Rambling Thoughts Profile Banner
Rambling Thoughts Profile
Rambling Thoughts

@CookingGarden

Followers
1,093
Following
1,442
Media
1,099
Statuses
78,356

Sharing thoughts,shaping perspectives..........✌️ Eating is a Necessity but cooking is an Art.....🍳

Heaven
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@CookingGarden
Rambling Thoughts
11 months
قرآن پاک کی آیت کا مفہوم ہے کہ ہو سکتا ہے تم کسی چیز کو اچھا سمجھو اور وہ تمھارے لیے اچھی نہ ہو ہو سکتا ہے تم ایک چیز کو اچھا نہ سمجھو مگر وہ تمھارے لیے اچھی ہو...! اس لیے اگر یہ مصیبت آئی ہے تو اس میں سے بھی اللہ کوئی خیر کا پہلو نکالے گا۔۔ اور یہ مشکل وقت آخر گزر ہی جائے گا
6
6
34
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
Le DGISPR after posting against PTI ۔۔۔ #DGISPR
Tweet media one
9
200
555
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
@ii_Riski_ii ارشد اور عمران ریاض حب الوطنی کی اعلیٰ مثال ہیں۔ معید پیر زادہ بھی ڈٹ کے کھڑے ہیں۔ باقی جو یہاں ہیں وہ سب خاموش ہو چکے ہیں صدیق جان وغیرہ۔ اسکے علاؤہ درجنوں کے حساب سے لفافے تھوک کے حساب سے دستیاب ہیں،جو برائے فروخت ہیں۔ ڈھیروں کنکروں کے ڈھیر میں بس ایک دو ہیرے ہ ملتے ہیں۔
4
63
271
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
@Jooookeeeerrrr I think tumhara mobile dirty Harry k hath lag gya hai..
0
2
194
@CookingGarden
Rambling Thoughts
9 months
@JimmyVirkk مکمل صحتیاب ہونے میں ٹائم لگے گا جسم کی کمزوری اور زبان کی لکنت جلد ٹھیک ہوجائے گی مگر نفسیاتی اثر بہت دیر تک انسان پر رہتاہے انکی باتوں سے لگا وہ ہمت تو بہت کر رہے ہیں مگر ابھی نفسیاتی طور پہ وہ ٹھیک نہیں ہیں، اس لیے پہلے جیسے بات نہیں کر پا رہے تھے گرج برس کر، کلئیرٹی کے ساتھ!
3
22
200
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
Tweet media one
3
86
167
@CookingGarden
Rambling Thoughts
9 months
@fozisidd جب پارٹی چھڑوانے کا فایدہ حاصل نہ ہوا، وہ پروگرام وڑ گیا۔۔ تو اب اپنے لوگ دوبارہ پی ٹی آئی میں انسٹال کیے جائیں گے۔۔ خان کو اسے ہر گز نہیں لینا چاہیے۔
1
25
169
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
@DGViews بس کرو بھائی ۔۔۔ اب نہیں بکتے یہ چورن ۔۔ یہ والی دوکان بند ہی کرلو تو بہتر ہے۔۔۔ اور جان چھوڑ دو ہمارے پیارے پاکستان کی۔ مت اتنا ظلم کرو مظلوموں کی آ ہیں عرش پہ جاتی ہیں۔ اب تمھارے ظلم کے خاتمے کا وقت ہے انشاء اللہ اسی لیے تو اللّٰہ تموگوں کی اصلیت قوم کے سامنے لے آیا ہے
0
20
163
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
Tweet media one
3
70
167
@CookingGarden
Rambling Thoughts
8 months
@ImranARaja1 مراد سعید کے پیغام سے پتہ چلتا ہے کہ وہ خان کے نظرئیے سے کس قدر مضبوطی سے جڑا ہے۔۔! مراد سعید ، خان کے بعد بڑا لیڈر اسی وجہ سے ہے اور اسی وجہ سے نوجوان اس کے ساتھ بڑی تعداد میں جڑ چکے ہیں۔۔! یہ بندہ مستقبل کا لیڈر ہے Proud of you tiger...stay safe...!
1
39
163
@CookingGarden
Rambling Thoughts
10 months
@Sh_am_92 حافظ فرحت بھی اسکا ساتھی ہے۔۔۔ کچھ لوگ حماد اظہر کا بھی بول رہے مگر اسکا کچھ کنفرم نہیں ہے۔۔ اور یہ فرمائشی گرفتاری تھی۔۔۔!!!
