مجھے 2019 میں اپنے ادارے سے امپلائی آف دی ائیر کا ایوارڈ ملا میں مردوں کے شانہ بشانہ کرئیر میں کامیابی حاصل کررہی ہو۔ پر جب میں گھر میں داخل ہوتی ہو تو اپنی افسری باہر رکھ کر داخل ہوتی ہو اور گھر میں گھریلو خاتون کی طرح اپنے فرائض انجام دیتی ہو۔
#AuratMarch2020
#WomensDay2020
آج رات کو سوتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کیجئیے کہ آپ گرم لحاف میں نرم تکیہ پر سر رکھ کر سو رہے ہیں نہ کہ کسی فٹ پاتھ پر اینٹ پر سر رکھ کرجسم کو ٹھنڈی یخ ہوا سےکسی بوری سے ڈھانپ کر سردی سے خود کو بچا رہے ۔
شکر الحمدللہ
Waking up to this news is the best ever. A young woman from Gilgit Baltistan Sharista Baig becomes the first ever Pakistani GD fighter pilot
Way to go girl.
Alhamdullilah.
I have been awarded "Employee of the year 2019," for successfully implementing projects in KP, KPTD,Sindh&Punjab for
#UNICEF
#UNDP
#PMN
#DAI
#MuslimHands
on Child Protection, Countering Violence& Extremism, Life Skills, LeaderShip, Financical Literacy & many more.
خادم رضوی صاحب!
لوگوں کو تکلیف دے کر الله اور اس کے رسول کی ناموس کے لیئے آپ کیا کرنا چاہتے ہیں؟ حقوق الله تو معاف ہو جائینگے حقوق العباد میں معاف نہیں کرونگی۔
سردیاں آ گئی ہیں سرگودھا والے مالٹے، جھنگ والے مچھلی، ملتان والے سوہن حلوہ خوشاب والے ڈھوڈا۔ اوکاڑہ، شیخوپورہ، فیصل آباد والے دیسی گڑ۔ چکوال، اٹک، گجرخان مونگ پھلی کشمیر ۔کے پی والے جنگلی شہد اور اہلیاں ہزارہ اخروٹ، بادام، پستہ، کاجو,اورگجرات کے لوکل ساگ بھجوا کر دعائیں لیں
😂😂
میرے والا ایسا نہیں!
اس ایک جملے کے آسرے پر لاکھوں لڑکیاں محبت کے نام پر مردوں کی ہوس کا نشانہ بنیں۔ اپنی نیوڈ پکس، ویڈیوز لڑکوں کو دے کر بلیک میل ہوتی رہیں۔ کتنی لڑکیوں نے خودکشی اور کتنوں کو گھر والوں نے مار ڈالا۔ خدارا احتیاط کیجئے! ہر مرد برا نہیں ہوتا کچھ شیطان بھی ہوتے ہیں
کسی کی بلاوجہ بدتمیزی سے پریشان مت ہوں۔ وہ صرف اپنا تعارف کروا رہا ہے کہ اس کی تربیت کیسی ہوئی ہے۔سمجھداری اسی میں ہے کہ آپ انہیں پہچان کر آگے بڑھیں۔
اپنی ذہنی صحت کا خیال رکھیں
#MentalHealthMatters
پاکستان کا ہر شہر خوبصورت ہے اس وقت میں خیرپور سندھ میں موجود ہوں یہ کھجور ، اچار ،مربہ جات اور آم کی وجہ سے الگ ہی
مقام رکھتا ہے
#BeautifulPakistan
#KhairpurSindh
Period pains, harrasment, rape, physical abuse, emotional abuse,9 months of pregnancy, miscarriages, still births, breast cancer, being lied to, cheated on but still standing tall. Women are the strongest creature alive
Respect them as Islam teaches us to respect women 💞💞💞💞💞
آج کی بات!
