بوٹا اردو Profile Banner
بوٹا اردو Profile
بوٹا اردو

@B0otaUrdu

Followers
2,358
Following
1
Media
75
Statuses
315

بوٹا پنجابی کا اردو اکاؤنٹ۔۔ سارے ٹؤئیٹ زاتی آرا پر مبنی ہیں۔ اکرم ادھاس کا اس اکاؤنٹ سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا کمپنی اور سیاسی خاندانوں کا پاکستان سے۔

آبپارہ
Joined November 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
اسلام و علیکم پاکستان۔۔!!! یہ اکاؤنٹ ان دوستوں کے پیش خدمت ہے جو پنجابی زبان سے نا آشنا ہیں یا آشنا کو ڈھونڈ رہے ہیں۔ آپ نے جس طرح پنجابی اکاؤنٹ کو پسند کیا امید ہے اس اکاؤنٹ سے بھی بلند درجے کی چھترول ملاحظہ کریں گے۔ شکریہ #بوٹا_اردو
53
56
367
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
3 months
ہمیں یاد ہے زرا زرا تمہے یاد ہو کہ نا یاد ہو
Tweet media one
133
493
2K
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
27 days
دیکھ سکو تو دیکھ لو۔ میں آزاد ہون
Tweet media one
7
314
1K
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
اگر آپ آج بھی ایسے کاروبار اور ایسےافراد کو مالی یا سماجی طریقےسے سپورٹ کر رہے ہیں تو آپ میں صرف خود ستائشی ہے اور کچھ نہی۔ ہر پراڈکٹ،شخصیت کا بائیکاٹ کریں جو ظلم کو فروغ دے یا ظالم کے ساتھ کھڑی ہو۔ بائیکاٹ شاہد آفریدی اینڈ کو۔
Tweet media one
19
611
798
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
4 months
کیا آپ اس شخص کو جانتے ہیں؟ اس شخص کا نام ہے حیدر نقوی عمر 50 سال لگ بھگ، یہ موصوف ISI نے TV پر لا کر بٹھائے ہیں۔ یہ وہ شخص ہیں جن کے زریعے فہیم رضا،فیصل نصیر،ندیم انجم نے عمران ریاض خان کی زبان کاٹنے کی دھمکی لگوائی تھی۔ اردو ٹوئیٹ اس لئے کیا کہ اس کو اس کی زبان میں دھونا ہے۔
Tweet media one
54
326
731
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
تحریک انصاف اور تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم ورطہ حیرت میں ہے کہ اب کیا کیا جائے؟ آپ کے پاس دنیا کا سب سے مضبوط ٹول سوشل میڈیا ہے،مریم صفدر کے پرانے کلپ جس میں فوج کو گالیاں دے رہی ہے "وزیراعلی پنجاب کا خطاب" کے ٹائٹل سے روز ایک کلپ وائرل کریں۔ @agentjay2009
12
343
663
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
6 months
واہگہ بارڈر پر کھڑکی توڑ کامیابی کے بعد اب آپ یہ شغل اپنے گلی محلوں میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔
54
206
620
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
I'm sure you missing him...
