Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ Profile Banner
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ Profile
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ

@DuaAdnan786

Followers
967
Following
0
Media
717
Statuses
10,113

Proud to be pakistani❤️ Be good even without a reason 🤗❤️😘 #PtiFamily #PakArmy @Imrankhan Is My Leader 😎

cardiffe uk 🇬🇧
Joined May 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
today finally met baba, unfortunately he's in coma. He's in pain. I just can't describe the feeling. Dill bhara kr k bas ye kaha ja sakta hy k Allah unki mushkil asaan kary. Allah sab ki mushkilein asaan kare ameen. Duaon mei yaad. I am just done with everything. JazakAllah
4
0
4
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
@NaeemPanjuthaa سر اول تو پولنگ ایجنٹ کو بیٹھنے نہیں دیا جائے گا اور دوسرا پولنگ ایجنٹ کو جتنے اختیارات آ پ دے رہےہیں اندر بیٹھا عملہ کدھر یہ ساری اختیارات دے گی فرض کریں اگر ایسا ہوتا ہے تو دوسری صورت کیا ہوگی ؟ رہنمائی فرمائیں
15
23
127
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
اللہ پاک میرے بھائ عمران ریاض خان کی حفاظت فرمائے آمین ۔ #release_imran_riaz_khan
2
25
53
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@ReadinWakil اللہ پاک بہت بڑا مسبب الاسباب ہیں وہ اپنے بندوں کو کبھی بےیارو مددگار نہیں چھوڑیں گے انشااللہ ✌️
2
4
48
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
Many many happy returns of the day #جيل_میں_ٹرائل_نامنظور
2
15
47
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@hTanveerAwan ممکن ہی نہیں سندھ میں کوئی اور پارٹی آ جائے سندھ کے ٹائیکون ہے زرداری مجھے تو بہت زیادہ رحم آ تا ہے سندھ کے لوگوں پر
1
0
36
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@FarooquiJameel اور آ پ نے ٹرائل جج سے سوال نہیں کیا کہ جو اس بچی کے ساتھ ہوا وہ اسلامی تھا جو آ پ فیصلہ دیا ہے کیا وہ اسلامی تعلیمات کے عین مطابق ہے آ پ کے گھر کی مراعات سے لیکر جسم ڈھانپنے کے لیے جو لباس زیب تن کیا ھوا ہے وہ اسلام کے طے شدہ تعلیمات کے عین مطابق ہے 👇
0
1
34
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@ReadinWakil کوئی شک نہیں 💔 آ ج مختلف شہروں میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلیوں میں شریک افراد کی بڑی تعداد میں گرفتاریاں کی گئی ہیں کیا یہ لوگ مسلمان نہیں ہیں یا میری ارضِ پاک ایک آ زاد مملکت نہیں ہے کیا یہاں کسی کو اپنی رائے دینے کا یا احتجاج ریکارڈ کروانے کا حق نہیں ہے
2
11
34
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
Never give up hope because your miracle could be right around the corner. Stay positive. @teamipians #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
Tweet media one
1
151
30
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
یقینن محمد عارف رند بلوچستان سے پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی آواز ہونے کے ساتھ ساتھ اس ملک کا بہت بڑا سرمایا ہے جس نے ہمیشہ پاکستانی پرچم کی حفاظت اور بلندی کی بات کی ۔ میرا اللہ محمد عارف رند سمیت پاکستان کے سارے کارکنوں کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ۔
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
@ArifRindPTI کئ دنوں سےعارف رند بھائی کو سوشل میڈیا پرنہیں دیکھا وہ عمران خان کی جاندار آواز کیساتھ بلوچستان کی نمائندگی کرنےوالےانصاف یوتھ ونگ کےمرکزی سینئرنائب صدر ہے وہ سچا محب وطن ہےکبھی اداروں کیخلاف بات نہیں کی اگرکوئی عارف بھائی کےحوالےسےکوئی خیریت بتا سکتا ہے،لازمی بتائیں
Tweet media one
2
12
29
1
10
27
