![خضر امان Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1758414256049893376/DiA5NwR5_x96.jpg)
خضر امان
@Chohan_313
Followers
2K
Following
8K
Statuses
6K
Joined September 2023
پاک فوج کھاتی ہے یا کھلاتی ہے؟ بجٹ قریب ہے لہٰذا بغض فوج میں مبتلا جُھوٹے پروپیگنڈے کا شکار ہونے سے بچئیے کیونکہ پاکستان جو کُردوغلوؤں سے بھرا پڑا ہے مگر پھر بھی اللہ کے بعد اسی پاک فوج کی بدولت آزاد، قائم و دائم ہے۔! سویلین اداروں PIA، سٹیل مل، ریلوے کا سالانہ سینکڑوں ارب خسارہ قبول۔ فوجی اِدارے FWO ،NLC ،SCO بجٹ پہ بوجھ بنے بغیر "منافع" میں چلنا قبول نہیں۔ کیوں۔؟ فوجی فاؤنڈیشن، عسکری بینک، FFC/DHA سے تکلیف کیا ہے آخر، اربوں روپے کا ٹیکس دیتے، 90 فیصد سویلینز کو جاب دیتے، مسلہ کیا ہے۔؟ یعنی پروپیگنڈے کی انتہا ہے، جو ادارے "فوجی" سمجھے جاتے ہیں اُن میں 90 فیصد ملازمین سویلین ہیں ISI سمیت۔۔! لیکن اگر چند فوجی کسی سویلین ادارے میں آ جائیں تو رونا دھونا ہی نہیں ختم ہوتا۔ فوجی "بزنس" ادارے کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، اُن کا فائدہ فوج کو بطور ادارہ اور ملکی معیشت کو مجموعی طور پر ہوتا ہے "پڑھے لکھے جاہلوں" نے عجیب تھیوریاں بنائی ہوئیں۔ دفاعی بجٹ کا فوجی "بزنس" اداروں سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ ادارے خُود کماتے، ٹیکس دیتے، لاکھوں سویلین کو روزگار دیتے۔ سول ادارے تو اپنے ہی ملازمین کا پنشن فنڈ تک کھا جاتے ہیں۔ پلاٹ، گھر سکیم تقریباٗ ہر سول ادارے کی بھی ہے لیکن اکثر دو نمبری، جو تھیوریاں "پڑھے لکھے جاہلوں" نے بنائی ہوئی ہیں وہ اکثر بُغض فوج کے سبب ہیں یہ ہے سوشل میڈیا وار یعنی #ففتھ_جنریشن_وار_فیئر ہر سول ادارے کے اپنے "میس، ریسٹ ہاؤس" ہیں لیکن اکثر کرپشن کی وجہ سے نقصان میں۔ فوج اپنے افسروں کیلئے میسز، گیسٹ رومز بناتی ہے جس کا خرچہ میس بلز سے ہی چلتا ہے۔ "مفت" کچھ نہیں ملتا ایک چھوٹی سی مثال۔ سول ادارہ یوٹیلٹی سٹور اور فوجی ادارہ CSD۔ یوٹیلٹی سٹور اربوں حکومتی سبسڈی لیتا ہے جبکہ CSD اپنا خرچہ خُود نکالتا ہے۔ کسی بھی شہر میں دونوں سٹورز چیک کر لیں۔ کوالٹی میں واضح فرق ہوگا۔ فرشتے نہیں CSD میں، 95 فیصد ملازمین/کنٹریکٹر سویلینز ہیں، اعتراض کی گُنجائش۔؟ جس میٹرک پاس دانشوڑ کو ہُشیاری آتی ہے، وہ راگ الاپتا ہے کہ FWO وغیرہ ادارے چلانا فوج کے آئینی حلف کی خلاف ورزی ہے، جبکہ آرٹیکل 244 میں فوجی حلف کہیں نہیں لکھا کہ فوج FWO/NLC جیسے ادارے نہیں چلا سکتی (فوجی فاؤنڈیشن یا عسکری ٹرسٹ تو رہنے ہی دیں) ثبوت/حوالہ مانگو تو آئیں بائیں شائیں، یہ طعنہ اکثر سُننے کو ملتا ہے "فوج بیکریاں چلا رہی" فوج بیکریاں اِس لئے چلاتی کہ جوانوں کی فیملیز کو سہولت ہو، کوئی حکومتی خرچ نہیں۔ سول اداروں کو کس نے روکا ہے؟ ہر ادارہ اپنے ملازمین کیلئے بیکری بنائے اور چلا کر دکھائے۔ خُود کچھ کرنا نہیں، پاک فوج کرے تو رونے ڈالنے، عجیب چ دانشوڑی ہے، ہر بڑے شہر میں سول آفیسرز کلب ہیں، ان میں عام شہری کو اجازت ہو بھی تو ریٹس زیادہ ہوتے۔ ہر اچھا پرائیوٹ/ملٹی نیشنل ادارہ اپنے ملازمین کو امتیازی سہولیات دیتا ہے۔ موت صرف فوجی میس ، بیکری، CSD پہ آ کر پڑتی ہے اِن لوگوں کو۔ کیونکہ سول ادارے اپنے ہی ملازمین کو نہیں بخشتے اُن سے بھی کھاتے ہیں۔ فوج کے متعلق اس گُمراہ کُن پروپیگنڈے میں عائشہ صدیقہ نامی بدنام لِبرل کا بہت ہاتھ ہے۔ عائشہ "حقانی نیٹ ورک" کا حصہ ہے جس کی کتاب میں فوجی اداروں سے متعلق حقائق گھما پھرا کر مسخ کئے گئے۔ یہی کتاب انڈینز، افغانیوں، سُرخوں، لفافیوں منافقوں غداروں کہ پاک فوج کے متعلق پروپیگنڈے کا سورس ہے۔! اللہ کریم ہمیں سچ جاننے سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ اور بنا تحقیق کوئی بھی بات آگے پھیلانے سے محفوظ رکھے آمین اللہ کریم آپ سب کا ہمارے پاکستان کا اور اِس وطنِ عزیز کے جانباز محافظوں، گُمنام سپاہيوں کا حامی و ناصر ہو آمین پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد تحریر: امان الرحمٰن #نہ_چھوڑا_نہ_چھوڑیں_گے #نو_مئی_معافی_نہیں #WellDoneArmyChief
#PakistanZindabad
#PakistanArmy
#COAS #ISPR
#Nation_StandsWith_Army
323
372
393
تحریک انصاف کے لیے وہ دن بھی آ گئے کہ اپنے ہی "بچوں" سے انکار کر رہی ہے۔ بھگوڑا عادل راجہ ہو یا کوئی اور، یہ سب عمران خان برکی کی اسی فیکٹری کی پیداوار ہیں جو ملک دشمنی، نفرت اور فتنہ گری کا زہر اُگلتی ہے۔ ہیں تو دونوں بھگوڑے ہی اور بھگوڑے عادل راجہ کو "ناجائز بچہ" کہنے والا عمران ریاض خان کو خود اپنے بارے میں بھی بتانا چاہیے کہ وہ خود کس کی پیداوار ہے؟ #ایک_اور_یوم_انتشار #یوم_تعمیر_و_ترقی #viralpost2025シ #ImranKhan #viralpost #PTI
0
4
5
یہ خاکی وردی صرف ایک یونیفارم نہیں، یہ پاکستان کی بقاء اور سلامتی کی ضمانت ہے۔ ہمارے وہ بہادر سپاہی جو اپنا آج ہماری آزادی کے کل کے لیے قربان کر دیتے ہیں، ان کے خلاف زہر اگلنا درحقیقت پاکستان کے وجود پر حملہ ہے۔ PTM، BLA اور دیگر ملک دشمن عناصر کی طرح PTI بھی اسی فوج مخالف ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، جو پاکستان کے دشمنوں نے ترتیب دیا ہے۔ ان سب کا مقصد ایک ہی ہے: پاک فوج کو بدنام کرنا، عوام اور فوج کے درمیان دراڑ ڈالنا اور دشمن کے ایجنڈے کو تقویت دینا۔ لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ پاکستان کی عوام اپنی فوج کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے، اور اس مادرِ وطن کے سپاہیوں کے خلاف ہر زہر آلود مہم ناکام ہوگی۔ #OurMartyrsOurHeroes #ImranKhan #viralpost #Balochistan #BLA #ChampionsTrophy2025 #championsleague #PakistanZindabad
0
6
6
نیازی ایک بار پھر سے فوج کے ہاتھ پیر پکڑنے کو تیار ہے یہ چاہتا ہے ایک بار حافظ صاحب گود لے لیں۔ ابے بغلول فوج تو ہمیشہ آئینی حدود میں رہی، مگر تمہیں اقتدار میں لانے کے لیے پاشا، ظہیر الاسلام اور فیض حمید نے آئین توڑا۔ کیا وہ مداخلت جائز تھی؟ ہٹلر اور نپولین بھی تمہاری طرح خودپسند تھے، مگر وہ جنگ ہارے، اور تم نے اپنی سیاست، بیانیہ اور ساکھ خود تباہ کر لی۔۔۔۔ اپنی فرعونیت میں۔ اب چاہے امریکہ کو خط لکھو یا کسی اور کا سہارا لو، بیس سال جیل تمہاری قسمت میں لکھے جا چکے ہیں۔ کھیل ختم۔
