Ch Hamid Hameed Profile Banner
Ch Hamid Hameed Profile
Ch Hamid Hameed

@ChHamidHameed

Followers
54,968
Following
16,149
Media
3,484
Statuses
6,754

ہم نکلٻں گے۔پکارٻں گے۔للکارٻں گے۔ #ووٹ_کو_عزت_دو MNA, NA-90 Sargodha. [OFFICIAL ACCOUNT]

Sargodha, Pakistan
Joined January 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
4 years
میاں تیرا ایک اشارہ۔۔۔۔حاضر حاضر استعفیٰ ھمارا۔۔۔۔نواز شریف۔۔ شہباز شریف۔۔زندہ باد @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @CMShehbaz
Tweet media one
344
662
5K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
شاباش سرگودھا شاباش۔۔۔❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
316
711
3K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
4 years
سعودی عرب کی ایک کال پر ملائشیا کا دورہ کینسل کرنے والا کہتا ہے کہ میں 50 ملکوں کو لیڈ کروں گا ۔۔ سیریس 🤔🤔😂😂😂😂🤓🤓🤓
70
638
3K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
جنرل راحیل کا حکم آیا ممتاز قادری کو پھانسی دو نواز شریف ناراض ہوتا ہے تو ہونے دو میں سیکورٹی کی گارنٹی دیتا ہوں۔ 👇👇👇 سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ
80
903
3K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
آج 24 گھنٹے میں شوشل میڈیا پر 10 کروڑ لوگوں نے میاں نواز شریف کے حق میں آواز اٹھائی۔ جو عالمی ریکارڈ بن گیا @MaryamNSharif
65
492
3K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
4 years
لوگوں کے لاکھوں فالوورز ہیں لیکن ایک میں ہی ہوں جس کے سالوں بعد بھی تھوڑے سے فالورز ہیں . قاٸد کے متوالوں ہمت کرو کوئی تو کر دے فالو😌
Tweet media one
152
205
3K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
4 years
آج نیشنل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
Tweet media one
99
120
2K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
ایوب نے10 یحییٰ نے3 ضیا نے11 مشرف نے10سال حکومت کی ہسپتال بنانے کی ذمہ داری صرف نوازشریف کی تھی جس نے9.5 سال میں51 ہسپتال بنائے @MaryamNSharif
51
505
2K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
آئین پہ عمل نہ کرنے والے، ایس او پيز پہ عمل کروا رہے ھیں۔ 😉😝
50
406
2K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
4 years
میاں تیرا ایک اشارہ۔۔حاضر حاضر استعفیٰ ھمارا۔
@muzammil_aslam
Muzammil Aslam
4 years
پہلا استعفیٰ میاں نواز شریف صاحب کے سرگودھا شیر چوہدری حامد حمید نے لکھا دیا قائد کے حکم پر جمع کروا دیں گے۔ @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif @pmln_org @Tallal_MNA @ZeshanMalick @Atifrauf79
Tweet media one
Tweet media two
7
17
135
68
239
2K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
پاکستان کا مخلص لیڈر #وزیرِاعظم_شہبازشریف
Tweet media one
68
224
2K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
1 year
نوازشریف کے ہاں امام مسجد رہنے والے طاہرالقادری ارب پتی بن گئے۔ نوازشریف سے 50 کروڑ عطیہ اور پلاٹ لے کر ہسپتال بنانے والے عمران کی بہن علیمہ بھی ارب پتی ہوگئی۔ مگر دونوں گھر پوچھ رہےہیں نوازشریف ارب پتی کیسے بنے؟ شرم انکو مگر نہیں آتی
95
602
2K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
4 years
نواز شریف کے کون کون سے شیر 🦁 ٹویٹر پر موجود ہیں وہ مجھے فالو بیک کریں اور میں انکو فالو بیک کرونگا
Tweet media one
128
149
2K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
نوازشریف صاحب نے کسی اینکر کو نہیں بلکہ بِل کلنٹن کو بولا تھا AbsolutelyNot اور ملک میں ایٹمی دھماکے کرکے دکھائے تھے 👇🏻
21
272