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@Aqibjaved000 بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں سب ان لوگوں کو اب چھپنے کے لیے جگہ نہیں مل رہی وہ کہتے ہیں ہیں نہ ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے سو اور جھوٹ بولنے پڑتے ہیں اب ان کے ساتھ یہی ہو رہا ہے
0
4
21
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@Itx_Wahab123 یہ پاکستان کی مقبول ترین لیڈر ہیں ان کو 23,کروڑ عوام کا مینڈیٹ حاصل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!!! خواب میں 🤣🤣
0
5
22
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
اللہ پاک سلامتی دے بھٹی صاحب آ پ کو #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا @ teamipains
@KaKaR_101
Noor Kakar🇵🇰
1 year
نواز شریف کی ٹوٹل کہانی میڈیا پر کیا چل رہا تھا بھٹی صاحب نے دونوں ہاتھوں سے چھترول کردی
2
95
194
1
10
20
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
3rd, November 2022, one year since assassination attempt on Chairman Imran Khan Till date no FIR has been registered less 💔🖐🏿 #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان @teamipians
Tweet media one
1
39
18
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
اتنی غارتگری گری کس کی ایما پر 🔥 کس کے آگے ہو تم سر نگوں غازیو 😢
Tweet media one
0
5
16
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
Tweet media one
0
3
16
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@ReadinWakil بھائی تسی بڑے مزاقیہ ہو 😂😂
1
0
17
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
أحباب .!! 👇🏻👇🏻👇🏻 رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل جو آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے مرزا غالب #ناحق_قید_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
1
26
19
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
9مئی کے مرکزی کردار ہاتھ میں ڈنڈا منہ پہ نقاب مجھے ایک بات بہت پریشان کرتی ہے میں روزانہ سوچتی ہوں کہ 9مئ والے دن ہماری قابل پولیس اور سو کالڈ آ رمی فورس بھانگ پی کر سو رہے تھے
@AsadShah277
Syed Asad Ullah Shah
11 months
@siasatpk 9 مئی
0
2
4
1
10
15
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@ReadinWakil مکس اچار بن رہا ہے پنجاب ن لی�� کا تھا خان لے گیا سندھ زرداری کے باپ نے وراثت میں دیا تھا اور گجرات چوہدری خاندان کے نام ہے ان لوگوں کی جرات ہم لوگوں نے بڑھائی ہے بغض خان میں یہ لوگ اور پتہ نہیں کتنا گرائیں گے یہ لوگ گیم چینجر ہیں ماسٹر مائنڈ ہیں اللہ پاک ہی کوئ معجزہ کر دیں
0
1
14
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
Stunning Say Ma shaa Allah @teamipians #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
Tweet media one
0
16
13
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@SabootInaam @MoeedNj @OfficialDGISPR بلکل اللہ کا پاکستان ہے اللہ پاک ہی حفاظت فرمائے میرے ملک کی اور ہر محب وطن پاکستانی کی آ مین ثم آمین
1
4
16
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@shafqatmm1 *پنجاب الیکشن نظرثانی درخواست* پنجاب میں انتخابات کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی کل سماعت کرے گا۔
0
6
12
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
اھلًا و سھلًا .!! تُجھے کہنا تیری ذات کا مقدر ٹھہرا پوری قوم نے تُجھے خوش آمدید کی ٹھان رکھی ہے #ناحق_قید_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
24
14
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
They don't take us seriously, bcs , today we don't have such a brave leader like "Hazrat Khalid bin Waleed @teamipians #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
0
28
15
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
سو راتوں کا فسانہ لکھ چُکی ہے میری یہ حيات دل گُپت ہے مالک اور تُجھے سدائیں دیتا ہے #ناحق_قید_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
