Dostain Murad
@DostainMurad
Followers
498
Following
1K
Statuses
4K
سردی میں ٹھٹھرتا ہوا یہ شخص ایک گولڈ میڈلسٹ، پی ایچ ڈی اسکالر اور لسبیلہ یونیورسٹی میں پلانٹ پیتھالوجی کا لیکچرر اور سابقہ اسپورٹس ڈائریکٹر عطاءاللہ جتک ہے جو آج بے بسی کی تصویر بنا ہوا ہے. اسمہ جتک عطاءاللہ جتک کی بہن ہے. بلوچستان کے ہر طبقہ فکر کو عطاءاللہ جتک کے ساتھ یکجہتی کےلیے کھڑا ہونا ہوگا. ایک ایسا شخص جو ہم سب کے بچوں کو علم کی روشنی سے منور کررہا ہے اسے اور اسکی خاندان کو مسلسل ہراسمنٹ سے بچانے کےلیے آواز اٹھانا ہوگا. #ReleaseAsmaBaloch
#SaveBalochWomen
@ImaanZHazir @MahrangBaloch_ @nooremaryamk @zehrijournalist @Ahmad_Noorani @HamidMirPAK @DrBariAjo @SammiBaluch @sadiabalochssb @Saherb1
3
869
2K
RT @PTMUK_Official: At 2 AM, I was taken from my home, beaten, and tortured. My family members were tied up and subjected to violence. I wa…
0
9
0
RT @paank_bnm: The BNM delegation, along with our Media Coordinator, submitted a report to the Ministry of Foreign Affairs of the Netherlan…
0
132
0
RT @Kifayat_baluch: Balach was born into a family of martyrs and revolutionaries. Joining the resistance at a young age showed his unwaver…
0
17
0
عاصمہ بی بی کا تعلق بلوچستان کے ضلع خضدار سے ہے۔ ان کے خاندان کا آبائی علاقہ انجیرہ ہے لیکن وہ دس سال پہلے نقل مکانی کرکے خضدار شہر میں آباد ہوگئے تھے۔ عاصمہ بی بی کے بڑے بھائی ڈاکٹر عطااللہ جتک نے آبائی علاقے سے نقل مکانی کرنے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا کہ 'ہمارے خاندان کے متعدد افراد کو قتل کیا گیا جس کے باعث انجیرہ میں اپنی اراضی اور دیگر اثاثوں کو چھوڑ کر خاندان کے چند افراد خضدار جبکہ بعض صوبے کے دوسرے شہروں میں جا بسے۔'
0
3
7
Attaullah is my childhood friend, cousin and classmate from 1st to 12th grade. His childhood nickname was Cheeta 🐆, A name he has truly lived up to. He proved his bravery in the fight for the safe recovery of his sister Asma Baloch. Today he stands as a real cheetah and a true hero. I feel immensely proud of him. #SaveBalochWomen
1
11
147
Attaullah is my childhood friend, cousin and classmate from 1st to 12th grade. His childhood nickname was Cheeta 🐆, A name he has truly lived up to. He proved his bravery in the fight for the safe recovery of his sister Asma Baloch. Today he stands as a real cheetah and a true hero. I feel immensely proud of him. #SaveBalochWomen
0
27
184
اسمہ کا والد مارکسیزم لیننزم سے شاید نابلد ہو مگر ایک طاقتور سردار ثناءاللہ زہری کے خلاف پچاس سالہ مزاحمتی جدوجہد کا مالک ضرور ہے. اگر کوئی بلوچستان میں طبقاتی نظام اسکی تباہ کاریاں اور اسکے خلاف جدوجہد کے بارے میں جانتا چاہتا ہے تو اسمہ جتک کے واقعے کی بیک گراؤنڈ میں جائے. بیک گراؤنڈ میں اسے شاندار پنیسٹھ سالہ طبقاتی جدوجہد کی ڈاکومنٹڈ تاریخ ملے گی انجیرہ کے بزغروں کی تین نسلوں نے کیسے چیف آف جھالاوان کے تین نسلوں کے خلاف جدوجہد کی ہے اور ابھی تک ہارے نہیں ہیں. طبقاتی تفریق کے خلاف انجیرہ اور اسکے سپوتوں کی جدوجہد کی کہانی ایک شاندار کہانی ہے. اگر کوئی لکھنا چاہتا ہے سننا چاہتا ہے اور ان لوگوں کے منہ پر تمانچہ مارنا چاہتے ہیں جو بلوچ قوم میں طبقات کی وجود سے انکاری ہیں انکےلیے انجیرہ کے برغروں کی جدوجہد کی ایک جاندار کہانی ہے.
