The Drop News
@DropNewspk
Followers
39
Following
0
Statuses
2K
The Drop News Official Account
times square new york, NY, USA
Joined December 2024
ٹریفک میں آسانی کے لیے تجاوزات کا خاتمہ ناگزیر ہے،عام آدمی کو بے روزگار بھی نہیں کریں گے،کسی غریب سے روزگار نہیں چھیننا چاہتے۔ بے روزگار افرادکے لیے متبادل انتظام ضروری ہے،متاثرہ افراد کے لیے متبادل جگہ فراہم کی جائے گی،روزگار کیلئےانتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ @pmln_org
0
0
0
پی ٹی آئی کا سب سے بڑا مدعا یہی ہے سویلینز پر فوجی ٹرائل نہیں چل سکتا اور ان کے کہنے پر ہی کیس چل رہا ہے اور خود غائب ہو گئے آج، جج صاحب نے کہا لگتا ہے آپ لوگ چاہتے ہیں جو لوگ جیلوں میں سڑ رہے ہیں وہ سڑتے رہیں۔ مرتضی سولنگی @murtazasolangi
0
0
0
کروڑوں روپے کی انوسٹمنٹ ہوئی ہے آج کے وکیلوں کے ناکام احتجاج کے لیے، کروڑوں روپے بانٹے گئے ہیں پورے پاکستان کے اندر، لیکن اللہ کی ذات بڑی ہے ناکام ترین احتجاج ہوا ہے۔ فیاض الحسن چوہان @Fayazchohanpk
0
0
0
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے آئی ایم ایف کے تکنیکی مشن کو ویزے منسوخ کر کے واپس بھیجنے کا مطالبہ کردیا ہے۔۔۔ #RazaRubani
0
0
0
8 فروری سے پہلے تمام ٹی وی چینلز کو فرمان جاری ہو جاتا ہے فرمان میں کہا گیا خبردار کسی نے کوئی ریلی یا احتجاج دکھایا، صرف دو لوگوں کی صوابی جلسے میں تقریریں دکھانے کی اجازت دی گئی تھی ایک علی امین گنڈا پور اور ایک بیرسٹر گوہر کی۔ امیرعباس @ameerabbas84
0
0
0
اللہ تعالیٰ نے بہت تیزی سے گڑھے میں گرتے گرتے قوم کو بچالیا، مہنگائی میں کمی سے عوام نے سکھ کا سانس لیا، مریم نواز پنجاب کا فخر ہیں۔ میاں نوازشریف @pmln_org
0
0
0
عمران خان نے کہا میں اپنے کا کیسز کا سامنا انہی ججز کے سامنے کروں گا، میں نے آرمی چیف کو خط ڈیل کے لیے نہیں لکھا تھا بلکہ سمجھانے کی کوشش کی ہے اگلے ہفتہ ایک اور خط لکھوں گا۔ علیمہ خان @Aleema_KhanPK
0
0
0
اگر مسلم لیگ ن قاضی فائز عیسیٰ کو چیف الیکشن کمشنر کے لیے نامزد کرتی ہے تو اس میں کوئی برائی نہیں، قاضی فائز عیسیٰ بہت اعلیٰ چیف جسٹس تھے، انہوں نے قانون کے لیے بہت بڑی بڑی قربانیاں دی۔ سینیٹر افنان اللہ خان @afnanullahkh
0
0
0
وکلا کا احتجاج پر امن ہے، حکومت کی اگر اخلاقی حیثیت کمزور نہ ہوتی تو وہ ایسے اقدامات نہ کرتی، ہر احتجاج میں حکومت کنٹینر لگا کر پورا شہر بند کر دیتی ہے۔ مصطفی نواز کھوکھر @mustafa_nawazk
0
0
0
سب کو پتہ ہے کہ الیکشن کے اصل نتائج کیا ہیں، معاملہ اس لئے نہیں سنبھل رہا کیونکہ جیتی ہوئی پارٹی کو فارم74پر ہرادیا گیا،لوگوں نے تو سسٹم کا مقابلہ کرنے کیلئے ووٹ دیا تھا،حسینہ واجد نے بھی جعلی الیکشن جیتا تھا اب وہ کہاں ہے۔ مشاہد حسین سید @Mushahid
0
0
0
شہباز شریف بہت محنت کر رہے ہیں، اللہ کرے ہم ایک بار پھر ٹیک آف کرسکیں میاں نواز شریف #NawazSharif #ShehbazSharif
0
0
0
ایک شیطان نما جج قاضی فائز عیسیٰ تھا جس نے تریسٹھ اے کا مقدمہ لگا کر اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ اور ان کے ساتھ ملی سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر فلور کراسنگ اور ہارس ٹریڈنگ کرائی۔ حامد خان #HamidKhan
0
0
0
یوم سیاہ مکمل طور پر ناکام رہا ہے، یوم سیاہ نے تحریک انصاف کی سیاست کو بہت نقصان پہنچایا ہے، کسی شہر میں پانچ سو یا دو سو لوگ نہیں نکلے،چند لوگ موٹر سائیکلوں پر نکل کر ویڈیو بنا کر گھروں میں گھس جاتے تھے۔ مزمل سہروردی @M_Suharwardy #PTI
0
0
0