1
31
14
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@BloggerShahid @FarhanKVirk 4) عمران خان نے شعور دیا کہ پاکستان میں دو نہیں ایک قانون ہونا چاہیئے ۔ 5) عمران خان نے شعور دیا کہ ہم بھیڑ بکریاں نہیں ہیں ۔ 6) عمران خان نے شعور دیا ہم اپنا اچھا برا بیان کر سکتے ہیں تنقید برا اصلاح کر سکتے ہیں ۔ 7) عمران خان نے شعور دیا ہم غلام نہیں ہم آزاد ہیں ۔ 2/3
1
3
14
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@BloggerShahid @FarhanKVirk اللہ پاک آپ سے اس جھوٹ کا حساب ضرور لے گا انشاء اللہ ۔ 1 ) عمران خان نے شعور دیا یہ فوج بھی میری ملک بھی میرا ۔ 2) عمران خان نے شعور دیا قوم اپنے اداروں کا وقار بلند کرتی ہیں ۔ 3) عمران خان نے شعور دیا سچ بولو قوم کا سوچو ذاتی مفادات سے بالاتر ہو جاو سیاست عبادت ہے 1/3
1
5
13
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@ReadinWakil زندگی ہم توچلو مان کے سہہ بھی گئے ایسا برتاؤ کسی سے نہ دوبارہ کرنا
2
2
9
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
میں دعا عدنان آ زاد مملکت کی آ زاد شہری اپنے فیصلے کرنے میں بھی آ زاد اور خود مختار ہوں ایک شعور کی کمی تھی وہ مجھے میرے لیڈر عمران احمد خان نیازی نے دیا الحمدللہ آ ج اس مشکل وقت میں میرا اور میری فیملی کا انتخاب عمران احمد خان نیازی ہے #میرا_انتخاب_عمران_خان
0
11
12
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
أحباب.!! نمبر وان کمپنی گیٹ نمبر چار کے باہر چار بچے کھڑے کر کہ اب پتہ نہیں مزید اور کیا ثابت کرنا چاہتی ہے 👇🏻👇🏻👇🏻 ماشاء الله بلنڈر پے بلنڈر اس کمپنی کا اب حافظ كے ساتھ ساتھ اللہ ہی حافظ ہے اللہ پاک اس قوم پر رحم فرمائے امین الٰہی اللھم ثم امين #ناحق_قید_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
4
9
12
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
میرے اقبال“ میں شرمندہ ہوں تیری روح سے تیرے خوابوں کی جو تعبیر تھی پھر خواب کیا اقبال میں شر مندہ ہوں! گھر کادروازہ رات کو توڑا جاتا ہے بیوہ بہو کوگھسیٹا جاتا ہے اور ہم پھر ہم اتنے شرمندہ ہیں آ ج اقبال ڈے بھی منا رہےہیں #IqbalDay #9November @TeamiPians
Tweet media one
3
10
11
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
میرا سوال ہے احباب اختیار سے آ خر یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا ؟ آ پ لوگ چاہتے کیا ہیں؟ کیا اسلامی جمہوریہ پاکستان ایک آ زاد مملکت نہیں ہے ؟ یہ ظلم فساطائیت آ خر کب تک ؟ #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان @teamipians
0
10
12
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
Amazing 😍 spirit 👏 Zinda hn wuklaa zinda hn 🥰💞🤗 Allah slamat rakhy Ameen summa Ameen 💞 @teamipians
0
8
13
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
اُس کی آنکھوں میں وہ کشش ہے جاناں کے جس کو دیکھتا ہے وہ اپنا بنا لیتا ہے #ناحق_قید_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
20
12
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
Kaptan Will Come Back Soon 😉✊🔥 IN Shaa Allah #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان #پاکستان_ہم_تیار_ہیں @teamipians
Tweet media one
1
12
13
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
ميں تیرے آبٍ محبت كى سبيل پے ہوں میں تیری بہتی آنکھوں کی جھیل ہے ہوں #ناحق_قید_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
21
12
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
Khan's strength #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے @TeamiPians
@HHsirHKBaloch
حسان خان بلوچ
9 months
بلوچستان کے عام شہری کا سیاسی شعور ملاح��ہ کریں 😍 یہ ویڈیو سیاسی شعور کی معراج ہے۔ جب بلوچستان کے پہاڑوں تک نظریہ عمران عام لوگوں میں سرائیت کر جائے تو سمجھ لیں اب لندن پلان اور "ساڈی گل ہو گئی اے" کام نہیں کرنے والا ووٹ امیدوار این اے 255 @ArifRindPTI کا