0
0
1
اسمہ بلوچ کی گرد آلود جوتیاں اور ان پر لگی مٹی چیف آف جھالاوان سمیت ہر چیف اور سردار کی دستار سے مقدس ہیں جو اسمہ پر ہونے والے ظلم پر خاموش تماشائی بنے رہے. اسمہ کی بازیابی کے بعد کی حالت کو دیکھیں اور انکی بہادری کو سلام پیش کریں کہ زہنی اور جسمانی تشدد سہنے کے باوجود جب وہ دھرنے میں آئی اور جس ہمت اور بہادری سے اپنے اوپر ہونے والے مظالم کو بلوچ قوم کے سامنے بیان کیا وہ قابل تعریف ہے. بے شک مزاحمت زندگی ہے
3
68
286
RT @MahrangBaloch_: ریاستی مظالم سے بلوچ خواتین بھی محفوظ نہیں ہے ، آصمہ بلوچ کو تین دن زبردستی قید میں رکھا گیا ، اس دوران ریاستی ڈیتھ اسک…
0
2K
0
RT @HamidMirPAK: آخرکار مظلوم اسما کی اپنے خاندان سے ملاقات ہو گئی اور اسے والد کے حوالے کر دیا گیا بلوچستان اسمبلی کے رکن پرنس عمر احمد زئ…
0
380
0
اسمہ بلوچ کے بازیابی کی تصدیق نہیں ہوسکی. کمشنر خضدار کے دعووں کی عوامی سطح پر تصدیق ممکن نہیں ہوسکا، اسمہ بلوچ کی بازیابی کا ڈرامہ عوامی جذبات کو سرد کرنے کےلیے رچائی گئی ہے، #SaveAsmaJattak #JusticeForAsmaBaloch
0
8
13
بلوچ قوم اسمہ بلوچ کی کسی ڈرامائی بازیابی کو قبول نہیں کرے گی. عین ممکن ہے کہ سرکار طاقتور سردار اور اسکے کارندوں کو بچانے کےلیے وہی حربہ آزمائے جیسے سردار عبدالرحمن کھیتران کو محفوظ راستہ دینے کےلیے امیراں بی بی اور گراناز مری کے کیس میں رچایا گیا تھا. اور لیویز کے ذریعے انکی بازیابی عمل میں لائی تھی مگر مجرموں کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں لائی نہیں گئی تھی اور امیراں بی بی کو لاوارث ہوکر دفن ہونا پڑا تھا. عوامی ردعمل کے نتیجے میں آج نہیں تو کل اسمہ بلوچ کی بازیابی کو ممکن بنایا جائے گا اور اسے ریاستی اداروں کی کامیابی اور بروقت کاروائی قرار دی جائے گی. لیکن ہمیں اسمہ کی بازیابی کے ساتھ ساتھ متاثرہ خاندان کےلیے انصاف بھی چاہیے. تاکہ آئندہ اس بے بس اور مظلوم خاندان کو ڈیتھ اسکواڈ کے مظالم سے نجات مل جائے. لہذا بلوچ قوم کو چاہیے کہ اسمہ بلوچ کی بازیابی کے ساتھ ساتھ مجرم کی گرفتاری اور متاثرہ خاندان کی تحفظ کی یقین دہانی تک اسمہ بلوچ کی خاندان کے ساتھ کھڑا رہے #ReleaseAsmaBaloch
0
29
59
RT @hassan_dost: Asma’s family had warned that Sardar Sanaullah Zehri might repeat his old tactics by forcing an abducted girl to release a…
0
11
0
RT @Niaz_Zehri: In a latest video, Attaullah Baloch rejects the statement forced from his sister, Asma Baloch, by her abductors. He calls i…
0
71
0
RT @HamidMirPAK: Brother of abducted Asma Baloch rejected the video statement of his sister taken under pressure. He claimed that it is ver…
0
668
0
RT @hatim_baloc: The international community’s silence on #Pakistan’s war crimes in #Balochistan is a glaring failure of global human right…
0
10
0
RT @HamidMirPAK: تھانہ سٹی خضدار میں اسما بلوچ کے اغوا کی ایف آئی آر آخر کار درج کر لی گئی ہے جس کے مطابق ظہور احمد اور اسکے ساتھیوں نے سول…
0
448
0
RT @HamidMirPAK: اس مظلوم بچی کو دھمکی دی گئی کہ اگر تم نے یہ نہ کہا کہ تم اپنی مرضی سے گھر چھوڑ کر گئی ہو تو تمہارے والدین اور دیگر اہل خا…
0
1K
0
RT @Niaz_Zehri: As expected, Zahoor Jamalzai has circulated a video of Asma Baloch on social media, in which she claims to have gone with Z…
0
153
0
اسمہ نابینا ہوتی تب بھی اس مگر مچھ نما انسان کے ساتھ اپنی مرضی سے نہیں جاتی. جیسے سندھ کے میاں مٹھو معصوم بچیوں کو اغواء کرکے زبردستی مذہب تبدیل کرواتے ہیں یہی کام ثناءاللہ زہری جیسے سرکاری سردار اپنی سرپرستی میں شروع کرنے لگے ہیں. اسمہ سے پہلے بھی کئی لڑکیوں کو اغواء کرکے انکی شادیاں ظہور جمالزئی جیسے بدمعاش اور قاتلوں کے ساتھ کی گئی ہیں. اسمہ کی خوش قسمتی یہ ہے کہ بلوچ قوم اسکی آواز بن گئی ہے. ظہور جمالزئی ثناءاللہ زہری کے گھر سے محض پچاسی میٹر کے فاصلے پر رہائش پذیر ہے اور چیف آف جھالاوان کی ڈھٹائی دیکھیں کہ مجرم سے اظہار لاتعلقی کررہا ہے. بلوچی کوڈ آف کنڈکٹ کے مطابق کسی بھی علاقے میں جرم ہوجائے تو سردار کی زمہداری ہے کہ وہ مجرم کو پیدا کرے یا پھر خود مجرم ہے لیکن یہاں سردار اور مجرم ایک ہی پلیٹ میں کھانا کھاتے ہیں #JusticeForAsmaBaloch
#SaveBalochWomen
7
145
329