Mrs Aliya Mansoor⚖️ Profile Banner
Mrs Aliya Mansoor⚖️ Profile
Mrs Aliya Mansoor⚖️

@aliyamansoor

Followers
21,302
Following
1,404
Media
10,160
Statuses
52,782

Jamaat e islami women's wing Pakistan/Social Worker/Home Maker⚖️

Pakistan
Joined December 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
8 months
قومی اسمبلی حلقہ نمبر: 248 - کراچی وسطی صوبائی اسمبلی حلقہ نمبر: 126 - کراچی وسطی پولنگ اسٹیشن: جی بی ایس ایس دستگیر فیڈرل بی ایریا کو بلاک 9 @ECP_Pakistan
36
722
1K
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
4 years
اس ڈیزائن کی کراکری پاکستان کے تقریباً ہر گھر میں موجود ہوگی ۔اس تاریخی ڈیزائن کو پاکستان کا قومی ڈنر سیٹ ڈیزائن ہونے اور ورثہ در ورثہ منتقل ہونےکا اعزاز بھی حاصل ہے😊کیا آپ کے ہاں بھی کسی شکل میں موجودہے ؟
Tweet media one
Tweet media two
184
98
951
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
11 months
#Boycott #boycottisraelbrands Boycott companies that support Israel
34
546
533
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
6 years
Young soldier's performance at wagah border.💖
19
89
474
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
بانی اور سابق امیر جماعت اسلامی مولانا سیّد ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی بیٹی اسماء مودودی صاحبہ انتقال کر گئیں إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ان کی عمر 78 سال تھی اور اچھرہ میں رہائش پزیر تھی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
120
100
457
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
11 months
#UmmahWith_Gaza ترکیہ میں یکجہتی فلسطین مارچ کے لئے لوگ جمع ہیں اور تلاوت قرآن جاری ہے
6
241
437
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
4 years
مین اسٹریم میڈیا کا بغض ہے کہ جماعت اسلامی اور الخدمت کے نمائندے آگے نہیں لاتے انکے کام نہیں دکھاتے ۔ یہ منافقت ہے پہلے بھی مصنوعی لیڈر شپ پیدا کی گئی اب دوبارہ کراچی کی خیرخواہ جماعت اسلامی کے بجائے دوسروں کو بنانےکی کوشش ہورہی ہے ۔یہ کراچی کی خیر خواہی نہیں بلکہ دشمنی ہے
21
105
428
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
4 years
وَكَفٰى بِاللّـٰهِ وَلِيًّا وَّكَفٰى بِاللّـٰهِ نَصِيْـرًا اور تمہاری حمایت اور مدد کے لیے اللہ ہی کافی ہے۔
3
48
412
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
8 months
اگر یہی سب کچھ کرنا ہوتا ہے ، خصوصاً کراچی میں تو الیکشن کیوں کرواتے ہیں۔خود ہی بندر بانٹ کرلیا کریں ۔ایک سیٹ تیری ایک سیٹ میری رسوا کر کے رکھ دیا ہے دنیا بھر میں پاکستان کو #GeneralElectionN0W
18
392
398
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
11 months
#UmmahWith_Gaza فاتح مسجد کے باہر فلسطین غزہ مارچ کے لئے جمع ہونے والی خواتین کا جزبہ عروج پر
0
187
358
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
11 months
Tweet media one
9
394
347
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
8 months
#JI_KhiPowerShow ڈپٹی سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی عطیہ نثار مجاہد بریلوی صاحب کوانٹرویو دے رہی ہیں
7
217
346
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
#Boycott_UBL_HBL_MCB_and_NBP اے اہل ایمان سود حرام ہے
Tweet media one
6
175
326
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
#Thankyou_Alkhidmat ضلع راجن پور
18
235
307
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
8 months
#Respect_HafizNaeem ہم سا ہو تو سامنے آئے
Tweet media one
7
221
321
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار نے حافظ نعیم الرحمن کو دیکھتے ہی #حل_صرف_جماعت_اسلامی کا نعرہ لگا دیا سبق یہ ملتا ہے کہ سچ اور حق پر ڈٹے رہو برائی کے جواب میں بھلائی کرو،بلا تخصیص انسانیت کی خدمت کرو،بردباری کے ساتھ للکارو،اخلاق کا دامن نہ چھوڑو اپنے تو اپنے غیر بھی گواہی دیتے ہیں
13
116
296
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
7 years
رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ
Tweet media one
14
259
278
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
11 months
حکومت نے امریکی نائب وزیرخارجہ کے فون اور حکم پر غزہ مارچ کی اجازت نہ دینے کا اعلان کیا۔ فون پر احکامات دینے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں تو حکومت یہاں کیوں روکنا چاہتی ہے۔ #غزہ_مارچ_توہوگا
