Sialkot Police Profile Banner
Sialkot Police Profile
Sialkot Police

@DpoSialkot

Followers
7,353
Following
102
Media
3,887
Statuses
4,644

This is official Twitter account of Sialkot Police.

Sialkot, Pakistan
Joined August 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
Journalist/Anchor Mr.Imran Riaz Khan has been safely recovered. He is now with his family. صحافی/اینکر عمران ریاض خان صاحب بازیاب ہو چکے ہیں۔ وہ اپنے گھر پہنچ چکے ہیں @OfficialDPRPP @rpogujranwala @PunjabPoliceCPO @GovtofPunjabPK @GovtofPakistan
3K
642
4K
@DpoSialkot
Sialkot Police
10 months
4K
485
1K
@DpoSialkot
Sialkot Police
4 years
Mask, Mask & Mask.
Tweet media one
33
47
945
@DpoSialkot
Sialkot Police
4 years
لاک ڈاؤن کی وجہ سے خون کے عطیات نہ ملنے کی وجہ سے سیالکوٹ میں تھیلیسمیا کے سینکڑوں مریض بچوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات کے پیش نظر سیالکوٹ پولیس نے تھیلیسمیا کے مریضوں کی مدد کا عزم کیا اور پولیس لائنز میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگا کر سیالکوٹ پولیس کے سینکڑوں جوانوں نے خون عطیہ کیا.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
23
64
423
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے گزشتہ روز سول ہسپتال ڈسکہ سے اغواء ہونے والا 1 دن کا بچہ 1 دن میں بحفاظت بازیاب، غم سے نڈھال والدین خوشی سے نہال، مٹھائیاں تقسیمِ پولیس کو دعائیں @OfficialDPRPP @rpogujranwala #Sialkot #SialkotPolice #DPOSialkot #rpogujranwala #PunjabPolice
Tweet media one
45
47
358
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران نے آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کے احکامات کی روشنی میں سیالکوٹ میں پہلی بار خاتون سب ا نسپکٹررضیہ صابرکو ایس ایچ او تھانہ کوتوالی تعینات کر دیا۔ سٹی سرکل میں خواتین کا کو ئی بھی کیس ہو تو خواتین تھانہ کوتوالی میں لیڈی آفیسر سے رجوع کر سکتی ہیں
Tweet media one
12
13
186
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کا شہریوں کے نام اہم پیغام @realshoaibmalik @OfficialDPRPP @MFKpsp @rpogujranwala @RealMAbbas226 #shoaibmalik #kiteflying #Sialkot #SialkotPolice
2
22
160
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی اوسید ذیشان رضا کی شہید کانسٹیبل تاج الٰہی کی بیٹی کی شادی میں شرکت. بارات کا استقبال کیا شادی کے اخراجات وانتظامات میں فیملی کی معاونت کی شہید کی بیٹی کے سر پر دست شفقت رکھا اور تحائف پیش کیے شہداء ہمارا فخر ہیں ان کی فیملیز کو تنہا نہیں چھوڑا جاسکتا @OfficialDPRPP
10
27
157
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
شہید کانسٹیبل انضمام الحق کی نماز جنازہ پولیس لائنز سیالکوٹ میں ادا کر دی گئی. ڈی پی او محمد حسن اقبال ، ڈپٹی کمشنر عدنان محمود، اعلیٰ فوجی و پولیس افسران ، وکلاء اور سول سوسائٹی کی کثیر تعداد میں شرکت.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
21
135
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی اومحمدفیصل کامران کی ہدایت پرمسجد پولیس لائنز میں سیرت النبیﷺ کے موضع پرپروگرام پولیس کے افسران وجوانوں کی شرکت. نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ پر عمل کر نے میں دنیاوآخرت میں کامیابی ہے. ڈی پی او @OfficialDPRPP @rpogujranwala @MFKpsp
Tweet media one
Tweet media two
16
22
128
@DpoSialkot
Sialkot Police
11 months
*یہ تصا ویر نہیں اک مکمل داستان ہے.* کمسن عیشا کاوالد نشہ کی دلدل میں دھنس کر زندگی سے بیزار اور گھروالوں کیلیے بیکار ہو چکا تھا سیالکوٹ پولیس نے دیگر 11 افراد کے ساتھ عیشا کے والد محمد شاہد کو ڈیڑھ ماہ علاج کے بعد نشے کی دلدل سے نکال کر زندگی کی طرف لوٹا دیا جس پر عیشا اپنے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
