ZEESHAN Profile Banner
ZEESHAN Profile
ZEESHAN

@BetterFuturr

Followers
20,107
Following
16,457
Media
1,014
Statuses
20,061

تاحیات صدر انجمن حقوقِ شوہراں۔

Joined November 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@BetterFuturr
ZEESHAN
2 months
اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل، اس چمن میں اب اپنا گزارا نہیں
0
1
3
@BetterFuturr
ZEESHAN
3 years
نوازشریف پر منی لانڈرنگ اور باہر جائیدادیں بنانے کی گردان الاپتے الاپتے اپنے برج خلیفہ میں بھی اپارٹمنٹ نکل آئے ہیں
12
176
956
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
ایک وفاقی وزیر کے پاس 07 نان کسٹم پیڈ قیمتی گاڑیاں موجود ہیں۔ پولیس کو بھی پتا ہے مگر نہیں پکڑتی، اسکے علاوہ موصوف کو قیمتی ترین موٹر بائیکس کا بھی شوق ہے۔ مگر ذریعہ آمدن نہیں بتاتے جیسا کہ وزیراعظم بھاشن دیتےہیں کہ کمزور اور طاقتور کےلئےایک قانون ھونا چاھئےتو یہاں سےشروعات کریں
25
242
613
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
قوم یوتھ سے میرا چوتھا سوال: وہ کون تھا جس نے رینجرز سروس کے بعد وسیم بادامی کے شو میں کہا تھا کہ اگر میں دوبارہ سیاست میں آیا تو مجھے حرامی سمجھا جائے اور وہ پھر ---- پی ٹی آئی کا ایم این اے بن گیا؟؟
56
137
577
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
کارگل کا منصوبہ ساز جنرل شاہد عزیز مرنے سے پہلے ایک کتاب لکھ گیا ہے " یہ خاموشی کہاں تک" پڑھ لیں۔ انشاء اللہ افاقہ ہوگا۔ اگر طبیعت زیادہ خراب ہو تو ان کے انٹرویو بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اس نے یہ بھی بتایا ہے کہ نواز شریف کو امریکہ مشرف نے بھیجا تھا نور خان آئیر بیس سےخود الوداع کرکے
20
192
425
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
کل خواجہ سعد رفیق پوچھ رہا تھا کہ کدھر گیا وہ ڈارک جسٹس دینے والا ایناکونڈا؟ جس نے PKLi سمیت سب ادارے تباہ کر دیئے کون پوچھے گا اور اس منہ سے آگ نکالنے والے فرعون سے حساب لے گا کیا آپ کو معلوم ہے کہ خواجہ صاحب کس چول کا ذکر کررہے تھے؟؟؟
36
49
424
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
کچھ ایسےگھٹیا ترین نیوزچینلز بھی اس ملک میں آپریشنل ہیں جو مولانافضل الرحمن کے لاکھوں شرکاء والےجلسے نہیں دکھاتے مگر لندن میں 2منٹ کےلئے ہونے والے10نقاب پوشوں والے نامعلوم افراد کے مظاہرے کو ہیڈلائنز میں پہلے نمبر پہ دکھاتے ہیں یہ منافقت ہے؟ بیغیرتی ہے؟ یاحب الوطنی؟فیصلہ خود کریں
8
124
394
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
لواری ٹاپ برفباری سے بند ہوجاتا ہےاور چترال سے رابطہ براستہ افغانستان ہی ممکن ہوپاتاتھا اسکے مدنظر کوہ ہندوکش کےنیچےلواری ٹنل کا منصوبہ بنایا گیا، جس کا بھٹو نے1975میں افتتاح کیا مگر تشنئہ تکمیل رہا۔ اسکو27ارب روپے کی لاگت سے مسلم لیگ ن نے2017 میں مکمل کیا۔ نیازی نےکیابنایا؟
26
126
381
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
ویکسین کا میں نہیں پوچھتا مگر یہ تو بتائیں کہ فواد چودھری اور اسکے انجینیئرز نے جو وینٹیلیٹر اپریل 2020 میں تیار کرنے تھے وہ تیار ہوئے؟؟؟؟؟
11
62
326
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
ایک انصافیMNAنےشرط لگائی تھی' کہ مولانافضل الرحمن نےاگر دس ہزار بندےآزادی مارچ میں جمع کرلئےتو میں اپنی بیوی کو طلاق دونگا؟ آزادی مارچ میں بلاشبہ بندےتو لاکھوں میں ہیں اور شرعا طلاق تو ہوگیا پھر🤔 کیسا بھڑوا ہے،پہلےاپنی ماں کو مشکل میں ڈالا،اب بیوی کو! کسی کو اس کا نام پتا ہے؟
35
86
305
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
تحریک انصاف کے دوستوں سے میرا ایک معصوم سا سوال: نئے پاکستان بنے ایک سال ہوگیا کوئی ایک ایسا قابل فخر کارنامہ جو نیازی نے اب تک سرانجام دیا ہو اور جس پر آپ مطمئن ہوں؟؟
48
60
306
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
وہ کون سا بزرگ یوتھیا ہےجس پر برطانیہ میں دھاندلی کرانے کا الزام لگا، پکڑا گیا، برطانیہ میں سیاست کرنےپر پابندی لگ گئی اور آج کل پاکستان میں ایک اعلی عہدےپر متمکن ہے۔ جسکابیٹا برطانیہ کی تاریخ کےسب سےبڑےکریڈٹ کارڈ سکینڈل میں مفرور ہے۔ درست جواب دیا تو"ایک پپی ادھر ایک ادھر"😉😉