6
217
275
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
5 years
#RescueKashmirNow Sacrifices will not go waste in Kashmir. Kashmiris struggle for freedom will succeed.InshaAllah
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
13
335
255
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
11 months
#Khi_ChildrenMarch4Gaza ننھی ابابیلیں
2
205
250
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
11 months
#PakistanGazaMarch لبیک یااقصی لبیک یا غزہ
1
169
247
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
انتخابی ڈکیتی نا منظور #چھین_کےلینگےمینڈیٹ_اپنا
6
156
236
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
8 months
جماعت اسلامی موسمی بٹیروں کی طرح صرف الیکشن میں نہیں بلکہ پورا سال عوام کے درمیان موجود ہوتی ہے ۔برے وقت میں کام آتی ہے ،مسائل کے حل کے لئے آواز اٹھاتی ہے #ووٹ_صرف_ترازوکا
Tweet media one
3
264
244
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
11 months
8
275
229
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
#Vote4Tarazu_Vote4HafizNaeem Camp workers performing their duty.
Tweet media one
5
181
241
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
9 months
#GazaMillionMarch_Karachi لبیک یا غزہ
5
175
239
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی شعبہ تعلیم کی نگران عائشہ یاسمین اپنے رب کے حضور حاضر ہوگئیں۔ اللہ ہماری بہن کے درجات بلند فرمائے دین کی راہ میں کوششیں اور اخلاص قبول فرمائے اور اپنی شان کے مطابق مہمان نوازی فرمائے آمین
47
48
232
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
4 years
وَلِلّـٰهِ مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ ۚ وَكَانَ اللّـٰهُ بِكُلِّ شَىْءٍ مُّحِيْطًا (126) اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے، اور اللہ سب چیزوں کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔
2
33
230
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
8 months
#Respect_HafizNaeem ہمیں خیرات میں سیٹ نہیں چاہیے ۔ حافظ نعیم الرحمن کی قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں بدترین دھاندلی و بے ضابطگیوں اور نتائج تبدیل کرنے، الیکشن کمیشن کی مجرمانہ سرپرستی اور آئندہ کے اقدامات کے حوالے سے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس
Tweet media one
1
195
234
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
4 years
اور جو لوگ ایمان لائے اللہ پر اور رسولوں پر اور ان (کو ماننے) میں فرق نہ کیا تو ان لوگوں کو اللہ جلد ان کے ثواب دے گا، اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔ سورہ النساء
0
24
230
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
9 months
#GazaMillionMarch_Karachi Stop the genocide in Gaza Solidarity with Palestine
4
255
226
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
#ہدایت_الرحمن_بلوچ_کو_رہاکرو مولانا قید کیوں؟؟؟
Tweet media one
5
94
219
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
11 months
#UmmahWith_Gaza فاتح مسجد استنبول نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے عالمی تحاریک اسلامی کی خواتین بھی موجود ہیں سب ایک جسم کی مانند اور سب کی ایک ہی دعا ،یا اللہ مظلومین غزہ کی مددفرما ظلم کا خاتمہ کر مظلوموں کو سرخروئی عطا فرما۔آمین
1
147
218
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
8 months
صوبائی اسمبلی کی میری نشست تحریک انصاف کا آزاد امیدوار جیتا ہے مجھے خیرات میں نشست نہیں اپنا حق چاھیئے اس نشست سے دستبردار ہوتا ہوں یہ پی ٹی آئی کی سیٹ ہے حافظ نعیم الرحمن #ترازوتعمیرکانشان
8
121
222
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
#Pak_StandsWithYasinMalik The international community should take immediate notice. "The entire Pakistani nation are with Yasin Malik and his family". Durdana Siddiqui
Tweet media one
8
204
208
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
8 months
#JI_KhiPowerShow Leadership vision
3
237
211
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کے یوتھ کنونشن کی ایک جھلک #JIPowershow
6
76
209
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
6 years