23
6
136
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہ تھے سیالکوٹ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت تھانہ کینٹ کی حدود میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے وطن عزیز پر قربان ہو گیا۔ اللہ عزوجل بلندی درجات عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین @OfficialDPRPP
Tweet media one
18
14
126
@DpoSialkot
Sialkot Police
4 years
Tweet media one
2
9
129
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر محمد عباس نے انگلینڈ میں بیٹھے پنجاب پولیس ایپ کے ذریعے کریکٹر سرٹفیکیٹ حاصل کرلیا. اوور سیز اور دیگر پاکستانیوں کو پولیس ایپ انسٹال کرنے کی تجویز @OfficialDPRPP @rpogujranwala @PunjabPoliceCPO @RealMAbbas226 #PunjabPolice #PoliceApp
6
10
118
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
: پیزہ ڈلیوری بوائے کا زبردستی استرے سے سرمونڈھنے، تشدد کرنے اور ویڈیو وائرل کرنے والے دونوں مرکزی ملزمان پولیس کے شکنجے میں.قانون کے مطابق عدالت سے سزا دلوائی جائے گی. ڈی پی او @OfficialDPRPP #Sialkot #crimefighers #SialkotPolice
Tweet media one
8
14
114
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
سیالکوٹ پولیس میں کانسٹيبلان اور لیڈی کانسٹيبلان کی بھرتی کے مراحل کے تسلسل میں 507 امیدواران جنہوں نے دوڑ ٹیسٹ پاس کیا تھا کا جناح اسلامیہ کالج سیالکوٹ میں تحریری امتحان لیا گیا. جس کی نگرانی ڈی آئی جی احسن یونس اور ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران نے خود کی. بھرتی شفافیت اور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
17
5
112
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
سیالکوٹ پولیس کا ایکشن کالج میں طلباء کو حراساں کرنے والا پروفیسر گرفتار مقدمہ درج سیالکوٹ کے معروف گورنمنٹ کالج کے شعبہ اردو کے سربراہ پروفیسر ناصر اکبر کے خلاف کالج میں طلباء کو جنسی طور پر حراساں کرنے کے الزامات شواہد کے ساتھ موصول ہوئے تھے تھانہ رنگپورہ پولیس نے
Tweet media one
11
16
99
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
پنجاب پولیس کے ایک اور شیر جوان نے فرض کی راہ میں جان قربان کر دی سیالکوٹ سی آئی پولیس کے اے ایس آئی شہزاد احمد چیمہ علی الصبح تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ میں بہادری و جوانمردی سے ملزمان اشتہاریوں کا مقابلہ کرتے ہوئے فائرنگ کی زد میں آکر جام شہادت نوش کر گئے. شہید اے ایس آئی شہزاد
Tweet media one
13
17
107
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ایس ایس پی محمد فیصل نے بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا, پولیس کے چاق و چوبند دستے نے ڈی پی او کو سلامی دی، ڈی پی او نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء پولیس کی بلندی درجات کے لیے دعا کی بعد ازاں برانچ انچارجز سے تعارفی میٹنگ کی.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
27
13
105
@DpoSialkot
Sialkot Police
4 years
Ring of Fire - Sukkar, Sind. #SolarEclipse2020
Tweet media one
2
15
98
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
کھلی کچہری کے ثمرات، فراڈ متاثرہ اوورسیز پاکستانی کے 1 کروڑ دس لاکھ روپے واپس مل گئے. شہری شکریہ ادا کرنے پہنچ گیا. @OfficialDPRPP @MFKpsp @rpogujranwala @PunjabPoliceCPO #Sialkot #SialkotPolice #OverseasPakistani #khullikatchery #PublicServiceDelivery
11
17
95
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
پولیس ٹریننگ کالج لاہور میں محکمانہ پروبیشنر کورس کرنے والے ٹریفک پولیس سیالکوٹ کے جونئیر ٹریفک وارڈن احسان اللہ نے لاء کے 8 مضامین میں پہلی پوزیشن اور تمام کورس میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کی۔ جس پر افسران بالا کی طرف سے 02 عدد کلاس ون سرٹیفیکیٹ 07 عدد کلاس ٹو سرٹیفیکیٹ اور