1K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
4 years
غلام ہیں غلام ہیں رسول کے غلام ہیں غلامی رسول میں جان بھی قربان ہے ۔۔
Tweet media one
26
78
1K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
4 years
چوہدری احمد حمید۔۔۔ شاہد خاقان عباسی سابق وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ افطار ڈنر کرتے ہوئے۔۔۔
Tweet media one
48
79
1K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
دنیا کی تاریخ میں 2 کپتان ہمشہ زندہ رہیں گے. ایک کپتان وہ جس نے ٹائیٹینک ڈبویا دوسرا جس نے ہنستا بستا ملک پاکستان ڈبو دیا. 😜😜😜
50
237
1K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
وزیراعظم نے جس ریڑھی کا دورہ کیا وہ افطاری کے لئے صبح 11 بجے ہی پکوڑے سموسے نکال رہا تھا سانوں وی یوتھیا سمجھ لیا جے 😁😁 @MaryamNSharif @HamzaSS
35
320
1K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر گھر جانے کا فیصلہ۔۔😀 😂😂😂
32
165
1K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
4 years
اپنے پیارے بھائی کے لیے کوئی اچھا سا میسج لکھ دیں۔
Tweet media one
200
54
1K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
مجھے کوویڈ کی تشخیص ہوئی ہے- میں نے قرنطینہ اختیار کر لیا ہے-تمام دوستوں، احباب اور بالخصوص اہلیان سرگودھا سے درخواست ہے کہ میری صحتیابی کے لیےاپنی دعاؤوں میں یاد رکھیں! ماسک پہنیں اور کرونا کے خلاف ایس او پیز پہ عمل کریں!
200
126
1K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
4 years
ملک لٹ جائے گا آثار نظر آتے ھیں ۔سارے مسند نشین مکار نظر آتے ھیں ۔ھم نے اس ملک کی دہرتی سے محبت کی ھے۔پھر بھی اندھوں کو ھم غدار نظر آتے ھیں ۔ @MaryamNSharif @CMShehbaz @Marriyum_A @Atifrauf79 @ZeshanMalick @pmln_org
60
424
1K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
عمران نیازی کاغذ کا وہ جہاز ھے جس کو اڑا تو دیا گیا اور اب اسکی اڑان برقرار رکھنے کیلئے نیچے سے پھونکیں ماری جا رہی ہیں 🤣😂😷😅
46
254
1K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
ہزارہ موٹر وے کا خوب صورت منظر ۔ شکریہ نواز شریف ۔۔۔۔۔۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
21
150
1K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
پردیس میں رہائش پذیر(PTI) والو سے درخواست ہے پاکستان بہت ترقی کر گیا ہے آپ باہر کیا کر رہے ہیں، واپس آ جائیں پلیز😄🙏😄
45
181
1K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
4 years
ہمارے باپ دادا نے صرف شیخ چلی کے قصے سنے تھے ہماری قسمت دیکھو ہم نے شیخ چلی کی حکومت بھی دیکھ لی 😂😜😂
22
198
1K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
Well Come--- Well Come--- Kh Asif Well Come.
Tweet media one
24
90
1K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
میاں محمد شہباز شریف صاحب کے وزیر اعظم بننے کی خوشی میں سرگودھا این اے 90 میں پاکستان مسلم لیگ نون کے ورکر جشن مناتے ہوئے
52
283
1K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
ویسے اگر دیکھا جائے تو یہ کینٹ والے بہت ہی ہوشیار اور قابل لوگ ہیں، اپنے لئے کنٹونمنٹ انتخابات میں شیر منتخب کیا اور ہمارے اوپر گدھے مسلط کر دئیے ہیں. ✅✅✅
25
204
1K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
میں عمران خان کی ایک پیشن گوئی سے بہت متاثر ہوں جو اس نے 2004 میں کی تھی "اگر اسٹیبلیشمنٹ چاہے تو کتا بھی وزیرِآعظم بن سکتا ہے" 😂🤣😂
31
205
1K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
یا اللہ پاکستان مسلم لیگ نون کو کشمیر میں فتح نصیب فرما۔۔۔ آمین ثم آمین @MaryamNSharif
Tweet media one
87
66
1K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