عالمی یوم خواتین کا مہینہ مارچ دو اہم خبریں باحجاب طالبات کا ریکارڈ ایک نے میڈیکل میں 19 اور دوسری نے 18 میڈل حاصل کیے ۔ اور بریکنگ نیوز یہ ہے کہ دونوں نے سر پر حجاب لیا ہوا تھا اگر آنکھوں پر بندھا ہوتا تو شاید یہ ریکارڈ بنانا ممکن نہ ہوتا یعنی #حجاب پہن کراور سر اٹھا کر #جیو
Tweet media one
Tweet media two
9
99
197
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
#ہدایت_الرحمن_بلوچ_کو_رہاکرو Women and children enchanting slogans
8
176
205
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
4 years
اور جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کیے انہیں ہم باغوں میں داخل کریں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ان میں ہمیشہ رہیں گے، اللہ کا وعدہ سچا ہے، اور اللہ سے زیادہ سچا کون ہے۔ سورہ النساء
4
30
204
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
1 year
رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّفِی الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔ ترجمہ: اے ہمارے پروردگار! ہمیں دُنیا میں بھی خیروبرکت دے اور آخرت میں بھی خیروبرکت دے اور ہم کو دوزخ کو عذاب سے بچا. (سورۃ البقرة : 201)
4
52
203
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
4 years
وَاللّـٰهُ وَاسِـعٌ عَلِيْـمٌ اور اللہ کشائش والا جاننے والا ہے۔
0
15
206
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
1 year
#جڑانوالہ "ہم آپ کے گھر" پہلے سے خوبصورت تعمیر کریں گے جن کا جہیز لُٹا، جماعت اسلامی ان کے لیے جہیز کا انتظام کرے گی سراج الحق، امیر جماعت اسلامی پاکستان #میں_تمھاراگھربناؤں_گا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
66
199
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
9 months
#WomenStandWith_Tarazu اب کی بار صرف ترازو
7
184
199
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
4 years
سنئے ٹی وی آرٹسٹ زاہد احمد کو زاہد احمد نے تفہیم القرآن ترجمے سے پڑھنے کاآغاز کیا 1/2
11
85
191
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
3 years
اِنَّ اللّـٰهَ عَالِمُ غَيْبِ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ ۚ اِنَّهٝ عَلِيْـمٌ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ (38) بے شک اللہ آسمانوں اور زمین کے غیب جانتا ہے، بے شک وہ سینوں کے بھید خوب جانتا ہے۔ سورہ فاطر
1
28
191
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
9 months
#حل_صرف_جماعت_اسلامی #ترازوتعمیرکانشان #ترازووالےامیدپاکستان جماعت اسلامی کی حکومت میں فلم ڈرامے اور میڈیا کااستعمال کیسے ہوگا ؟
7
149
197
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
1 year
اپنے بیٹوں کو سکھائیں قوام کیا ہوتا ہے۔
3
128
188
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
8 months
#JI_ElectionManifesto جماعت اسلامی والے جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں
4
106
196
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
خواتین کراچی میں دھاندلی اور ناانصافی کے خلاف لاہور میں الیکشن کمیشن کے دفتر کا دروازہ کھٹکا رہی ہیں #چھین_کےلینگےمینڈیٹ_اپنا
7
101
187
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
#Pak_StandsWithYasinMalik On the point of sentence, sources said that Malik submitted that he would not "beg" for mercy, and that court could decide at its discretion.
Tweet media one
5
188
190
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
4 years
کیا تجھے معلوم نہیں کہ آسمانوں اور زمین کی سلطنت اللہ ہی کے لیے ہے، وہ جسے چاہے عذاب دے اور جسے چاہے بخش دے، اور اللہ سب چیزوں پر قادر ہے۔ سورہ المائدہ
1
29
190
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
8 months
#JI_KhiPowerShow جماعت اسلامی کراچی کو اسکا مقام دلائے گی
Tweet media one
0
174
192
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
4 years
رَبَّنَا اغْفِرْ لِىْ وَلِوَالِـدَىَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ (41) اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور ایمانداروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے۔ سورہ ابراھیم
3
33
188
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
11 months
#Khi_ChildrenMarch4Gaza From the river to the sea Palestine will be free. InshaAllah
6
97
178
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
1 year
#Pak_StandsWithPalestine I may not live in Palestine but Palestine lives in me.