5
15
148
@CookingGarden
Rambling Thoughts
11 months
@MShehzadSpeaks شیر افضل صاحب یہ معاملہ پہلے کور کمیٹی کے سامنے رکھ چکے ہیں مگر انہیں خاموش کروا دیا گیا تھا مجبوراً انہیں یہ ایشو پبلک کرنا پڑا ہے تا کہ پبلک ڈیسائڈ کر ے شیر افضل جذباتی ہے مگر سچا اور کھرا بہادر آدمی ہے غدار تو میٹھی چھریاں ہوتی ہیں
1
20
129
@CookingGarden
Rambling Thoughts
9 months
ابوبکر نے آ کے وضاحت کر دی ہے کہ جس آئی ڈی سے خان کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہاہے، وہ اسکی نہیں ہے، ڈوب کے مر جاؤ ایسے جھوٹے الزام لگانے والے🖐️
5
45
97
@CookingGarden
Rambling Thoughts
10 months
@Itx_Wahab123 شہریار آفریدی پر انتہا کا تشدد ہوا اسکی حالت سب کے سامنے ہے عمران ریاض پہ تشدد ہوا شہباز گل ،علی آمین گنڈا پور پرانتہا کا تشدد ہوا ۔۔۔ مراد سعید ، اظہر مشوانی، شہزاد اکبر کے بھائی اغوا رہے مگر انہوں نے تو یہ سب نہ کیا۔۔۔ ارشد شریف شہید ہو گیا ظل شاہ اور پچیس ورکرز نے جان دے دی
3
24
105
@CookingGarden
Rambling Thoughts
10 months
@Sh_am_92 بھائی حماد اظہر کا بھی معاملہ مشکوک ہے کہیں وہ بھی نہ ایسا کچھ کر دے۔۔ مجھے تو صرف خان کے بعد مراد سعید پر بھروسہ ہے
4
4
99
@CookingGarden
Rambling Thoughts
9 months
@fozisidd یہ بندہ کئی سالوں سے پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر رہا۔۔! اور پارٹی بین کروانا چاہتا ہے۔۔! اب کہاں سے ٹپک پڑا۔۔؟ مذاق چل رہا ہے کیا..؟
1
9
101
@CookingGarden
Rambling Thoughts
9 months
@ghaziusama خان کے گھر والے کبھی بھی خان کو اس چیز کے لیے کنونس نہیں کریں گے۔۔ کیونکہ وہ خان کو اچھی طرح جانتے ہیں۔۔ اور نہ ہی خان مانیں گے بھی۔۔ جھوٹی خبریں مت پھیلائیں ۔۔!
2
11
100
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
@Sh_am_92 سب کچھ جانتے ہوئے بھی پی ٹی آئی میں کچھ لوگوں نے شاہ محمود کو ڈیڈی بنایا ہوا کیا آپ کو سمجھ نہیں آتی ، خان کو بار بار آفر کی جاتی ہے کہ پارٹی شاہ محمود اور پرویز الٰہی کے حوالے کر دو خود سائیڈ پہ ہوجاو سوال یہ ہے کہ شاہ محمود ہی کیوں قابل قبول ہے؟ خان اورمراد سعید کیوں نہیں
2
16
89
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
Tweet media one
0
45
91
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
@AsadKharal یہی تو ہے ، بھینسا، سانڈ، شیطان بھی پناہی مانگے جس سے🙏
Tweet media one
1
22
79
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
نیوٹرل نے ن لیگ کو گرین سگنل دے دیا ہے کہ سیالکوٹ جلسہ روکو پی ٹی آئی کی زمینی طاقت دیکھیں اگر تو بہت بڑا ری ایکشن آیا تو اس کے مطابق فیصلے ہونگے اور اگر پی ٹی آئی آج جلسہ کرنے میں ناکام ہوگئی تو عمران خان کو اسلام آباد مارچ سے پہلے گرفتار کرلیا جائے گا۔#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
3
63
78
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
@Wabbasi007 آواز کافی جانی پہچانی لگ رہی ہے یہ انداز بیاں کس کا ہے یہ بھی سمجھ آ رہا ہے، ویسے کتنے بزدل ہیں یہ لوگ چھپ کے بکواس ہی کر سکتے ہیں سامنے آ کے بولنے کی اب اوقات نہیں رہی پتہ ہے پبلک ان کی جئ تئ پھیر دیتی ہے، اب تو ٹویٹ بھی نہیں کرتے ارشد شریف تو شیر کا بچہ ہے سامنے آ کے سوال کیے
0
13
73
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
Tweet media one
0
26
73
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
@Sh_am_92 ساری دنیا جانتی ہے وہ کون ہے۔۔ شاہ محمود ۔۔ اب بھی وہ ڈرامے کر رہا ہے جیل میں جا کے۔۔ خان کو اب ان سانپوں کو نکالنا ہو گا۔۔
1
9
64
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
@ii_Riski_ii اس نے پارٹی چھوڑی یہ بات اسکی بزدلی کو ظاہر کرتی ہے مگرپھر اس نے خان کے خلاف بیان دیا یہ بات اسکی بے غیرتی کو ظاہر کرتی ہے جناب کو عمران خان کی پالیسیز سے اختلاف ہے تو پھر ایسے ہاتھ کیوں ملاتا پھر رہا ہے۔ شاید واپسی کے لیے ترلے کر رہا ہے بزدلی ادمی۔🐍
0
16
68
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
@Haqeeqat_TV اب یہ اپنی حد ،اپنی ڈومین میں واپس دفع ہوں۔ 22 گریڈ کا افسر 22 کروڑ عوام کا فیصلہ نہیں کرے گا۔ do or die🙏 situation ہے ہم سب کے لیے۔ ان بھیڑیوں کو باندھنا ہے جنہوں نے وطن کی چراگاہ میں گھس کے سب برباد کر دیا ،
1
12
70
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
میرا ایک معصومانہ سوال ہے کہ آخر آرمی چیف اور ڈی آئی ایس آئی آخر وہی فوجی کیوں بنتا ہے جس نے برطانیہ اور آمریکہ سے میلیٹری کورسس کیئے ہوں وجہ آخر ہے کیا ان سب کے پیہچے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
45
61
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
@RebelByThought Once a legend said...
