Eнsаη Sυηγ Profile Banner
Eнsаη Sυηγ Profile
Eнsаη Sυηγ

@EhsanSuny1

Followers
20,548
Following
150
Media
2,855
Statuses
433,020

﴿وَلَسَوفَ يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضى﴾ اور آپ کا رب عنقریب آپ کو اتنا کچھ عطا فرمائے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے۔ 💝 @Ehsansuny2

Quetta, Pakistan
Joined April 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
37 minutes
اور کامیاب ہونے کیلئے کئی بار ناکام ہونا پڑتا ہے۔ 🍁
18
2
19
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
8 years
اﺳـــــــــــــــــﻼﻡ و علــــــــــــــــیکم.. ہر غلطی پہ پردہ صرف اللّه تعالی کی ذات ڈال سکتی ہے۔ انسان کی ذات تو صرف اچھالنا جانتی ہے .
58
461
711
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
جن کو مولانا کا لیموزین گاڑی میں سفر کرنے سے تکلیف تھی وہ یہ تصویر بھی دیکھ لیں۔ یہ گاڑیاں اور ٹرین تو بہانہ ہے آپ تو لوگوں کے دلوں میں سفر کرتے ہیں۔❤️❤️
Tweet media one
Tweet media two
40
173
608
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
زندگی بہت مختصر ہـے۔ کسی سے نفرت کرکے یا کسی کا برا سوچ کہ هم شاید اپنی جھوٹی انا کی تسکین تو کر لیں گے۔ مگر یقین مانیۓ۔ آپ کے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائے گا۔ اس لیئے اپنے اِرد گِرد صرف اور صرف محبتیں بانٹیں۔۔ اللہ پاک رحیم و کریم کرم معاف فرما آمین۔ مارننگ ☄
Tweet media one
76
277
429
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
4 years
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے آج نصف ایمان کے برابر نکاح جیسی سنت پر عمل کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو چکا ہوں جس کی وجہ سے " شدید کنوارا کلب ایسوسی ایشن " سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں ـ الحمداللہ💝 طالب دعا آپ کا اپنا: احسان سنی
Tweet media one
76
84
380
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
آج اک شخص بہت یاد آیا 😢 اللہ پاک جنید جمشید بھائی کی مغفرت فرمائے آمین!!
Tweet media one
34
107
353
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
زندگی کی سب سے بڑی ناکامی یہ ہے کہ نہ ہم رب کو راضی کر پاتے ہیں نہ انسانوں کو ۔
10
86
331
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
کاش ایک افطار مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نصیب ہوجائے 😍 😌
Tweet media one
22
64
286
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
نہ جانے کونسی دولت ہے تیرے لہجے میں تُو بولتا ہے تو، دُنیا خرید لیتا ہے 😍😍😍
Tweet media one
20
127
257
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
5 months
@mufaddal_vohra Rinku Full enjoy Kohli and umpire chat 🤣🇮🇳🔥🏏
3
2
273
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
5 years
مرد کسی عورت کے سامنے جھکتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ کمزور ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اسے دھوکہ نہیں دینا چاہتا، اور خوش قسمت ہے وہ عورت جس کے لیے مرد اپنا Ego اور اپنا غصہ ختم کر دیتا ہے۔ 🥀
17
84
221
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
5 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ خوشی حاصل کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ اسے جتنا ہو سکے دیا جائے ، بانٹ دیا جائے، اپنی مٹھی میں بند کر کے نہ رکھا جائے ، اور محرومی سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہےکہ دوسروں کی محرومیوں کو سمیٹ لیا جائے۔بچا لیا جائے۔ گرنے سے ، روکنے سے ، بکھرنے سے۔ ♥️