0
0
0
عمران ریاض کے اس اعتراف سے واضح ہوتا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی کے احتجاج سے بہترین حکمت عملی کے ساتھ نمٹا کیونکہ حکومت جانتی تھی کے عوام نہیں نکلنے والی۔ حکومت نے نہ تو کوئی سختی کی اور نہ ہی سڑکیں بند کیں، لیکن پھر بھی پی ٹی آئی عوام کو سڑکوں پر لانے میں مکمل طور پر ناکام رہی۔ اس کا صاف مطلب ہے کہ عوام نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے۔ ریاست کے خلاف سازشیں، جھوٹے بیانیے اور پروپیگنڈہ زیادہ دیر نہیں چل سکتا۔ پاکستانی عوام جان چکے ہیں کہ کون ترقی اور استحکام کا ضامن ہے اور کون صرف انتشار پھیلانا چاہتا ہے۔ پی ٹی آئی جتنی بھی کوشش کر لے، عوام کو مزید بیوقوف نہیں بنا سکتی۔ #ایک_اور_یوم_انتشار #ImranKhan #viralpost #PTI #viralpost2025シ #یوم_تعمیر_و_ترقی
0
4
5
پی ٹی آئی کی جانب سے دی گئی احتجاجی کال ایک بار پھر ناکامی سے دوچار ہوئی۔ عوام نے اس احتجاج میں کوئی دلچسپی نہیں لی، اور نتیجہ یہ نکلا کہ پی ٹی آئی 5 ہزار لوگ بھی اکٹھے نہ کر سکی۔ یہ ثابت کرتا ہے کہ عوام اب انتشار اور بے بنیاد بیانیے کا حصہ بننے کو تیار نہیں۔ دوسری طرف، ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے حکومت کے اقدامات کو زیادہ پذیرائی مل رہی ہے۔ عوام جان چکے ہیں کہ حقیقی قیادت وہی ہے جو ملک کو بحرانوں سے نکالے، نہ کہ وہ جو صرف الزامات اور احتجاج کی سیاست کرے۔ #ایک_اور_یوم_انتشار #大河べらぼう #ChampionsTrophy2025🌹 #فالوبک_فوری
0
4
5
خیبرپختونخوہ کی عوام، عمران خان اور اس کی احتجاجی سیاست سے بیزار ہو چکی ہے۔ صوبے میں بدترین حکمرانی، بدانتظامی اور کرپشن نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے، مگر پی ٹی آئی عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے دھرنوں اور احتجاج میں مصروف ہے۔ عوام اب سمجھ چکے ہیں کہ پی ٹی آئی کے پاس کارکردگی دکھانے کے لیے کچھ نہیں، اسی لیے وہ صرف انتشار اور فتنہ پھیلانے پر زور دے رہے ہیں۔ خیبرپختونخوہ کے لوگ اب حقیقی ترقی اور استحکام چاہتے ہیں، نہ کہ احتجاجی سیاست۔ #ایک_اور_یوم_انتشار #یوم_تعمیر_و_ترقی#viralpost2 シ #ImranKhan #reels #PTI 🕊 #فالوبک_تضمینی #viralpost
0
3
4
پی ٹی آئی کی ناکامی اور جھوٹا احتجاج بھی وڑ گیا بُری طرح فلاپ شو۔ فیک اور اڈیٹنگ والی تصاویر اور فیک پرانی ویڈیوکلپ لگانے والو خیبرپختونخواہ کیبعوام کیا کہتی وہ بھی سن لو۔ خیبرپختونخوہ میں پی ٹی آئی کی حکومت اپنی بدترین کارکردگی کی وجہ سے عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے۔ مہنگائی، بدانتظامی، اور کرپشن نے صوبے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، جبکہ پنجاب اور وفاق میں ترقی کی رفتار تیز ہو رہی ہے۔ ناکامی چھپانے کے لیے پی ٹی آئی اب مظلومیت کا ڈرامہ رچا کر عوام کی ہمدردی حاصل کرنا چاہتی ہے اور سڑکوں پر احتجاج کے ذریعے انتشار پھیلانے کی سازش کر رہی ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ عوام ان کے جھوٹے بیانیے کو مسترد کر چکے ہیں، اسی لیے ان کے جلسے اور احتجاج بے رونق اور عوام کی عدم دلچسپی کا شکار ہیں چند درجن افغانی سُرخے اور دیہاڑی دار مزدور لائے گئے۔ عوام کیا سوچتی ہے وہ اس ویڈیوکلپ میں دیکھئے👇 #یوم_تعمیر_و_ترقی #ایک_اور_یوم_انتشار #ImranKhan #PTI
0
3
5
پاکستان ایک عرصے سے دہشت گردی کے خلاف برسرِ پیکار ہے، اور اس جنگ میں جتنی قربانیاں ہماری افواج اور عوام نے دی ہیں، دنیا میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ پاک فوج نے نہ صرف دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو تباہ کیا بلکہ ان کے سہولت کاروں اور ماسٹر مائنڈز کو بھی بے نقاب کیا۔ آج دنیا یہ تسلیم کر رہی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ نقصان پاکستان نے اٹھایا ہے، لیکن ہمارے حوصلے کبھی پست نہیں ہوئے۔ چیف آف آرمی اسٹاف کا بارہا یہ کہنا کہ پاک فوج ہر چیلنج سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے، اس ناقابلِ تسخیر عزم کا ثبوت ہے جو ہمارے جوانوں اور افسران کے دلوں میں موجزن ہے۔ قوم اپنے محافظوں کے ساتھ کھڑی ہے، اور دشمنوں کی ہر چال کو ناکام بنانے کے لیے یکجہتی کا عملی مظاہرہ کر رہی ہے۔ اب یہ طے ہو چکا ہے کہ پاکستان کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہو سکتی، کیونکہ جب قوم اور افواج ایک پیج پر ہوں، تو دشمن صرف مات ہی کھا سکتا ہے۔ #PakistanArmy #OurMartyrsOurHeroes
#COAS #AsimMunir #ISPR #PakistanZindabad
0
7
9
بھگوڑے عادل راجہ کا اصل دھندہ پاکستان دشمنی اور چندہ خوری ہے۔ کبھی RAW کے پے رول پر YouTube پر بیٹھ کر پاکستان کے خلاف زہر اگلتا تھا، اور اب یوتھیوں کے چندہ مافیا کا سربراہ بن کر سوشل میڈیا پر بھیک مانگ رہا ہے۔ لندن میں بیٹھ کر ملک دشمن بیانیہ بیچنا اور معصوم اوورسیز پاکستانیوں کو بے وقوف بنا کر ڈالر بٹورنا اس کا مشن بن چکا ہے۔ خود کو تجزیہ کار کہنے والا درحقیقت ایک ناکام شخص ہے جو سستی شہرت اور چندے پر پل رہا ہے۔ عادل راجہ کی حقیقت عوام کے سامنے عیاں ہو چکی ہے۔ یہ بھگوڑا سانڈ نہ سبین کا اچھا شوہر بن سکا، نہ صحافی، بس ایک "لندن کا بھکاری" بن کر رہ گیا جو ٹکے ٹکے کے لیے کشکول اٹھائے ہوے ہے۔ #AdilRaja #Exposed #ImranKhan #viralpost #ChampionsTrophy2025
0
6
6
یہ وردی، یہ پہچان، یہ قربانی۔ ۔ ۔ یہ وردی کوئی عام لباس نہیں، یہ وردی ہے۔ ۔ ۔ وہ عظیم وردی جو بہادر سپاہیوں کا فخر، شہداء کا ترکہ، اور پاکستان کی عزت و وقار کی علامت ہے۔ یہ وردی پہنتے ہی ایک بیٹا اپنی ماں کے آنچل سے نکل کر مادرِ وطن کی گود میں آ جاتا ہے۔ ایک بھائی اپنی بہن کی حفاظت سے بڑھ کر وطن عزیز کی کروڑں بہنوں کا رکھوالا بن جاتا ہے۔ ایک شوہر اپنے گھر کی چار دیواری سے نکل کر ملک کی سرحدوں کا محافظ بن جاتا ہے۔ یہ وردی بزدل دشمن کے لیے ایک چٹان، قوم کے لیے ایک ڈھال، اور پاکستان کی بقاء کی ضمانت ہے۔ جب بھی دشمن میلی آنکھ سے اس پاک سرزمین کی طرف دیکھتا ہے، یہی وردی پہنے جاں باز سپاہی اپنی جان کی بازی لگا کر اسے بتا دیتا ہے کہ ہم وہ قوم ہیں جس کا ہر سپاہی جذبۂ ایمانی سے سرشار ہے، جس کی رگوں میں بہتا خون پاکستان کی حُرمت کی قسم کھاتا ہے، جس کا ہر شہید اس پاک مٹی میں دفن ہو کر ہمیشہ کے لیے امر ہو جاتا ہے۔ یہ وہی وردی ہے جو کارگل کی برفانی چوٹیوں پر بُلند ہوتی ہے، جو سیاچن کی یخ بستہ ہواؤں میں سبز ہلالی پرچم کی عزت رکھتی ہے، جو وزیرستان کے پہاڑوں میں دہشت کے ایوان ہلا دیتی ہے، جو دشمن کے ہر وار کو ناکام بنا کر پاکستان کی سلامتی کی حفاظت کرتی ہے۔ اے میرے وطن کے محافظو۔۔! تمہاری یہ قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ تمہاری بہادری، تمہاری جاں نثاری اور تمہارا عزم ہمیشہ ہماری نسلوں کو پاکستان کی محبت کا درس دیتا رہے گا۔ ہم تم پر فخر کرتے ہیں، ہم تمہیں سلام پیش کرتے ہیں۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد تحرير: امان الرحمٰن #OurMartyrsOurHeroes #PakistanArmy #PakistanZindabad #COAS #AsimMunir #ISPR #کشمیر_بنے_گا_پاکستان
0
8
10
@CallMeQuraishi اللہ اکبر بالکل برادر ایسا ہی ہے میرے دل کی بات کہہ دی آپ نے، یا شاید کشمیر سے کراچی تک ہر پاکستانی کے دل کی یہی بات ہے۔ کشمیر بنے گا پاکستان ، اللہ کریم سید علی گیلانی صاحب کو اپنی عظیم جنتوں میں بُلند مقام عطاء فرمائے آمین
0
0
0
RT @CallMeQuraishi: بارہ سال گزر گئے اس کلپ کو دیکھتے دیکھتے لیکن جب بھی دیکھا، اس عزیم شخص سے محبت اور بھڑی۔ اللہ تعالی سید علی گیلانی صاح…
0
37
0
شہداء کے وارث، غیرت کے پہریدار جانباز غازیوں کا بزدل دشمن کو پیغام۔۔۔۔ رات کی تاریکی میں دشمن نے بزدلی دکھائی، مگر سورج کی روشنی میں ہماری وردی پہلے سے زیادہ سربُلند ہے۔ ہمارے بھائی شہید ہو گئے، لیکن وہ ہارے نہیں، وہ جیت گئے۔۔۔ کیونکہ شہادت تو ہمارے لیے مقامِ فخر ہے، یہ وہ منزل ہے جس کی دُعا ہم ہر نماز میں مانگتے ہیں۔ ہمارے شہداء نے اپنی جانیں قُربان کر کے دشمن کو بتا دیا کہ ہم اپنی مٹی کے لیے ہر قیمت چکانے کو تیار ہیں۔ لیکن سُن۔ ۔ ۔ اے بُزدل دشمن۔!! سُن۔ ۔ ۔ ہمارے "شیر" سوتے ہوئے نہیں گئے، وہ اپنی بندوقوں کے ساتھ لڑتے ہوئے گئے۔ وہ خون میں نہا کر بھی مسکراتے ہوئے گئے، وہ تمہارے بزدل وار سہہ کر بھی تمہیں شکست دے گئے۔ اور اب ہم، ان کے غازی بھائی، تمہیں بتاتے ہیں کہ تم نے ہمارا کچھ نہیں بگاڑا، تم نے ہمیں مزید مضبوط کر دیا۔ آج ہم سب کے دل غم سے بوجھل ہیں، مگر ہمارے قدم پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں۔ ہمارے ہاتھ میں موجود بندوق کا وزن آج پہلے سے زیادہ محسوس ہو رہا ہے، کیونکہ اب اس میں ہمارے شہید بھائیوں کی غیرت اور ان کے انتقام کی گرج شامل ہو چکی ہے۔ اب ہم ان کا قرض چکائیں گے، اب ہم ان کے نام کی لاج رکھیں گے! یہ جنگ ہمارے حوصلے توڑنے کے لیے نہیں، بلکہ ہمارے جذبے بھڑکانے کے لیے ہے۔ شہادتوں سے ہمارے دل پگھلتے نہیں، بلکہ فولاد بنتے ہیں۔ ہمارے خون میں بزدلی نہیں، جرات دوڑتی ہے۔ اور یہ بات دشمن ہمیشہ یاد رکھے، کہ اگر ایک پاکستانی فوجی شہید ہوتا ہے تو ہزاروں مزید تیار ہو جاتے ہیں۔ اے میرے شہید بھائیو! تمہاری قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ ہم تمہارے پاک جسدِ خاکی جسموں پر آنسو نہیں بہائیں گے، بلکہ تمہارا مشن پورا کریں گے۔ ہم وہ چراغ ہیں جو تمہارے خون سے مزید روشن ہو چکے ہیں۔ ہم وہ سپاہی ہیں جو اپنی جانیں ہتھیلی پر رکھ کر اس دھرتی کے لیے جیتے اور مرتے ہیں۔ پاکستان کے غازی سرخرو رہیں گے، پاکستان کے شہداء ہمیشہ زندہ رہیں گے پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد تحرير: امان الرحمٰن #OurMartyrsOurHeroes #PakistanArmy #ISPR #viralpost #reels
#PakistanZindabad
0
0
1
امریکی بزنس وفد کا پاکستان کا دورہ ملکی معیشت کے لیے خوش آئند پیش رفت تھی، جسے تمام قومی میڈیا نے نمایاں طور پر دکھایا۔ وفد کے سربراہ جینٹری بیچ نے خود واضح کیا کہ یہ ایک نجی دورہ تھا، لیکن پاکستان دشمن عناصر کی مایوسی دیدنی ہے۔ خاص طور پر شہزاد اکبر جیسے بدباطن عناصر، جو بیرون ملک بیٹھ کر پاکستان کے خلاف زہر اگلتے ہیں، اس پیش رفت پر مزید جھلس گئے ہیں۔ ان کے خواب چکنا چور اور سازشیں ناکام ہو چکی ہیں، اور اب وہ بوکھلاہٹ میں اول فول بکنے کے سوا کچھ نہیں کر سکتے۔ پاکستان اپنی ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اور دشمن چاہے جتنا مرضی چیخیں، حقیقت یہی ہے کہ پاکستان آگے بڑھے گا پاکستان زندہ باد 🇵🇰 🌹 #فالوبک_فوری🕊 #فالو_حمایتی 🕊 #فالوبک_تضمینی
0
2
2
یہ وہی لوگ ہیں جو پہلے دھمکیاں دیتے تھے، گالیاں بکتے تھے، اور اداروں کے خلاف زہر اُگلتے تھے، مگر جب انجام قریب آیا تو اب مذاکرات اور ڈیل کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ مگر یہ یاد رکھیں۔۔۔ نہ ڈیل ہوگی، نہ ڈھیل دی جائے گی۔ ریاست پاکستان کے ساتھ دھوکہ کرنے والوں کو نشانِ عبرت بنایا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی سازشی ٹولہ مادرِ وطن کے خلاف چالاکی کرنے کی ہمت نہ کرے۔ ان شاء اللہ، وطن کے غداروں کا انجام عبرتناک ہوگا۔ 🌹 #فالوبک_فوری 🕊 #فالو_حمایتی 🕊 #فالوبک_تضمینی
0
1
3
@PoliticalPrism_ نیازی نے ایک کے بعد ایک غلطی کی، گولڈ اسمتھ نے جسے ریس کا گھوڑا سمجھ کر پیسہ لگایا تھا وہ اندر سے کھوتا نکلا جسے سیاست نہیں بس ڈیل کرنا آتی ہے۔
0
0
0
RT @PoliticalPrism_: حکومت سے مذاکرات ختم، مگر پاکستان کے لیے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہوسکتی ہے، شیخ وقاص اکرم یہ دل بھی بہت عجیب ہے، لاڈلہ بننے…
0
14
0
@CallMeQuraishi عوام انہیں پہچان چکی ہے کہ یہ صرف کھوکھلے نعرے لگانے والے گدھ ہیں جنہیں اپنے مفاد عزیز ہیں عوام ان کے لیے کیڑے مکوڑے ہیں
0
0
0
RT @KP_Aagahi: اپر کرم کے لیے اشیائے خورد و نوش سمیت دیگر سامان پر مشتمل 120 گاڑیوں کا قافلہ ٹل سے پارا چنار پہنچ گیا، #Kurram #Parachina…
0
60
0