Syed Fakhar Alam Zaidi Profile Banner
Syed Fakhar Alam Zaidi Profile
Syed Fakhar Alam Zaidi

@FakhreA53444051

Followers
17,095
Following
13,534
Media
3,204
Statuses
67,939

Karachi, Pakistan
Joined April 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
2 months
In Anglo-Saxson Chroncle Page 685 of Britain " It rained BLOOD - even milk and butter turned into BLOOD " -The day Imam Hussain was murdered in Karbala
Tweet media one
3
10
25
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
4 years
کورونا جسم میں داخل ہونےکےبعد وہ کرتا ہے جو PPP نے سندھ کے ساتھ۔ PMLN نے ملک کے ساتھ۔ججوں نے انصاف کے ساتھ وکیلوں نےقانون کیساتھ ڈیزل نے اسلام کےساتھ کیا۔
239
1K
5K
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
2 years
سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے ہر زندہ, مردہ دشمن پر لعنت بیشمار 🖐🖐🖐🖐🖐🖐
Tweet media one
167
136
2K
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
1 year
اپنے حصے کی مذمت کا احتجاج کیجئے ورنہ پتھروں کی بارش کا انتظار کیجئے😢😢😢😢😭😭😭
Tweet media one
330
1K
1K
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
7 months
ایران کئی دہائیوں سے عالمی معاشی پابندیوں کا سامنا کر رہا ہے لیکن عوام کا معیار زندگی دیکھیں کیا کبھی پاکستان بھی اپنے پڑوسیوں کی طرح ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکے گا؟؟؟؟؟
43
254
895
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
19 days
اگر اِسلام سے مولا علی ع کی ذُوالفقار کو نکِال دو تو اِسلام صِرف پہاڑوں پر بھاگتا ہُوا نظر آتا ہے
Tweet media one
131
122
891
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
8 months
🌙5 شعبان المعظم🌙 جشنِ ظہور پر نور مولا امام علیؑ ابن الحسین ذین العابدینؑ سید الساجدین تمام مومنین و مومنات کو مبارک ھو 🥀❤️🥀🥀❤️🥀🥀❤️🥀🥀❤️🥀
Tweet media one
56
144
856
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
9 months
1 رجب ظہور پُر نور امام محمد باقر علیہ السلام تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔
51
115
840
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
2 years
اقبال فرماتے ہیں ہم نے دیکھے ہیں احرام میں لپٹے ہوئے ابلیس
Tweet media one
47
268
769
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
9 months
13 رجب جشنِ آمدِ پُرنور مولودِ کعبہ, حیدرِ کرّار, ولیِ کردگار, جانشینِ محبوبِ پروردگار, حضرت علی ع ابنِ ابی طالب ع تمام عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو✨♥️💐
Tweet media one
47
132
770
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
8 months
🌙4 شعبان المعظم🌙 ✨ظہور پُر نور✨ 🌕قمرِ بنی ہاشم🌕 🌸غرورِ آلِ محمد ص🌸 ❤ساقی العطاشی کربلا❤ 🌸شہنشاہِ وفا،باب الحوائج🌸 🌺 مولا ابا الفضل العباس یا ابن امیر المومنین علی ابنِ ابی طالب (ص) مبارک ہو🌺
Tweet media one
43
156
779
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
1 year
سعودی حکومت نے مکہ المکرمہ پہنچنے والی پہلی ایرانی حج مہم اہل مکہ المکرمہ کا شاندار استقبال کیا. ۴۰ سال ايک دوسرے کے دشمن رہنے کہ باوجود ان کی ایک دوسرے کے لئے محبت اور عزت قابل تعریف ہے ایرانی قوم اپنے موقوف میں ثابت قدم رہی کہ دشمن بھی مجبور ہوا دوستی کے لئے.