38
55
226
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
4 years
اس منہ میں کیڑے پڑ جائیں جس منہ سے حضور پاک (ص) ، اہل بیت، خلفاۓراشدین اور صحابہ کرام کے خلاف نامناسب الفاظ نکلتے ہی��۔ آمین ثم آمین
24
73
231
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
8 days
Workout because you love your body and not because you hate it. It's about feeling good and not about looking good !! GOOD MORNING🍺 X Mates FAM
Tweet media one
281
12
237
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
5 days
Money is like a sixth sense without which you cannot make a complete use of the other five ... 𝗚𝗢𝗢𝗗 𝗠𝗢𝗥𝗡𝗜𝗡𝗚 𝗙𝗔𝗠𝗜𝗟𝗬 💲🌼
Tweet media one
255
7
232
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
اگر محبت عیب دیکھتی تو خدا ہماری طرف کبھی نہ دیکھتا۔
11
61
212
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
کبهی کبهی کچھ نیکیاں ایسی بهی کیا کرو جن کا علم آپ خود کو بهی نہ ہو سکے۔
5
56
207
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
4 years
سعودی کہاوت ہے جو شخص اپنے ماں باپ کو دھوکا دے سکتا ہو۔ وہ کبھی کس�� کا مخلص نہیں ہوگا۔
4
50
210
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
5 months
@mufaddal_vohra There is nothing funny about this Not every country has best of the infrastructure But yes they could have managed it better 🇮🇳🔥🏏
3
5
222
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
اگر کسی رشتے کو لے کر دل میں ابھی بھی درد باقی ہے تو سمجھ لیجیے۔ ابھی بھی اُس انسان سے رشتہ باقی ہے مارننگ ❤
21
50
204
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے صبح کی نماز پڑھی پس وہ اللہ کے ذمے میں آگیا... (مسلم شریف)
5
68
213
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
محبت کے نام پر کسی کو بهی استعمال کر لینا بہت آسان ہے۔😊 لیکن استعمال کرنے والوں کا انجام بہت برا ہوتا ہے کیونکہ میرے خالق نے انسان کو بهیجنے سے پہلے مکافات عمل کا نظام طےکر لیا تها۔ مارننگ ❤
24
57
193
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
بیشک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے۔ ۔۔
Tweet media one
7
51
191
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
کبھی سوچا نہ تھا اتنی جلدی واپسی ہوگی وہ بھی اس حال میں، لیکن جو ہوتا ہے اس میں اللہ کی رضا شامل ہوتی ہے شدید بخار، جسم نڈھال، ہوگیا ہے برا حال، طبیعت ناساز۔ آپ سب کی دعاؤں کا منتظر۔
26
47
192
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
الســـلام علیکم ۔۔○● صبح 🌞 بخیر جو شخص اپنے اقوال میں حیاء کا ساتھ رکھتا ہے، وہ افعال میں بھی حیادار ہوتا ہے (حضرت علی المرتضیٰ ؓ )
34
82
194
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
8 years
جو مرد اپنی بیوی کے ساتھ شہزادی جیسا برتاؤ کرے وہ یہ ثابت کرتا ہے اسکی پیدائش اور پرورش ایک ملکہ نے کی ہے 😍😘 #مرد_کی_کیا_ہی_بات_ہے
17
59
195
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
زندگی بہت مختصر ہے اسے لاھور قلندر کوسپورٹ کر کے ضائع مت کریں۔😷 #LQvMS
18
48
195
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
السلام علیکم ..!! صبح بخیر ☺ اللہ کی ذات ادهُورے قِصے بهی مکمل کر دیتی ھے..ھم کتنے ھی ارادے باندھ لیں اس کے ”کُن“ کے ھمیشہ محتاج رھیں گے..