Tweet media one
7
3
101
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
تھانہ کینٹ پولیس نے شہری کو پٹرول چھڑک کر آگ لگانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا. حماد نے معمولی تلح کلامی پر عامر��رپٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی متشدد اور ظالمانہ ذہنیت کے لوگوں کی مہذب معاشرے میں کوئی جگہ نہیں عدالت سے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ڈی پی او @OfficialDPRPP #Sialkot
Tweet media one
1
14
88
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
اوورسیز پاکستانی کا مسئلہ چند گھنٹوں میں حل شکریہ ادا کرنے پاکستان پہنچ گیا. @OfficialDPRPP @MFKpsp @rpogujranwala #khullikatchery #PublicServiceDelivery #SialkotPolice #PunjabPolice #OverseasPakistani
12
15
92
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
سیالکوٹ میں گذشتہ روز پیش آنے والے افسوسناک واقعہ میں پولیس نے ملزم ذیشان عرف اسماعیل کو مشتعل افراد سے نکال کر اپنی تحویل میں لے لیا ۔ ملزم پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔ @OfficialDPRPP
Tweet media one
11
15
91
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ملزم احمد شہزاد نے پولیس ہیلپ لائن پکار 15 پرکال کر کے سمبڑیال موڑ پربم دھماکہ سے متعلق جھوٹی اطلاع دی تھی تھانہ سمبڑیال پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے @OfficialDPRPP @MFKpsp @rpogujranwala @PSCAsafecities #pucar15 #Sialkot #policehelp
Tweet media one
15
10
76
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
سیالکوٹ پولیس کی بروقت کاروائی دہرے قتل کا ملزم سفاک قاتل چند گھنٹوں میں گرفتار ملزم آفتاب نے گزشہ شب چھریوں کے وار کرکے سلیمان اور انمول کو بیدردی کو قتل کر دیا تھا پورے خاندان کو قتل کرنا چاہتا تھا پولیس نے گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے @OfficialDPRPP #Sialkot
4
8
72
@DpoSialkot
Sialkot Police
4 years
سیالکوٹ میں انتہائی شدید بارش اور طوفان ہے۔ ہم آپ کی خیریت کے لیے دعا گو ہیں۔ کسی بھی ہنگامی حالت میں پولیس کی مدد حاصل کرنے کے لیے آپ 15 پر کال کر سکتے ہیں۔
5
8
80
@DpoSialkot
Sialkot Police
4 years
پسرور میں دو روز قبل قتل ہونے والے داؤد بٹ کے بیٹے غنی ٹائیگر کا پیغام سیالکوٹ پولیس دکھ کی اس گھڑی میں مظلوموں کے ساتھ ہے۔ اس قتل میں ملوث تین ملزمان پولیس کی تحویل میں ہیں اور انشاا للہ تفتیش میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ @AliArmanKhan69 @Hammad6223
11
9
79
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
تھانہ صدر سیالکوٹ پولیس نے شہریوں کی شکایت پر جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث قحبہ خانوں پرچھاپے مارکر خواتین سمیت 17 افراد کو گرفتار کر لیاہے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ @OfficialDPRPP @rpogujranwala
Tweet media one
Tweet media two
24
5
78
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
انٹی وومن ہراسمنٹ سیل سیالکوٹ کی رواں ماہ کارکردگی، خواتین تشدد کیسز میں 56 افراد پابند سلاسل. @OfficialDPRPP @MFKpsp @rpogujranwala #Sialkot #stopviolence #womensafety #antiwomenharassment @PunjabPoliceCPO
7
13
69
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
شہید محمد قسیم کی تیسری برسی کے موقع پر ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران کی شہید کے گھر آمد شہید کی فیملی سے ملاقات کی بچوں کے سر پر دستِ شفقت رکھا ۔ ہمارے شہداء ہمارا فخر ہیں پنجاب پولیس ہر موقعہ پر شہداء فیملیز کے ساتھ کھڑی ہے۔ @officialDPRPP @rpogujranwala @MFKpsp
Tweet media one
Tweet media two
