کوئی تو سمجھے محبت کی بے زبانی کو!!
کوئی تو ہاتھ پہ چپکے سے پھول دھر جائے!!
بس ایک بار وہ اپنا مجھے کہے تو سہی!!
وہ اپنی بات سے چاہے تو پھر مکر جائے!!🔥🦋
#Life
is not qualified by Fluent English, Branded Clothes or Rich lifestyle. It is measured by Number of Faces who Smile when they hear your name ❤️🌺❤️
لَبَّیْک اَلّٰھُمَ لَبَّیْک لَبَّیْک لاَشَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ
اِنَ الْحَمْدَ وَالنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْک لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ
حاضر ہوں اے اللہ! تیرے حضور حاضر ہوں میں حاضر ہوں یقیناً تعریفیں اور ساری نعمتیں تیری ہیں اور ساری بادشاہت بھی تیری ہے