1
82
181
0
11
10
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
پی ٹی آئی دونوں چیئرمین ایک ساتھ اللہ پاک سلامتیاں دے آ مین ثم آمین ❤️ #قید_میں_بیٹھا_ازاد_شخص @teamipians
2
8
12
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
محترم مقصد بھائی سےبھائی کو لڑوانا اصل تکلیف پنجابی ،پٹھان،بلوچی،سندھی اتحاد ختم کرنا ہے یہ چاروں ایک پیج پہ متحد کیسے اور کیوں ہیں مگر ہمیں مضبوط ،متحد،پیار،اتحاد،اور اتفاق سے رہنا ہے وقت چاہے جیسا بھی ہو #ReleaseSherAfzalMarwat #releasShaheensuhbai @teamipians
@MariamWaraich
Mariam Warraich 💝✌🏻
10 months
علی محمد خان آن فائر 🔥🔥🔥🔥
Tweet media one
2
71
196
1
6
10
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
الحمدللہ ان 20/30 کے پوسٹ مارٹم کے لیے کافی ہیں ✌️😜 #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام @teamipians
1
9
11
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@ReadinWakil مجھے نہیں پتہ اس کے پیچھے اس بندے کا کیا مقصد تھا یا کیا ہے آ پ لوگوں کو یہ حق کس نے دیا ہے ٹرول کرنے کا غالباً آ پ لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے بارے میں نہیں پڑھا ہوگا انھوں نے بھی زیادہ تر شادیاں بیواؤں سے کیں چھوڑ دیں پلیز 🙏 زندگی میں پہلے کم مسئلے ہیں
3
0
12
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
مرشد کی زبانی کہ .!! 👇🏻👇🏻👇🏻 موت تو اب کسی ایک کی ہو گی لازم ہو گی میری یا پھر اس بنائے ہوئے گندے نظام کی فيصلہ تمہیں کرناہے مجھے ہے یا اس نظام کو دفن کرنا ہے دونوں صورتوں میں ہونا وہی کے تم کو اب اس نظام سے جانا ہو گا اور آئین کے تابے آنا ہو گا #ناحق_قید_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
22
10
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
شکر ادا کریں اس رب العالمین کا جس نے ہمیں قائد ملت کے ب��د عمران خان صاحب کی صورت میں ایک بار پھر نایاب لیڈر عطا کیا جس نے میری نوجوان نسل میں بہادری جرات اور آ نکھ میں آ نکھ ڈال کر بات کرنے کا شعور پیدا کیا شکریہ خان صاحب #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے @TeamiPians
@ImranRiazKhan
Imran Khan
9 months
سیاسی شعور
364
8K
24K
1
9
11
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
اور عمران خان صاحب نے یہ ثابت بھی کیا ہے #قید_بیٹھا_ازاد_شخص @teamipians
@ImranRiazKn
Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼
10 months
اللہ کے سوا مجھے کسی کا ڈر نہیں ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان لائک اور ریٹویٹ کرتے جاؤ۔
Tweet media one
23
382
1K
1
11
12
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
کامیابیوں پے مٹھائیاں مانگنے والے مرشد تكليفوں میں غائب ہو جاتے ہیں #ناحق_قید_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
17
12
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
مرشد کہتے ہیں نہ عزت اور ذلت اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے اصل میں غلطی ان کی نہیں ہے یہ بات ان کو بھی نہیں پتہ ابھی تک کہ ان لوگوں نے پنگا غلط بندے سے لے لیا ہے #قوم_کا_یقین_عمران_خان
@Khalif71398225
Khalif (𝐁𝐚𝐫𝐚𝐲 𝐁𝐡𝐚𝐲𝐚)ₖ ʷᵃ🅡🅡ⁱᵒʳˢ♛
1 year
" چلیں ڈفرز کو پھر ننگا کریں " سات لاکھ ہیجڑوں اور ڈفرز کی فوج کے پاس اگر اتنے ہی دماغ ہیں تو پھر ان کے ٹینکوں کو زنگ لگے رہنا اور پیٹرول نہ ہونا ہی بہتر ھے ... یہ نیا ڈرامہ کرتے ہیں اور مرشد کے مجاہدین 1971 کی یاد دلاتے ہوۓ انکی پتلونیں اتار دیتے ہیں .. کل ڈان نیوز کا ڈرامہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
400
3K
6K
1
5
11
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@BloggerShahid @FarhanKVirk 8) عمران خان نے شعور دیا کہ پاکستان میں دو پارٹیاں ہمیشہ باریاں کے کر بے وقوف بنا کر اپنا فائدہ کرتے تھے ۔ 9) عمران خان نے شعور دیا کہ جو قوم غلامی تسلیم کرتی ہے اس کی کوئ حیثیت نہیں رہتی ۔ عمران خان نے شعور دیا جہاں انصاف نہیں ہوتا اس ملک کی اخلاقیات تباہ کو جاتی ہے ۔