2
12
69
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
یوٹیوبرکے اغواء میں ملوث مشہور ٹک ٹاکر ندیم عرف نانی سمیت 4ملزمان گرفتار مغوی بازیاب. احمدعلی نے امجد نانی کی مضحکہ خیز ویڈیواپ لوڈ کی تھی رنجش پرندیم نے احمد کو اغواء کر لیا.پولیس نے ندیم عرف نانی کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے مغوی احمد کو بحفاظت بازیاب کر لیا ہے @OfficialDPRPP
Tweet media one
3
10
71
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
تھانہ اگوکی کے علاقہ میں شہری سے واردات کرنے والا ڈاکو خطرناک پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار، چھینا گیا مال مسروقہ واپس ملنے پر شہری کے تاثرات @OfficialDPRPP @MFKpsp @rpogujranwala @PunjabPoliceCPO #Sialkot #SialkotPolice #policeencounter #GangBusted #crimefighters
11
16
68
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی اومحمد فیصل کامران دوران ڈیوٹی دل کادورہ پڑنے والے کانسٹیبل ابن الحسن کی عیادت کے لیے گوجرانوالہ پہنچ گئے جوان کی خیریت دریافت کی سئنئیر ڈاکٹرز کومریض کوبہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ فورس کےجوان قیمتی اثاثہ ہیں مشکل وقت میں انہیں تنہا نہیں چھوڑ سکتے ڈی پی او
Tweet media one
13
10
68
@DpoSialkot
Sialkot Police
4 years
سیالکوٹ پولیس دکھ کی اس گھڑی میں مظلوموں کے ساتھ ہے۔ اس قتل میں ملوث تین ملزمان پولیس کی تحویل میں ہیں اور انشاا للہ تفتیش میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔
@AliArmanKhan10
Arman.
4 years
Pakistani tiktoker and rapper ghani tiger’s father dawood butt killed brutally by Talha butt, ghulam nabi and whole ATI tanzeem. RT this and use #JusticeForDawoodButt , We will help him to get justice. May his soul rest in peace.
202
2K
3K
10
12
65
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
جمعہ کے روز شہر کے مصروف ترین کاروباری مرکز سیٹھی پلازہ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی قریب مسجد ڈیوٹی پر موجود کانسٹیبل اویس نے فی الفور مسجد سے فائر ایکسٹنگوشر لے کر آگ بجھا دی. کانسٹیبل اویس نے اپنی حاضر دماغی اور بروقت کارروائی کی وجہ سے شہر کو بڑے جانی و
8
11
70
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
تھانہ موترہ کے علاقہ آلو مہار میں شہری پر سر عام جوتوں سے تشدد کا معاملہ. بذریعہ سوشل میڈیا تھانہ موترہ کے علاقہ گاؤں آلو مہار میں شہری کو باندھ کر جوتوں سے تشدد کرنے کی ویڈیو سامنے آئی تھی. ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کے
Tweet media one
8
4
63
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
تھانہ موترہ پولیس نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں مساج سینٹر کی آڑ میں چلنے والے قبحہ حانہ پر ریڈ کر کے فحش حرکات کرتے ہوئے چار مرد اور آٹھ خواتین کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے. @OfficialDPRPP @rpogujranwala #Sialkot #SialkotPolice #crimefighters
Tweet media one
7
6
62
@DpoSialkot
Sialkot Police
4 years
سیالکوٹ پولیس شہریوں کو کرونا وائرس سے بچانے کے لیے بھرپورعزم کے ساتھ کوشاں ہے ابتک ہمارے تیس سے زائد آفیسر کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے جو کرونا کو شکست دیکر دوبارہ ڈیوٹی پر موجود ہیں شہری اپنی اور اپنے خاندان کی زندگی کی حفاظت کے پیش نظر تمام احتیاطی تدابیر ملحوظِ خاطر رکھیں
15
4
63
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
چہلم امام حسین کے موقع پرشہر میں امن وامان برقرار رکھنے کیلیے پولیس کے 1232 افسران وجوان فرائض سرانجام دے رہے ہیں سی سی ٹی وی کیمرازسے جلوس کی نگرانی کی جارہی ہے ڈی پی اومحمد فیصل کامران افسران و جوانوں کی رہنمائی وحوصلہ افزائی کے لیے فیلڈ میں موجود ہیں @OfficialDPRPP #chehlum
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
9
59
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
چک سروانی کی رہائشی خاتون نے 15 پر کال کر کے بتایا کہ اس کا خاوند بیماری کی وجہ سے مزدوری کرنے سے قاصر ہے گھر میں کھانے کو کچھ نہیں ، بچے بھوکے ہیں. ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کے نوٹس لینے پر ایس ایچ او کوٹلی لوہاراں مہینے بھر کا راشن لے کر خاتون کے گھر پہنچ گئے.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
7
63
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے ڈی پی او دفتر لان میں روزانہ کھلی کچہری کا آغاز کردیا. کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کی درخواستوں پر متعلقہ افسران کو شکایات کامیرٹ پر ازالہ کرکے رپورٹ بھجوانے کی ہدایت کی. دفتر کے لان میں کھلی کچہری منعقد کرنے کا مقصد شہریوں کی بغیر
Tweet media one
5
4
56
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
سٹی ڈسکہ پولیس کا 15 کال پر بروقت ریسپانس خودکشی کیلیے نہر میں چھلانگ لگانے والی 35 سالہ شبینہ کو زندہ باہرنکال لیا شوہر بیروزگار ہے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کی کوشش کی ایس ایچ او سٹی ڈسکہ عمران سلطان نے خاتون کی مالی امداد کی شوہر کو مناسب روزگار دلانے کاوعدہ کیا
9
13
62
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب جناب احسن یونس صاحب نے ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پولیس لائنز سیالکوٹ میں جاری بھرتی کانسٹیبلان کے لیے آنے والے امیدواران کی جسمانی پیمائش کے عمل کا جائزہ لیا ۔ بھرتی کے تمام مراحل میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جائے گا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
9
12
59
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
5 افراد کے قتل میں مطلوب 2 خطرناک اشتہاری ملزمان بذریعہ ریڈ وارنٹ انٹر پول کی مدد سے بیرون ملک سے گرفتار. انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کی ہدایات کے مطابق سیالکوٹ پولیس ملزمان اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے بھرپور عزم کے ساتھ کوشاں ہے. @OfficialDPRPP @rpogujranwala @zeeshanreza1
2
7
59
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
تھانہ کینٹ کے علاقہ بھاگو بھٹے میں پولیس مقابلہ کانسٹیبل انضمام الحق کی شہادت میں ملوث خطرناک ملزم ہلاک پولیس ٹیم نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیا تو ملزم نے ساتھی کے ہمراہ پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی جوابی فائرنگ سے ملزم ہلاک. @OfficialDPRPP @rpogujranwala @PunjabPoliceCPO
Tweet media one
Tweet media two
11
10
59
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ملزم منصور ناصر ایک سال قبل ڈھلے والی میں لین دین کے تنازع پر شہری محمد سلیم کو بذریعہ فائرنگ قتل کے بیرون ملک فرار ہوگیا تھا. سیالکوٹ پولیس نے بذریعہ ریڈ وارنٹ انٹر پول کی مدد سے ملزم کو بیرون ملک مسقط سے ڈی پورٹ کرواکے گرفتار کر لیا ہے @OfficialDPRPP @rpogujranwala @MFKpsp
Tweet media one
10
8
57
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
رات 2 بجے لاہور سے سیالکوٹ ائرپورٹ آتے ہوئے فیملی کی گاڑی خراب ایس ایچ او صدر ڈسکہ کی مصیبت زدہ فیملی کی بروقت مدد پر شہری کے تاثرات @OfficialDPRPP @rpogujranwala @PunjabPoliceCPO #PunjabPolice #atyourservice #help
6
8
59
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی او سیالکوٹ سید ذیشان رضا پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے والے سیالکوٹ پولیس کے غازیان الیاس اور مجازب کی تیمارداری کے لیے ان کے گاؤں بلو چک اور کوٹ دینہ پہنچ گئے. جوانوں سے خیریت دریافت کی پھل اور تحائف پیش کیے.