0
25
64
@CookingGarden
Rambling Thoughts
8 months
@PTIofficial Murad Saeed, young Leader, He should be there in the Jalsa..! @MuradSaeedPTI @Ali_MuhammadPTI
0
16
64
@CookingGarden
Rambling Thoughts
11 months
@FaizullahSwati پی ٹی آئی میں خان کے بعد سب سے زیادہ نوجوان مراد سعید کو پسند کرتے ہیں اور خان بھی کہہ چکے کہ وہی مستقبل کے لیڈر ہیں۔ اس طرح پی ٹی آئی کا مستقبل روشن ہے یہی وجہ ہے خان مراد سعید کی حفاظت کا خاص انتظام کرتے ہیں ہمارے لیے بہت خوشی کی بات ہے اگر مراد سعید نوجوانوں کو لیڈ کریں
0
7
62
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
سقوط ڈھاکہ سُنا تھا۔ سقوط_پاکستان دیکھ رھے ھیں۔ کاش کہ عوام نکلے اور چور سیاستدانوں۔ بکے ھوئے ججوں۔ میر جعفر جرنیلوں اور لفافہ صحافیوں کو چوکوں پر لٹکا دے۔ ان سب نے مل کر ملک کا سودا کیا ھے۔#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
37
47
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
@Jooookeeeerrrr آج کےبعد سے اس بلڈنگ کو پاکستان میں امریکہ کا سفارتخانہ لکھا اور بولا جاے۔ شکریہ ۔ ۔ ۔
Tweet media one
6
25
57
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
@DurraniViews پنجابی میں ہم سب بتی ہی بولتے ہیں خان بھی ہم میں سے ہی ہے۔۔ 🤣🤣
1
3
58
@CookingGarden
Rambling Thoughts
10 months
ابھی تو الیکشن کا صرف اعلان ہی ہوا ہے! اور ہر طرف پی ٹی آئی والوں دھوم مچا دی سوشل میڈیا پہ کیمپین سٹارٹ ہو چکی! مگر پٹواری،اور انکے لفافے ابھی سے بلوں میں گھس گئے! سوچو الیکشن والے دن تمھارا کیا ہو گا! #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان #فروری8_کامیابی_کا_دن
0
43
57
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
@PTIofficial khan's bonding with his legal team #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
2
28
61
@CookingGarden
Rambling Thoughts
8 months
@ii_Riski_ii ایک خان ہی ہے جسکی وجہ سے ہم دنیا میں فخر کر سکتے ہیں، مگر ان بے غیرتوں نے اسے بند کیا ہوا ہے۔۔۔
0
7
60
@CookingGarden
Rambling Thoughts
10 months
@ii_Riski_ii مگرخان کی جان خطرے میں ہے اسے سلو پوائزن دیا جا رہا ہے! یاد رکھیے گا #عمران_خان_ہماری_ریڈلائن تھا، ہے اور رہے گا۔۔! ہمارا مطالبہ ہے کہ خان کا میڈیکل چیک اپ کروایا جائے اور گھر کا محفوظ کھانا دیا جائے ۔۔!
0
21
58
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
شیر دلیر جس نے عمران ریاض کے ساتھ مشکل وقت میں پہرہ دیا ہے اور مشکل حات میں بہترین کورٹ رپورٹنگ کر کے اپنا آپ منوایا ہے ✌️ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
Tweet media one
2
20
55
@CookingGarden
Rambling Thoughts
10 months
"میں ہر روز خطرناک ہوتا جا رہا ہوں" کتنا سچ ہے خان کی بات۔۔ خان سے اتنا خطرہ ہے کہ اسکی ایک تصویر سے بھی ڈر لگتا ہے۔۔! ✌️😎🔥 #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #AbsolutelyNotGuilty
0
23
55
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
Next level trolling ،🔥🤣 #عمران_خان_تو_آئے_گا #��ی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
0
43
50
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
@ImranRiazKhan میرا بھی ایک سوال ہے!. کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ اس جانور کا اصل نام کیا ہے ؟ مارخور یا پھر حرامخور ؟ 🤔🤨
Tweet media one
9
2
56
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
Tweet media one
0
24
50
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
@OfficialDGISPR Sir don't waste your time on this ill informed youth.the game is over✌️. You have been exposed.