60
251
730
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
25 days
مفتی تقی عثمانی 25 کلو سونے کی طلائی چغہ پہنے ہوئے. حضرت کے بقول جشن عید میلاد تو بدعت ہے. یہ سونے کا لباس پہننا کب حلال ہوا؟ یہ کونسی سنت ہے یا کس صحابی کا عمل ہے؟ روس میں انہیں سونا کڑھائی کا چغہ پہنایا وزنی اتنا تھا کہ پہن کر چلا بھی نہیں جا رہا تھا
Tweet media one
211
248
779
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
2 months
خادم رضوی بغیر توبہ کے مرگئے پھر غوث پاک آئے انھوں نے زندہ کیا اور کلمہ پڑھایا اور پھر مر گئے 🤔😁😁 یہ نمونے بھی خود کو مسلمان کہتے ہیں جن کی پرورش اور سرپرستی یہودی کرتا ہے
156
336
761
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
4 years
جو ناصبی کہتے ہیں کہ شیعہ کے بارہ امام ؑ کہاں سے آ گے وہ مسجد نبویؐ کے باہر لال رومال والے ملاں سے پوچھے کہ یہ جو مسجد نبوی میں بارہ نام لکھے ہیں یہ کون ہیں ؟؟؟
Tweet media one
39
166
682
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
1 year
7 اساتذہ قتل 🤔 6 فوجی شہید کیا اساتذہ کے ساتھ لفظ شہید لکھنا گناہ ہے
Tweet media one
75
327
664
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
27 days
14ربیع الاول مرگِ یزید (ملعُون)🐕 کی خوشی میں تمام مُحِبانِ اِہلبیت کو دِل کی گِہرایوں سے مُبارک باد پیش کرتا ہُوں🏵
Tweet media one
57
100
704
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
9 months
حجاب ڈالتی پھرتی ہے باؤلی دنیا دراڑ دل پہ ہے، دیوار تو بہانہ ہے!!! #جشنِ_مولودِکعبہ #۱۳رجب_المرجب 🎉
Tweet media one
21
90
676
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
9 months
شکریہ ایران. جس قوم کا ضمیر اور وطن سے محبت امریکہ، افغانیوں کے ہزاروں حملوں سے نہیں جاگی وہ ایک ایران کے حملہ سے جاگ گئی. 😏
120
97
671
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
3 months
شمر حافظ قرآن تھا اس نے 16حج بھی کر رکھے تھے بتانا یہ تھا حاجی یا حافظ ہونا کوئی فضیلت نہیں کردار کا حسینی ہونا ہی سب سے بڑی فضیلت ھے.
29
148
663
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
2 years
ایران کی کرنسی ہم سے بہت زیادہ گری ہوئی اور وہ iMF کے پاس بھی نہیں جاتے پھر بھی وہاں کی عوام خوشحال ہے کیسے...؟؟؟؟؟؟؟
123
114
615
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
3 months
تاریخ کی سب سے بڑی توہینِ رسالت ص 61 ہجری کو کربلا کے میدان میں ہوئی جب نواسہ رسول ص کے گلے کو کاٹا گیا جس گلے کو رسول ص چوما کرتے تھے 😭😭
38
171
641
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
1 year
جو لوگ عبد اللہ شاہ غازی رحمت اللہ علیہ کا مذاق اڑا رہے ہیں وہ کم از کم انکی نسبت تو دیکھ لیں۔ آل رسول ص سے تعلق رکھنے والے عبد اللہ شاہ غازی رحمت اللہ علیہ کا مزار پرانوار عقیدت مندوں کے لئیے فیوض و برکات کا مرکز ہے،آپ عقیدت نا رکھیں مگر کم از کم آل رسول ص کی توہین بھی نہ کریں..