Tweet media one
1
138
184
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
8 months
الیکشن کمیشن کاپہلارزلٹ بلوچستان سےجماعت اسلامی کےعبدالمجیدبادینی فاتح
Tweet media one
5
55
186
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
8 months
#Vote_Tarazu اپنا ووٹ ترازو کو دیجئے پاکستان کے روشن مستقبل کے لئے
1
106
186
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
رحمان کے بندے وہ ہیں جنہیں اقتدار ملے تو انکی عاجزی بڑھ جاتی ہے ذمہداری اور جواب دہی کے خوف سے انکی آنکھیں بھیگ جاتی ہیں مولانا ہدایت الرحمان کی حق دو گوادر تحریک کے امیدوار بلدیاتی انتخابات میں کامیاب۔75 سالوں سے عوام کا خون چوسنے والے وڈیروں اور سیاستدانوں کو شکست ۔الحمد للہ
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
ماسٹر حسن صاحب حق دو تحریک کے کارکنوں سے بات کرتے ہوئے جیت کی خوشی سے اشک بار ہوگئے۔ کہا ہم جیت تو گئے ہیں لیکن آزمائش بڑھ گئی ہے، ظلم کے خلاف ہماری جدوجہد اور کام میں اضافہ ہو گیا ہے
167
1K
5K
4
61
169
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
9 months
#AbVoteJamaateIslamiKa جماعت اسلامی عوام کےساتھ عوام جماعت اسلامی کے ساتھ
1
143
182
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
11 months
حکمرانوں ہوش کے ناخن لو تم امت کے لئے اٹھنے والی آواز نہیں دباسکتے #غزہ_مارچ_توہوگا
Tweet media one
4
116
177
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
11 months
#UmmahWith_Gaza An extremely important meeting happening right now in Istanbul ( Masjid Fateh). JI chief @SirajOfficial and director foreign affairs @asifluqman are also present.
Tweet media one
1
125
177
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
9 months
سالوں سے ملک پر مسلط کرپٹ عناصر الیکشن کے نتائج سے خوفزدہ ہیں لہٰذا ایک بار پھر الیکشن سے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد منظور کی گئی ہے ہم عوام کے اس جمہوری حق پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کو مسترد کرتے ہیں #الیکشن_سےبھاگنے_نہیں_دینگے
Tweet media one
0
187
179
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
8 months
دیر میں طالبات کا تناسب 6% سے 57% تک کیسے پہنچا؟ ⚖️جماعت اسلامی کی کامیاب تعلیمی پالیسی💫
3
126
183
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
9 months
#Tarazu_Candidates4Khi جماعت اسلامی کھویا ہوا پڑھا لکھا کراچی واپس لائے گی
Tweet media one
6
172
175
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
1 year
اے قوم تو دے مل کے اگر ساتھ ہمارا ہم لوگ بدل سکتے ہیں حالانت کادھارا #پنجاب_بدل_رہاہے
7
113
171
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
9 months
اس بار ووٹ جماعت اسلامی کو دیں گے #سراج_الحق_مقبول_لیڈر
3
116
173
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
3 years
وَاِذْ قَالَ لُقْمَانُ لِابْنِهٖ وَهُوَ يَعِظُهٝ يَا بُنَىَّ لَا تُشْرِكْ بِاللّـٰهِ ۖ اِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِـيْمٌ (13) اور جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا کہ بیٹا اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرانا، بے شک شرک کرنا بڑا بھاری ظلم ہے۔ سورہ لقمان
2
24
168
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
9 months
نوجوانوں کے لیے امید کی کرن💫 جماعت اسلامی⚖️
4
96
174
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
4 years
رَبِّ اجْعَلْنِىْ مُقِيْـمَ الصَّلَاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِىْ ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ (40) اے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم کرنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور میری دعا قبول فرما۔ سورہ ابراھیم
3
26
175
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
4 years