Tweet media one
0
10
50
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
Tweet media one
0
27
52
@CookingGarden
Rambling Thoughts
10 months
@ii_Riski_ii یہی تو ہمارامسلہ ہے کہ خود دین کو کیوں سٹڈی نہیں کرتے؟ پھر ایسےلوگوں کی تعریفیں کرنے لگتے کہ یہ سب کو رگڑا لگاتا یہ بھی نہیں دیکھتے کہ رگڑا ٹھیک لگا رہا ہے یا غلط! جتنا مجھے دین کا علم ہے میں نےکئی دفعہ اسکی دینی باتوں میں تضاد پایا پھر سیاسی معاملے میں قلابازی کیوں نہ کھاتا
4
8
55
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
پرویز الٰہی نے ٹھیک کہا ہے "عثمان ڈار کو جلسے کی تشہیر کے لیے حمزہ شہباز کا شکر گزار ہونا چاہیے" ٹھیک کہا اب جس نے نہیں آنا تھا وہ بھی آئے گا، تحریک انصاف کے کھلاڑی پیار میں ہار سکتے ہیں ضد میں نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
30
52
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
وہ سارے ب غیرت جو گلا پھاڑ پھاڑ کے چیختے تھے نیازی نے کشمیر کا سودا کر دیا، نیازی نے کشمیر بیچ دیا. اب سنا ہے کہ وہ اپنے باپ بھارت سے تجارت بحال کرنے جا رہے ہیں؟؟ یاد رہے کہ عمران خان نے کشمیر کی آزادی کی خاطر بھارت سے ہر قسم کی تجارت بند کر دی تھی. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
3
25
46
@CookingGarden
Rambling Thoughts
8 months
@ii_Riski_ii ان شاءاللہ الیکشن والے دن صبح دس گیارہ بجے تک ہی ساری گیم انکے ہاتھ سے نکل جائے گی۔۔! عوام بہت تپی بیٹھی ہے، اور معاملات کی چھوٹی سے چھوٹی ڈیٹیل بچے عورتیں بزرگ بھی سمجھ چکے ہیں، اور وہ اپنا انتقام ووٹ سے لینے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔
2
15
52
@CookingGarden
Rambling Thoughts
8 months
@JimmyVirkk اگر خان لاسٹ بال تک نہ کھیلتا تو سسٹم حرکت میں نہ آتا آدھی رات کو عدالتیں نہ کھلتیں نہ ایکسپوز ہوتیں خان اگر پنجاب کے پی کی اسمبلیاں نہ توڑتا تو یہ لوگ آئین توڑنے پر مجبور نہ ہوتے خان اگر خود کو اس عدلیہ کے سامنے احتساب کے لیے پیش نہ کرتا تو اس عدلیہ کا ننگا پن کبھی ظاہر نہ ہوتا۔
2
20
50
@CookingGarden
Rambling Thoughts
9 months
@AhmadJawadBTH مروت کے اگریسو سٹائل کی وجہ سے اسکو پبلک موبلائز کرنے کی زمہ داری دی ، گوہر کو ٹھنڈے دماغ کی وجہ سے چئیرمینشپ دی ہے، حامد خان کو وکلا کینڈیڈیٹ چننے کا کام دیا ہے، وہ کیپٹن ہے اسے پتہ ہے جس کھلاڑی سے کیا کام لینا ہے۔ باقی رانگ نمبر جو بھی ہو گا سامنے جائے گا وقت کے ساتھ Just wait
0
6
49
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
@Sh_am_92 دشمنوں سے کیا شکوہ کیا گلہ رقیبوں سے۔۔۔ یہ سانپ آستینوں میں ہم نے خود ہی پالے ہیں۔۔ دونوں بے غیرت پانچ پانچ سال عیش کر کے آج جس تھالی میں کھایا اسی میں چھید کر رہے ۔
0
9
47
@CookingGarden
Rambling Thoughts
8 months
@mfayyaz35f مسلمان حکمران اس چیز کو بھول گئے جو خلفاراشدین کا خاصہ تھا۔۔ اور یہ صفت غیر مسلموں نے اپنا لی۔ یہی وجہ ہے کہ ہم مسلسل پستی کی طرف جا رہے ہیں
0
4
45
@CookingGarden
Rambling Thoughts
9 months
@fozisidd جو لوگ سوشل میڈیا پہ ان لوٹوں کی واپسی کے لیے کیمپین کر رہے ہیں۔۔ انکے چہرے اچھی طرح پہچان لیں۔۔ یہ بھی مفاد پرست لوگ ہیں
2
6
50
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