Tweet media one
54
130
618
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
8 months
اہل مودّت کو شعبان مبارک " شعبان وہ مہینہ ہے جس میں محمد و آل محمد علیہ السلام کو صرف خوشیاں ملیں"
43
101
628
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
3 years
مسلمانوں کی تاریخ گواہ ہے ۔۔۔۔
Tweet media one
34
112
607
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
1 year
حُسینیت کا تعلق امیری غریبی سے نہیں بلکہ عشق سے ہے💚🚩 بےانتہا خلوص کے ساتھ سبیلِ امام حُسینٔ💓🩵
Tweet media one
16
75
612
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
10 months
تمام محبان محمد و آل محمد کو ظہور پرنور تفسیر سورہ کوثر شہزادی کونین بی بی فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا بہت بہت مبارک ہو❤❤
Tweet media one
51
119
609
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
4 years
ہم عرب نہیں ہیں ،ہمیں مارو گے تو ہم خاموش نہیں رہیں گے (یہ ایک طمانچہ ہے پوری مسلم ورلڈ پر اور خصوصی طور پر عرب دنیا پر)
Tweet media one
25
253
512
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
3 months
یہ شہزادی Royals of Berkshire خاندان سے تعلق رکھتی ہے امام حسین ع کے ساتھ کربلا میں شہید ہونے والے عیسائی ساتھی حضرت وہب الکلبی کے مذہب پر ہے، امام حسین ع کی شہادت کے ایام میں کربلا پہنچی ہے نذر و نیاز کی تیاری و تقسیم اور روضہء اقدس پر حاضری، اس کی وضع قطع میں مودت کی جھلک ہے.
31
162
553
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
4 months
یہ ایران یا عراق نہیں انڈین شہر ممبئی ہے.....!!!! انڈیا ممبئی میں عید غدیر کی مناسبت سے روڈ کے چوراہے پر بہت بڑا غدیری فلیکس نصب کیا گیا تھا۔۔۔۔
Tweet media one
11
65
550
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
1 year
ناصبی طبقہ نے یزید کے تین سال میں تین بڑے قتلِ عام پر آنکھیں بند کر لی تھیں۔ کربلا کے بعد مدینہ منورہ پر چڑھائی کی۔ ہزاروں اصحاب رسول ص اور تابعین کا خون بہایا گیا۔ مسجد نبوی کو اصطبل بنایا گیا۔ گھروں میں لوٹ مار کی گئی ہزاروں مسلمان خواتین کی عصمت دری کی گئی 👇
24
93
525
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
9 months
شاہِ مردان شیرِ یزدان قوتِ پروردگار لا فتیٰ الا علیؑ لا سیف الا ذوالفقار 🗡️
Tweet media one
7
76
529
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
9 months
جشن ِظہور پرنور امام محمد تقی ؑ کے پرمسرت موقع پر سرکار قائم آل ِمحمد کی جلیل القدر بارگاہ میں مبارک پیش کرتے ہیں #جشن_امام_تقی_الجوادؑ
Tweet media one
28
91
517
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
9 months
عبادتوں کا بھی ہر گز صلا نہیں ملتا جسے علی ص نہیں ملتا اسے خدا نہیں ملتا
Tweet media one
17
48
515
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
13 days
دو نسلی یزیدی ایک فریم میں 😊
Tweet media one
66
67
521
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
2 years
مدینه کی توہین 1400 سال سے جاری ھے کبھی نبیؐ کی بیٹی کا در جلا دیا جاتا ھے کبھی حق (باغ فدک) کھایا جاتا ھے کبھی اس عظیم بیٹی کی قبر مسمار کی جاتی ہے اگر ان پر آواز اٹھاںؑی ھوتی تو آج یه نوبت نا آتی #بر_قاتل_بتولؐ_لعنت
65
119
490
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
8 months
❤جشنِ ظہورِ پُر نور اصل رہبرِ مُعظّم, وارثِ بُد شِکن,حقیقی آیت اللہ, جانشینِ امیرالمؤمنین ع ولی العصر, بقیت اللہ, منتقمِ اعلیٰ, وارثِ انبیاء ع, مظہر الیمان, خلفِ صالح,شریک القُرآن, قائمِ حجت, پاک سرکار امامِ مہدی ع بہت مبارک ❤
Tweet media one
41
112
496
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
9 months
5 رجب علیؔؑ والوں کو ظہورِ امام علی نقی (ص) بہت بہت مبارڪ ہو.. ✨♥️
Tweet media one
23
71
492
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
7 months
اگر شربت نہ دیا جاتا تو مولا ع کا قتل عیسائیت اور یہودیت کے کھاتے میں چلا جاتا... جب شربت دیا گیا تو قاتل نے کہا میرا روزہ ہے تو گواہ رہنا لوگوں علی ع کا قاتل مسلمان تھا.