69
73
288
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
لاہور میٹرو بس کےٹکٹ کا خودکار نظام بند ہوا تو پتا چلا کہ پرچی ٹکٹ سے کرپشن کی وجہ سے آمدن آدھی رہ گئی ہے سوچیں کہ ملک بھر میں قائم ٹول پلازوں پہ کتنی لوٹ مار ہورہی ہوتی ہے؟؟؟؟
6
70
289
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
جعلی ووٹ ڈلواتے ہیں،حکومتیں گراتے ہیں، میڈیا کنٹرول کرتے ہیں۔ ریجیکٹڈ والے ٹویٹ کرتے ہیں، ججوں کی وڈیو بناکر ان سےفیصلے کرواتے ہیں،وڈیو نہ ہو تو بچے اغوا کر لیتے ہیں، نیب سے ریفرنس بنواتے ہیں، اگر پھر بھی قابو نہ آئے تو"ویگو ڈالے"بیجتے ہیں کیا اتنا غیرجانبدار ہونا کافی نہیں ہے؟
8
92
252
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
کردارکشی کی جو مہم نوازشریف کےخلاف چلی' تاریخ عالم میں اس جیسی کی کوئی اور مہم کبھی نہیں چلی۔ جس پر ریاست کےسارے وسائل جھونکےگئے، عدلیہ بھی القابات سے نوازتی رہی، ساتھ دو درجنTVچینلز کی میراتھن نشریات مگر نوازشریف کی مقبولیت نہ صرف برقرار ہے بلکہ اور بڑھی ہے۔ آپ کا کیاخیال ہے؟؟
19
61
247
@BetterFuturr
ZEESHAN
2 years
@samiabrahim مطیع اللہ جان نے سمیع ابراہیم سے جو سوال کئے تھے وہ یہ ہیں تم امریکہ کے شہری ہو؟ تم امپورٹڈ حکومت کے خلاف نیازی کے ساتھ ہو تو کیا تم امریکہ مردہ باد کا نعرہ لگاؤ گے؟؟؟ کیا تم امریکہ کی شہریت چھوڑ کر مستقل پاکستان رہو گے؟ اس میں بےعزتی کہاں سے آگئی؟ کیا یہ ذاتی ایجنڈا ہوگیا؟
21
51
240
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
@AdnanSamiLive سنھبل کر عدنان سمیع! کہیں لاٹھیوں والے گاو رکھشت گلی میں ہی نہ کھڑے ہوں۔ ابھی آپ نے پاکستان کے لئے بہت گرانقدر خدمات سرانجام دینی ہیں😉
1
12
234
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
ایک وزیر نے بونگی ماری کہ 262پائلٹس کے لائسنس جعلی ہیں جس پر دنیا بھر میں پاکستانی پائیلٹس اور جہازوں پر پابندی لگ گئی۔لائسنسنگ پراسس مشکوک بن گیا۔اب پتا چلا کہ یہ معلومات غلط تھیں اس سے ملکی تشخص دنیا بھر میں مجروح ہوا۔ تو اب اس بونگی مارنے والے کو ذمہ دار کیوں نہیں ٹھہرایا گیا؟
10
54
228
@BetterFuturr
ZEESHAN
3 years
سید علی گیلانی کشمیر کو پاکستان بنانے کی تمنا دل میں لئے اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ بھارت کا غاصبانہ قبضہ اور بھارتی جبر و ستم اس مرد مجاہد کو اپنے مقصد سے نہ ہٹا پایا۔ اللہ تعالی انھیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے
7
31
234
@BetterFuturr
ZEESHAN
3 years
پاکستانیوں کا "ٹھرک پن" دیکھ لیں کہ ایک لڑکی نے بناشلوار6سیکنڈ کا ٹوٹا ٹویٹ کیا اور ایک دن میں اس کے فالورز میں10ہزار 2سو کا اضافہ ہو گیا، ان ٹھرکیوں میں زیادہ تر اکاؤنٹ وہ ہوں گے جو صبح صبح درودشریف، احادیث اور دعائیں بھی پوسٹ کرتےہوں گے۔۔ یہ منافقت نہیں معاشرے کا اصل چہرہ ہے
18
27
219
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
انصارعباسی نےکالم میں بتایا ہےکہ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ ابCPECاتھارٹی کےچیئرمین نہیں رہے کیونکہCPECاتھارٹی کو جس آرڈیننس کےتحت قانونی تحفظ حاصل تھاوہ اب ختم ہو چکا ہے۔اگرچہ انتظامی لحاظ سےباجوہ چیئرمینCPECاتھارٹی ہیں لیکن قانوناً یہ ادارہ بغیر کسی قانونی مینڈیٹ کےکام کر رہا ہے🤫
0
79
216
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
2012میں ایک وفاقی وزیر جاتےہوئےمنسٹر کالونی اور ٹیلی وژن کارپوریشن کا سامان جن میں دوجنریٹر،ٹشوبکس،ایل سی ڈیز،تکیے،فولڈنگ چارپائی،فرنیچر،صوفے،ڈنرسیٹ،گلاس کٹلری سیٹ،ڈونگے،دیگچے،بیڈ،بستر کی چادریں،قالین،پردے،پنکھے،ہیٹر اور وائپر تک لےگئی۔ آج کل وہ ایک صادق و امین حکومت کی مشیر ہے😂
10
75
208
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
لو جی براڈ شیٹ کا اونر ایک پاکستانی ھی نکلا۔ ائرفورس سے ریٹائرڈ اور ایک جرنیل کا داماد جو سونے کی اسمگلنگ میں بھی ملوث ھے۔ مطلب سارے چور مل کر نوازشریف کے خلاف تحقیقات کررہے ہیں واہ😇
1
64
206