جرنل فیض حمید کو بار بار ٹارگٹ امریکہ کو خوش کرنے کے لیے کیا جاتا ہے کیونکہ یہ وہ مرد مجاہد ہے جس نے امریکہ کو افغانستان میں ناکوں چنے چبوائے۔ حیرت بس اس بات کی ہے جنہیں ڈوبتی ہوئی معیشت اوپر جاتی نظر آ رہی ہے انہیں اپنے جرنل کی بار بار توہین نظر کیوں نہیں آ رہی
0
21
44
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
@haidersaeedpti جتنا مجھے سمجھ آ ئی ہے یہ پی ٹی آئی کی سٹریٹجی ہےروف حسن نے بتایا انٹرویو میں کہ فلیش پروٹسٹ کیے جائیں اور وہ تو ہو رہےہیں ایک جگہ بڑی گیدرنگ نہیں کی جا رہی کیونکہ خان چاہتے ہیں کہ جو لیڈرشپ بچی ہے وہ بھی قید نہ ہو جائے،اور ورکرز بھی سیف رہیں۔ صرف اسی وجہ سے شاید یہ سٹریٹجی ہے۔
1
4
45
@CookingGarden
Rambling Thoughts
8 months
@AkMashal مراد سعید کو اسوقت بالکل بھی سامنے نہیں آنا چاہیے ۔۔! عدلیہ کی حالت آپکے سامنے ہے۔۔۔! 🙏🙏
0
5
47
@CookingGarden
Rambling Thoughts
10 months
@KaliwalYam اگر سب نے اپنے اپنے سر بچانے کے لیے خان کا سر قربان کرنا ہے۔۔۔ تو پھر ان سب بزدلوں سے تو۔۔ ظل شاہ اور دیگر 25 ورکر کروڑوں گنابہتر تھے جو جان قربان کر گئے۔۔ ارشد شریف نے کیوں جان قربان کی۔۔؟؟ وہ مرد کا بچہ تھا ۔
2
13
48
@CookingGarden
Rambling Thoughts
10 months
@ii_Riski_ii ایک صنم ہی نہیں خدیجہ شاہ اور بہت سارے لوگ ہیں عام ورکرز جو ڈٹ کر جیلیں کاٹ رہے ہیں۔۔ اور خان کے خلاف بیان نہیں دے رہے۔۔! اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ نئی نوجوان نسل عمران ریاض کے بقول "ٹکر کے لوگ ہیں" اور یہی خان کی اصل ٹیم ہے۔۔!!
0
11
49
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
@javerias کیونکہ اگر دھندلی کا الزام لگائیں گے تو ان کے اپنے الیکشن کمشنرکو ہٹانے پڑے گا جو کہ ان کا اپنا بندہ ہے کیونکہ خان صاحب کو تو پہلے ہی اس پر بھروسہ نہیں تو اپنا الیکشن کمشنر بچانا ضروری ہے
1
5
43
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
سب لوگ پلیز پریشان مت ہوں اور ہر پاکستانی ہر مسلمان ہر نماز کے بعد دعا میں عمران خان کے لیے ضرور دعا کرے.دعا مصیبت کو ٹال دیتی ہے، سب سے بڑی سپر پاور اللہ ہے،جب تک وہ نا چاہے خان کا کوئی بال بھی بیکا نہیں کر سکتا ،Stay strong everyone،❤️، #HighestSecurityForIKK
3
17
39
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
@EyeMKhokhar تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے اُمِ حریمِ جو تیرے عارضِ بدرنگ کو گلنار کریں کتنی توسیع سے کلیجہ تیرا ٹھنڈا ہوگا کتنے PM تیری چوکھٹ پہ ہم نثار کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ #ام_حریم
2
20
43
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
خدا قسم اگر یہ نیوٹرل رہتے تو انکی عزت زیادہ ہو جاتی قاسم سوری کی رولنگ نے سازش ختم کردی تھی لیکن پھر انکو اپنا منہ کالا کروانے کا شوق چڑھا تھا #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
1
18
41
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
@ii_Riski_ii کل کے دھماکےمیں جو شہید ہوئے وہ صرف پختون نہیں بلکہ پاکستانی تھے انسانی جان، انسانی خون اتنا سستا کیسے ہو گیا؟ انسانی اعضاءجسطرح سے بکھرے پڑے تھے یہ دیکھ کے جانور بھی تکلیف میں آ جائے مگر یہاں تو 25کروڑ عوام ہیں جو بھیڑ بکریاں بن کے چپ ہیں مراد سعید چلاتا رہا مگر کسی نے نہ سنی💔