Tweet media one
25
105
490
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
8 months
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 میرا حسینؑ باغ نبوت کا پھول ہے , حیدرؑ کی اس میں جان ہے خون بتولؑ ہے , کتنی حسین ذات ہے مولا حسینؑ کی , جس کے لۓ حضورؐ کے سجدوں میں تول ہے , جس کے لۓ یزید نے لاکھوں ستم کیے , وہ تاج میرے حسینؑ کے قدموں کی دھول ہے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
26
98
484
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
5 months
مومنِ قریش، سید البطحاء، متولیِ کعبہ، نگہبانِ رسالت و امامت، ناصرِ رسولؐ، نکاح خوانِ رسولؐ، والد کلِ ایمانؑ، ابو الآئمہؑ، جَد السادات، فرزندِ عبدالمطلبؑ، جگر گوشہِ ہاشمؑ حضرت ابوطالب علیہ السلام کی آمد مبارک ہو🥰🌹
Tweet media one
60
99
483
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
3 years
ایک بڑی کنسٹرکشن کمپنی کو پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں سڑک بنانے کا ٹھیکہ مل گیا ...انھوں نے نقشے بنانے شروع کیے۔ سروے کہ دوران ایک غیر ملکی ٹھیکیدار کو کچھ سمجھ نہ آیا۔ اعتراض اٹھانے پر انھوں نے پوچھا کہ آپ لوگ پہاڑی علاقے میں سڑک کا نقشہ کیسے ترتیب دیتے ہیں؟ 👇👇👇
29
65
436
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
3 months
تشیع کے تاریخی عزم و استقلال کی وجہ سے واقعہِ کربلا فراموش نہیں ہوا ورنہ اموی ذہنیت تو جلا ہوا کعبہ، اجڑی ہوئی مسجد نبوی تک چھپا گئی۔
49
113
486
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
3 years
خلفائے راشدین کی وفات پر عام تعطیل مانگنے والے۔۔ نبی (ص) کی بیٹی کی شہادت پر اتنے بے خبر۔۔؟ 💔
29
76
460
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
2 months
جو محمد ص مکہ چھوڑتے ہوئے ایک رات کے لیے کافروں کی امانتیں علی ع کے سوا کسی اور کو نہیں دیتے وہ دنیا چھوڑتے ہوئے اللۂ کی خلافت جیسی امانت علی ع کے سوا کسی اور کو کیسے دیتے؟
Tweet media one
55
95
474
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
3 months
ہندہ بھی ایک عجیب شخصیت تھی ۔ باپ عتبہ ،چچا شیبہ، بھائی ولید ، شوہر ابو سفیان ، بیٹا امیر شام, پوتا یزید لعین۔
87
62
475
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
4 years
شیطان کی ناجاٸز اولاد جہنمی حرااامی دھشت گرد آصف اشرف دجالی گستاخ جناب سیدہ اُمِ ابیھا گرفتار ہوگیا
Tweet media one
57
77
450
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
1 year
ان لوگوں نے نبی(ص) کی بیٹی کے گھر کو آگ لگا دی تھی یہ تو پھر چرچ ہے! 😭💔
Tweet media one
42
100
461
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
8 months
Tweet media one
2
75
454
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
8 months
🌙۳ شعبان المعظم🌙 ✨ظہور پُر نور تمام اہل ولا کو مبارک ہو✨ 🍁فخرِ کبریا،بقائے دینِ خدا،🍁 🌺کریمِ کربلا،طبیبِ فُطرس،🌺 🌿خامس آلِ عباء،سبطِ پیغمبر ص،🌿 🌼یا بن سدرة المنتھیٰ،یا بن فاطمة الزہرا،🌼 🍂ابا عبدالله الحسین (ص)🍂
Tweet media one
15
64
447
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
8 months