35
195
620
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
27 days
پہلے کبھی پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچز کو اتنی پزیرائی ملتی تھی آج عمران خان کی کال پر بلائی گئی مجالس کو اس سے زیادہ پزیرائی ملتی ہے۔ عمران خان نے پاکستان کی تاریخ بدل دی۔ کرکٹ کے میدان کو چار چاند لگائے اب سیاست کے میدان کو۔ جیوندا رہ نیازی
1
172
523
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
4 months
تحقیق ہونی چاھئیے شاھد آفریدی مانچسٹر کیوں گیا اور ایسی جگہ کیسے پہنچا جس وقت صہیونی اپنا مظاہرہ کر رہے تھے۔ تحقیق ہونی چاھئیے شاھد آفریدی نے صہیونیوں کے ساتھ تصویر کھچوا کے سوشل میڈیا پہ اپلوڈ کروا کے کس کو پیغام دیا ہے کہ میں پاکستان کی سیاست کا موزوں گھوڑا ہوں؟ یہ سب اتفاق نہی
20
258
503
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
سوشل میڈیا ایک نعمت بھی ہے۔
5
208
440
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
27 days
قید میں بیٹھ کے آزادی دلانے والے کو کہتے ہیں۔ عمران خان
4
130
439
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
یہ وہ منظر ہے جس نے پاکستان کی تاریخ بدل دی۔ پاکستان کی عزت ادارے سے قوم کے پاس چلی گئی۔ اب اسی کو عزت ملے گی جس کو اللہ اس قوم کے دل میں ڈالے گا۔
13
229
419
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
27 days
یہ ایکٹشن نہی آساں بس اتنا سمجھ لجئیے نیازی کے چڈے ہیں چوم کے جانا ہے۔ وے منیریا
15
110
396
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
5 months
ہم ڈی جی آئی ایس پی آر کو اس گھٹن زدہ ماحول میں 25 کروڑ عوام کو تفریح کا ماحول فراہم کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ منجانب 25 کروڑ غلام
13
125
378
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
5 months
تمام پاکستانی دوست متوجہ ہوں۔۔ جن دوستوں کو بوٹا پنجابی کے ٹؤئیٹ پڑھنے اور سمجھنے میں دشواری ہوتی ہے وہ نیچے کومنٹ میں متعلقہ ٹؤئیٹ کا بتا دیا کریں وہی ٹؤئیٹ اردو میں کر دی جائے گی۔ تے جے کسے نے گجرانوالے تو کیا نا کہ بوٹیا اردو وچ ٹؤئیٹ کر ایہہ والا بوٹے نے ناساں پن دینیاں۔
49
65
378
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
26 days
اگر عمران خان مردم شناس ہوتا تو آج اس معراج پہ نا ہوتا۔ تدبیر رب کعبہ کی چلے گی۔
4
65
343
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے کا چورن بیچنے والوں کا راز عمران خان نے فاش کر دیا۔
10
117
332
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
جب پاپا حکومت میں ہوتے ہیں تو ہم پاکستانی شہری بن جاتے ہیں۔ جب پاپا حکومت سے باہر ہوتے ہیں ہم برطانوی شہری بن جاتے ہیں۔ آپ سب سمجھ رہے ہونگے یہ شریف کے بیٹوں کا زکر ہو رہا ہے؟ یہ پاکستان کی تمام اشرافیہ کا تذکرہ ہے۔
8
141
327
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
میری ماں جیسی بہن نے میرے لئے نیا جوڑا بنوایا اور کہا کہ جب شہریار جیل سے واپس آئے گا پہنے گا۔ وہ کچھ دن بعد اللہ کو پیاری ہو گئی۔ 13 جنازے میرے گھر سے نکلے۔ شہریار آفریدی 9 اپریل اور 9 مئی پاکستان کی تاریخ کے نو ریٹرن پوائنٹ ہیں۔
3
175
324
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
منے کے ابا کا جب اپنا ڈوپ ٹیسٹ ہوا تو منے کے ابا خود ہیروئنچی نکلے جن کو سزا کے طور پر 90 ہزار پتلونیں اتارنی پڑیں جو انسانی تاریخ کا سب سے بڑا سرنڈر ہے۔ آج فرما رہے کہ اگر سارے بچے ہیروئن پینے کا بولیں تو ہم ہونے دیں گے بھلا؟
7
209
312
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
عمران خان اچھا آدمی ہے۔ وہ آئے گا تو نمکو بیچنا چھوڑ دوں گا نمکو سکول کی فیس دینے کے لئے بیچتا ہوں۔ یہ پاکستان کا بچہ ہے اس عمر کا بچہ یورپ میں یورپ کے بادشاہوں سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔
5
155
299
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
27 days
عمران خان اس قوم کا لیڈر نہی عشق ہے۔ تیرے عشق نچایا کر کے جلسہ جلسہ۔
7
108
316
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں۔ یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں۔
6
92
300
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
نتائج بدلنے والا دستہ۔ اللہ اکبر کی صدائیں لگاتا الیکشن کمیشن کے چبوترے کی طرف رواں دواں ہے۔
15
166
297
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
27 days
جنرل پاشا اور فیض حمید بھی عوام کا سمندر دیکھ رہے ہوں گے اور سوچ رہے ہوں گے کاش ہم ہوتے تو ہمارے نام کا بیانئیہ بنتا کہ سب جنرل پاشا اور فیض حمید نے اکٹھے کئے ہیں۔
3
79
300
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
6 months
کمپنی کو عمران خان کی مقبولیت ختم کرنے کے لئے ایک کینسر ہسپتال اور ایک ورلڈ کپ چاھئیے۔ ایسی سوچ کے ساتھ 76 سال برباد کئے اور ملک دیوالیہ کر دیا بندوقچیون نے۔
Tweet media one
10
79
281
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
"دیکھیں میں اس ساری غلط کاری کی زمہ داری اپنے پر لے رھا ہوں"۔ک��شنر راولپنڈی یہ کونسی سائنس ہے بھائی جب ضمیر جاگا ہے تو دھاندلی کروانے والوں کا نام بھی بتاؤ۔
43
94
273
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ راولپنڈی میں کمشنر کمپنی اور آئی ایس آئی کی مرضی کے بغیر لگتا ہے تو پھر آپ احمقوں کی جنت کے باسی ہیں۔ راولپنڈی کمشنر ہوتا ہی آئی ایس آئی کا بندہ ہے۔ یہ نیا کھیل کھیلنے لگے ہیں۔
51
82
257
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
عمران خان آپ میں 6 ماہ سے آپ میں موجود ہی نہی ہیں۔پھر بھی 90٪ پاکستانیوں کی جدوجہد جاری ہے۔ آپ کی ہار ممکن ہی نہی۔ بس اتنی سی ٹؤئیٹ تھی۔
9
82
243
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
سب سے بڑی غلطی پنجاب کو بلوچستان کی طرح میدان جنگ بنا کر کی گئی۔ کمپنی کے اپنے پلانٹڈ صحافیوں نے "سب اچھا ہے" کی رپورٹ دے کر سونے پہ سہاگہ کر دیا۔ 25 مئی کی بروٹ فورس اور 9 مئی کے ڈرامے نے کمپنی کو مزید ایکسپوز کیا۔ ارشد شریف کی شہادت پاکستان کی تاریخ بدل گئی۔
12
80
246
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
27 days
گاڑیاں اور موٹر سائیکل پر جلسہ گاہ کی طرف سفر نہی کر سکتے۔ لوگ گاڑیاں راستے میں پارک کر کے جلسے کو مزید بڑا بنا دیں گے۔ ان کی عقل گھاس چرنے جاتی ہے۔ ڈیفینس سے
2
77
247
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
علی امین صاحب۔۔ قوم نے اپنا وعدہ پورا کر دیا اب آپ اپنا وعدہ پورا کجئیے گا کیونکہ احتساب اس 25 کروڑ کا تقاضہ ہے۔ بدلہ نہی احتساب اور سر عام احتساب بھلے وہ کوئی پولسیا ہے یا عسکریا۔ @AliAminKhanPTI
5
128
216
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
کورکمانڈر ہر چار دن بعد میٹنگ بلا کر ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر 9 مئی واقعے پر کڑی سزا دینے کا عندیہ دیتے ہیں۔ اس سے یہ بات واضع ہے کہ ان کو پتا ہے کہ ہم نے اس ملک و قوم سے کھلواڑ کیا ہے اور اب ہماری نجات صرف اسی طرح کے سیاسی سیٹ اپ اور قتل و غارتگری میں ہے۔
10
87
214
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
عمران خان ان کے ساتھ وہ کر رہا ہے جو واشنگ مشین کپڑا پھسا کے کرتی۔ عمران خان کو پتا ہے یہ ملک اپنی معیاد پوری کر چکا ہے اور رجیم تبدیلی کی تباھی نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا ہے۔ عمران خان اس وقت تک حکومت نہی لے گا جب تک اس کے ہاتھ اتنی طاقت نا آئے کہ بلا تفریق سب کرپٹ لٹکائے۔
3
79
206
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
باادب باملاحظہ ہوشیار۔۔!!! آئی کے پی کے مودب کھڑا ہے جو گذشتہ ماہ جلاد تھا۔
Tweet media one
12
63
206
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
"ہم ڈر کر نہی اب لڑ کر مریں گے". شوکت بسرا اللہ کرے یہ اب لفاظی نا ہو۔
8
59
208
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
3 months
پس۔۔۔ تجربے سے ثابت ہوا عدلیہ بھی سورمیوں کے ساتھ تھی 76 سالہ قبضے میں۔
6
67
212
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
کوئی پاکستان کی تاریخ میں سوچ سکتا تھا کہ پاکستان کی پسماندہ اور دیہی علاقوں کی عوام ٹیکنالوجی کی مدد سے اپنے امیدوار کو ڈھونڈے گی اور کروڑوں کی تعداد میں ووٹ کرے گی؟ یہ دنیا کی تاریخ کا انوکھا ترین واقع ہے جس کو یقیناً مستقبل میں بیرونی یورنیورسٹیز میں پڑھایا جائے گا۔
9
87
207
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
پاکستانیوں کا اصل معرکہ نامعلوم افراد کو منظر عام پر لانا تھا جو دو سال کی انتھک محنت،پرتشدد واقعات،قتل و غارت و اغوا کے بعد بالآخر کل وردی پہنے ہی ��نظر عام پر وارد ہوئے۔ آج پاکستان کو اپنے تمام 76 سالہ مسائل کی وجہ اور اس کا حل معلوم ہے۔ یہی اس نسل کی سب سے بڑی فتح ہے۔
5
83
204
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
دھرتی کے بیٹے دھرتی ماں کی عزت لوٹتے ہوئے۔ کوئٹہ میں فوج اور ISI کی مشترکہ کاروائی۔۔ ڈونلڈ لو کا "ملک بچاؤ مہم" میں دھشت گرد ڈبے گرفتار۔۔
13
154
202
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
3 months
بنوں میں افسوسناک واقعہ۔۔۔ 10 لاپتہ افراد کو پرانے مردوں کے کپڑے اور ٹرینر پہنا کر قتل کر کے میڈیا پر "دھشت گرد" بنا دیا گیا۔ آئی ایس پی آر
6
76
198
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
عمران خان نے پاکستان کا الیکشن سوئیپ کر دیا۔ انٹرنیشنل میڈیا
Tweet media one
2
113
195
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
پاکستان کی عورت ڈارک ھارس ثابت ہوتی۔جتنی طاقت سے منظر عام پر ابھری اس کی مثال استحصالی معاشرے میں بہت کم ملتی ہے۔ بوٹے کی اب سب سے بڑی خواہش ہے کہ یہ سب بیٹیاں اپنے نکاح کو سادگی سے کریں تاکہ پاکستان کی تمام بیٹیاں آسانی سے نکاح کر سکیں۔ بوٹا انشاللہ اس کی پوری ترغیب دے گا۔
12
71
200
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
شیر افضل کے گھر رات 3 بجے کیوں گئے؟میں بتا دیتا ہوں کہیں گے کہ گئے ہی نہیں،جو کچھ ہو رہا ہے سارے نظام کو پتہ جج کو بھی پتہ ہے لیکن سب خاموش ہیں۔جسٹس محسن اختر کیانی جج صاحب کے یہ تاریخی ریمارکس ہیں۔پورے پاکستان کو خاموشی توڑنی ہو گی ان لوگوں کو بولنا ہو گا جن کی آواز سنی جاتی
3
81
186
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