Tweet media one
9
2
57
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
@cjap_official @nchrofficial تھانہ موترہ پولیس نے شہری پر تشدد کرنے والے ملزم محمد اسماعیل کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ہے دوران تفتیش قانون و انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے گا
Tweet media one
9
14
55
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کی زیرقیادت سیالکوٹ پولیس لائن میں منعقدہ تقریب میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران چھینا گیا 6 کروڑ 18 لاکھ 80 ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ جس میں نقدی 1 کروڑ 45 لاکھ، 09 عدد کاریں، 109 موٹر سائیکلیں، 18 بھینسیں، 02 ٹریکٹر، 02 کوسٹر، 02 کیری ڈبے،
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
6
56
@DpoSialkot
Sialkot Police
11 months
سول سروسز آف پاکستان کے 46 ویں کامن سے تعلق رکھنے والے آفیسر ایس پی جواد اسحاق نے پولیس سروسز کا ہی انتخاب کیوں کیا؟ جانیے انہیں کی زبانی @OfficialDPRPP @rpogujranwala @PunjabPoliceCPO @MartyrsofPolice #CSS #CivilService
18
3
53
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران نے دوران ڈیوٹی فائرنگ سے زخمی ہونے والے اہلکار کی عیادت کی،ڈرائیور کانسٹیبل کی صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور بہترین ٹریٹمنٹ کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں، گزشتہ رات تھانہ سول لائن کے علاقہ میں امن و امان کی فضا کو برقرار
Tweet media one
Tweet media two
3
1
55
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران کی دوران سروس وفات پا جانے والے اے ایس آئی غلام فاروق کے اہل خانہ سے ملاقات۔ ڈی پی او سیالکوٹ نے اہل خانہ کو محکمہ پولیس کی طرف سے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ @OfficialDPRPP @MFKpsp @rpogujranwala
Tweet media one
4
2
54
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی اومحمد فیصل کامران کی کانفرنس روم پولیس لائنزمیں کرائم میٹنگ ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوزکی شرکت. تھانہ جات کی انفرادی کارکردگی کا جائزہ لیا. اپنے علاقوں میں جرائم پرقابو پانے، ملزمان اشتہاریوں کو گرفتارکرنے،منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کو تیز کرنے کے احکامات جاری کئے.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
2
49
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
Tweet media one
1
2
53
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
سیالکوٹ مظاہرین کے پتھراؤ سے پولیس کے 5 جوان زخمی ڈی پی او حسن اقبال ڈپٹی کمشنر عدنان محمود کے ہمراہ ہسپتال پہنچ گے زخمی جوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی شہر کا امن برقرار رکھنے کے لیے سیالکوٹ پولیس کا ہر جوان بھرپور عزم کے ساتھ کھڑا ہے.