🌹3 اور 4 شعبان🌹 ظہور پرنور مولا حسین و مولا عباس علیہم السلام کا موقع اور یوم ِ محبت (ویلنٹائن ڈے) ہماری محبت اور مودت صرف آل محمد علیہ سلام کے لیئے..... تمام حُب داران محمد و آل محمد علیہم السلام کو " I LOVE YOU" ❤️❤️❤️
34
75
445
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
2 years
علی پہلا دوسرا تیسرا یا چوتھا خلیفہ ہے یہ کوئی فضیلت نہیں۔ فضیلت یہ ہے کہ جس کا اللہ مولا اس کا مصطفے'(ص) مولا، جس کا مصطفے'(ص) مولا اس کا علی مولا (علامہ طالب جوہری علیہ رحمۃ)
7
66
426
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
2 years
امام حُسین ع کے چاہنے والے ہر مذہب میں ملیں گے ... مگر یذید کے چاہنے والے صرف مسلمانوں میں ملیں گے ۔۔۔
20
81
420
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
2 years
شبِ ظہورِ پرنور تاجدارِ ولایت امام حسن عسکری ص تمام مومنین و مومنات بلخصوص ولی العصر بادشاہ حجت دوراں ص کی بارگاہ میں مبارکباد📿 🪔🌷🌹🥀💐
Tweet media one
28
73
429
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
1 year
تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت ہو ان پر جنہوں نے امام حسین (ع) کو، ان کی اولادوں کو اور ان کے اصحاب کو قتل کیا. ان پر لعنت ہو جو اس قتل سے راضی رہے اور راضی ہیں. اَلّلھُمَ لَعَنَ قَتلَتَ اَلحُسَیِنَؑ َوَ اُولاَدُ الَحُسِینؑ وَ اَصحَابُ الحُسینؑ علیہم السّلام
34
128
406
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
9 months
٣ رجب المرجب ١٤٤٥ ھجری اللّهُــمّ الْعَـــنْ قَتَـلَةَ أَمِـام علیؑ النقیؑ شہادت امام علیؑ نقیؑ💔 المعتز بِاللّه پہ لعنت
Tweet media one
26
53
407
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
2 years
واحد عیدِ مباہلہ ہے جس دن کوئی فوت نہیں ہوتا۔
38
30
402
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
9 months
رب نے چاہا ، میرا شاہکار میرے جیسا ہو اس کے ظاہر میں ہر اظہار میرے جیسا ہو عالمِ قدر پہ مختار میرے جیسا ہو میری مرضی کا خریدار میرے جیسا ہو
Tweet media one
15
54
399
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
3 years
نام پر نہ جائیے فاروق قیصر عرف انکل سرگم کی وصیت تھی کہ میری قبر پر علی ان ولی اللہ لکھا جائے۔
Tweet media one
32
69
384
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
3 years
مولا امام موسی کاظم ع کے قاتل ہارون رشید پر لعنت بیشمار🖐️
65
48
394
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
3 years
آل سعود کا پالتو جنرل ثابت جواس جو اہلبیت اطہار ع سے بغض رکھتا تھا جس نے سعودی عرب میں ہزاروں شعیہ بیگناہوں کو قتل کرنے کے علاوہ سادات کے 350 بچوں کو پھانسی دی آج یمنیوں کے ہاتھوں جہنم واصل ہو گیا ہے❤
Tweet media one
Tweet media two
48
51
390
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
8 months
7 شعبان جشنِ آمدِ پُرنور شہزادہ قاسم ابنِ امام حسن (ع) تمام مومنین اور بالخصوص امامِ زمانہ (ع) کو بہت بہت مبارک ہو 💜💐
Tweet media one
16
56
395
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
11 months
عباسؑ ایک ایسا روشن چراغ ہے جس کی لو میں محمدؐ و آلِ محمدؑ دکھائی دیتے ہیں 🚩
Tweet media one
21
59
384
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
1 year