#JIWomenProtestAgainstFrance A big demonstration against Islamophobia.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
62
163
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
4 years
اِنَّ رَبِّىْ لَسَـمِيْعُ الـدُّعَآءِ بے شک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے۔
3
25
167
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
8 months
#JI_KhiPowerShow 90 ہزار سبز نمبر پلیٹ والی گاڑیاں 220 ارب کا مفت پیٹرول 550 ارب کی مفت بجلی یہ سب غریب عوام کے ٹیکسوں سے اگر یہ تماشا بند کرنا ہے تو 8 فروری کو ترازو پر مہر لگائیں پاکستان کو آگے لے جائیں
Tweet media one
1
206
171
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
#Vote4Tarazu_Vote4HafizNaeem الحمدللہ اپنا فرض ادا کردیا ۔
Tweet media one
7
76
167
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
8 months
#Respect_HafizNaeem آئین جواں مرداں حق گوئی و بے باکی
1
113
169
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
11 months
#PakistanGazaMarch This is Islamabad. Pakistan stand with Palestine
2
138
155
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
9 months
ہمیں یقین ہے سورج یہیں سے نکلے گا #ترازو_والےبدلیں_گے_پاکستان
1
177
168
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
8 months
مولانا وحید گل پی کے 20 باجوڑ سے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہو گئے۔
Tweet media one
1
72
169
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
9 months
جماعت اسلامی کا اگر ایک ممبر اسمبلی آیا اس نے بھی اپنا بھر پور کردار ادا کیا ہے #ووٹ_اب_جماعت_اسلامی_کا
3
107
164
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
مظاہرے کی قیادت ڈپٹی سیکریٹریز ڈاکٹر حمیرہ طارق ،ثمینہ سعید، مرکزی رہنما ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی ناظمہ ,صوبہ وسطی پنجاب ربیعہ طارق ،نائب ناظمہ نازیہ توحید ، ناظمہ ضلع لاہور عظمی عمران ،عافیہ سرور ،کلثوم رانجھا و دیگر رہنما کررہی ہیں ۔ #چھین_کےلینگےمینڈیٹ_اپنا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
112
158
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
1 year
#Bilawal_ShameonYou بلاول بھٹو آپ تو نوجوان ہو ،ہمت حوصلے سے کراچی والوں کا مینڈیٹ قبول کرو ۔ منتخب نمائندوں کو اغوا کراکے شہر پر قبضہ گیری کی ناجائز کوششیں نہ کرو
Tweet media one
3
162
157
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
3 years
تِلْكَ الـدَّارُ الْاٰخِرَةُ نَجْعَلُـهَا لِلَّـذِيْنَ لَا يُرِيْدُوْنَ عُلُـوًّا فِى الْاَرْضِ وَلَا فَسَادًا ۚ وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِيْنَ (83) یہ آخرت کا گھر ہم انہیں کو دیتے ہیں جو ملک میں ظلم اور فساد کا ارادہ نہیں رکھتے، اور نیک انجام تو پرہیزگاروں ہی کا ہے۔ سورہ القصص
1
16
161
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
3 years
#HijabBeyondAttiresAndForms امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق اپنی صاحبزادی کے ساتھ
Tweet media one
5
23
154
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے قرارداد ایوان میں جمع کروا دی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ کوئی نجی و سرکاری ادارہ کسی خاتون کو اس کی مرضی کے خلاف حجاب، عبایا، نقاب اتارنے یا غیراخلاقی یا مغربی لباس پہننے پر مجبور نہیں کر سکتا۔
Tweet media one
3
71
159
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
5 years
سوشل میڈیا کے مضر اثرات خود نمائی،زبان خراب،اخلاقی گراوٹ، خواتین کا عدم احترام، ممخالفت میں دروغ گوئی ،حمایت میں غلو،جھوٹ،بہتان بازی،افواہ سازی کا فروغ ،وغیرہ
15
50
143
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
3 years
يَا عِبَادِىَ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوٓا اِنَّ اَرْضِىْ وَاسِعَةٌ فَاِيَّاىَ فَاعْبُدُوْنِ (56) اے میرے بندو جو ایمان لائے ہو میری زمین کشادہ ہے پس میری ہی عبادت کرو۔ سورہ العنکبوت
