السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ♥️
"اور رات کے کچھ حصے میں تہجد پڑھا کرو جو تمہارے لئے ایک اضافی عبادت ہے۔ اُمید ہے کہ تمہارا پروردگار تمہیں مقامِ محمود تک پہنچائے گا"
سورۃ الاسراء
8 فروری بروزِ جمعرات انشاءاللہ اگر زندگی نے ساتھ دیا تو صبح نمازِ فجر پڑھ کر با ووضو ہوکر پولنگ سٹیشن پر میرا پہلا ووٹ میرا مُرشد محترم جناب عمران احمد خان نیازی کا ہوگا✅✌️👍🌹🇧🇫🌹
💐🌺🌹اسلام و علیکم
صبح بخير🌹💐🌺
اچھے لوگ ہمیشہ یاد رہتے ہیں دلوں میں بھی، لفظوں میں بھی اور دعاوٓں میں بھی۔ اے بلندیوں کے بادشاہ، اے رب کایٓنات، میرے پیاروں کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھنا۔ اللہ کرے کہ آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں اور محبتوں سے بھرے
فالورز میں بے تحاشہ اضافہ !
آج کی پروموشن لسٹ میں ایڈ ہونے کے لیے اپنا نام کمینٹ سیکشن میں مینشن کریں۔
اور ری پوسٹ کریں
۔
جس نے مجھے فالو کیا ہوگا وہ ہی لسٹ میں ایڈ ہوگا۔۔
8th February 2024, more then 80% Pakistanis will take revenge for the injustice that happened since 9th april 2022 with Imran Khan and PTI.
#فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