کربلا اچانک نہیں ہوئی۔ ایک طویل نفرت تھی جو دلوں میں پنپ رہی تھی۔ جوں جوں وقت گزرتا گیا,نفرت بڑھتی رہی اور اتنی نفرت کہ اس مقدس گھرانے پر پہلے سے زیادہ ظلم ہوتا نظر آیا کہ چھ ماہ کے بچے کا سر کاٹنا بھی ثواب سمجھا گیا....😭😭😭😭
27
88
384
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
3 months
جب کوفہ والے رسول اللہ ص کے لختِ جگر کو قتل کر رہے تھے تب مکہ مدینہ والے صحابہ اور اولادِ صحابہ کہاں تھے کیا کر رہے تھے نواسہ رسول ص کی مدد کو کیوں نہ پہنچے؟
102
61
385
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
4 months
حضرت عثمانؓ غنی کی شھادت 12 ذولحج کو تھی ہم نے اہلبیتؑ کے بغض میں اور اہل تشیع کی ضد میں اُن کو 18 پر پہنچا دیا اسی طرح حضرت عمؓر کی شھادت بہت بڑے کتابوں میں 26 یہ 28 ذولحج ہے ہم نے یکم محرم کو کر دیا سنیے سنی عالم دین کی زبانی...👇👇
14
152
390
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
8 months
Tweet media one
17
66
387
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
14 days
دعوت ذوالعشیرہ سے لے کر عصر عاشورتک اور عصرعاشورسے لےکرآج تک اسلام کو اگر اصلی حالت میں باقی رکھا ہےتوابوطالبؑ اورانکی اولادنے۔
Tweet media one
17
79
392
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
2 years
توہینِ صحابہ تو اِک بہانہ ہے! دراصل ان کے کرتوتوں کو چھپانا ہے!
Tweet media one
25
86
377
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
8 months
امام جعفر صادق علیہ السلام "ہم اہل بیت کا ذکر روحی اور جسمانی بیماریوں کے لیے شفاء ہے، شیطانی وسوسوں کے بچاؤ کا سبب ہے اور ہماری دوستی خدا تعالیٰ کی خوشنودی ہے۔"
9
67
385
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
3 years
اعلان نبوت سے پہلے صرف دو عاشق رسول ص اور اعلان نبوت کے بعد یہی دو محافظ رسول ص تھے خدیجہ س اور ابوطالب ع
14
44
367
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
3 years
مولا علی ص کے خلیفہ بلا فصل ھونے کا جملہ اذان میں دھشت گردی نہیں بلکہ چودہ سو سال پہلے ھونے والی ایک دھشت گردی کا منہ توڑ جواب ھے اور یہ ھمارا ایمان ہے
23
53
363
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
4 months
ساری بات احساس کی ہے جب آپکو زائرین کی عظمت کا علم ہو تو انکی حفاظت کی خاطر ایسے انتظامات کیے جاتے ہیں ، اور اگر آپ زائرین کو صرف آمدنی کا ذریعہ سمجھیں تو یقیناً پھر گرمی سے ہلاکتیں ہی ہوں گی۔۔۔ کربلا میں ذائرین کو گرمی سے بچانے کے انتظامات کئے جارہے ہیں
19
101
374
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
4 years
آپ کے تجربے کے مطابق یہ تصویر کتنے فیصد درست ہے ؟؟؟؟؟؟
Tweet media one
130
71
336
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
1 year
پس ثابت ہوا کہ ہمیشہ کی طرح اولاد رسول ص کی موجودگی اور ان کی خیر و برکات سے کراچی محفوظ رہا......
Tweet media one
Tweet media two
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
1 year
سائیکلون کراچی سے پہلے ہی ہمیشہ کی طرح راستہ تبدیل کرلے گا کیونکہ کراچی کے ساحل پہ اللہ رب العزت کا ولی و فرزند حضرت زھرا ( س) حضرت عبد اللہ شاہ غازی کا مزار اقدس ھے جس کی برکت کہ سبب ہر طوفان کراچی سے ٹکرانے سے قبل ہی اپنا راستہ تبدیل کرلیتا ھے ......