0
3
11
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
نواز شریف سے بڑا بھی کوئی ڈاکو ہے دل نہیں مانتا #عمران_خان_تو_آئے_گا #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام @teamipians
2
10
10
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
پوری قوم منتظر خان صاحب آ پ کی #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان @teamipians
Tweet media one
0
23
12
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
أحباب .!! عزت و ذلت الله تعالی کے اختيار میں ہے ليكن اسے اپنے مقدر میں لکھتا انسان خود ہے #ناحق_قید_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
16
12
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
ماشاءاللہ کوشش جاری رکھیں اس امید کے ساتھ کہ کامیابی ہماری ہوگی انشاللہ #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے @TeamiPians
@PTIOfficialMTN
PTI Multan
9 months
این اے 153 ملتان سے ہمارے امیدوار ڈاکٹر ریاض حسین لانگ (انتخابی نشان ریکٹ) کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری #ملتان_کپتان_کا #ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے
2
128
356
1
7
10
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
ہم تو دشمن کو بھی پاکیزہ سزا دیتے ہیں ہاتھ اٹھاتے نہیں نظروں سے گرا دیتے ہیں
Tweet media one
0
2
9
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
پہنچتے ہیں موسم کی طرح لہجے بھی جب سرد أحداف کرتے ہیں پھر وہ ظاہر عاطف خود میں چُھپے اصل اوصاف عاطف قیوم #ناحق_قید_عمران_خان @teamipians
Tweet media one
0
6
11
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
وہی آرزو وہی جستجو کہاں ملے گا مجھ کو تُو جو تھا میرے بس روح بروح وہ تیری چاہتوں کا کمال تھا عاطف قیوم @Atifq1861 @TeamiPians
2
4
7
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
ماشاءاللہ #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان @teamipians #LUMS
@Ayaz_Rehman_AR7
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
مرشد کا دیدار 😍❤😥 #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان @TeamiPians #LUMS
Tweet media one
3
47
67
0
9
11
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
کل لمز میں بچوں نے بتا دیا آ ئین پہ لگے داغ اچھے نہیں ہوتے #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان @teamipians
1
5
8
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@ChaudriIrfan1 @ImranARaja1 @duaaadnan پوری قوم کی دعائیں عمران بھائی کے ساتھ ہیں وہ جہاں کہیں بھی ہوں ساتھ خیریت کے ہوں اور اللّٰہ پاک کی امان میں ہوں آمین ❤️ میری دعا ہے اللّٰہ تعالٰی سے وہ غائب سے مدد فرمائے عمران بھائی کی اور ان کے دشمنوں کو نیست و نابود کر دے آ مین
0
0
9
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
duaaadna ❤️
4
1
10
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
أحباب .!! محبت جاننے کے لیے آنکھوں کی نمی اور شدتٍ احساس غم درکار ہوتا ہے🥲 عاطف قيوم #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام @teamipians
0
6
9
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
اگر پی ٹی آئی آ فیشل ٹیم اب بھی چاہے تو بہت کچھہ کر سکتی ہے اگر یہ لوگ پارٹی سے مخلص ہیں تو۔۔۔۔۔
@MaidahMuhammad
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
1 year
مائنس عمران خان نا منضور Credits @esmaa4048 @FrankfurtPK پی ٹی آئی آفیشل کی طرف سے پاکستان میں احتجاج یا مارچ کی کال کیوں نہیں دی گئی؟ @PTIofficial چلو، اگر کوئی دلیل دے کہ اس سے اچھے سے زیادہ فائدہ یا نقصان ہوسکتا ہے.. میں اسے قبول کرنے کو تیار ہوں... لیکن اس کے بعد...
