جولوگ عید کارڈ دینےجاسکتے ہیں وہ جائیں اور جو دور ہیں وہ یہاں نیچے دیے ہوئےپتے پر بھیج سکتےہیں۔ وہ یہ کہ اپنےعید کارڈ کی تصویرلےکر
#EidCardForImranKhan
ہیش ٹیگ پر پوسٹ کریں۔ہم اسےایک فولڈرمیں سنبھال کراسے پہچانے کی کوشش کریں گےاورنہیں پہنچاسکے توان کو جیل سے واپسی پر دکھائیں گے