یہ رشتہ کتنا مکمل ھے❤️
کہ ھم دونوں ، بنا بولے
سمجھ لیتے ہیں ــــــــــ
دل کی لوح پر لکھی سبھی باتیں
بہت ہی اجنبی تحریر میں لکھی ہر اک خواہش
ہمیں ایک دوسرے کی آہٹیں بھی پڑھنی آتی ہیں
اس کا نام محبت ھے,,,
Good ni8🧡
Have a sweet dreams 😘❤️💕💗
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ﷺ ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