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
"میرٹ پر بھرتیاں ملاحظہ ہوں" ☆ابرارالحق چئیرمین ہلال احمر ☆مہوش حیاتUNOکی خیرسگالی سفیر ☆نسرین آفتاب لاہورگرلزیونیورسٹی کی پرنسپل ☆طارق حمیدبھٹی ایڈیشنل سیکرٹری ہائیرایجوکیشن ☆صابرشاکر کی اہلیہ نیکٹا میں ڈیپوٹیشن پرگریڈ انیس میں تعینات ☆زرتاج گل کی بہن نیکٹا میں ڈائریکٹر
8
92
196
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
ارباب غلام ، لیاقت علی جتوئی اور ممتاز علی بھٹو سمیت جتنے بھی پی ٹی آئی کی ڈوبتی ناؤ سے چھلانگیں لگانے والے ہیں انھیں مسلم لیگ ن میں واپس نہ لیا جائے۔ ان الیکٹیبلز کے بغیر بھی پارٹی الیکشن میں بھاری اکثریت حاصل کرسکتی ہے صرف صاف و شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کی کوشش کرنی چاہئے
14
58
197
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
کنٹینر پر چڑھ کر ایک شخص نے اس قوم پر دو الزام لگائےتھے: 1۔ روزانہ15ارب کی کرپشن 2۔ روزانہ10ارب کی منی لانڈرنگ اب وہی شخص صاحب اقتدار ہے۔ کرپشن اور منی لانڈرنگ رک جانےکی وجہ سے روزانہ 25ارب کےحساب سےایک سال میں 9125 ارب جمع ہوناچاہیےتھا؟ نہیں،تو پھر اب خزانہ کون خالی کررہاہے؟
9
65
205
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
گیلا تیتر کہتا ہے کہ دجال کا اڈا سعودی عرب میں بن رہا ہے جبکہ شاپرشوپر کہہ رہا ہے کہ کرونا ویکسین کی آڑ میں مائیکرو چپ لگا کر ڈی این اے بدلنے کی سازش کی جائے گی مگر اصل دکھ کی بات یہ ہے کہ ان جہلا کے وی لاگ سننے والے لاکھوں میں ہوتے ہیں جو جہالت 160 کی سپیڈ سے آگے پھیلاتے جاتےہیں
5
36
196
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
اگر آپ نے فجر کی اذان سن کر بستر چھوڑ دیا ہے اور وضو کرکے مسجد کےلئے نکل پڑے ہیں تو آپ دن کا آغاز شیطان کو شکست دے کر کرچکے ہیں۔ اللہ پاک ہم سب کو پانچوں نمازیں باجماعت پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
8
19
204
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
عمران خان نے بتایا تھا کہ“نوازشریف“پاکستان اسٹیل مل اس لیے نہیں چلاتے کہ “نواز شریف “کا اپنا لوہے کا کاروبار ہے اور اب حیرت یہ ہے کہ نوازشریف کی سٹیل مل کو اربوں روپے کا منافع پہنچانے کےلئے پاکستان اسٹیل مل کو بند کرنے کےلئےاس کےتمام ملازمین کو نوکری سےفارغ کرنےکی منظوری دے دی ہے
4
83
201
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
مشکوک اثاثوں پر پکڑےگئےخورشیدشاہ کےبارے بتایا کہ50برس پہلے وہ میٹر ریڈر تھے‘ اتنی کم مدت میں وہ ارب پتی کیسے بن گئے‘ ظاہر ہے‘ کمائی کے ذریعے ناجائز ہی ہوں گے اسی اصول کےتحت میں یہ پوچھنا چاہوں گا کہ25سال پہلےتو جہانگیرترین بھی موٹرسائیکل کی اوقات رکھتا تھا۔ وہ کیسےاربوں پتی بنا؟
5
70
193
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
شبر زیدی، سجاد باجوہ کے بعد اب ظفر مرزا کے انکشافات!!!!!! مگر نہ کوئی دھواں دار ٹاک شوز نہ ٹویٹر پہ کوئی ٹرینڈ وغیرہ اور نہ مین سٹریم میڈیا پر چور چور کی میراتھن ٹرانسمیشن
0
41
187
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
نیازی کی ایک قابلیت کا آج اعتراف کرنےلگاہوں۔ کل کابل جاکر اشرف غنی کے سامنے جھولی اٹھا کر کھڑا ہوگیا اور وہاں سے 3کروڑ ڈالر کرونا کے نام پہ مانگ لایا ہے ایسا منگتا وزیر اعظم 72سالہ تاریخ میں نہ کوئی تھا اور نہ ہی کوئی آئے گا کہ جس نے 70سال سے تباہ شدہ ملک سے بھی بھیک نکلوا لی😉😂
7
35
191
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
انتہائی قلیل وقت میں خود کو گھٹیا ترین شخص ثابت کرکے ریکارڈ بنانے والا خود کو پڑھے لکھے گھر کا فرد اور ایک مشہور شاعر کا بیٹا بتاتا ہے جس جس کو سمجھ آگئی ہو😉😉
23
37
178
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
مولانا فضل الرحمن سے پریس کانفرنس میں کشمیر کے حوالے سے سوال کیا گیا تو فرمایا‘ جب تک میں کشمیر کمیٹی کا چیئرمین تھا‘ کسی کو کشمیر کا سودا کرنے کی جرأت نہیں ہوئی۔ میرے جاتے ہی سودا ہو گیا۔ قوم انصاف اب ہے کوئی جواب؟؟ گنڈا پوری کشمیر کمیٹی کی اب تک کیا کارکردگی ہے؟؟
6
54
176
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
