جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے
سبھی کا خون ہے شامل یہاں کی مٹی میں
کسی کے باپ کا پاکستان تھوڑی ہے #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
#Salaar
#العراق_اليابان
#pigkaploy
#ZakaAshraf
#NZvPAK
@HamidMirPAK
انتہائی "کانٹے دار مقابلے" کے بعد
آصف علی زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر
بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین
محترمہ فریال بی بی خواتین کی چیئرپرسن
محترمہ آصفہ بھٹو یوتھ ونگ کی چیئرپرسن منتخب ہو چکی ہیں
کون کہتا ہے کہ پاکستان میں جمہوری روایات زندہ نہیں ہیں ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
الله تعالیٰ کی رحمت سے مایوس ہونا بالکل ایسے ہے جیسے کسی بھرے خزانے کے دروازے کی چابی کو اپنے ہاتھوں سے سمندر میں پھینک دینا___ اللہ تعالیٰ کی رحمت کا سمندر اتنا بے پایاں ہے کہ اس کا ایک ایک قطره سیراب کرتا ہے۔
بیشک
زندگی کتنی ہی مشکل
جمعہ مبارک❤️
دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں
لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ,ممکن بنا دیتی ہیں
معجزات کرنا اللّه کا کام ہے ,ہمارا کام بہت آسان ھے
دعا، یقین اور صبر اللّٰهُ پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے۔۔۔
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
بے شک اللہ ہمارے ہر اداس لمحے کو سکون میں بدلنے پر قادر ہے.....💯♥️
اے رب کائنات ہمارا ہر لمحہ سکون میں بدل دے..!!♥️
صبح بخیر 🌅
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔!!!
@Saj_PakPassion
Brother you already did a great job by contributing in Pakistan's win in champions trophy, by staying out of team
Stay away from cricket. This is the best way to serve your nation in upcoming world cup
چوتھی بار نواز شریف پاکستان کی تقدیر بدلے گا۔ پہلے تین بار غلطی سے اپنے بچوں کی تقدیر بدلتا رہا۔#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
#YashasviJaiswal
#earthquake
#தமிழகவெற்றிகழகம்
#Syria
اڈیالہ جیل پر حملہ کرنے کی نیت سے آئے افغانستان سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گرد بھاری اسلحہ اور بارود سمیت گرفتار،
اڈیالہ جیل کا نقشہ، ہینڈ گرنیڈ ، ہتھیار اور آئی ای ڈی برآمد
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
اہل اسلام کو ماہ رمضان کریم کی آمد پر ڈھیروں مبارک باد، یہ مقدس مہینہ توبہ و استغفار، صبر و شکر، ایثار و قربانی، تقویٰ و طہارت اور اتحاد و یگانگت اختیار کرنے کادرس دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائے کہ رمضان المبارک کی برکتوں سے اپنے ظاہر و باطن کو مالا مال کرسکیں
آمین
thank you very much Ahmed shehzad for not making place in national team.
if you would've played a single good Inning then you can make place in national team. but you make it easy for us.
#PSL5
السلام علیکم!
آج جمعه هےبرأے مهرباني کثرت سے درود شریف پڑھیں!
🍀اللھم صل علی سیدنا محمدا وعلی آلہ وصحبہ وسلم🍀
اپنی دعاؤں ميں ياد ركهيں!
جزاك الله خير
#ImranRiazKhan
#غزة_الآن
#JumatBerkah
#Jummah
یہ رحمتوں، برکتوں اور اللہ پاک کی بےشمار نعمتوں والا مہینہ ہے.
یہ مقدس مہینہ ہم سب کو صبر کا درس دیتا ہے کہ کس طرح ہم صبر کرکے اور اپنی نفسانی خواہشات پہ قابو پا کر اللہ پاک کی خوشنودی حاصل کرسکتے ہیں
یعنی ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں یہ اللہ پاک کا قرب اور خوشنودی حاصل کرنے کا مہینہ
@Rehan_ulhaq
@iamAhmadshahzad
has scored a total of 28 runs in his last 5 ODI inn at an average of mashaAllah Allah pak nazar e bad se bachaye 5.6 runs.
"Jummah Mubarak! 🕌✨ Wishing you a blessed Friday filled with peace, serenity, and countless blessings. May your prayers be answered and your hearts be filled with gratitude.
#JummahMubarak
اور دیکھنا تم ، اللہ کی مدد آئے گی اور وہ ایسی مدد کرے گا تمہاری جہاں سے تم کبھی گماں بھی نہیں کر سکتے پھر وہ وہاں سے وہاں سے عطا کرے گا اور تم شکر کرتے کرتے تھک جاؤ گے اور تمہیں پتہ چل جائے گا وہ دینے پہ آتا ہے تو اپنے بندے کو بے لوث دیتا ہے اور بے حساب دیتا ہے..
بے شک اللہ ایک
Just saw a dream, it’s world t20 final, last over 19 needed of 6 balls against India and Khushdil Shah hits 4 sixes in a row, exactly like Carlos Braithwaite.
Most of my dreams do come true.
#PAKvNZ
جمعہ مبارک
🌼 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
🌸 "جمعہ میں ایک گھڑی ایسی ہو تی ہے کہ مسلمان اس گھڑی میں اللہ تعا لی سے جو بھلائی بھی ما نگے گا اللہ تعالی اسے عطا فر ما دینگے اور وہ گھڑی بہت تھوڑی دیر رہتی ہے۔"
_(صحیح مسلم)#مرگ_بر_ایران
#JumatBerkah
#JummahMubarak
@shazbkhanzdaGEO
"دوسال میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم اور پچھلے 4 ماہ سے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے، مگر یہ حکومت کی وجہ سے نہیں کورونا کی وجہ سے ہوا"
ماہر معاشیات شاہ زیب خانزادہ
✨📚اُردو ترجمہ حدیثِ مبارکہ📚✨
﷽
*🌼مفہومِ ارشادِ نبوی ﷺ💚*
اللہ تمہاری شکلوں اور مالوں اور جسموں کو نہیں دیکهتا وہ تو تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکهتا ہے
( صحیح مسلم 6543)🌴
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے