﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ
رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
"جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللّٰه تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔۔'🩶🖤
( صحیح مسلم 912)
درود پاک وہ واحد عبادت ہے جس کے قبول ہونے میں کوئی شک نہیں۔
درودِ پاک کی فضیلت کا اس سے بڑھ کر کیا ثبوت ہوسکتا ہے کہ خود
ملتا ہے کیا مدینے میں اک بار جا کے دیکھ
کرتے ہیں مالا مال وہ ﷺ دامن بچھا کے دیکھ
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔
*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥
حضرت مُحَمَّد ﷺ۔❣
#PTI_Followers
تِرا وجود کسی نُور سے بنا ہوا ہے
کہ خاک زادے یوں روشن جبیں نہیں ہوتے
تُو کن جہانوں سے اُترا ہے ماورائے سخن
زمین زاد تو اتنے حسیں نہیں ہوتے۔۔۔!!
#ziam
@Zia1O
#PTI_Folllowers
السلام علیکم
یوم یکجہتی کشمیر
انشاءاللہ #کشمیر بنے گا پاکستان کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے
کشمیریوں کے جزبے، ہمت اور استقامت کو سلام جواپنی آزادی اور بقا کی جنگ لڑرہے ہیں
دنیا کی کوئی بھی طاقت کشمیریوں کو ان کی حق خود اردیت کو نہیں دبا سکتا
#PTI_Followers
📚 دلائل الخیرات :📿
🌺تمام مخلوق کے دل تیرے قبضہ قدرت میں ہیں اور ان کی پیشانیاں تیری بارگاہ میں جھکی ہوتی ہیں۔ نیکیوں کے بیجوں کو تو ان کے دلوں میں اگاتا ہے اور جب چاہتا ہے تو ان کے دلوں سے برائیوں کو مٹا دیتا ہے
♥صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ
ہم نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا
لیکن اللہ جانتا ہے
کہ ہمیں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سب سے زیادہ محبت ہے.♥️✨
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
*اگر آپ کو درُود پاک ﷺ پڑھنے کے لئے چُن لیا گیا ھے تو جان جائیں خوش قسمتی آپکا مقدر ھے۔♥️
*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
سخن لگن میں حسب نسب میں کرم نعم میں سب سے اعلی
حسن دھن میں ادب لقب میں دھرم بھرم میں سب سے اعلی۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی
رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
"جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللّٰه تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔۔'🖤🖤
( صحیح مسلم 912)
#PTI_Followers
اﻟﻠَّﻬُــــﻢَّ ﺻَــــﻞِّﻋَﻠَــﻰ ﻣُﺤَﻤَّــﺪٍ ﷺ ﻭَﻋَﻠَــﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ
تمہیں پتہ ہے انت الحیات کا مطلب..؟
اسکا مطلب ہے تم زندگی ہو میری..!
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں..؟
سانس لینے کو..؟
نہیں..!
زندہ رہنے کو..؟
نہیں..!
زندگی کہتے ہیں! تمہار�� آواز کو..
تمہاری دید کو..
تمہیں کہتے ہیں زندگی..
تم ہو "انت الحیات...
@Zia1O
#ziam
#PTI_Followers
*شافع روز جزا ﷺ نے فرمایا*
مَنْ اَحَبَّ شَیْئًا اَکْثَرَ ذِکْرَہٗ
*جو جس چیز سے محبت کرتا ہے اسکا ذکر بھی کثرت سے کرتا ہے*
[کنزالعمال /425]
*نبی پاک ﷺ سے محبت کا اظہار کیجئے*
*اور ذکر و درود کی کثرت کیجئے*
#PTI_Followers
@Z1A1O
میری زندگی میں کوئی راحت ہے تو تم سے ہے
بھری دنیا میں مجھے چاہت ہے تو تم سے ہے.!!
آنکھوں نے سارے خواب بس تمہارے دیکھے
میری آنکھوں کی یہ عادت ہے تو تم سے ہے.!!
مجھے غم خوشی سے مطلب نہیں ہے ارتش
میری دیوانوں جیسی حالت ہے تو تم سے ہے.
#ziam
@Z1A1O
بانٹ رہا تھا جب خدا سارے جہاں کی نعمتیں
اپنے خدا سے مانگ لی میں نے تیری وفا صنم
میری وفا کے ساز میں گونج رہی ہے لہہ تیری
میں بھی تیری ھوں جان جاں،میری وفا بھی ہے تیری
تو ہی جو مل گیا مجھے، چاہیے اور کیا صنم
کاش میں اپنی زندگی پیار میں یوں گزار دوں
وقت پڑے تو دل کے ساتھ جاں بھی