خواجہ محمد آصف آج دن 2 بجے دستاویزات سمیت طلب!!! جی بالکل، کیونکہ 16 اکتوبر گجرانوالہ والی تقریر اور عمران احمد خان نیازی کو تمغہ بغیرتی سے نوازنے کے بعد یہ تو ہونا ہی تھا😉 #IsupportKhwajaAsif
2
39
178
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
مذہب بیزار میڈیا آپ کو ہر گز یہ نہیں بتائے گا کہ آج لاڑکانہ میں لاکھوں فرزندان توحید حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے ساتھ#شہیداسلام_کانفرنس میں موجود ہیں۔
Tweet media one
2
39
177
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
علیم عادل شیخ کی چیخیں سن کر کلیجہ ٹھنڈا ہوگیا۔۔۔ انشاءاللہ ایک دن ایسے ہی جعلی این او سی پر بنا ہوا بنی گالا بھی گرے گا
2
26
172
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
1-جے آئی ٹی نواز شریف سے پانامہ لیکس کی تحقیقات کرنے گئی مگر سزا اقامہ پر سنا دی گئی۔ 2-جسٹس فائز عیسی پر الزام آمدن سےزائد اثاثے بنانےکاتھااور فرد جرم مقدس اداروں کی تضحیک کی عائد کی گئی ہے دنیا کےلئے بھلے یہ مذاق ہو مگر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایسا ممکن ہے
3
70
167
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
گلگت بلتستان میں انتخابات قریب ہیں اور مسلم لیگ سے صرف احسن اقبال وہاں الیکشن کمپیئن کرنے گئے ہیں۔ شاہد خاقان، مریم نواز یا شہباز شریف میں سے بھی کسی کو ضرور جانا چاہئے۔ مسلم لیگ نے وہاں بےشمار ترقیاتی کام کروائے ہیں اور سب سے بڑا کام گلگت بلتستان کو دھرنوں سے پاک کرنا ہے
7
45
164
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
چلاس سے PMLN کا امیدوار لوٹا ہوگیا ہے، اور وہ لوٹا یہاں وزیر بھی رہ چکا ہے، دباؤ میں آکر ساتھ چھوڑجانے والا لوٹا عوام کے ووٹ کا حقدار نہیں، مریم نواز شریف کا چلاس دیا میر میں ایک بہت بڑے جلسے سے خطاب
2
20
161
@BetterFuturr
ZEESHAN
3 years
مسلم لیگ ن کے خلاف گھٹیا ترین ریمارکس دینےوالے عمر عطا بندیال کے خلاف مسلم لیگ ن کو ہر فورم پر سنجیدہ ردعمل دینے کی ضرورت ہے۔ یہ جج کم اور نیازی کا "شیرو" زیادہ بنا ہوا ہے
4
39
167
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
باپ کرپشن پر نکالا گیا مگر دوسروں کو کہتا ہےحرامخور فارن فنڈنگ کیس میں بھاگ رہا ہےاور دوسروں کےلئےعدالتوں کو کہتاہےانصاف کرو جسکی بیوی نانی ہونی کےباوجود اپنےمرید کےساتھ بھاگ گئی وہ دوسروں کو نانی ہونےکےفقرےکستا ہے کیسا منافق شخص ہے؟؟؟؟
3
62
165
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
خواجہ محمد آصف نے اتنا بڑا انکشاف کیا ہے مگر اتنی خاموشی؟؟؟؟؟؟؟؟؟ نہ کوئی سوشل میڈیا پر ٹرینڈ لگا ہے اور نہ کوئی میڈیا ٹاک شو ہورہے ہیں
5
23
163
@BetterFuturr
ZEESHAN
3 years
ایک خاندان ایسا بھی ھے جو برسر اقتدار رہا مگر بیوی کے قاتل نہ پکڑ سکا کیونکہ ایسا کرنے سے حکومت اور پارٹی دونوں ختم ہوجاتی
5
40
161
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
سنگین نتائج کی دھمکیوں کےباوجود اکبرایس بابر نے امریکہ،آسٹریلیا،برطانیہ،ڈنمارک،سعودی عرب،امارات،کویت،قطر،بحرین میں پارٹی فنڈز کےنام پہ ہنڈی،دیگر غیرقانونی ذرائع سےوصولی گئی رقوم کی مالیت،طریقۂ کار بارےتمام ترتفصیلات الیکشن کمیشن کو دیں انصافی قیادت تلاشی دینےسےکیوں بھاگ رہی ہے
4
61
156
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
نئےمقرر شدہ چئرمینPTV کے خلاف کوئی بھی عدالت گیا تو یہ تقرری اڑ جائے گی کیونکہ پی ٹی وی کا چیرمین بننے کےلئے عمر کی حد 65 سال ہے جبکہ بھانڈ وکیل صاحب 72 سال کے ہیں دوسرا یہ کہ میرٹ کا دعوی کرنے والوں نے اپنے لنگوٹیے کو نوازنے کی خاطر اوپن میرٹ سسٹم بلڈوز کیا ہے
5
37
162
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
وہ تمام احباب جو کمنٹس میں یا ریپلائی کرکے پوچھتے ہیں کہ آپ "پٹواری" ہیں ان کو میں آج بتا دینا چاہتا ہوں کہ میں پٹواری نہیں بلکہ "تحصیلدار" ہوں😉
14
10
149
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
