے مفاد کے لیے ہے
67
2K
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عمران خان نے ایک بار پھر دہرایا کہ وہ امپورٹڈ حکومت کو نہیں مانے گا ایک ہی بیانیہ پر ڈٹ جانا تحریک انصاف کو مقبولیت کی بلندی پر لے گیا ہے اور یہی وجہ ہے آج تحریک انصاف پاکستان کی تاریخ کی مقبول ترین جماعت بن چکی ہے
41
2K
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
تحریک انصاف کے مشکل وقت میں سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین مضبوط اتحادی بن کر ابھرے دونوں ہر مشکل میں تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے نظر آۓ
25
1K
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علی�� وآلہ وسلم کی حرمت کا مقدمہ لڑنے والا عمران خان اگر عاشق رسول نہیں ہے تو آپ اپنے ایمان پر غور و فکر کرو
57
1K
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
بھارت سے تجارت وہ بھی سستے ٹماٹر کے لیے واہ کیا معیار رکھا ہے اس حکومت نے سبحان اللہ
58
1K
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
9 months
ڈاکٹر یاسمین راشد کی ایک دن کی سیاست کئی سیاست دانوں کی پوری زندگی سے زیادہ قابل قدر ہے
5
932
5K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
وقت نے ثابت کیا کس نے IMF سے پاکستان کی شرائط پر ڈیل کی تھی اور کون ایک ارب ڈالر کے لیے IMF کے سامنے لیٹ گیا
23
2K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
ہاں جی سنا ہے آصف علی زرداری کو صحت نے اجازت نہیں دی کہ سیلاب متاثرین کے پاس جائیں لیکن صحت نے یہ اجازت دے دی دوبارہ اربوں روپے لگا کر پنجاب حکومت گرانے کی کوشش کریں
50
2K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
سماء ٹی وی اور علیم خان کے بارے میں جو عمران خان نے بولا ہے وہ ایک دم صحیح ہے نہ سیاست میں علیم خان کچھ کرنے کے قابل رہا اور نہ میڈیا میں سماء ٹی وی منہ دکھانے لائق
67
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عمران خان تو بچ جاۓ گا کیوں کہ اس نے محتاط زبان استعمال کی ہے لیکن انہی الزامات پر کئی دوسرے لیڈر مستقبل میں رگڑے جائیں گے
67
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
اندازے غلط ثابت ہوۓ عمران خان عوام کی طاقت سے دوبارہ ابھر آیا اب جب اس کی جیت واضح ہے تو ساری طاقتوں کو بالآخر اس کی طرف جھکنا پڑے گا اور یہی بات اس کی جیت کا اعلان ہے
51
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
9 months
لاہور ہائی کورٹ نے اعجاز چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا حکم دے دیا اعجاز چوہدری اپنی قید عزم مصمم سے کاٹ رہے ہیں
10
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
یہ بات لکھ لیں جن باتوں کا ڈھنڈورا حکومت پیٹ رہی ہے کل ان باتوں پر یہ روۓ گی اور ان کا ساتھ دینے والا کوئی نہیں ہو گا
64
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
حکومت شدید غصے میں ہے اس سے کچھ ہو نہیں رہا اس لیے جب غصہ آتا ہے یا اے آر وائی نیوز پر نکال دیتے ہیں یا بول نیوز پر
35
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عمران خان کو سیاست کے میدان سے باہر کرنے کی کوشش کرنے والے سیاست کی کنجی عمران خان کے ہاتھ تھما بیٹھے
28
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عوام بھی ٹھان چکی ہے کہ اس ملک میں لیڈر وہی کہلاۓ گا جس کو عوام لیڈر مانے گی اور اس ملک کی طاقت میڈیا یا اسٹیبلشمنٹ نہیں بلکہ عوام ہیں
40
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
اڈیالہ جیل میں شہباز گل کی طبیعت خراب ہو گئی ہے اللّٰہ اسے صحت اور انصاف عطا فرمائے
137
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
ان ہتھکنڈوں سے مقبولیت نہیں رک سکتی یہ ہتھکنڈے عمران خان کو مزید مقبول ترین بنا دیں عمران خان اس قوم کا متفقہ لیڈر بن چکا ہے
79
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عمران خان جس شہر جاتا ہے عوام اس کے ساتھ کھڑی ہو جاتی ہے الیکشن میں تاخیر کر کے حکومت اپنی سیاسی قبر کھود رہی ہے
29
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
1 year
Bahawalpur comes out against the arrest of Chairman PTI Imran Ahmed Khan Niazi. South Punjab has immense support for PTI. #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج #نااہل_ہوگا_تیرا_باپ #ZamanPark #ImranKhan #BehindYouSkipper
77
2K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عمران خان کی براہ راست تقریر پر پابندی کا پیمرا کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ نے خارج کر دیا آزادی اظہار رائے پر یقین رکھنے والوں کو مبارک ہو
55