4 years
سن لونواز شریف کوئی22 گریڈ کا ملازم نہیں جو چھ ماہ بعد ریٹائرڈ ہو جائے گا،وہ22 کروڑ عوام کا قائد ھے اور تاحیات رہے گا 👇 👉🐅 چوہدری حامد حمید ایم این اےسرگودھاد🐅👈
38
191
1K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
تمام دوستوں بزرگوں بھائیوں سے گزارش ہے کہ میرے لیے دعا فرمائیں اللہ تعالی مجھے صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین آپ کا خیر اندیش۔۔۔ چوہدری حامد حمید ایم این اے سرگودھا @MaryamNSharif
Tweet media one
172
114
1K
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
صدر پاکستان مسلم لٻگ (ن) مٻاں شہباز شرٻف صاحب سے ملاقات۔
Tweet media one
27
77
919
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
1 year
چوہدری حامدحمٻد کی قٻادت مٻں پاک فوج زندہ باد رٻلی ۔🇵🇰
32
167
908
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
آزاد کشمیر الیکشن کے سلسلہ میں مریم نواز شریف صاحبہ کے ساتھ ویڈیو لنک میٹنگ کرتے ہوئے۔۔۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
23
87
903
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
یہ مشرف کے استنجے کا آخری لوٹا تھا جس میں عمران خان پانی پی رہا ہے
Tweet media one
37
220
873
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
مسلسل گیارہ ضمنی الیکشن ھارنے والا بے شرم اگر کہتا ھے کہ اگلی حکومت میری ھو گی تو اس کو کسی نفسیاتی معالج کے پاس جانا چاھیے ✅🙏✅
35
133
889
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
👈پی ٹی آئی کی حکومت نے ایک صدارتی آرڈیننس جاری کر کے چند بڑے بڑے سرمایہ داروں کو جو حکومت میں بیٹھے ہیں ، 300 ارب روپے کا ٹیکس معاف کر دیا 1971ء سے لیکر 2018ء تک کل 256 ارب روپے معاف کیے گئے ۔لیکن پی ٹی آئی کی حکومت نے ایک آرڈینس جاری کر کے 300 ارب روپے کے ٹیکس معاف کر دیا۔
26
339
849
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
5 years
#FreeNawazSharif انشاءاللہ 6اگست بروزمنگل سرگودھاتٻارہے اپنے قائد کی بٻٹی کااستقبال کرنےکٻلئے۔ @MaryamNSharif @pmln_org
16
185
832
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
مجھے بھی یادرکھنا جب لکھو تاریخِ وفا ءغالب 💔💔 کہ میں نے بھی لٹایا ہے وطن کی خاطر سکون اپنا اللہ کریم مرحومہ کے درجات بلند فرمائیں اور اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین ثمہ آمین💓
Tweet media one
50
159
817
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
ناچ ناچ کر آئے تھے مانگ مانگ کر جی رھے ھیں انشااللہ رو رو کے جائینگے سب بولو آمین ثم آمین 🤲 @MaryamNSharif
59
118
827
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
4 years
Tweet media one
36
99
838
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ corruption لفظ کے اندر بھی pti لکھا ہوا ہے۔۔۔ ۰۰۰۰۰۰۰۰ نایاب معلومات 😁🤣
23
137
812
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
پاکستان کی خوشحالی کے لیے عمران خان کو چندے سے زیادہ پھندے کی ضرورت ہے آپ کی اس پر کیا رائے ہے 😜🤩😜 @HamidMirPAK
76
122
806
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
سیٹ بیلٹ باندھ لیجئے آپ کسی بھی وقت . . پرانے پاکستان میں لینڈ کر سکتے ہیں😂😂
28
93
816
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
2 years
الحمدللہ میں اللہ تعالیٰ کی واحدانیت اور حضورﷺ کی ختم نبوت پر کامل ایمان رکھتا ہوں ۔2020میری قومی اسمبلی کی تقریر کو ایڈٹ کر کے جو بے بنیاد پراپوگنڈا کیا جا رہا ہے یہ انتہائی نا مناسب غیر اخلاقی اور ناقابل معافی ہے جو کردار اس میں ملوث ہیں انکے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی.