سنا ہے کہ اگست کے مہینے میں منظور نظر چند سرمایہ داروں کے ذمے 208ارب روپے کی سرکاری رقم معاف کروائی گئی ہے۔ وہ مستحقین کون تھے جن کی مدد ریاست کو کرنی پڑی؟؟؟ سننے میں تو یہ بھی آیا ہے کہ ان سرمایہ کاروں نے 2014ء کے دھرنوں میں فی سبیل اللہ بہت مدد کی تھی🤔
1
63
157
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
ایک چینل جسکی ہمدردیاں پاکستان کی بجائے کہیں اور وابستہ ہیں،جس کا فیض آباد دھرنا میں گھناؤنا کردار اب تاریخ کا حصہ بن چکا ہے،جو اے آر وائی کے بعد نیازی کے سب سے بڑے پرموٹئیے تھے اس نے اپنے سٹاف کو فارغ اور کچھ شہروں میں بیورو بند کرنا شروع کردیا عنقریب جھوٹ کی یہ لنکا بھی گرے گی
7
37
152
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
اگر مولانا فضل الرحمن کے مارچ میں کوئی گڑبڑ ہوئی تو ایف آئی آر میں صابر شاکر کا نام ضرور لکھوانا کیونکہ اگر 27 دن پہلے اس دھماکہ کا پتا ہے تو ضرور بالضرور یہ گڑبڑ کروانے والوں کو جانتا بھی ہوگا یا ان میں شامل ہوگا
3
53
153
@BetterFuturr
ZEESHAN
3 years
آج جسٹس قاضی فائزعیسی نے ہاتھ میں 13نمبر کا بڑا چھتر لے کر سب کی برابر چھترول کردی ہے۔۔۔۔
3
26
155
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
'ناکام' جلسے پر کل ساری حکومت چیاوں چیاوں کرتی رہی اور آج اس ناکام جلسے کے اثرات سے نمٹنے کیلئے چول اعظم نے اپنے تمام ترجمان اور معاونین کا ہنگامی اجلاس آج بلایا ہوا ہے پھر بھی کہہ رہے ہیں ناکام جلسہ😂😂😂😉
4
26
155
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
سیکیورٹی بانڈ جمع کرانےکی تجویز وفاقی وزیرقانون بیرسٹرفروغ نسیم کی سربراہی میں ہونے والےوفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کےاجلاس میں سامنےآئی ہے فروغ نسیم! مشرف اور الطاف حسین کا وکیل صرف اتنا بتادےکہ مشرف سےکتنی رقم بطور سیکورٹی رکھوائی تھی؟ نوازشریف نےعلاج کےلئےجانےسےانکار کردیا ہے
7
49
151
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
"حادثہ ایک دم نہیں ہوتا" *جب انڈیا نے آرٹیکل370 ختم کیا اور کشمیر ضم کیا تھا۔ اس وقت اسلام آباد میں "اکھنڈ بھارت" کے بینرز اور فلیکسز آویزاں ہوگئے تھے *سراج الحق کی"کشمیر بنے گا پاکستان"ریلی کے بینرز اور فلیکسز ان کے آنے سے پہلے ہی اتر چکے تھے اسلام آباد میں کون برسراقتدار ہے؟
5
56
148
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
وزیر اعظم کے غیرملکی دوروں کے دوران ان کے وفد میں شامل ایک "چول" ایسا بھی ہوتا ہے جو میزبان کو اپنے ذاتی بزنس میں سرمایہ کاری پر قائل کرنے کی کوشش کرتا پایا گیا ہے جس کی حال ہی میں ایک ملک نے باضابطہ شکایت بھی کرڈالی ہے کیا آپ کو خان کے اس "رتن" کا نام معلوم ہے؟؟
21
41
151
@BetterFuturr
ZEESHAN
3 years
بھارت اس وقت ویکسین بنا کر کئی ملکوں کو برآمد کررہا ہے ایران بھی کرونا کےخلاف ویکسین بنا چکا ہے بنگلہ دیش نےبھی کرونا کے خلاف اپنے ملک میں ویکسین تیار کر لی ہے جبکہ پاکستان میں وزیرمشیر خیرات میں ملنے والی ویکسین بھی مارکیٹ میں بیچ کر لمبی دیہاڑی لگانے کی واردات ڈال رہےہیں
5
46
150
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
عبدالقدیرخان اس ملک کا سب سےمظلوم ترین ہیرو ہے کبھی کہاگیاکہ اس نےٹیکنالوجی/بلیوپرنٹ چرائے پھر بتایاگیا اس نےایران کو ٹیکنالوجی اسمگل کی اب ہودبھائی کہتاہےعبدالسلام اصل کام کرگیا اور عبدالقدیر کو تو کچھ پتا ہی نہ تھا سچ یہ ہےکہ اس نےمقامی وسائل سےوہ کام کرڈالا کہ دنیاحیران رہ گئی
10
39
145
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
فوج کے جوانوں کی گاڑیاں روکنا انتہائی نازیبا اور قابل مذمت ہے۔ یہ فی الواقعہ ہمارے محافظ ہیں۔ فوج کا عام جوان حکم کا پابند ہوتا ہے۔ اس سے محبت کریں اور اسے عزت دیں۔🙏 جمہوریت کا مکپو ٹھاپنے اور ووٹوں پر جھرلو پھیرنےکی ساری کارروائیاں اوپر والوں کا کام ہوتی ہیں
18
39
147
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
میرے گاؤں میں ایک بندے نے پچھلے سال 26 لاکھ کی زمین خریدی اوراس سال 35 لاکھ روپے کا مزید زمین کا سودا طے کیا ہے۔ پتا کرنے پر معلوم پڑا کہ موصوف لیویز میں ہیں اور کوئٹہ کی کسی چیک پوسٹ پر نوکری کرتے ہیں۔ بڑی برکت ہے ویسے۔ ۔۔۔واللہ اعلم
3
27
151