ہمیں ایک بات کو سمجھنا ہو گا کہ پاکستان کا سب سے پہلا ہدف افواج پاکستان اور بیوروکریسی کی ریفارمز ہیں۔اس کے ساتھ سب سے بڑا ٹاسک ریونیو کےادارے کی از سر نو تشکیل اور پنجاب پولیس سے لاکھوں افسران اور سپاہیوں کا اخراج۔ قوم اپنی حفاظت تب خود کرتی ہے جب قوم بنتی ہے۔
12
81
183
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
27 days
تاریخ نے لکھا ابوجہل کی گردن اتارتے وقت بھی اس کا لہجہ فاتحانہ تھا۔ کل ایک سپہ سالار کا لہجہ شکست خوردہ دیکھا ایسا شکست خوردہ جو اپنی ہی نوجوان نسل سے شکست کھا گیا ہو۔
1
61
192
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
تحریک انصاف کے دوست پارٹی کے نومولود یا کسی بھی شخصیت سے فوکس ہٹا کر اپنے مینڈیٹ اور سب سے بڑھ کر ہر فورم پہ عمران خان کی رہائی کی کوشش کریں،چاھے IMF کے دفتر کے باہر چاھے GHQ کے باہر،احتجاج کرنے سے دھشت نہی پھیلتی احتجاج کو روکنے سے پھیلتی ہے۔ 76 سال سے وردی والی دھشتگردی ختم کرو
5
90
192
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
پنڈی تو 76 سال سے قبضے کا مرکز تھا یہ کیا ہو گیا دیکھتے دیکھتے؟
9
90
189
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
جو کہا وی کیا۔۔
Tweet media one
5
66
193
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
بیرسٹر گوہر شریف النفس انسان ہیں ایسی صورتحال میں مراد سعید،زرتاج گل،شیر افضل جیسے لوگ منظر عام پر ہوتے تو معاملات کو مزید بہتری سے ھینڈل کرتے۔ پر شخصیت اب کوئی بھی ہو معنی نہی رکھتی کیونکہ کل ساری قوم نے اپنے لئے اپنی آنے والی نسلوں کے لئے تردد کیا۔ مایوس ناہو یہ نیا پاکستان ہے۔
5
68
184
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
ون مین آرمی۔۔ اونلی عمران خان
2
87
174
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
غزوہ ہند سے جے ہند کا سفر
8
46
169
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
3 months
بس تم ہماری گردن میں جڑے اپنے دانت نکال کو۔ مراد سعید
3
39
178
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
اگر افغانستان بھی ایران والی خاموشی اختیار کر لیتا ہے تو سمجھ جائیے کہ ایران ،افغانستان اور پاکستان کا پاپا ایک ہی ہے۔ خلافت،امامت،شہادت ایک ہی صف میں کھڑے ہیں۔
10
65
166
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
بنگالی ایک پوری قوم تھی اور انہوں نے اپنے امیدوار ڈھونڈے نہی تھے۔ پاکستان اس وقت کئی قوموں کے ساتھ فیڈریشن ہے اور پاکستان کی عوام نے کل اپنے امیدوار ڈھونڈ کے اس ٹرن آؤٹ کے ساتھ ووٹ کیا اور تاریخ رقم کر دی۔ پاکستان اب ان نوجوانوں کا ہے جو ان سے اب کوئی نہی چھین سکتا۔
9
64
181
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
یہ الیکشن نہی ایک میسج تھا سٹیٹ کے لئے ان نوجوانوں کا جن کی عمریں 16 سال سے 30 سال ہیں۔
2
64
173
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
کشمیر بنے گا پاکستان ۔۔ فلسطین کی آزادی تک "جہاد" جاری رہے گا۔
6
93
171
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
اس اکاؤنٹ اور پنجابی اکاؤنٹ کی شناختی تصویروں میں فرق نہی ہے۔ اگر زبان کی ادلی بدلی ہو جائےتو بوٹا معافی کا خواستگار ہے۔ یہ مثال بالکل ایسے ہے جیسے کمپنی اپنی بیویاں ادلی بدلی کرتی افسران کی خوشی اور اپنی ترقی کے لئے۔
21
46
165
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
Best decision By Imran khan to Beat this crook Mafia with iron Hands..
