![Bilal_Abbasi07🦅 Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1888071738572906497/SzqxeKcY_x96.jpg)
Bilal_Abbasi07🦅
@Bilal_Abbasi07
Followers
5K
Following
120K
Statuses
29K
@halfaehalfhuman ﮨﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ جوش بھری ﺟﻮﺍﻧﯽ شہوت سے لبریز جذبات جنون بے باکی سے بھری ہوئی ادائیں اور وحشیہ عورت چھپی ہوئی ہوتی ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺍن تمام محبت سے لبریز اداوں کو اپنے من چاہے مرد کے سامنے ایک گلدستے میں رکھ کر پیش کرتی ہے🔥🔥
0
0
0
@halfaehalfhuman میرا ایمان یہ کہتا ہے ، تجھے دیکھنے کے بعد جو تیرے لمس کی خواہش نہ کرے،کافر ہے🔥
0
0
0
@Kashmirigirl88 اللہم آمین 🤲✨ اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سچی محبت نصیب فرمائے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین یا رب العالمین 💖
1
0
1
@Bronz_Beautie03 واقعی، دنیا کے ہنگامے میں کسی کو کسی کے زخم نظر نہیں آتے۔ بس خاموشی سے، صبر کے ساتھ چلتے جاؤ، کیونکہ یہاں درد کو سمجھنے والے کم اور تماشا دیکھنے والے زیادہ ہیں ✨💔
1
0
1
@Kashmirigirl88 آپ بھی اپنا، اپنے پیاروں اور گھر والوں کا خوب خیال رکھیے گا۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور ہر مشکل آسان کرے۔ 🤲💖
1
0
1
@Zainabxy Respect is non negotiable no matter how long someone has been in your life. If they can’t honor your boundaries they don’t deserve a place in your world Standing firm on this shows your self worth and strength
1
0
1
@Areesha2346 کیا خوبصورت ترتیب ہے زندگی کے حسن کو سمجھنے کی✨ دعا سے راستے کھلتے ہیں، صبر سے منزل قریب آتی ہے، یقین سے دل کو سکون ملتا ہے، اور پھر جو بھی ہوتا ہے، وہ بہترین ہی ہوتا ہے ❤️🤍
0
0
0
@Aesthetic_Mary1 کچھ لوگ واقعی لہجوں میں ایسا جادو رکھتے ہیں کہ دل کے تار چھُو جاتے ہیں، جیسے کوئی مدھم شام کی خوشبو ہو جو روح تک اتر جائے۔ ✨💖 محبت کی یہی تو خوبصورتی ہے، جو بے آواز ہوتی ہے مگر ہر سانس میں محسوس ہوتی ہے
0
0
0
@Zaro090 حقیقت یہی ہے کہ دنیا میں اکثر لوگ چہرے کی خوبصورتی پر فدا ہوتے ہیں، مگر اصل حسن تو کردار اور سیرت میں ہوتا ہے۔ ✨🔥 جنہیں یہ بات سمجھ آجائے، وہی حقیقت میں خوبصورت دل کے مالک ہوتے ہیں
0
0
1