BaSiT2272saab Profile Banner
عبدالباسط Profile
عبدالباسط

@BaSiT2272saab

Followers
696
Following
791
Statuses
1K

( ہو گا لاہور دل پاکستان کا۔ پیارے۔ گجرات ہمارے جگر کا ٹُکڑا ہے )

پاکستان پنجاب گجرات لالہ موسی
Joined December 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@BaSiT2272saab
عبدالباسط
2 years
❤️محبت۔۔۔۔۔۔ مکمل خود سپردگی کا نام ہے ۔ اپنی ذات اتار کر محبوب کی ذات خود پر اوڑھ لینے کا نام محبت ہے ۔ جب تک " میں" باقی ہے محبت خام ہے ۔" تو ہی تو ہر سو ہو " یہی محبت کا درجہءکمال ہے ۔❤️
6
0
8
@BaSiT2272saab
عبدالباسط
5 months
@dastuq01 @Binte_e_Kulsoom واہ ارے واہ کیا ریپلائی کیا ہے
0
0
0
@BaSiT2272saab
عبدالباسط
5 months
Tweet media one
0
0
0
@BaSiT2272saab
عبدالباسط
5 months
Tweet media one
0
0
0
@BaSiT2272saab
عبدالباسط
5 months
@AminaZareen1 @RShahzaddk جنت میں انسان جوانی کی خالت میں ہو گا
0
0
0
@BaSiT2272saab
عبدالباسط
5 months
@N_az24 درود سہی نہیں لکھا ہوا۔ غور سے پڑھیں ڈیلیٹ کریں اس پوسٹ کو
0
0
0
@BaSiT2272saab
عبدالباسط
5 months
@Sana____Sweet عورت نے عورت کی طرف داری کرنی ہے مرد نے مرد کی لیکن وفا کا تعلق نہ عورت سے ہے نہ مرد سے یہ تو۔ اچھے خون میں ہوتی ہے چاہے وہ عورت ہو یاں مرد۔ ایک عورت بے وفا اور ایک مرد وفا دار ہو سکتا ہے اسی طرح اس کے برعکس بھی ہو سکتا ہے
0
0
0
@BaSiT2272saab
عبدالباسط
5 months
@FarhanR03578106 @Baadaksh ماشاءاللہ بھائی اچھا بولتے ہیں آپ
0
0
0
@BaSiT2272saab
عبدالباسط
5 months
@Baadaksh اُن کو جتنی عزت اللہ نے دی ہے ساری دنیا جانتی ہے اور میں بیوقوف ہوں لیکن خق بات کی سمجھ آتی ہے الحمدللّٰہ
0
0
2
@BaSiT2272saab
عبدالباسط
5 months
@V_Balochistan01 @HamidMirPAK پاک آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔
0
0
0
@BaSiT2272saab
عبدالباسط
5 months
@SaleemzebAf پاکستان آرمی کے خلاف سازشیں ہیں یہ صرف۔ عوام کو بھڑکایا جاتا ہے اپنی عوام کے دلوں میں نفرت پیدا کر رہے ہو تم لوگ۔ ہمارے علاقے میں فوج ظُلم کیوں نہیں کرتی یہاں دہشت گردی نہیں ہے ظُلم بھی نہیں ہے۔
0
0
0
@BaSiT2272saab
عبدالباسط
5 months
@Jonmichael69 یہ سب فوج کے خلاف سازشیں ہیں بغاوت ہے پنجاب میں فوج ظُلم کیوں نہیں کرتی پنجابی دہشت گرد کیوں نہیں بلوچستان پاکستان ہے پاکستان رہے گا۔ بغاوت کرنے والے گندے کیڑے ایسے ہی مرتے رہیں گے
0
0
0
@BaSiT2272saab
عبدالباسط
5 months
@drkodda لعنت ایک ایسی چیز ہے جو ہو جاتی ہے ایک طرف جس پے لعنت کی جائے اگر وہ اس کا خقدار نہیں تو جس نے کی ہے اس پے لوٹا دی جاتی ہے۔ اس ویڈیو سے یاں کمینٹ کرنے والوں سے اس کمینٹ کا کوئی تعلق نہیں صرف فائدہ کی بات بتائی ہے
0
0
0
@BaSiT2272saab
عبدالباسط
5 months
@AhsanHashmi304 @Love_Democrracy بھائی صرف فوج کے خلاف بغاوت ہے ہمارے علاقوں میں فوج ظُلم کیوں نہیں کرتی
0
0
1
@BaSiT2272saab
عبدالباسط
5 months
@MithoPml @Love_Democrracy بھائی۔ وہ بھی لڑکی ہی ہے۔ یہ صرف فوج کے خلاف۔ بغاوت ہو رہی ہے کبھی ادھر کی ویڈیو کبھی ادھر کی ویڈیو۔ کے فوج ظُلم کر رہی ہے۔ ہمارے علاقے میں فوج ظُلم کیوں نہیں کرتی صرف۔ سازشیں ہیں
0
0
0
@BaSiT2272saab
عبدالباسط
5 months
RT @KashmirUrdu: 🚨 بھارت میں برطانوی سیاح نے ہوٹل کی بالکونی سے اس وقت چھلانگ لگا دی جب ہندوستانیوں کے ایک گروپ نے ہوٹل میں اس کا ریپ کرنے…
0
937
0
@BaSiT2272saab
عبدالباسط
5 months
@omaimashabir @s0nhri_sn0w سمگل شدہ کیا ہوتا ہے
1
0
0
@BaSiT2272saab
عبدالباسط
6 months
@s0nhri_sn0w باندر ہتھ بٹیرا نہ تیرا نہ میرا بُڈی کنجری تیل دا اُجاڑا پلے نہیں تیلا ویکھن چلی میلا الھوں انی تے ناں نور پری کھجوپرے دے گواہ ڈاڈوں
0
0
0
@BaSiT2272saab
عبدالباسط
6 months
0
0
0
@BaSiT2272saab
عبدالباسط
11 months
اســــــــــــــــلام علــــــــــــــــیکم ورحمتہ اللہ ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپﷺ نے فرمایا: سود میں ستر گناہ ہیں، سب سے ہلکا گناہ ایسے ہے، جیسے مرد اپنی ماں سے زنا کرے۔" صدق اللّٰہ العظیم (سنن ابن ماجہ، کتاب التجارۃ)
0
0
1