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
مسلم لیگ ن کا مذاق سب سے زیادہ مسلم لیگ ن خود ہی بنا رہی ہے کبھی بے تکے بیانات دیتے ہیں کبھی تصویر جاری کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یادگار تصویر ہے جب اس کی ویڈیو سامنے آتی ہے تو سواۓ منہ چھپانے کے کچھ نہیں بچتا
45
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
ملک کے سارے دشمن ایک ساتھ آ چکے یہ تاریخ ساز موڑ ہے ایک طرف سارے دشمن ہیں ایک طرف پاکستانی دیکھنا ہو گا پاکستان جیتے گا یا پاکستان کے دشمن اللّٰہ پاکستان کو فتح نصیب فرمائے آمین
128
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
مریم نواز صاحبہ نے شاید صرف ڈی پی بنانے کے لیے سیلاب متاثرین کا دورہ کیا کیوں کہ جس عورت کے ساتھ انہوں نے تصویر بنا کر ڈی پی پر لگائی اس نے ہی محترمہ کی اصلیت کھول دی پاکستان پر رحم کرو پاکستانیوں کا مذاق نہ بناؤ
42
2K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
خبر تو یہی ہے کہ پی ڈی ایم سے کوئی بھی عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کے لیے تیار نہیں ہے اس لیے الیکشن ملتوی کروانے کے لیے سر توڑ کوشش جاری ہے
29
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عمران خان صاحب نے فنڈ ریزنگ کا اعلان کر کے سیلاب متاثرین سمیت سارے پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں یہ ایک انقلابی قدم ہے عوام ایک ہی لیڈر پر بھروسہ کرتی ہے عوام کی مدد کے لیے اس کا آگے آنا خوش آئند ہے
41
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
People are in immense support and love for every word used by IK. He is getting unbeatable. #HayeAllah
39
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
بھائی یہ بیانیہ تو نہیں ہٹنے والا شاندار تقریر بہترین جلسہ کوئی مانے نہ مانے یہ تو بہترین ہے
19
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
کل کے جلسہ نے حکومت کو مزید خوف سے دوچار کر دیا ہے وہ علاقے جہاں کبھی مسلم لیگ ن آسانی سے جیت جاتی تھی وہ علاقے بھی عمران خان کے ہاتھ جاتے نظر آ رہے ہیں
22
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
حکومت ابھی تک سوچ میں ہے کہ عمران خان ایسا کیا کرتا ہے کہ اس کا ایک بیان ہمارا بیانیہ اڑا دیتا ہے اسی سوچ کے دوران عمران خان کے ایک اور بیان نے حکومت کی نیندیں حرام کر ڈالی
40
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
ارباب اختیار شاید یہ دیکھنے کے قابل نہیں ہیں کہ جس لیڈر کو وہ باہر کرنا چاہتے ہیں وہ باہر ہو گیا تو عوام آپ کے سامنے ہو گی اور بیچ میں کوئی نہیں آۓ گا
66
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
9 months
مونس الہی کے کاغذات نامزدگی جمع ہو گئے ہیں اب ان کے مقابلے میں بھلے چوہدری شجاعت الیکشن لڑے تب بھی مونس الہی کا مارجن 30 ہزار سے زیادہ ہی ہو گا
Tweet media one
5
571
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
3 گھنٹوں میں 500 کروڑ جمع کرنے والے لیڈر پر توشہ خانہ کا کیس کرنے والے چلو بھر پانی میں ڈوب مریں
71
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
عمران خان سب کی جان کی گارنٹی دے ورنہ فرد جرم عائد ہو گی: محترم
53
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
شہباز گل نے چوروں کے خلاف بات کی اور چوروں نے غصے میں آ کر اس کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی: برہان معظم ایڈوکیٹ اس جملے نے شہباز گل پر درج ایف آئی آر کے ہر لفظ کے پرخچے اڑا دیے ہیں
16
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
احتجاج کی کال ستمبر میں ہی آنی ہے سارا پاکستان تو عمران خان کے ساتھ چل پڑنا اور حکومت کے سامنے کھڑا ہو جانا تو حکومت کا کیا رہ جانا ؟ یہ حکومت اسی مہینہ کی مہمان ہے
89
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
10 months
فردوس شمیم نقوی نے حقیقی آزادی کا مطلب بتاتے ہوئے عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونے کی وجہ بتا دی اور عوام کو کراچی جلسہ میں شرکت کی دعوت دے دی
9
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
جس طرح کی حرکتیں حکومت کر رہی ہے اس نے لڑھک جانا ہے یہ چل نہیں سکتی یہ ٹکڑوں سے بنی حکومت ٹکڑوں میں بٹ جاۓ گی
48
949
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
بلاول بھٹو خود الیکشن ملتوی کروا کر ہیرو بننے کی کوشش کر رہا ہے جیسے عوام اندھی ہے بلاول کی مثال وہی ہے کہ بلی کے خواب میں چھیچھڑے
44
1K
4K
@FazalSamtiah
Fazal Samtiah
2 years
اگر وہاں فیصلہ ہوا ہے کہ " عمران خان کا وقت ختم" تو یہاں یہ فیصلہ ہوا ہے کہ " خان کا وقت اب شروع": اسد عمر
21
2K
3K