Tweet media one
5
9
45
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب عامر ذوالفقار خان کی خصوصی ہدایات پر ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران کا پولیس جوانوں سے ملاقات کا سلسلہ جاری۔ آفس میں 15 جوانوں سے دوستانہ ماحول میں ملاقات کی۔ ان سے محکمانہ مسائل دریافت کرکے فوری حل کرنے کے احکامات دئیے جبکہ پرسنل مسائل اور ان کی
Tweet media one
Tweet media two
5
3
50
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی او محمد فیصل کامران بیماری میں مبتلا اے ایس آئی فرہاد علی اورہیڈکانسٹیبل ذوالفقار علی کی عیادت کیلیے پہنچ گئے ۔ پولیس ویلفئیر فنڈز سے مالی امداد فراہم کی اور علاج معالجہ میں ہرقسم کی معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی فورس کی ویلفئیر اولین ترجیح ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
7
48
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران نے ڈی پی او دفتر میں مسلسل 100 ویں کھلی کچہری میں ابتک 4081 شہریوں کے مسائل کی سماعت کی۔ کھلی کچہری کا مقصد اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی پولیس تک رسائی کو یقینی بنانا اور فوری میرٹ پر انصاف فراہم کرنے کے ساتھ پولیس اسٹیشنز کی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
4
51
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلیے سیالکوٹ پولیس نے دوران سنیپ چیکنگ ای پولیس پوسٹ کے ذریعے 10 مجرمان اشتہاری،2 عدالتی مفرور،2 سابقہ ریکارڈ یافتگان کو گرفتار کیا ہے جبکہ محتلف ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ 5 عدد پسٹل، 10لٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کئے بغیر نمبر پلیٹ 334
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
9
6
46
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
الحمداللہ، اللہ کے بے پایاں فضل و کرم سے سیالکوٹ میں عید میلاد النبیﷺ کے تمام جلوس بخیریت اختتام پذیر ہوگئے ہیں. سیالکوٹ پولیس کا ہرجوان شاباش کا مستحق ہے جنہوں نے ہر قسم کے چیلنجز کاجرات مندی سے سامنا کیا اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا۔
6
4
43
@DpoSialkot
Sialkot Police
4 years
DPO Sialkot visited various lockdown areas at Sialkot & met deployed police officers.
Tweet media one
5
1
51
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران نے اچھی کارکردگی دکھانے والے سیالکوٹ پولیس کے جوانوں کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات سے نوازا۔ @officialDPRPP @rpogujranwala @MFKpsp
Tweet media one
10
7
46
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران نے پولیس لائنز میں منعقدہ ہفتہ وار اردل روم میں 185 ملازمین کے شوکاز، محکمانہ انکوائریز ، تبادلہ جات ، چھٹی و دیگر درخواستوں کی سماعت کی، ناقص کارکردگی و فرائض میں غفلت کے مرتکب ملازمین کے خلاف محکمانہ انضباطی کاروائی کے احکامات جاری کئے جبکہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
10
5
46
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران کا روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا سلسلہ جاری، 53 شہریوں کی درخواستوں پرمتعلقہ افسران کواحکامات جاری کیے،شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے اور انکی مدد کیلئے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔ڈی پی او @officialDPRPP @rpogujranwala @MFKpsp
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
6
46
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران کا رات گئے تھانہ موترہ،بیگووالہ،سمبڑیال اور ائرپورٹ کا سرپرائز وزٹ تھانہ جات کی بلڈنگز نفری کی حاضری حوالات، مالخانہ ریکارڈ کو چیک کیا شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے اور میرٹ کی بنیاد پر داد رسی کے احکامات جاری کئے @OfficialDPRPP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
4
47
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران کی بھرتی کانسٹیبلان کے سلسلہ میں میٹنگ بھرتی کے عمل میں متعینہ سٹاف کو جسمانی پیمائش، دوڑ، اور بھرتی کے تمام مراحل میں سی سی ٹی وی کیمراز اوردیگر جدید ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاتے ہوئے شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانے کیلیے سختی سے ہدایت کی گئیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
5
46
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
روزانہ کی بنیاد پر Meet the force پروگرام کے تحت ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران نے پولیس جوانوں سے ملاقات کی اور ان کو درپیش معاشرتی و محکمانہ مسائل دریافت کیے۔ پولیس ملازمین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔
Tweet media one
Tweet media two
1
3
45
@DpoSialkot
Sialkot Police
4 years
اگر آپ ڈرائیونگ لائسنس بنوانا چاہتے ہیں تو آپ پولیس خدمت مرکز سیالکوٹ تشریف لائیں اور پاکستان کے پہلے ISO 9001:2015 سرٹیفائیڈ سہولت مرکز سے اپنا لائسنس حاصل کریں۔
Tweet media one
9
8
47
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی او فیصل کامران نے روزانہ ہونیوالی کھلی کچہری میں 50 شہریوں کی درخواستوں پرمتعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے. ڈی پی او نے ضلع کاچارج سنبھالنے کے بعد 42 کھلی کچہریاں منعقد کیں، 2075 شہریوں کی شکایات پرمتعلقہ افسران کو بذریعہ فون براہ راست احکامات جاری کیے، تمام شکایات کا میرٹ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
9
4
46
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران نے سول ہسپتال میں زیر علاج ہیڈ کانسٹیبل محمد افضل کی عیادت کی ۔ فورس کی ویلفئیر اولین ترجیح ہے مشکل وقت میں جوانوں کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔ ڈی پی او @officialDPRPP @rpogujranwala @MFKpsp
Tweet media one
Tweet media two
3
2
44
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
بھیلو مہار کی رہائشی خاتون نے 15 پر کال کر کے بتایا کہ گھر میں کھانے کو کچھ نہیں بچے بھوکے ہیں. ڈی ایس پی ڈسکہ راشن لے کر خاتون کے گھر پہنچ گئے. ڈی پی او نے ڈی ایس پی ڈسکہ کو ضرورت مند فیملی کا خیال رکھنے اور خاتون کے شوہر کو مناسب روزگار کی تلاش میں مدد کی ہدایت کی ہے.