Tweet media one
Tweet media two
36
33
238
28
54
355
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
1 month
تلخ حقیقت ! یکم ربیع الاول اسلام کی سب سے پہلی دھشتگردی حضرت فاطمةالزھرہ سلام اللہ علیہا کے گھر پر حملے کی صورت میں ھوئی. مسلمانوں نے دُخترِ رسولؐ کا در اقدس جلایا۔ فرزند حضرت محسنؑ شہید ھوگئے_😭
63
83
374
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
9 months
اس کا مطلب یہ بھی ھے کہ قران مجید ھر زمانے میں نئے علوم کو آشکار کرتا رھے گا لیکن المیہ یہ ھے کہ فی الحال(کئی صدیوں سے)خود مسلمانوں ھی نے قران کو " مہجور " کر رکھا ھے۔
Tweet media one
16
48
368
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
1 year
""الحمداللّٰہ"" ہم ایسا خلیفہ رکھتے ہی نہیں جس نے کبھی بُت پرستی کی ہو🥰 فقط حیدرؑ امیرالمومنین اَست✌️🤍🙌🥰
33
62
350
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
3 years
کرتوت جان کر بھی "کالے" یزید کے پھربھی اسی کے ساتھ ہیں "سالے" یزید کے
19
49
353
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
2 years
اتنا بزدل ڈرپوک تھا یزید 36 ملکوں سے فوجیں منگوارہاتھا کہ میری مدد کرو اتنا بہادر میرا حسین علیہ سلام 72 کو بھی چراغ بجھا بجھا کرکہہ رہا تھا جانےوالا جا سکتا ہے
15
77
346
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
2 years
علامہ طالب جوہری رحمتہ اللہ فرماتے ہیں," چودہ سو سال گزرنے کے بعد بھی آج اصل خاک ِ کربلا سُرخ ہو جاتی ہے, جب خاک ِ کربلا نے آجتک رونا بند نہیں کیا تو ہم حسین ع کو رونا کیوں چھوڑ دیں"۔ سلام یا حسین علیہ السلام
10
57
353
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
2 years
سیالکوٹ: شہاب پورہ میں اربعین کے پراُمن جلوس پر مقامی مسجد کے شرپسند عناصر دہشتگردوں کا پتھراو / فائرنگ مسجد سے نکل کر تم نے... رسولﷺ کے نواسے امام حُسین ؑ کے چہلم کے جلوس پر حملہ کیا۔۔۔۔ تم کیسے کلمہ گو ہو؟ #چہلم_شہدائے_کربلا
Tweet media one
91
115
347
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
8 months
افسوس صد افسوس ❗ 👈 کبھی حلوے کو قرآن سمجھ لیتے ہیں 👈 کبھی بدھ کو جمعہ پڑھ لیتے ہیں حد تو یہ ہے کہ "مولا" کو "دوست" بنا دیتے ہو۔ شرم مگر تم کو آتی نہیں۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
30
77
354
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
3 years
میں خدا کو ضرور بتاؤنگا کہ میں تو نماز پڑھ رہا تھا 😭😭
Tweet media one
21
56
343
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
15 days
خلافت پہ مولا علی (ع) کو چوتھے نمبر پر رکھتے ہیں اور بات سب سے پہلے حضرت ابو طالب (ع) کے ایمان پر کرتے ہیں🫤 کیوں؟؟ کیا ان سے پہلے والوں کے باپ نہیں تھے ۔۔؟؟ ان کے باپوں کے بارے میں بات کیوں نہیں کرتے؟؟؟
Tweet media one
34
60
362
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
2 years
اللھم لعن قتلۃ الامیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام خدا اور تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت ہو اس شخص پہ جس نے علی ابن ابی طالب کو ضربت لگائی، جو اس سازش میں شامل رہا اور جس نے خوشی کا اظہار کیا۔
39
98
342
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
2 years
جو جو عاشق رسول ص ہے وہ بی بی سیدہ کے قاتلوں پہ لعنت کرے. بر دشمن زہرا س لعنت بے شمارررررررررر
Tweet media one
63
53
339
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
2 years
امام جعفر صادق صلوۃ علیہ السلام نے فرمایا: عقل مومن کی رہنما ہے۔
7
36
340
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
2 years
مورّخ اتنا حرامی تھا کہ اس نے کمرے کے بند دروازے کے پیچھے سے سن لیا ” چچا جان کلمہ پڑھ لیں“ لیکن کھلے میدان، چلچلاتی دھوپ میں سوا لاکھ سے متجاوز حاجیوں کے مجمع میں ہوئے اعلان ِ ولایت کو نہ سن سکا۔۔۔ آہ!