0
9
40
@CookingGarden
Rambling Thoughts
10 months
@Itx_Wahab123 سپریم کورٹ ابھی تک بے گناہ قیدیوں کو کیوں نہیں رہا کروا سکی؟ اب تک پنجاب اور کے پی میں الیکشن کیوں نہیں کرواسکی؟ ان تلوں میں تیل نہیں ہے۔۔ اصل مسلہ آئی ایم ایف سے قرض لینے کا ہے جو الیکشن اناؤنس کیے بغیر نہیں ملے گا ۔ ورنہ ہمارے ججز کتنے پانی میں ہیں ہم جانتے ہیں۔
1
11
41
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
@ii_Riski_ii ایک طرف ان دونوں کی بیل کنفرم ہو چکی دوسری طرف شہریار آفریدی، علی محمد خان، یاسمین راشد جیسے لوگ مسلسل جیل بھگت رہے ہیں خان کو مائنس کرنے کے پلین پہ عملدرآمد جاری ہے اور ان دونوں کے ہاتھ پارٹی دی جائے گی تا کہ وہ پارٹی کا بیڑا غرق کریں😠 #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
Tweet media one
2
15
39
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
مریم نواز نے کُھلے عام آج ایک حاضر سروس جنرل پر الزامات لگائے ادارہ اس پر خاموش ہیے اور یہ مریم کا معمول ہےدوسری جانب سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اگر حکومت جانے پر جائز سوالات بھی کریں تو ان کے گھروں پر چھاپے دہشت گردی کے پرچے ایف ای اے کے نوٹس ایسے کیسے چلے گا #الیکشن_کراو_ملک_بچاو
0
24
42
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
@OfficialDGISPR ہم کھڑے تھے، کھڑے ہیں، کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ، ایمان کے ساتھ، کپتان کے ساتھ ✌️💪🦁 انشاء اللہ
Tweet media one
0
3
40
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
@meddytweets ایک کنفیوژن ہے! کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ یہ مارخور ہے یا حرامخور؟ #Markhor
Tweet media one
6
3
41
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
سمجھ میں نہیں آتا کہ بزدل شخص سپہ سالار کیسے ہوسکتا ہے؟ اڈے دینے کا مطلب پاکستان میں پھر سے ڈرون اٹیکس، بم دھماکے ، قبائلیوں اور فوج کے جوانوں کا خون ۔۔۔ کیا ہم تمہارے غلام ہیں کہ تم جب چاہو، ہمیں امریکا کو بیچ دو ؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
21
37
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
@fozisidd پاکستان کا سب سے برادور چل رہا ہے بظاہر ایسا ہے مگر درحقیقت آج سب سے اچھا دورہے کیونکہ عوام کو اب سب کچھ صاف صاف نظر آ رہا ہے اب بیماری کی تشخیص ہو گئی ہے تو علاج بھی ہو جائے گا،انشااللہ کیونکہ آج تک تو قوم دھوکے میں سانپ پالتی رہی مگر اب ان کے سر کچلنا ہوں گے
1
15
39
@CookingGarden
Rambling Thoughts
8 months
@JimmyVirkk دونوں راستوں میں سے جو بھی راستہ ہو، ایک بات تو طے ہے کہ یہ ملک اب پہلے جیسا بالکل نہیں رہے گا، شفاف الیکشن سے انتقال اقتدار نہ ہونے کی صورت میں جدوجہد مزید لمبی ہو جائے گی ، مگر اسکا اختتام بھی خان کی جیت پر ہی ہونا ہے! صرف ایک خواہش ہے کہ خان اپنی زندگی میں یہ ہوتا ہوا دیکھے !
1
4
40
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
Tweet media one
0
15
40
@CookingGarden
Rambling Thoughts
8 months
@JimmyVirkk یہ تجزیہ تو ٹھیک ثابت ہوا آپ کا۔ اب آئندہ کے حالات پر بھی کچھ تجزیہ دیجیے ۔۔!