38
65
195
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
الصلوۃ خیر من النوم نماز نیند سے بہتر ہے۔ --
Tweet media one
6
33
187
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
انسان کو حقارت کی نگاہ سب کچھ سیکھا دیتی ہے۔ وہ حقارت کی نگاہ کسی کی بھی ھو۔ اسکے لیے اذیت ناک ہوتی ہے۔ جس کے بعد وہ دنیا کو سمجھنا شروع کرتا ھے اور وہ سب سیکھ جاتا ھے جو کتاب نہیں سیکھا سکتی۔ شام بخیر ۔
15
42
184
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
5 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ مارننگ گائیز 🙃 ہم اسطرح صبر کہاں کرتے ہیں ، جسطرح ہمیں صبر کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور جس میں اللہ ساتھ ہوتا ہے۔ ہم تو بس اپنی بےبسی کو صبر کا نام دیتے ہیں اور جہاں کچھ کرنے کی سکت ہو ضرور کرتے ہیں۔ 🥀
46
75
186
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
4 years
دربار اور درگاہ کے باہر بیٹھے بھکاری بھی جانتے ہیں کہ مردے نہیں دیتے اس لئے وہ بھی زندوں سے مانگتے ہیں۔
21
65
202
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
8 years
اسلام علیکم..!! صبح بخیر غلطی چاہے کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو اس کو مان جانا اور اس پر شرمندہ ہونا اگلے کو آپ کو معاف کرنے پر مجبور کر دیتا ہے
33
64
190
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
دوسرے کے حق میں کی گئی آپکی دعا قبول ہو یا نہ ہو لیکن آپکے اعمال میں ایک نیکی کا اضافہ ضرور کرجاتی ہے۔۔۔ الســـلام علیکم ۔۔○● صبح 🌞 بخیر
36
66
181
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
انسانوں کو ایک دوسرے سے کسی نہ کسی غرض نے باندھ رکھا ہے۔۔ غرض نہ ہو تو شاید ہر انسان اپنے محور میں ایک تنہا زندگی گزارتا رہے شاید ہم جیسے گنہگاروں نے خدا تعالٰی کے ساتھ بھی غرض اور طلب کا رشتہ باندھ رکھا ہے، یہ نہ ہو تو ہم شاید خدا کو بالکل بھلا ڈالیں۔۔ السلام علیکم مارننگ 🌝
38
49
181
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
ز��دگی میں کبھی خود کو کسی کا عادی مت بناؤ۔ کیونکہ انسان بہت خود غرض ہے۔ جب آپ کو پسند کرتا ہے۔ تو آپ کی برائی بھول جاتا ہے۔ اور جب آپ سے نفرت کرتا ہے۔ تو آپ کی اچھائی بھول جاتا ہے۔ شام بخیر
16
80
182
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
4 years
ابوبکر عمر عثمان و علی حسن و حسین معاویہ میرے سر کے تاج ہے میرے دل کے سکون ہے۔ #محرم_الحرام
5
41
185
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
5 years
وہ پورے روزے___رکھنے والی میرا تھوڑا سا دل نہ رکھ سکی۔ 🥀
12
53
186
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
طبیعت بہت خراب ہے۔ احباب سے دعا کی اپیل۔ شب بخیر ۔
32
15
170
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
سیکھ لی ہم نے بھی یہ ادائیں مسکرانے کی۔ بھاڑ میں جائے یہ رنجشیں زمانے کی 🌚
8
60
169
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
الســـلام علیکم ۔۔○● صبح 🌞 بخیر نماز نیند سے بہتر ہے، نماز مومن کی معراج ہے، نماز کی فکر کر لو سب فکروں سے آزاد ہو جاؤ گے 💛💛
38
73
182
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
فرشتوں نے جس شخص کے ایمان لانے پہ جشن منایا تھا وہ خلیفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ تھے۔ یکم محرم الحرام شہادت عمر بن خطابؓ
4
60
178
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
بیشک نماز بہترین ساتھی ہے دنیا سے قبر تک قبر سے حشر تک اور حشر سے جنت تک ۔۔
2
37
165
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
السلام علیکم 😊😊 ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺭﻭﺋﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﮑﮭﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺟﺎﻥ ﻟﯿﺠﯿﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻏﻠﻂ ﺟﮕﮧ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﯿﮟ
23
54
179
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
8 years
اسلام علیکم ..!! صبح بخیر ☺ فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
25
61
173
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
الســـلام علیکم ۔۔○● صبح 🌞 بخیر گـڈ مـارنیگــ جب رشتے سچے ہوں تو زیادہ سمبھالنے نہیں پڑتے اور جن رشتوں کو سمبھالنا پڑے وہ سچے نہیں ہوتے،
38
66
175
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
4 years
دنیا مکافات عمل ہے صبر کبھی ضائع نہیں جاتا۔
12
60
168
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
اب کہاں جاؤں تڑپ کر، دل کی یہ خواہش نکال اے مدینے کی زمیں میری بھی گنجائش نکال۔ ۔۔
Tweet media one
6
45
165
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 days
Good morning X FAM ! 🌤️🔆 ~ Every morning you have two choices: continue to sleep with your dreams or wake up and chase them.”