37
235
799
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
میرا شہزادہ بھتیجا ۔ میاں سبحان یامین ۔۔ شہباز پاکستان میاں محمد شہبازشریف کے ساتھ ۔۔پاکستان زندہ باد
Tweet media one
19
72
802
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
الحمداللہ آج میرے 17 ہزار فولورز ھو گے ہیں۔ آج میں بہت خوش ہوں۔ آپ سب کا بہت شکریہ آپ سب نے مجھے فولو کیا اور سپورٹ کیا🙏
60
46
791
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
پس ثابت ہوا جس کے سر سے باپ کی شفقت کا سایہ اٹھ جائے وہ چھٹے نمبر پر چلا جاتا ھے 😕 @MaryamNSharif @HamzaSS
21
105
782
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
4 years
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.❤️
6
81
777
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
*بےشک میرا رب جب بچانے پر آتا ہے تو مارنے کے سارے اسباب ختم کر دیتا ہے*💧💧
19
206
749
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
تلخ حقیقت۔ لیاقت علی خان کو جس نے شہید کیا اس قاتل کی بیوہ کو وظیفہ دیا جاتا رہا اور وزیر اعظم لیاقت علی خان کی بیوہ رعنا لیاقت علی خان کی پینشن حکومت پاکستان کی جانب سے روک دی گئی تھی ہے نہ مزہ کی بات
16
222
725
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
آج کی حدیث! کہ جب تم اذان سنو تو جس طرح مؤذن کہتا ہے اسی طرح تم بھی کہو۔ صحیح بخاری ✅🙏✅
5
104
719
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
جا اوئے مونس الٰہی بڈھے وارے پیو نو ذلیل کروا دیتا ۔۔ 💯💢💯
Tweet media one
31
148
687
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
Proud of PMLN
Tweet media one
18
82
675
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
Today at Golf club ☺️😉
Tweet media one
33
35
692
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
4 years
انڈین میڈیا کی فکر نا کریں ۔۔ انکے پاس سنہ اکہتر کی جنرل اروڑا اور نیازی کی تصویریں ۔۔ جنرل نیازی کا سروس پسٹل اور نوے ہزار قیدیوں کا بائیو ڈیٹا ہے ۔۔ آپ اپنی قوم کو بتائیں کیوں ابھینندن کو چھوڑا ؟؟ ٹانگیں کیوں کانپ رہی تھیں ؟ ماتھے پہ پسینے کیوں چمک رہے تھے ؟؟ @MaryamNSharif
20
161
671
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
حامد میر کے بغیر کیپٹل ٹاک بالکل ایسا ہی لگ رہا جیسے میاں نواز شریف کے بغیر پاکستان۔؟؟؟ ✅👍✅
20
83
685
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
جمعۃ المبارک جو شخص جمعہ کے دن خوب غسل کرکے جلدی مسجد پہنچے، امام کے نزدیک بیٹھ کر دل جمعی سے خطبہ سنے ، اور کوئی لغو بات نہ کرے، تو اس کے ہر قدم کے بدلے ایک سال کے روزے اور رات کے قیام کا ثواب ملے گا۔ (ترمذی #496 )
Tweet media one
27
77
670
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
2 years
Congratulations 👏🎉👍
Tweet media one
96
74
666
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
میرے اندازے مطابق تو آج کراچی کے حلقہ NA249 میں Pti کو ووٹ سے زیادہ لعنتیں مل رہی ہیں آپکا کیا اندازہ ھے😂 @asiya_sagheer
28
90
670
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
پاکستان مسلم لیگ نون کے ہیرو علی گوہر بلوچ کے ساتھ ایم این اے چیمبرز میں بیٹھے ہوئے۔۔۔ 😁✅😁
Tweet media one
28
52
660
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
اگر بلاول زرداری کے بقول نواز شریف عدالت سے سزا یافتہ مجرم ہے تو کوئی اسکو بتائے کہ اسکا نانا بھٹو بھی ایک عدالتی سزا یافتہ قاتل تھا جس کو عدالت کے حکم پر پھانسی ہوئی تھی 😷✅😷
18
152
667
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
2 years
روضہ رسول کئ سنہری جالیوں پر لکھی آیت کا ترجمہ 👇 اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو اور ان کے حضور زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کہو جیسے ایک دوسرے کے سامنے بلند آواز سے بات کرتے ہو کہ کہیں تمہارے اعمال بربادنہ ہوجائیں اور تمہیں خبرنہ ہو۔
Tweet media one
32
152
681
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
4 years