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
جیسا کہ فرحان ورک اینڈجھوٹ برگیڈ پروپیگنڈہ کر رہی ہےکہ14بلیئن ڈالر میں ڈیل طےہوگئی ہے @ImranKhanPTI عمران خان صاحب قوم سےخطاب فرمائیں اور اپنی فتح ڈکلیئر کریں،IMF کے6بلیئن ڈالر والا پروگرام ختم کردیں،سٹیٹ بینک آنےوالا ڈالر ظاہر کرے بصورت دیگر سچ بتائیں اور ان"چمونوں"کو شٹ اپ کہیں
2
47
144
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
حالیہ کشیدگی کے دوران اگست کا پورا مہینہ گزر گیا وزیر خارجہ اور وزیر اعظم نے کوئی بیرونی دورہ نہیں کیا کیونکہ پتا ہے دنیا میں کوئی منہ لگانے کو تیار نہیں۔ یہ وہ تھے جن کا دعوی تھا کہ پاکستان کو دنیا عزت کی نگاہ سے دیکھے گی مگر آج ہماری پہچان صرف اور صرف ایک "بھکاری ملک" کی سی ہے
3
52
148
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
دو سال پہلے صادق و امین اور محب وطن حلقوں نے بھرپورکمپئن کے ساتھ یہ دل ہلا دینے والا انکشاف کیا تھا کہ نوازشریف کی ملوں میں چار ہزار بھارتی ایجنٹ کام کر رہے ہیں۔ محب وطن حکومت سے مودبانہ التماس ہے کہ وہ ان بھارتی ایجنٹوں کے بارے میں قوم کو اپ ڈیٹ کرے؟ پکڑ لئے یا فرار ہو گئے؟
3
40
141
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
دو حلقوں میں دوبارہ گنتی ہوئی۔ ایک پی پی نے جیت لیا دوسرا مولویوں کو مل گیا اب پی ٹی آئی والے دوبارہ گنتی کے خلاف احتجاج کررہے ہیں کیونکہ دوبارہ گنتی سے انہیں ڈر لگتا ہے😂
1
21
144
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
مسلم لیگ ن کےبغض میں مبتلا ایک ذہنی مریض نےPKLIکا ازخودنوٹسس لیا۔امریکہ سےآئےسپیشلسٹ ڈاکٹرز کو خوب ذلیل کرکےبھگایا۔ ابPKLIمیں لیور ٹرانسپلانٹ اور آپریشنز بند ہوچکےہیں۔ مڈل،اپرمڈل کلاس اپنا گھربار بیچ کر علاج کےلئےانڈیا جائےگی جبکہ غریب اب صرف موت کا انتظارکرےگا نیازی نےکیابنایا؟
5
68
153
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
31 گاڑیوں کی نیلامی پر بندر کی طرح اچھلنے والوں نے 2 سال میں سلیکٹڈ نیازی نے 930 نئی گاڑیاں خریدیں جبکہ خبر ہے کہ وفاقی کابینہ نے ایوان صدر کے لیے 33 نئی بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔سرکاری میٹنگز میں صرف چائے بسکٹ اور بچت کے لیے بھینسیں بیچنے کی ڈرامہ بازیاں!!!
2
75
143
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
خلیفہ صاحب کا مطلب ہے کہ اگر کوئی مہنگائی پر احتجاج کرے‘ بیڈگورننس کا شکوہ کرے‘ ڈینگی پھیلنے پر شکایت کرے‘ پولیو کے زندہ ہو جانے کا قصیدہ پڑھے، وزیراعظم ہاوس کی حوروں پر تبصرہ کرے، بیروزگاری، معیشتی سکوت کا مرثیہ پڑھے، کشمیر کے سقوط پر کڑھے، تو یہ "انارکی" ہے بڈھا سٹھیا گیا ہے😉
12
48
147
@BetterFuturr
ZEESHAN
3 years
مولانا فضل الرحمان آنے والے انتخابات میں پاکستان ستو لیگ اور علاقائی سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر ایک بڑا اتحاد تشکیل دیں اور پچھلے 4 سالوں سے جاری پیپلزپارٹی کی منافقتوں کا بدلہ انھیں اندرون سندھ سزا دے کر اتاریں تاکہ سندھ کی سیاست کو ان موقع پرستوں سے پاک کردیں
6
23
140
@BetterFuturr
ZEESHAN
3 years
جب لکڑ کا باندر ثاقب نثار ڈیم فنڈ کےکئے لائیو ٹرانسمیشن کرتا تھا، انٹرویو دیتا تھا، پی ٹی آئی کے سیاسی عشائیے اٹینڈ کرتا تھا، شیخ رشید کی الیکشن کمپئن کرتا تھا اس وقت تمام کرائے کے بھونکے واہ واہ کرتے تھے اور آج قاضی فائزعیسی کے انٹرویو پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں عجیب منافقت ہے؟
0
49
135
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
مینار پاکستان جہاں مولانا خادم حسین رضوی کا نماز جنازہ پڑھا گیا تھا وہاں مولانا فضل الرحمن 13 دسمبر کو موجودہ جعلی حکومت کے جنازے کی امامت کروائیں گے
5
12
145
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
وزیراعظم بن کر نیازی نے قوم کےلئے دو عظیم خدمات سرانجام دی ہیں ایک تو ثاقب نثار سے بنی گالہ کی ریگولرائزیشن کروائی اور دوسرا بہنوئی کے پلاٹ پر قبضہ چھڑوایا۔ 73 سالوں کا گند 2سال میں اتنا ہی کم ہوسکا😂😂😂
3
27
145
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