34
68
338
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
7 months
🌺 15 رمضان المبارک 🌺 🌹❣️🌹جشنِ ظہور کریم اہلبیت مولا امام حسن علیہ السلام کے موقع پر تمام مومنین و مومنات بلخصوص امام زمانہ عج کی بارگاہ اقدس میں مبارک باد پیش کرتے ہیں🌹❣️🌹
Tweet media one
30
56
346
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
3 years
یزید وہ ناپاک کتا ہے جس کو بہت سے مفتییوں نے نہلا کر پاک کرنے کی کوشش کی وہ پلید تو پاک نہ ہو سکا مفتی ناپاک ہوگئے
14
48
334
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
2 years
سلام یاعباس علیہ السلام۔ جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی۔
Tweet media one
15
61
331
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
4 years
جناب فاطمہ س کی بیحرمتی کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے۔ دیکھتے ہیں صحابہ کیلئے جان دینے والے اور ناموس رسالت کے لیئے جلوس نکالنے والے سچے نبی کی سچی بیٹی بی بی فاطمہ س کیلئے آواز اٹھاتے ہیں کہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
61
110
321
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
1 year
شیعہ علماء کونسل کے وفد کی ڈی ایس پی وزیر آباد سےملاقات عمرابن سعد کی توہین پردرج ہونے والی ایف ائی آرخارج اورگرفتار افراد کو رہاکردیاگیا ضلعی امن کمیٹی کے علماء نے بھرپور تعاون کیا اورعمرابن سعد کوقابل نفرت قراردیا اللہم العن عمر ابن سعد و شمرا وآل زیاد وآل مروان الی یوم القیامۃ
Tweet media one
14
76
332
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
22 days
یا اللہ تیرے بندوں نے تیرے دین کا کیا حال کردیا 😢
106
123
347
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
8 months
١ شعبان ظہور پُرنور عَقیلہ بَنی ھاشم فاتِح شام سَیدہ زَینب ص بِنت مولا عَلی ص تمام مومنین کو مبارک👑❤🌹
29
44
331
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
24 days
17 ربیع الاول🌸 عبداللہ کے گھر میں محمد مصطفی ص اور محمد ص کے گھر امام جعفر صادق ع کی آمد مبارک ہو ✨🙏🏻
Tweet media one
33
63
336
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
3 years
کچھ لوگوں کو علی ع سے اتنی دشمنی ہے کہ اذان میں نیند کا زکر کریں تو عبادت مگر علیُ ولی اللہ آۓ تو دہشت گردی..
22
36
329
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
4 years
اہلسنت عوام کی صحابہ کرام سے عشق و محبت کا ایک عملی مظاہرہ!! ** جنت کا صحابہ کےلیے مشتاق ہونے کا ذکر سُنکر مجمع خوش ہوا اور واہ واہ کرنے لگا.....مگر جب اُن صحابہ کے نام آئے تو....خود دیکھیے کہ مجمع کا جوش و خروش کیسے کافور ہوا جیسے سروں پہ اچانک پرندے آن بیٹھے ہوں!!**
39
128
317
@FakhreA53444051
Syed Fakhar Alam Zaidi
10 months
سیدہ فاطمۃ الزہرا (س) جانتی تھیں کہ انکا حق (باغ ِ فدک) انہیں نہیں دیا جائے گا اسکے باوجود انہوں نے اپنے حق کے لئے آواز اٹھائی، اپنا مقدمہ لڑا اور حکام کے سامنے اپنے حق کو واضح کیا، یہ انکا بنی نوع انسان پر احسان ہے کہ انہوں نے معاشرے کے مظلوم طبقے میں یہ تحریک پیدا کی کہ 1/1 👇
9
45
316