6
8
45
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی او محمد فیصل کامران نے ڈی پی او آفس کھلی کچہری میں، 41 شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے اور مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کرکے رپورٹ بھجوانے کی ہدایت کی. @OfficialDPRPP @rpogujranwala @MFKpsp #Sialkot
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
5
43
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
سیالکوٹ تھانہ رنگپورہ پولیس کی کارروائی گھروں میں ڈکیتی کی بڑی وارداتیں کرنے والے 3 ملزمان خاتون سرغنہ سمیت گرفتار 50 لاکھ روپے مالیتی لوٹا ہوا مال برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیا @OfficialDPRPP @MFKpsp #Sialkot #SialkotPolice #rpogujranwala #crimefighters
5
6
44
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران کا روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا سلسلہ جاری، شہریوں کی درخواستوں پرمتعلقہ افسران کواحکامات جاری کیے، شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے اور انکی مدد کیلئے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔ڈی پی او @officialDPRPP @rpogujranwala @MFKpsp
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
5
44
@DpoSialkot
Sialkot Police
10 months
سیالکوٹ کے قدیمی تاریخی گردوارہ بابے دی بیری پر بیرون ملک سے آئے سکھ یاتری سیالکوٹ پولیس کے سیکیورٹی انتظامات اور حسن سلوک سے متاثر @OfficialDPRPP @rpogujranwala
7
6
45
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
روزانہ کی بنیاد پر Meet the force پروگرام کے تحت ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران نے پولیس کے جوانوں سے ملاقات کی اور ان کو درپیش مسائل دریافت کیے۔ پولیس ملازمین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔ڈی پی او۔ @OfficialDPRPP @MFKpsp @rpogujranwala
Tweet media one
Tweet media two
4
3
44
@DpoSialkot
Sialkot Police
1 year
شہید اے ایس آئی شہزاد احمد چیمہ کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ پولیس لائنز سیالکوٹ میں ادا کر دی گئی. آرپی او گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف، کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی ، ڈپٹی کمشنر ، ڈی پی او، پولیس افسران ، وکلاء اور سول سوسائٹی کی کثیر تعداد میں شرکت
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
4
44
@DpoSialkot
Sialkot Police
4 years
ہمارے اردگرد روزانہ کرونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کے لیے تمام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔ گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک کا لازمی استعمال کریں۔ اللہ تعالی ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین
10
4
41
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران نے 80 ویں کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کی درخواستوں پرمتعلقہ افسران کواحکامات جاری کیے اور مارک کردہ درخواستوں پردیے گئے ٹائم فریم کےاندر قانونی کاروائی کرکےرپورٹ بھجوانےکی ہدایت کی @OfficialDPRPP @MFKpsp @rpogujranwala
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
9
5
42
@DpoSialkot
Sialkot Police
2 years
ڈی پی او سیالکوٹ سید ذیشان رضا پنجاب کلچرل ڈے کے حوالے سے روایتی پگڑی پہنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں. @OfficialDPRPP @rpogujranwala @zeeshanreza1 #punjabi #culture #Sialkot #SialkotPolice
Tweet media one
4
0
43