0
19
159
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
آج لاہور میں ہونے والے مظاہرے میں خواتین کی جوق در جوق شریک ہورہی ہیں #چھین_کےلینگےمینڈیٹ_اپنا
7
53
154
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
4 years
وَمَنْ يَّتَوَلَّ اللّـٰهَ وَرَسُوْلَـهٝ وَالَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا فَاِنَّ حِزْبَ اللّـٰهِ هُـمُ الْغَالِبُوْنَ (56) اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول اور ایمان داروں کو دوست رکھے تو (مطمئن رہے کہ) اللہ کی جو جماعت ہے وہی غالب ہونے والی ہے۔ سورہ المائدہ
1
20
163
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
8 months
فتنہ پرور فتنہ پھیلانے سے باز نہیں آتے ۔اللہ ہدایت دے #ٹھپہ_صرف_ترازوپر
5
152
160
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
5 years
500 ووٹ اورآخری ہچکیاں لینے والی جماعت اسلامی آخر سب کے حواسوں پر کیوں چھائی رہتی ہے؟ ہر کچھ دن بعد کسی نہ کسی کے پیٹ میں جماعت اسلامی کا درد اٹھتا ہے اور وہ اندرکی کہانیوں کے نام سے بتاناچاہتا ہے کہ جماعت اسلامی کچھ نہیں رہی۔ اللہ اکبر یہ بھی میرے رب کا کرم ہے #جماعت_اسلامی پر💐
10
52
152
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
3 years
وَرَبُّكَ يَخْلُقُ مَا يَشَآءُ وَيَخْتَارُ ۗ مَا كَانَ لَـهُـمُ الْخِيَـرَةُ ۚ سُبْحَانَ اللّـٰهِ وَتَعَالٰى عَمَّا يُشْرِكُـوْنَ (68) اور تیرا رب جو چاہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہے پسند کرے، انہیں کوئی اختیار نہیں ہے، اللہ ان کے شرک سے پاک اور برتر ہے۔
1
23
153
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
9 months
#Tarazu_Candidates4Khi صحت،تعلیم،تفریح،روزگار کراچی والوں کا بھی حق ہے ۔جماعت اسلامی کراچی کو یہ حق دلائے گی
Tweet media one
4
151
152
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
9 months
پانچ فی صد اشرافیہ نے 95 فی صد عوام کو یر غمال بنا رکھا ہے۔ ہم چہرے نہیں نظام بدلنے کے خواہاں ہیں۔ سراج الحق #ترازو_والےبدلیں_گے_پاکستان
Tweet media one
1
124
150
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
#جماعتِ_اسلامی کراچی کے دفتر کے باہر سیلاب متاثرین کے لئے روانہ ہونے والے ٹرک کی تصویر پر دکھائی دینے والےامدادی بینر کو فوٹو شاپ کرکے دھوکہ دہی کی واردات کی گئی۔جیسا کہ چور کوئی نہ کوئی سراغ چھوڑ جاتا ہے ویسے ہی واردات میں الخدمت کے ذمہ داران کی تصاویر فوٹو شاپ کرنا بھول گئے😄
Tweet media one
6
91
145
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
سعید غنی صاحب کہتے ہیں کہ حافظ نعیم الرحمن چاہتے ہیں کہ مئیر بنیں۔محترم مودبانہ عرض ہے کہ کراچی کے عوام دل سے چاہتے ہیں حافظ نعیم الرحمن کراچی کے میئر بنیں ۔حافظ نعیم الرحمن کراچی کے عوام کے دل کی آواز ہیں.کراچی نے انہیں ووٹ دیئے ہیں @NaeemRehmanEngr @ECP_Pakistan
6
58
153
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
8 months
حق کے لئے سراج الحق #قوم_کو_حق_چاہیے
Tweet media one
2
143
153
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
1 year
جینا ہوگا مرنا ہوگا دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا جبران بٹ نعرے لگواتے ہوئے #لاہوردھرنا_جماعت_اسلامی
6
93
147
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
9 months
#VoteSirfJamaateIslami کیونکہ پارٹی تو صرف جماعت اسلامی ہے ،باقی سب پراپرٹی ہیں
Tweet media one
8
140
151
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
2 years
کراچی کا حق دلانے پورا پاکستان نکلا ہے #چھین_کےلینگےمینڈیٹ_اپنا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
105
142
@aliyamansoor
Mrs Aliya Mansoor⚖️
9 months
#WomenStandWith_Tarazu ہر سمت جماعت اسلامی حل صرف جماعت اسلامی حلقہ کوئی بھی ہو ووٹ صرف ترازو کا
Tweet media one
5
162
147