🌷
مریم نواز شریف میم لاکھ لاکھ مبارک ہو آپ کو پارٹی کی نائب صدر بننے پے پاکستان کی آواز مریم نواز ایک حقیقت بن گئی ہے الحمداللہ اللہ پاک آپ کی آپ کی فیملی کی ہر مشکل آسان کرے آمین آنے والا وقت آپ کی قیادت میں بہت اچھا ہوگا
@MaryamNSharif
❤❤❤🐆🐆🐆🐆🐆❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وَلَـهٝ مَا سَكَنَ فِى اللَّيْلِ وَالنَّـهَارِ ۚ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْـمُ
سورۃ الانعام 13
اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ رات اور دن میں پایا جاتا ہے، اور وہی سننے والا جاننے والا ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
کبھی کبھار تو اللّه تم سے تمہاری سب سے پیاری چیز لے لیتا ہے کیوں کے وہ جانتا ہے کہ اس چیز کا دور ہو جانا ہی تمہیں اللّه سے قریب کر دے گا اور ایسا اللّه پاک انہی کے ساتھ کرتا ہے جو اسے پیارے ہوتے ہیں ۔
پچھلے چار پانچ سال سے بہت کرتے تھے کہ نواز شریف کو مائنس کردیں گے نوازشریف کو مائنس کرنے کے خواب دیکھنے والو آؤ دھیر کوٹ اور آزاد کشمیر کہ اللہ تعالیٰ نے نوازشریف کو مائنس تو نہیں ہونے دیا اللہ تعالی نے اور عوام نے نوازشریف کو پلس پلس پلس کردیا ہے
@MaryamNSharif
باغ ❤❤❤🐅
Sending you and your lovely family sweets along with lots of love and heart-warming wishes. Eid Mubarak!
@RabiaKhanGul
💖💖💖💖💖💕💕💞💞💞💞❤️❤️❤️❤️❤️❤️💓💓🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🖤🖤💐❣️