7
73
172
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
4 months
سقوط ڈھاکہ تو بڑی دور کی بات ہے اوجڑی کیمپ کی تحقیقات کروا لیں کسی گورے سے آپ کو ہوشربا شہادتی سورمیوں کی ایسی ایسی کرپشن کہانی ملے گی کہ آپ کے اوسان خطا ہو جائیں گے۔
5
54
168
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
احتجاج جاری رکھیں۔۔ چشمہ یہیں سے نکلے گا۔۔۔
2
48
169
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
مستقبل میں اس ملک کی تاریخ یہ گواہی دے گی کہ عمران خان اپنی قوم کے لئے آخری وقت تک کھڑا رہا تھا۔ عمران خان کے تاریخی الفاظ
6
54
170
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
ڈونلڈ لو سینیٹ کمیٹی کے آگے پیش ہو رہا ہے،تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم اور پاکستانیوں کی زمہ داری تھی کہ سینیٹ کمیٹی کو پاکستان میں ہونے والے مظالم کی ویڈیوز،دستاویز بھیجتے۔ تاکہ ڈونلڈ لو سے مختلف سوالات ہو سکتے۔ لیکن آپ نے ہر وہ موقع گنوایا ہے جب ابا گھر پر نہی ہوتا۔
8
80
158
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
ہم پاکستان کے مالک ہیں۔
2
71
166
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
عمران خان کو جب معلوم ہوا کہ 76 سال سے نامعلوم افراد جو اس ملک کو سیاہ کر کے خود کو سفید کا مالک ظاہر کرتے ہیں تو عمران خان نے EVM مشین کا بل پاس کروایا،امریکہ کے خط کے ساتھ یہ جرم ناقابل معافی ہے جس سے کمپنی کے 100 ٹریلین کے کاروبار کو اور اس ملک کے 25 کروڑ غلاموں کو نجات ملے۔
1
58
161
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
عالم اسلام کی لوہا فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے آج یوم پاکستان کے موقع پر کئی سو کروڑ اخرجات سے شاندارپریڈ کا اہتمام کرکے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے جُگت باز خواجہ آصف کے منہ پر زوردار طمانچہ مارا جو چند روز قبل ایک ٹی وی پروگرام میں کہہ رہا تھا کہ پاکستان دیوالیہ ہو چُکا ہے
3
73
158
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
کمشنر راولپنڈی کے دفتر کے باہر عوام نے پتیاں نچھاور کر دیں۔ سچ کا انعام حر کو ملتا ہے۔
1
67
168
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
پاکستان کی عوام خاص طور پر نوجوان دلبرداشتہ ہیں۔ کیونکہ ان کا مستقبل اس ملک سے جڑا جس ملک میں ایف اے پاس کر کے اس عہدے تک پہنچا جا سکتا ہے جس عہدے پر بیٹھ کر بھگوان سے اوپر کا درجہ حاصل کرنا ڈسپلن کہلاتا ہے۔
5
52
167
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
بوٹا اردو کو فالو کرنے میں بھی اب تک خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے۔ بوٹا آپ سب کے پیار کا مختلف رنگوں کی کہکشاں جیسی لپ اسٹک اور دمکتے ملبوسات کا دل کی گہرائیوں سے پرستار ہے۔ سڑو وھابیو سڑو
28
28
168
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
عمران خان کی طبعیت کے بارے میں چلنے والی خبریں کمپنی نے خود انسرٹ کروائی ہیں تاکہ ری ایکشن دیکھا جا سکے۔یہ ایک الارمنگ صورتحال بھی ہو سکتی ہے۔ اس وقت تک عمران خان کی طبعیت بالکل ٹھیک ہے بلکہ عمران خان نے بڑے بڑوں کی طبعیت درست کر دی ہے جو 76 سال سے تازہ دم تھے۔
2
68
159
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
دھاندلی برداشت نہی کر سکتے تو الیکشن میں گئے ہی کیوں؟
Tweet media one
10
72
161
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
اب ہم وہ کراس بھی مٹا کر آئے ہیں اور اب ھاتھ بھی توڑ دیں گے کراس والے۔ جنید اکبر خان
5
46
156
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