1
0
38
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
گل ود گئ سری لنکا مثال تھی اب پاکستان نمونہ بنے گا ان شاء الله تعاليٰ سیالکوٹ سے آغاز ھوگا اور پورے پاکستان میں چلے گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
23
37
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
Tweet media one
0
21
40
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
فوج خود یہ تاثر دے رہی ہے کہ ادارے میں تقسیم ہے ورنہ انکی جرت نہیں یہ پاک فوج کےخلاف زہر اگلیں کیوں گرفتار نہیں کرتے مریم کو زرداری کو #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
1
17
35
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
@Hammad_Azhar بیچارے نیوٹرلز،🤣، ا ان کا نیا نام ہے فون چور،
0
3
36
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
@Jooookeeeerrrr American ambesidor Chun Chun k sab gaddar e watan logo sy mila ,,, ab bhi kisi ko Shaq hai k hmari foj kitni zalalat main gir chuki hai,,. Shame on you ghatiya army.👎
0
6
40
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
1
10
37
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
پاکستان کو خانہ جنگی کی آگ میں مسلسل دھکیلا جا رہا ہے۔ یاد رکھا جائے چراغ سب کے بھجیں گے ہوا کسی کی نہیں !#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
0
27
35
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
@OfficialDGISPR یہ جانور پتہ نہیں کتنا بھوکا ہے اسکی بھوک ختم نہیں ہو رہی ! 75 سال ہو گئے ! اللّٰہ کا واسطہ جان چھوڑ دو ! 🙏🙏🙏
Tweet media one
0
8
35
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
@asimawan13 خان کا نائب صرف اور صرف @MuradSaeedPTI ہے یہ دونمبر شاہ بے غیرت بکا ہوا ہے مراد سعید کو تھریٹ نہ ہوتا تو اسوقت اس نے پبلک کو پوری طرح موبلائز کیا ہوتا اور پبلک بھی خان کے بعد اسے ہی پسند کرتی ہے شاہ محمود اور پرویز الٰہی جیسے سانپ خان نے پالے ہوئے ہیں تو اسکا یہی نتیجہ ہونا
0
5
34
@CookingGarden
Rambling Thoughts
9 months
@mugheesali81 رؤف حسن پارٹی ترجمان ہیں انکی موجودگی میں کل اناؤنس کیا گیا لہزا وہی آفیشل سٹیٹمنٹ ہے۔ لطیف کھوسہ کا پی ٹی آئی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے یہ اپنے کام سے کام رکھیں بہتر ہو گا۔۔! اور شعیب شاہین کو ہم سب پہلے سے جانتے ہیں رانگ نمبر ہے
0
9
39
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
اور بیلجیئم کا گھر؟ وہاں بھی تم محفو ظ نہیں ہو گے، یاد رکھنا۔ پاکستانی ہر جگہ موجود ہیں ،💪 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
18
28
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
@shafqatmm1 @OfficialDGISPR باجوہ انکل ! کیا آپ بتانا پسند کریں گے ؟ کہ آپکے آفیشل fb اکاؤنٹ سے پی ٹی آئی کے خلاف کون پوسٹ کر رہا ہے ؟؟ آپ کو اس بات کا جواب دینا ہو گا! کیا آرمی نے اپنا آفیشل اکاؤنٹ ن لیگ کو ہینڈ اوور کر دیا ہے؟ مریم باجی کا مارخور لوگو کے نیچے ہونے کا کیا یہ مطلب تھا؟
1
17
34
@CookingGarden
Rambling Thoughts
11 months
Come back is greater than the setback.... Come back 💪 stronger.. 🔥🔥👏 We are proud of you and waiting for you.. @ImranRiazKhan @MrsImranRiaz #بےگناہ_قيدی_نمبر_943
Tweet media one
2
24
37
@CookingGarden
Rambling Thoughts
9 months
@AbuzarFurqan بھئی کیوں اسکی جان کے دشمن بن رہے ہو؟ یقیناً وہ پبلک کو بہت اچھے سے موبلائز کر سکتا ہے مگر اس کی جان بہت قیمتی ہے مستقبل کا لیڈر ہےوہ! پہلے ہم ارشد کو کھو چکے، ویسا صحافی اور کوئی نہیں, اب ہم مراد کو نہیں کھو سکتے پی ٹی آئی میں مراد کے علاؤہ خان جیسا کوئی نہیں چھوٹاکپتان ہے وہ
1
6
37
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
@Haqeeqat_TV آپ کا اللّٰہ پہ ایمان ہے یا نہیں؟ ہر وقت یہی کہتے رہتے ہو کہ امریکہ کا یہ فیصلہ ہے، نیوٹرلز کا یہ فیصلہ ہے آپ کو چاہیے قوم کو جدوجہد کے لیے motivate کرو، اپنے حق کے لیے بولنا سکھاؤ، اور خود کو فرعون سمجھنے والوں کے سامنے ڈٹ جانا سکھاؤ ،نہ کہ مایوس کرو۔سپر پاور صرف اللّٰہ ہے،۔