Tweet media one
214
10
189
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
8 years
اسلام علیکم ۔۔○● اچھے لوگوں کا امتحان اللّه بہت لیتا ہے پر ساتھ نہیں چھوڑتا اور برے لوگوں کو اللّه بہت کچھ دیتا ہے پر ساتھ نہیں دیتا..!!
32
72
172
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
ایسے بھی دن دیکھے کہ پوری پوری رات تسبیح پڑھتے فجر کا انتظار کیا اور اللہ کے حضور کھڑے ہو کر آسانیاں مانگیں۔ اس نے بھی کبھی خالی نہیں لوٹایا۔ مارننگ ❤
20
39
167
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
8 years
اسلام علیکم ..!! صبح بخیر 😏 رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:- صدقہ دینے میں جلدی کرو، کیونکہ مصیبت اس سے آگے نہیں بڑھتی.. ________
34
59
169
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
1 month
آجکل ایسی قسمت چل رہی ہے ۔۔ 😅
26
39
182
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
4 years
صبر کرنا سیکھ لیں اللہ سب جانتا ہے وہ جانتا ہے کہ آپ کب کب کن وقتوں سے گزرے ہیں اور اللہ وقت بدل دیتا ہے کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے۔
5
57
175
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
2 years
گھر کا بستر ہسپتال کے بیڈ سے بہتر ہے اور رزق کی تنگی سانس کی تنگی سے بہتر ہے لہٰذا ہمیشہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں۔ صبح بخیر زندگی ❤️
21
57
174
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
Tweet media one
37
47
163
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
جنہیں بھارتی جہازوں کا ملبہ دیکھنا انہیں پھر انسانی جسموں کا ملبہ دیکھنے کے لیے بھی تیار رہ��ا چاہیے۔ محبت کی بات کریں ۔۔ نفرت کی نہیں امن کی بات کریں ۔۔ جنگ کی نہیں خیر کی دعائیں کریں۔ مارننگ ❤
16
41
168
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 days
دنیا میں ظلم ہوتا رہے گا اور امن تب تک نہی آئے گا جب تک اللہ کا قانون نافذ نہی ہوتا سارے فساد کی جڑ انسان کے بنائے ہوئے قانون ہیں۔ اسلام علیکم صبح الخیر
Tweet media one
186
27
178
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
محبّت کیا ہے رسول ﺻﻠﯽ ﺍ��ﻠًٰﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ کا ہر رات کو تہجد نماز میں اپنی آنے والی امت کے لئیے رونا محبت ہے
6
69
168
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
اپنی پکس اچھی آرہی ہو تو فوراً اپ لوڈ کردیتے ہیں۔ ساتھ والا بے شک " ڈیرن سیمی " لگ رہا ہو ۔
19
46
167
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
🌿الســـلام علیکم ۔۔○● 🌿صبح 🌞 بخیر 🌿گـڈ مـارنیگــ انسان جب اچھا سوچتا ھے تو الله خود ہی راستے بنا دیتا ھے اور مشکلیں آسان کردیتا ھے 💚💚
40
62
157
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
8 years
جس دن ہمیں یہ یقین ہو جائے گا کہ اللہ پاک کی مرضی کے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا، اس دن سے ہماری ساری پریشانیاں ختم ہو جائیں گی.. السلامُ علیکم
22
47
164
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
اس نے کہا، کیا تم کسی اور کو بھی میری طرح چاہوگے؟ میں نے کہا، ہاں میں تم سے تمہاری طرح کی بیٹی چاہوں گا اور اسے تم سے زیادہ چاہوں گا۔ 😍😍
10
48
162
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
السلام علیکم ـــــ فرینڈز 😊 اس محبتـــــــــــ کو سلام جس کے آخری الفاظ تھے میری امتـــــــ میری امتـــــــ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ــــ
27
63
163
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
فجر نہ پڑھ کر اللہ سے کس منہ سے رزق کی تنگی کا شکوہ کرتے ہیں آپ ۔ مارننگ ۔
14
45
164
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
انسان کو سب سے زیادہ دکھ تب ہوتا ہے جب کسی اپنے کی بات کسی غیر سے پتہ چلتی ہے 🙃
7
44
154