فاتح کے ساتھ کھڑے ہونا دنیا کی فطرت ہے وہ اسد طور ہو یا حامد میر۔ حق کے ساتھ کھڑے ہونے والے کو جو مرتبہ ملتا ہے اس مرتبے پر فتح بھی شکست کھا جاتی ہے۔ بھگوان بنانے سے گریز کریں یہ سب چڑھتے سورج کو سلام کریں گے۔ کل یہی پولیس "صبح بخیر" کے ٹؤئیٹ کرتی تھی آج آپ پر ہی تشدد کر رہی۔
4
68
158
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
4 months
@husainhaqqani جیسے 8 فروری کو آیا تھا جس پر ساری دنیا حیران ہے اور آپ سمیت آپ کے پاپا پریشان۔
4
20
160
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
1500/2000 کی شاپنگ کریں گے تو آٹا ملے گا،شاپنگ کر کے 3 گھنٹے روزے میں کھڑی ہوئی ہوں آٹا نہی ملا۔ پاکستانی سویلین عام شہری
8
65
154
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
پہلے ایک جماعت کو ٹارگٹ کر کے اس پر 9 مئی کا الزام ٹہرا کے پاکستان کی چادر چار دیواری تک تباہ کر دی گئی۔ لیکن آج جب پاکستان کے کروڑوں عوام نے اس جماعت کومینڈیٹ دیا حکمرانی کا تو ان کا مینڈیٹ چھینا جا رہا ہے۔ اب یہ کمپنی اور دیگر ادارے قوم کے ساتھ براہ راست محاز کھول رہے ہیں
7
72
151
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
آپ نے اپنی محنت سے اور وطن کی محبت و اپنے روشن مستقبل کے لئے ایسی جنگ لڑی اور لڑ رہے ہیں جو 76 سال میں نہی لڑی گئی۔ آپ نے پاکستان کا سب سے بڑا بت کہ جس کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ ہو گی وہی جیتے گا آپ نے وہ بت پاش پاش کر دیا۔ اب جس کے ساتھ عوام ہو گی وہ جیتے گا۔
8
58
152
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
تندی باد مخالف سے نا گھبرا ایہہ شہباز۔ جنرل ڈگی میں بلاتے ہیں تجھے وزیراعظم بنانے کے لئے۔ اور پھر شاعر نے بھٹو اور بینظیر کے قتل کا اصل مجرم GHQ پکڑ ہی لیا۔
Tweet media one
7
61
148
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
تواتر کے ساتھ بتایا جا رہا ہے کہ پاکستان دیوالیہ کے قریب ہے 23 مارچ کی پریڈ میں اربوں روپے خرچ کر کے ٹینک، توپخانے، میزائل دکھائے جاتے ہیں یہ پیسہ ننگ دھڑنگ بھوکی قوم کی فلاح پر لگنا چاہیے ننگ دھڑنگ بھوکی قوم کو نوالہ چاہیے ٹینکوں یا میزائل کا نوالہ تو یہ لے نہیں سکتے سوچئے
4
75
147
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق پشاور پولیس نے نگران حکومت کے غیر قانونی حکم ماننے سے انکار کر دیا۔ بوٹے کی طرف سے تمام پشاور پولیس کو دھوپ میں کھڑا کر کے چوتڑوں پہ چپلی سے ٹھکائی کرنی چاھئیے یہ سارے ابن الوقت ہیں جو چڑھتے سورج کے ساتھ طلوع ہوتے۔
12
57
144
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
حافظ جی اک ہور 5 لکھ ڈالر گئے
@AJEnglish
Al Jazeera English
8 months
Former PM Imran Khan has released an AI ‘victory speech’ video, posted to his X account, describing the vote as an 'unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory.' 🟢 LIVE updates:
Tweet media one
377
8K
15K
7
67
140
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
پاکستان کے ادارے آپ کا احتجاج رکنے یا مدھم پڑنے کے انتظار میں ہیں۔ آپ کے احتجاج کی بدولت ہی یہ 9 مئی سے وہ نفع حاصل نا کر سکے جس کے یہ خواھاں تھے۔ اپنا احتجاج جاری رکھیں ہر گھر ہر گلی ہر سڑک پر ان کی ہی بات ہونی چاھئیے،بولنے سے شعور بڑھے گا اور شعور نسلوں کو پروان چڑھائے گا۔
5
61
137
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
ان کو کسی نے آج تک نہی بتایا کہ بندوق کا دماغ نہی ہوتا اور قلم چلتی ہی دماغ سے پے؟ اس سے پہلے کہ یہ قوم عمران خان کے گریبان کو پہنچے ان تمام جرنیلوں کو سزا دینے کے لئے بہتر پے شرافت سے سیاست سے ہٹ کر اپنی اصل اوقات میں اور بیرکوں میں جائیں وہاں جا کر 007 بنیں۔ قوم جاگ چکی ہے
11
40
139
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