27
82
175
0
3
11
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
مجھے یہاں ایک سسٹر کی تحریر ملی جس بتایا جارہا ہے پنجابیو ڈوب مرو مہمان کی حفاظت نہیں کر سے پنجابی اتنے برے نہیں ہیں کیا ہوا جو وقت تھوڑا کٹھن ہے مل کر رہیں متحد رہیں انشاء اللہ اچھا وقت دور نہیں #releasSherAfzlMarwat @teamipians
3
7
9
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
اب فیصلہ آپ نے خود کرنا ہے غلامی یا آ زادی؟؟؟ #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان @teamipians
Tweet media one
0
20
9
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
میری بھی لے لیجئے گا 🥰 @teamipians
1
6
7
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
ہم نہ سندھی ،بلوچی، پنجابی نہ پٹھان ہم ہیں پاکستان قومیت کے ساتھ کھلواڑ بند کریں #releasSherAfzalMarwat @teamipians
1
4
9
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
یہ بندہ ڈفر ہے سچ میں اسکو کوئی بتائے جناب عمران خان صاحب پولٹیکل کئیریر شروع ہونے سے پہلے سے مقبول ترین شخصیت ہیں 92کا ورلڈکپ یاد ہےاور شوکت خانم ہسپتال کاتو پتہ ہی ہوگا آ پ کو ہاں یاد آیا نمل یونیورسٹی 🤦🤦 آپ کو مینٹل آئسلم۔کیضرورت ہے انکل #قید_میں_بیٹھا_ازاد_شخص
Tweet media one
0
9
8
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
أحباب.!! اسرائیل کے پاس خفيہ ایجنسی موساد ہے جبکہ ہمارے پاس خفيہ ایجنسی فساد ہے فساد .!! 👇🏻👇🏻👇🏻 یہ ایسے مسلمان ہیں کہ نیکی کرنے کی بجائے فساد وہ بھی بل جبر پھیلاتے ہیں اللہ پاک ہم سبکو اٍن کے شر سے محفوظ فرمائے امین الٰہی اللھم ثم امين 🤲 🌺 #ناحق_قید_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
7
7
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
Ma sha Allah @TeamiPians #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
@KaliwalYam
Faisal Khan
9 months
خان نے کہا تھا پنجاب خود اٹھے گا اور الحمداللہ آج لاہور نے خوف کے بت توڑ دئے ❤✌
30
3K
9K
0
9
9
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
dubai 7d جلی کو آگ کہتے ہیں بجھی کو راکھ کہتے ہیں جو چیز پٹواریوں کے پاس نہیں اسے دماغ کہتے ہیں 😂 #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان @teamipians
Tweet media one
2
6
7
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
شام ہی سے بُجھا سا رہتا ہے 😢 كہ دل ہوا ہے چراغ مُفلس كا 😢 #ناحق_قید_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
14
9
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
ميرى مدد کی پُکار فقط اللہ کے سوا اور کسی سے نہیں ہے کیونکہ وہی میرا اور آپ سب کا مددگار ہے☝️☝️ #ناحق_قید_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
13
9
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
لیں جی جس ںے جنت کی ٹکٹ لینا ہو وہ لاہور ضرور پہنچے 🙏🏻 استغفرُاللہ کہاں سے ملتے ہیں ایسے نمونے 😭 #stopjusticeintokhan @teamipains
Tweet media one
3
5
7
@DuaAdnan786
Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
@ReadinWakil چیف جسٹس صاحب سے بولیں آ پ کے لیے کچھہ بھی ممکن نہیں ہے بوٹ پالش کے علاوہ بے شرم ہونے کے ساتھ بے حس بھی ہیں
1
1
9