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
کچھ لوگوں میں کسی کو چھوڑنے کی طاقت نہیں ہوتی۔ یہ لوگ دوسروں سے درخواست کرتے ہیں کہ۔ اللہ کا واسطہ مجھے چھوڑ دو۔۔ شام بخیر بیوٹیفُل پیپلز
9
42
154
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
5 years
رات کی تنہائی میں جب آسمان کے نیچے بیٹھ کر رویا تو معلوم ہوا کہ، اللہ کے سوا کوئی اپنا نہیں۔ 🥀
6
32
154
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
3 years
انسان کو اپنے مخلص ہو کر چلنے پر بھی رونا آجاتا ہے۔
12
41
159
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
میں نے اکثر سنا ہے کہ جہاں لفظوں کی اہمیت نہ ہو وہاں خاموشی بہتر ہے ، مگر کیا کیا جاۓ جب خاموشی کی بھی اہمیت نہ ہو تو ، انسان رشتے ختم کرلے؟ جو کہ نہ ممکن ہے۔ مارننگ ❤
27
45
158
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
4 years
کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے۔
11
44
155
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
4 years
کسی ایسے کیساتھ رہو جو تمہارے ہونے پہ رب کا شکر ادا کرے
5
49
157
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
کبھی کبھی کسی کے الفاظ اتنے چُبھتے ہیں کہ پھر ہم خاموش ہو جاتے ہیں۔ اور سوچتے ہیں کیا واقعی ہم اتنے برے ہیں۔؟ ایوننگ
13
53
152
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
🌿الســـلام علیکم ۔۔○● 🌿گـڈ مـارنیگــ 🌞 اہل دنیا سے کسی شے کی تمنا ہی نہیں ہم تو سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمت پے نظر رکھتے ہیں..!! 💛💛
35
60
154
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
السلام علیکم ــــ اور (رنج وتکلیف میں) صبر اور نماز سے مدد لیا کرو اور بے شک نماز گراں ہے، مگر ان لوگوں پر (گراں نہیں) جو عجز کرنے والے ہیں
34
68
149
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
دو چہروں پر مسکراہٹ یہی تو اصل آزادی ہے :-* آپ ہمیں یاد رہیں گے ہمیشہ پر ان دنوں میں آپ کی جگہ کوئی نا لے سکے گا ۔ #یومِ_پاکستان
Tweet media one
4
52
147
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
🌿الســـلام علیکم ۔۔○● 🌿صبح 🌞 بخیر ہر راہ پہنچتی ہے ، تیری چاہ کے در تک ہر حرفِ تمنّا ، تیرے قدموں کی صدا ہے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚💚
44
55
155
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
ہم خود کو خود نہیں سمجھے لوگ کیا خاک سمجھے گے۔ ۔۔
5
45
153
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
4 years
واحد اللہ کا در ہے جہاں بغیر بلاوے کے بھی چلے جاؤ تو شرمندگی نہیں ہوتی بلکہ سکون ملتا ہے۔
6
52
156
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
سڑک پار کرنے میں توسب احتیاط کر لیتے ہیں مگر حد پار کرنے میں کوئی احتیاط نہیں کرتا۔
5
44
144
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
3 years
خود کو کسی کا عادی مت بنائیں کہ آپ کی خوشیاں اُس کی فرصتوں اور موڈ کا محتاج ہوکر رہ جائیں۔
10
40
154
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
اے اللہ ہمیں کبھی اپنی ذات کے سوا کسی اورکا محتاج نہ کرنا اور ہمیں تکبر اور شرک سے ہمیشہ محفوظ رکھنا۔آمین جمعہ مبارک مارننگ بیوٹی فل پیپل 😍
12
51
148
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 months
خوش قسمت ہیں وہ جو اپنی زندگی اپنوں کے ساتھ گزارتے ہیں پچاس ساٹھ سال کی زندگی میں اگر انسان آدھی قید تنہائی میں گزار دے تو بہتر تھا ہم پیدا ہی نہ ہوتے۔
13
66
146
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
4 years
ورَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا " ❤
5
45
160
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
8 years
تجھے سردی کے موسم میں لگے محبت کی ٹھنڈ اور تو مجھے تڑپ کے مانگے کافی کی طرح___😜😜😊 #سردی_آگئی_ہےجاناں
1
56
149
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