1
4
35
@CookingGarden
Rambling Thoughts
10 months
@Shada_pakistani شیخ صاحب ۔۔ وفادار ہیں۔۔❤️🥺 واقعی اصلی اور نسلی ہیں۔۔!! ہر بات گول کر گئے ۔۔۔۔ اور اتنے جبر کے باوجود خان کے خلاف نہیں بولا۔۔! اللّٰہ ہمت دے انہیں،صبر دے۔۔۔! #SheikhRasheed
1
5
35
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
@waniaahmeds ہمارے ٹیکس کے پیسوں پہ انھوں نے اپنا الگ ملک بنا لیا ہے جہاں ہم جیسے بلڈی سویلینز کا داخلہ ممنوع ہے۔۔ یہ ایریاز صرف خاص مقاصد کے لیے ہیں جیسے کہ ویڈیوز بنانا۔۔۔ ڈگی میں چھپ چھپ کے ملاقاتیں۔۔۔ ضمیر فروشی کی منڈیاں لگانا۔۔۔ ترانے تیار کرنا۔۔۔ پلاٹوں کی الاٹمنٹس۔۔ کرپشن۔۔
3
13
31
@CookingGarden
Rambling Thoughts
1 year
@MirMAKOfficial ایک جج صاحب نے صحافی سے پوچھا کہ " آپ کی نیوز ہیڈ لائن کچھ اور ہوتی ہے اور خبر کچھ اور" "یوٹیوب ویڈیو پہ تھمب نیل کچھ اور اندر خبر کچھ اور ہوتی ہے" اسکی کیا وجہ ہے؟؟ اس پر صحافی بولا "بالکل ایسے ہی جیسے آپکے ریمارکس کچھ اور فیصلہ کچھ اورہوتا ہے" 🙄🤷 #چھا_گیا_نیازی
Tweet media one
1
6
33
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
جس بھونڈے طریقے سے یہ رجیم چینج آپریشن ہوا ہے ایسے تو غنڈے گاؤں کا کونسلر بھی چینج نہیں کر سکتے. قابل شرم ہے ایٹمی قوت کے لیے یہ سب #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
0
20
31
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
@SdqJaan حرامزادو کنجرو بے غیرتو کتے کے بچو! اگر کام امریکہ کے لیے کرنا ہے ۔۔۔۔۔ تو تنخواہ بھی امریکہ سے لو۔۔۔ ہماری قوم کا سارا خون نچوڑ لیا 75سالوں سے تم بے غیرتوں نے۔۔۔۔ ہماری قوم اپنا پیٹ کاٹ کے تم لوگوں کے پلاٹ پورے کرتی ہے۔۔۔ مگر تم بلڈی نیوٹرلز کی بھوک کم نہیں ہو رہی۔۔۔
0
10
35
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
بُھٹو کے ساتھ ہمیشہ چند وڈیرے تھے جو اسے پھانسی چڑھا کر تِتّر بِتّر ہو گئے عمران خان @ImranKhanPTI کے ساتھ کروڑوں عظیم پاکستانی ہیں اسلیے کسی بھی ایڈوینچر کا #سوچنا_بھی_مت
0
20
34
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
جیسے پیپلز پارٹی بھٹو کی شہادت کے پیچھے چھپتی ہے اور اپنی کرپشن چھپاتی ہے بالکل ویسے ہی نیوٹرلز جوانوں کی شہادت کے پیچھے چھپ کر اپنے کالے کرتوت چھپا رہے ہیں،🤨 . #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
2
14
30
@CookingGarden
Rambling Thoughts
8 months
@JimmyVirkk اللّٰہ سے دعا ہے کہ خان اپنے خواب کو پورا ہوتا ہوا دیکھے ! باقی زندگی موت تو جب اللّٰہ نے لکھی ہے اس سے آگے پیچھے کرنے کا کسی کو اختیار ہی نہیں ! بقول مراد سعید "یہ خدا ہونے کا دعویٰ تو کرتے ہیں مگر یہ خدا نہیں ہیں"
1
5
34
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
جس رفتار سے تحریک انصاف حکومت میں ٹیکس اکھٹا ہو رہا تھا اندازہ تھا کہ 6200 ارب تک پہنچ جائے گا۔ ایف بی ار پچھلے تین ماہ اپنا ٹارگٹ حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ اور اب 6000 ارب بھی ہو جائے تو غنیمت ہے۔ #وہ_کون_تھا جس کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی تھی #وہ_کون_تھا
1
23
31
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
یہ جتنا الیکشن کو آگے گھسیٹیں گے خان صاحب انکو اتنا زیادہ گھسیٹے گا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
16
32
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
اٹھ ڈی جی نئی حکومت کے اسٹاک مارکیٹ اور ڈالر کے لئے فائدے بتانے والو ایک پریس کانفرنس ہوجائے؟ اسٹاک مارکیٹ ریکارڈ مندی, ڈالر بلند ترین سطح پر - نالائق- نااہل-کرپٹ اور اس کے سہولت کار اب کشمیر کا سودا بھارت سے تجارت کے عوض کر رہے ہیں؟ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
0
15
33
@CookingGarden
Rambling Thoughts
2 years
@waniaahmeds عزیز ہم وطنو۔ !! کسی نے بھی اگر GHQ کے باہر پروٹسٹ کرنا ہو تو۔۔ مہربانی فرما کر ۔۔ ڈگی میں بیٹھ کر تشریف لائیں۔۔۔۔ کیونکہ یہاں آنے کا سب سے پسندیدہ طریقہ یہی ہے۔۔۔
3
13
30