محسن نقوی نامی خنزیر دے پتر نو وفاقی وزیر داخلہ بنانا علامت ہے کہ پاکستان وچ فسطائیت دا راج قائم ہو چکیا ہے۔
9
49
131
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
عمران خان نے بچوں پر پتا نہی کیا جادو کر دیا ہے کہ بچے اب ہماری بات نہی سنتے نا ہی سلام کا جواب دینا گوارہ کرتے ہیں۔ راجہ ریاض
12
44
133
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
5 months
ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتے ٹؤئیٹر سے۔۔
Tweet media one
4
39
135
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
بڑا دھماکہ۔۔۔!!! کمشنر راولپنڈی نے الیکشن میں دھاندلی پر استعفیٰ دے دیا۔ میں نے فجر کی نماز کے بعد خودکشی کرنے کی کوشش کی پھر سوچا کہ حرام موت کیوں مروں میں عوام کو کیوں نا بتاؤں۔ پاکستان جاگ رھا ہے کمپنی تباہ دے
11
54
125
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
مغربی دنیا میں پاکستانیوں کا تاثر اجڈ گنوار جمہوریت کے تقاضوں سے ناآشنا قوم کے طور پر ہے۔ کل کے جو مناظر مغرب نے سوشل میڈیا پر دیکھے کہ جوق در جوق پاکستانی ووٹ ڈالنے پرامن طریقے سے آئے اور جیل میں بیٹھے شخص کو جتایا اس سے مغربی میڈیا اس وقت فل سوئنگ سے جمہوریت کا حامی ہے۔
4
57
128
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
علیحدگی کا نعرہ آزادی کے نعرے سے مختلف اور خطرناک ہوتا ہے۔ پاکستانی قوم نے 8 فروری کو پرامن طریقے سے ووٹ دے کر جس کو مینڈیٹ دیا اس سے اور قوم سے الیکشن چھننا علیحدگی کے نعرے کو ہوا دے گا اور پاکستان ایک فیڈریشن ہے جس کو صرف 25 لاکھ بندوقچی تباہ کر رہے ہیں۔
7
54
123
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
عرض کیا تھا پاکستان کا الیکشن اور عوام اور عمران خان کی تدبیر دنیا میں کیس سٹڈی ہو گی۔جیل میں بیٹھ کر الیکشن لڑنا اور بغیر نشان کے جیتنا ایک تاریخ ہے۔
4
64
126
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے۔ اک طرف فوجی گالف کلب اک طرف فاقہ زدہ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
76
121
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
5 months
جب سے نئی حکومت ائی ہے کوئی سورما "دھشتگردی" میں "شہید" نہی ��وا۔
2
40
125
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
1947 سے فارم 47 تک۔۔۔ ایک ہی مجرم ہے اس قوم کا۔
2
40
126
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
میرے ملک کی تاریخ میں ڈبے خالی اور بندوق بھری ہوئی لکھی جائے گی۔
Tweet media one
4
50
122
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
1 month
کیا پاکستانی قوم کو پاکستان کا ایک مرتبہ پھر سے میدان جنگ بنانا قبول ہے؟ پاکستان کو امریکہ اور چائنہ کا میدان جنگ بنایا جا رہا ہے جس کے بدلے مرے گی پاکستانی قوم جیسے کل مری اور افواج پاکستان کو ڈالر ملیں گے یہ دو ممالک کی پراکسی جنگ کے لئے۔
5
48
123
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
مریم کا نظام
0
78
117
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
7 months
@SdqJaan سب عمران خان ہیں بس عمران خان نہی ہے۔
5
13
120
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
27 days
ہس ہس کے لوٹ پھوٹ ہونا کو جملے میں استعمال کریں۔ بوٹا:ہم نے ان کو کھل کھیلنے کا موقع دیا ہے۔ عظمئ بخاری کے جملے پہ آبپارہ بیٹھے کرنل نعمان ہس ہس کے لوٹ پھوٹ ہو گئے۔
4
30
122
@B0otaUrdu
بوٹا اردو
8 months
جن ممالک میں فوجیں شب خون مارتی ہیں قانون کو روندتی ہے ان ملکوں کی عزت ایسی ہی ہوتی ہے جو آج مغرب کا میڈیا کر ریا ہے۔ پاکستان کے 24 فوجی قتل کر کے امریکہ نے معافی نہی مانگی انڈیا کے اداکار کو ائیرپورٹ پر روکنے پر امریکی صدر کو معافی مانگنی پڑی۔ خدارا ان FA ڈفرز سے جان چھڑوائیں۔
6
55
120