4 years
اگر آپ جاننا چاہیں کہ آپکے دوستوں کی تعداد کیا ہے، اس وقت جب آپ ہسپتال میں پڑے ہوں، تکلیف میں ہوں دیکھ لیں آپکے ساتھ کون ہے ! اور جان لیجئے کہ جب آپ تنہا تکلیف اٹھاتے ہیں تو کوئی نہیں مگر خدا آپکے ساتھ ضرور ہوتا ہے۔ آپ کی دعاؤں کا منتظر
28
50
152
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
12 days
As a man Pray, train, eat clean, groom, dress well, mind your business. Life is simple Don't overcomplicate it !! GOOD MORNING 🍺
Tweet media one
185
10
164
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
6 years
تقدیر اسکو کہتے ہیں جو انسان کو کھینچ کر وہاں لے جاۓ جہاں وہ جانا نہ چاہتا ھو۔ ۔۔
4
42
143
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
5 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ مارننگ گائیز 🙃 کسی شخص کو سیڑھی بنا کر ترقی کی منازل طے کرنے کی کوشش نہ کریں ، آپ کسی بھی وقت اپنا زینہ کھو جانے پر پستی کی اتھا گہرائی میں گر سکتے ہیں. الله نے آپکو بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے ، اپنے آپ پر بھروسہ رکھیں۔
30
41
147
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي، وَوَسِّعْ لِي فِي دَارِي، وَبَارِكْ لِي فِي رِزْقِي يا اللہ۔۔ میرے گناہ بخش دے اور مجھے میرے گھر میں وسعت دے اور مجھے میرے رزق میں برکت دے آمین یا رب العالمین۔۔
13
47
145
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
السلام علیکم فرینڈز 😊 اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے اتنا ڈرو جتنا اس سے ڈرنا چاھیئے اور دیکھو مرتے دم تک مسلمان ھی رھنا○🌷 📚 آلعمران #102 🌻
41
55
144
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
8 years
تمہیں معلوم نہیں کہ آسمانوں اور زمین کی بادشاہت خدا ہی کی ہے، اور خدا کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مدد گار نہیں ــ البقرۃ:107 اسلام علیکم☺
24
61
147
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
4 years
عشق کے بہت سے امتحان ہوتے ہیں چھوٹے موٹے تو ہر عاشق پاس کر لیتا ہے لیکن جب بات آئی فون کی آۓ تو سارے عاشق فیل ہوجاتے ہیں۔
17
37
146
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
الســـلام علیکم۔۔○● اپنے رب ﷻ کے کرم دیکھو جو فرشتے شام کو تیرے گناہ اللہ ﷻ کے پاس لےکر جاتےہیں، وہ صبح ان ہی کے ہاتھ تیرا رزق بھیجتا ھے 🌞
32
62
147
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
2 years
اگر اللہ نے کچھ لے لیا ہے تو یقین رکھیں کہ ان شاء اللہ وہ کچھ ایسا بھی دے گا جسے پانے کا آپ نے شاید ۔۔ #کبھی_سوچا_نہ_تھا
2
34
150
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
14 days
"Salary is a drug, they give you to forget your dream." HappY Good Morning 🍺
Tweet media one
186
8
158
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
الســـلام علیکم ۔۔○● صبح 🌞 بخیر وہ مصیبت جس میں اللہ یاد آجائے وہی راحت ہے اور وہ راحت جس میں اللہ کو بھول جائے وہی مصیبت ہے.. 💚💚
36
59
147
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
5 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ مارننگ گائیز 🙃 خود کو خالص کر لیں، آپکی نگاہ میں شفافیت آ جائے گی، چیزیں درست ہونے لگیں گی ، راستے صاف ہو جائیں گے، دل کی کدورت ختم ہو جائے گی ، فاصلے مٹنے لگیں گے ، ہر عمل کا دارومدار آپکے اخلاص پر ہے۔ جمعہ مبارک ❤
43
56
142
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
زندگی رب نے عطا کی ہے تو کیوں نہ اسے کسی اور کی بجائے صرف اسی کے لئے وقف کردیا جائے جس نے تقدیر سے تدبیر تک کے سب ذرائع اپنے قبضہ قدرت میں رکھے ہیں۔ شام بخیر
10
38
140
@EhsanSuny1
Eнsаη Sυηγ
7 years
تھوڑی محبت تو اسے_______ بھی ہوگی مجھ سے اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے۔ ۔
8
46
143