حاجی عمران خان فرما رہے تھے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تقریباً ختم ہو گیا ہے اور ساتھ خدا کا شکر ادا کیا کہ روپیہ صرف 35% گرا ہے۔ حضور! اگر درآمدات اور برآمدات میں توازن آ گیا ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہو گیا ہے۔ تو اس ملک کی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 156 پر کیوں ذلیل ہورہی ہے؟؟
3
42
142
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
آخر کار جیو نیوز نے ارشاد بھٹی کے قابلیت کے مطابق اسے خبرناک کا میزبان بنا کر چولیں مارنے کی کھلی چھٹی دے دی
2
18
144
@BetterFuturr
ZEESHAN
3 years
میں چوھدری ذیشان صدارتی نظام پر لعنت بھیجتا ہوں کیونکہ اسی نظام کی وجہ سے پاکستان دولخت ہوا۔ اور آپ؟؟؟
8
21
136
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
پاکستان میں ایک ریٹائرڈ ملازم اپنی بیٹی کی شادی کرتا ہے تو اس میں صرف لہنگے کی مالیت ڈیڑھ کروڑ ہوتی ہے۔ اس کے ان اللوں تللوں کو دیکھ کر "ڈیم فنڈ کدھر گیا؟" والے سوال کا جواب خود ہی مل جاتا ہے اس سے بڑا دکھ یہ ہے کہ یہی لوگ دوسروں کو صادق و امین ہونے کی سندیں بھی جاری کرتے ہیں
5
39
146
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
گورے جج نے یوتھیاں دے پیو دیاں رسیداں نیٹ تے لا دتیاں نے، نال پکی مہر وی لائی اے صادق و امین والی۔ ہن تسلی ہوگئی جے
2
31
140
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
پوٹاشیم سلفیٹ کھاد کی بوری دو ہفتے پہلے 3095 روپے کی تھی اور اب 4500 کی ہوچکی ہے جبکہ ٹویٹر پر ٹرینڈ لگا ہوا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قوم کی آخری امید!!!
11
45
138
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
@FayyazShots کیا فوج نوازشریف سے پوچھ کر کارگل گئی تھی؟ جو نوازشریف نے واپس نکال لی تھی اگر ایسا ہے تو اب لے لو کارگل کس نے روکا ہے؟؟ اب تو نوازشریف نہیں ہے۔ نیازی کو کہو حملے کا حکم دے۔ اگر کپوروں میں دم ہے تو جاو، میں بھی تمہارے ساتھ ہونگے
16
18
142
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
پرائیوٹ لیبارٹریوں نے پہلے کرونا ٹیسٹ کے نام پر اندھیرنگری مچائی ہوئی تھی اور دس دس ہزار روپے کا ٹیسٹ ہورہا تھا اب یہی لیبارٹریوں والے کرونا ویکسین کے نام پر لمبی دیہاڑی لگائیں گے۔ کیا آپ کو نوا�� شریف کی رپورٹ لیک کرنے والے یاد ہیں نا۔۔۔۔ہاں جی وہی لوگ😉
3
27
139
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
ایف آئی اے کے ڈائریکٹرجنرل بشیرمیمن(جس نےخواجہ آصف کےخلاف کاروائی سے انکار کیا تھا)کو دروازہ دکھانا اور واجد ضیاء کی تقرری یہ ظاہر کرتی ہےکہ اہم تعیناتیاں غیرجانبدارانہ اور میرٹ کی بجائے"جی حضوری"پر ہونے کا چلن جاری و ساری رہےگا مگر نعرہ تو میرٹ اور اپنوں کو نہ نوازنے کا تھا؟؟؟؟
5
42
144
@BetterFuturr
ZEESHAN
3 years
جسٹس قاضی فائز عیسی کے قائم مقام چیف جسٹس بنتے ہی صدیق جان پر غشی کے دورے اہل محلہ کے مطابق جب ہوش میں آتا ہے منہ اوپر کرکے بھاو بھاو کرتا ہے😜😇😇
8
27
139
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
نواز شریف نے نیلم جہلم بھارت کو خوش کرنے کےلئے بنایا اسی طرح ایٹمی دھماکے، JF17تھنڈر کا پلانٹ، بابر کروزمزائل، سی پیک، موٹروے کا جال، کئی نیوکلئیر بجلی گھر، کئی ہسپتال، میٹروبس اور 6فیصد پر ترقی کرتی ہوئی معیشت یہ سب کارنامے بھارت کو خوش کرنے کےلئے انجام دئے 😂😂😂😂
3
65
144
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
خان صاحب!! اگر زیتون کے تیل سے انقلاب نہ آیا تو اگلی دفعہ یوتھیوں کو سانڈے کا تیل آزمانے کا مشورہ دیجئے گا😉🤣😇😂😂
6
26
143
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
جس شخص نےٹی وی پروگرام میں یہ کہاتھا کہ ڈینگی مریضوں کی تعداد2000 سےزیادہ ہوئی تو استعفیٰ دےدوں گا۔ وہ حکومت کےاس اقرار کےبعد کہ ڈینگی مریضوں کی تعداد 10ہزار سےزیادہ ہے' اپنے استعفیٰ کی پیشکش پر قائم ہےیا یوٹرن لےکر خود کو نیازی کا سچاپیروکار ثابت کرےگا قوم یوتھ! او بولو تے سہی
4
46
133
@BetterFuturr
ZEESHAN
3 years