سب ملکر دعا کریں اللہ تعالی مشاھد اللہ خان کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین @juipakofficial
Tweet media one
68
53
679
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
4 years
تحفظ ناموس رسالتﷺ“ کی قرارداد کے سلسلے میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔چوھدری حامدحمید ایم این اے ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ ایم این اے *غلام ہیں غلام ہیں رسول کے غلام ہیں*
Tweet media one
13
74
653
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
(انشاء اللہ تعالی) سرگودھا میں پی ڈی ایم کے جلسے کا فیصلہ تاریخ کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔۔۔۔
6
70
605
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
4 years
ڈی اے پی کھاد کی فی بوری کی قیمت 400 روپے کا اضافہ قیمت 4416 روپے ہوگئی
24
137
614
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
2 years
*لاہور ۔۔ پاکستان مسلم لیگ نواز قیادت نے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری گیس و پیٹرولیم چویدری حامد حمید کو نائب صدر مسلم لیگ پنجاب بنا دیا۔ نوٹیفکیشن جاری * @MaryamNSharif
Tweet media one
63
78
564
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
السلآم علیکم الله آپ کو ھر اس چیز سے نوازے جس میں خیروبرکت, عزت,راحت اور سکون ھو - آمین !✅🙏✅
56
58
569
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
چھین رہا ہے کپتان۔۔۔۔ روٹی کپڑا اور مکان 🔥🤦🙅🤦
15
103
568
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
مشرف دور میں ہم سے جیلیں آباد کی گئیں الیکشن چرا کر عوام کو انکے حقیقی نمائندوں سے دور رکھا گیا ۔عمرانی آمریت نے بھی ہمیں جعلی مقدمات میں عدالتوں کے چکر لگوائے ان سب کے باوجود لوگ ہمیں دولہا بنا کر سروں پر بٹھا کرخراج تحسین پیش کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ا
Tweet media one
27
66
577
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
میں ان تمام دوستوں بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے 14K مکمل کرنے میں میرا بھرپور ساتھ دیا اگر ان میں سے کسی دوست کو فالوبیک نہ کر سکا اس کی معذرت کرتا ہوں وہ نیچے مینشن کریں میں آن کو فالوبیک کروں گا انشاء اللہ۔
90
45
564
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
4 years
الحمدللہ رمضان المبارک کی کی بابرکت گھڑیوں میں میاں محمد شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونا اللہ کا کرم اور فضل ہے۔۔۔ @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @pmln_org
Tweet media one
10
52
554
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
استعفیٰ کے بعد نیازی کا آخری بیان ہوگا مجھے ڈلیور کرنے کیلئے اچھا ملک نہیں ملا😂 مینوں انگلینڈ چھڈ آو
13
77
552
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
Vote for PML N
Tweet media one
13
101
530
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
چوہدری خالد وڑائچ ایم این اے کی طرف سے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں ظہرانہ دیا گیا۔۔
Tweet media one
16
43
535
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
9 months
خوشحالی کے آغاز کو ووٹ میاں نواز کو #پاکستان_کو_نواز_دو
Tweet media one
15
59
547
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
چیئرمین نیب کی ایکسٹینشن کو سپریم کورٹ لے کر جائیں گے ، کیا ملک میں اور اہل لوگ نہیں ہیں جو شخص آپ کے قبضے میں ہے اس کو ایکسٹینشن دی جا رہی ہے ، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ✅🙏✅
5
112
502
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
تحریکِ انصاف کا حال بھی آجکل پریشر کُُکر جیسا ہے نیچے مہنگائی سے آگ لگی ہوئی ہے لیکن اُوپر سے سیٹیاں بجا رہے ہیں😜
13
88
528
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
کپتان کی پرانی تقریروں سے یوتھیے ایسے بھاگتے ہیں جیسا شیطان آذان کی آواز سن کر بھاگتا ہے 😂😂😂 @MaryamNSharif
13
105
525
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
تبدیلی والی سرکار کا مہنگا سودا "حکومت نے ایل این جی کا تازہ ترین سودا تیل کی قیمت کے 24.55 فیصد پر کیا ہے۔ یاد رہے نواز شریف کی حکومت قطر کے ساتھ 13.37 فیصد کے "مہنگے" معاہدے میں ملک کو "پھنسا" گئی تھی۔"پیش🔥🔥🔥🔥
3
142
501
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
پرویز الٰہی کے بیٹے مؤنس الٰہی کو وزارت دے دی گئی کنٹینر پہ چڑھ کر ایک مسخرہ کہا کرتا تھا کہ پرویز الٰہی پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو ہے اور نیچے بیٹھے احمق واہ واہ کرتے تھے @MaryamNSharif
12
104
500
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
مولانا فضل الرحمان کے آج کے عشائیہ میں متحدہ اپوزیشن کے 207 اراکین اسمبلی موجود ہیں۔ عمران کو اسی لئے تو مرگی کے دورے پڑتے ہیں ،🙏👋🙏
5
96
500
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
4 years
مسلم لیگ ن نے تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کی مخالفت کر دی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ درست نہیں ہے، اس معاملے کا کوئی دوسرا حل نکالا جائے: @MaryamNSharif
10
74
486
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
2 years
قائد محترم میاں محمد شہباز شریف صاحب کے ساتھ قومی اسمبلی میں شرکت کرتے ہوئے۔۔۔۔ @PMO_PK @MaryamNSharif @
Tweet media one
20
45
488
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
2 years
پنجاب کے لیے نئے گورنر بلیغ الرحمن کی سمری صدر پاکستان کو ارسال
Tweet media one
20
48
498
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
I am ready to go to hiking 🤗🤗🤗
Tweet media one
39
31
487
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
9 months
Tweet media one
42
53
499
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
سردار ایاز صادق،طلال چوہدری،میاں معین وٹو کے ساتھ ایک شادی کی تقریب میں شرکت۔۔۔
Tweet media one
10
44
482
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
گذشتہ سال وزیر اعظم نے کراچی کے لیے گیارہ سو ارب کے پیکج کا اعلان کیا تھا اہل کراچی کو اس اعلان کی سالگرہ مبارک 🙏🙏🙏
10
87
460
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
1 year
وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا ہم کھڑے تھ
Tweet media one
12
55
477
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
گورنر بلوچستان نے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا اور وزیراعظم کو کہا آپ کو اتنا پتا نہیں نہیں کہ استعفی لینا صدر پاکستان کی ذمہ داری ہے آپ کن کے اشاروں سے وزیر اعظم بنے ہیں ، وزیراعظم اور وزیر اعلی کی اتنی حیثیت نہیں کہ مجھ سے استعفی لے سکیں ، گورنر بلوچستان @MaryamNSharif
6
92
470
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
سریاکی قیمت میں ڈیڑھ ماہ کےدوران 70 ہزارکااضافہ ہواہےیہ وہ تعمیراتی صنعت ہےجس کی بحالی اورترقی کایہ حکومت مسلسل ڈھنڈوراپیٹ رہی ہے دوماہ پہلےسریاایک لاک 15 ہزارٹن تھااورڈیڑھ ماہ پہلےایک لاکھ 20 ہزارٹن تھاآج وہی سریاایک لاکھ 90 ہزارٹن ہے واہ خان تیرےوعدے تیرےدعوے؟✅🙏🙏🙏✅
12
158
449
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
بجٹ اجلاس کے دوران دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرتے ہوئے۔۔۔
Tweet media one
23
34
474
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
۔ وزیراعظم ہاوس میں نا رہنے والا عمران نیازی ایک ارب 9 کروڑ کی چائے پی گیا واہ کیا سادگی ہے ریاست مدینہ کے دعویدار کی ۔۔۔😂😂 @MaryamNSharif
13
127
458
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
Congratulations 👏👏🎈👏👏 @KhSaad_Rafique
Tweet media one
5
47
455
@ChHamidHameed
Ch Hamid Hameed
3 years
عام شہری کو یہ سبق رٹایا گیا تھا کہ ہندوستان ایک منظم سازش زریعے عاصم باجوہ کو سی پیک سے ہٹانا چاہتا ہے تاکہ ترقی کے اس سفر کا مکو ٹھپ ہوسکے لہذا سی پیک کیلئے عاصم باجوہ ضروری ہے ، جبکہ آج چینی سفیر نے لہو کے اتھرو روتے ہوئے بتلایا کہ عاصم باجوہ نے سی پیک کا مکو ہی ٹھپ دیا ہے
7
114
442