آسٹریلیا میں گندم کی قیمت پاکستانی 38 روپےفی کلو ہے ازبکستان میں گندم 45روپے،انڈیامیں52 روپے، امریکہ میں مقامی قیمت فی کلو 32 روپےکے برابر بنتی ہے جبکہ پاکستان میں 75روپےکی کلو فروخت ہورہی ہےکیوں؟ کیونکہ نیازی آیا ہوا ہے اور اس نےسب چوروں سےاپنا حصہ لےکر انھیں چوری پہ لگا رکھا ہے
3
40
137
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
نیلم جہلم ہائڈروپاورپراجیکٹ بن گیا،تاریں بچھ گئی،بجلی پیدا ہو کر نیشنل گرڈ میں شامل ہوگئی مگر بجلی کےبل پر ابھی بھی نیلم جہلم سرچارج وصول کیاجارہاہے! اب یہ رقم کس/کس کےکھاتےمیں جارہی ہے؟ کیوں وصول کی جارہی ہے؟ کوئی حنیف راہی اس پر وفاقی محتسب پاکستان کو ایک عدد درخواست ہی ڈال دے
3
50
135
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
ہمیں عمران احمد خان نیازی نےیہ شعور دیا تھا کہ سرکاری خزانےسےسرکاری اشتہارات میں نوازشریف و شہبازشریف کی تصاویر تو کرپشن کےزمرےمیں آتا تھا، جس پر ثاقب نثار نامی ایک چمونے نےبھی ریمارکس دیئےتھے اور اب مہاتما اور بزدار کی سرکاری خرچ پر اخبارات اورTVمیں اشتہارات کےبارےکیا حکم ہے؟؟
3
49
138
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
سنا ہے کہ سفیر پاکستان شہزادہ محمد بن سلمان نے عمران احمد خان نیازی کو NRO دینے سے انکار کر دیا ہے😆😂😂
5
15
133
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
ایک شدیدمحب وطن وفاقی وزیر'جس کی وسیع و عریض کوٹھی کےکارپورچ میں کئی کئی کروڑ کی بیسیوں گاڑیاں ہر وقت کھڑی،اس کےعلاوہ70,70لاکھ کی موٹرسائیکلیں بھی رکھتےہیں۔لندن میں انکے قیمتی مکانات‘ ولاز‘ فلیٹس اور دوسری رہائش گاہوں کی لمبی فہرست ہے خیر سےان صاحب نےایک روپیہ بھی ٹیکس نہیں دیا
2
41
137
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
دنیا کا آٹھواں عجوبہ اور کمالات در کمالات: پشاورہائیکورٹ نےBRTکےخلاف فیصلےمیں پوچھا ہےکہ وزیراعلیٰ کےساتھ اجلاس میں 220بسیں خریدنےکا فیصلہ کس نےکیا؟ جبکہ پنجاب میں اس سےزیادہ طویل روٹ کےلئےصرف 65بسیں بروئےکار لائی گئیں حضور والا:کسی نےکمیشن کےچکر میں2سال پہلے ہی یہ منگوالی تھیں
2
60
132
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
فاطمہ فرٹیلائزر والا 70 ارب والا صدراتی آرڈیننس واپس ہوگیا تو کہا ہوا اگلوں نے چینی کی قیمت میں اضافہ کروا دیا۔ ہر حال میں نوازا جہانگیر ترین کو ہی جائے گا کیونکہ یہ تبدیلی کا سب سے بڑا فنانسر ہے۔
6
52
132
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
ضیاء الحق کے دور میں ایک سرکاری ملازم کرپشن کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا اور اسے نوکری سے نکال دیا گیا م، آج کل اس کا بیٹا ملک کا وزیراعظم بن کر پوری قوم کو رسوا کرکے' اپنے باپ کی رسوائی کا بدلہ لے رہا ہے
4
36
137
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
تھر پارکر سے آنے والی خبروں کے مطابق وہاں دور دور تک کوئی دھند نظر نہیں آرہی اور پیپلزپارٹی کا امیدوار بھاری اکثریت سے جیت رہا ہے
1
16
134
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
دھرنا آفٹر شاکس: مولانا کو اسلام آباد سے بھیجنے کےلئے کیا معاہدہ ہوا ہوگا کچھ کچھ نظر آنا شروع ہو گیا ہے کیونکہ بڑےنےبچنےکےلئےنکےکو قربان کرنا ہے جس رفتار سے چوہدری برادران کو متحرک کیاگیا ہے لگتا ہے ان ہاوس تبدیلی پنجاب اور مرکز میں اگلے 60 دنوں کے اندر اندر برپا کردی جائے گی
5
29
136
@BetterFuturr
ZEESHAN
5 years
لاہور میٹرو کے ایک پل پر 18 ماہ کےلئے سٹے آڈر دینے والی عدالت جج اصل لعنتوں کا مستحق ہے، اب یہ اسی جگہ پر ہی بنا اس میں نہ کوئی تبدیلی ہوئی تھی نہ کسی کا حکم دیا گیا تھا۔ پھرکیوں سٹے دیا؟ کس کے کہنے پر دیا؟ نقصان اور لاگت دگنا ہونے کی ذمہ داری کس پر ڈالنی ہے؟
3
41
126
@BetterFuturr
ZEESHAN
4 years
نواز شریف کی جائیدادیں ڈھونڈنے کےلئے براڈشیٹ سے معاہدے کیا۔ اس سلسلے میں 36 ملئن ڈالر خرچا ہوا، جس پر 29 ملین ڈالر جرمانہ ہوا، کمیشن خوری علاوہ تھی۔ اس سارے معاملے کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کیا جس پر جسٹس عظمت سعید لگا دیا، جو چیف جسٹس والی مراعات، پروٹوکول مانگ رہا ہے
1
34
129