درد کا پہلا "د" نکال دیں تو "رد" بنتا ہے۔دوسرا "د" نکال دیں تو "در" بنتا ہے۔ کسی کے در سے جب انسان رد کر دیا جاتا ہے تو درد ملتا ہے اور یہی درد انسان کو اس در سے جوڑ دیتا ہے جہاں کوئی رد نہیں کیا جاتا ۔
لوگوں کے گھر جڑواں بچے پیدا ہوتے ہیں پنجاب میں ماشاءاللہ جڑواں وزیراعلیٰ ہوئے یہ ڈلیوری بڑی پیچیدہ تھی مگر ڈاکٹر نے ہمت کر کے پیدائش کروا لی۔الله زچہ و بچہ کو بھلا چنگا رکھے!
#HamzaShahbaz
#Pakistan
ضلع باجوڑ تحصیل خار گورنمنٹ ہائی سکول خار نمبر 1 کے امتحانی ہال میں لی گئی ایک دلخراش تصویر ہے۔ ایک غریب بچہ اس سخت سردی میں کئی جگہوں سے پٹھے کپڑے پہن کر پرچہ دینے میں مصروف حکومت سے ایسے مستحق طلبہ کیلئے وظائف جاری کرنا ضروری تاکہ وہ تعلیم کا حصول یقینی بناسکے
@ProfTahirMalik
فیض محل خیرپور دیکھا۔ یہ محل اپنے اندر 4 صدیوں کی تاریخ سموئے ہوئے ہے.صدیاں بیت گئ محل تزئین و آرائش کی وجہ سے اپنی اصل حالت میں موجود ہے۔ دیوان ۔دربار رہداریاں۔ مہمان سرائے اور اصطبل میر سہراب
خان کے جاہ و جلال کی یاد تازہ کردیتے ہیں
#BeautifulPakistan
#SindhFaizMahalKhairpur
ہمارے پیارے نبی صلی الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا :
" جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمھارے غم بڑھ جائیں اور تم ان غموں کو ختم کرنا چاہو تو مجھ پر درود پڑھو۔ یہ تمھارے غموں کے ساتھ ساتھ تمھارے گناہوں کو بھی مٹا دے گا۔
(ترمذی2457)
#JummahMubarak
Dear All.
I want to share a great news with you all. One of my regular follower just shared with me that he has embraced Islam last Friday Alhamdullilah. His Muslim name is Muhammad Kaif. Congratulations on accepting Islam.
صاحب!
سادہ سی بات ہے تم عورت کو اچھا کہو گےوہ اچھی ہوتی چلی جائے گی۔تم اسے ہمدرد، خوبصورت، محبت کرنے والی، خیال رکھنے والی کہو گےوہ ویسے ہی ڈھلتی جائے گی۔ اسی طرح اگر اس میں ہر روز عیب نکالو گے تو اسے ذہنی مریض بنا دو گے۔ اب آگے آپکی مرضی!
دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار لفظ، زبان اور لہجے ہیں ... عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے .کوشش کریں آپ کے الفاظ سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے۔
#WednesdayThoughts
Dear Allah,
I did not sleep well last night, but I did wake up. My muscles are sore, but they work. My wallet is not full, but my belly is. I may not have all I want, but I have all I need. My life may not be perfect, but my life is good. So,Thankyou ya Rab Alhamdullilah ❤️
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ انسان میں موجود ستانوے ہزار کلومیٹر لمبی رگیں گچ مچ نہیں ہوتیں جبکہ آپ اپنے ہینڈز فری کی تاریں دن میں بار بار درست کرتے ہیں؟
#MiraclesAreNotManMade
شادی شدہ خواتین جن کے شوہر اچھا کما کر گھر کے اخراجات پورے کر سکتے ہوں اور ان کے چھوٹے بچے بھی ہوں تو کیا خواتین کو نوکری کرنی چاہیئے کہ نہیں؟
(Copied)
There’re times U need to be close to nature and to get lost in the greenery, witness natural beauty & realise how wonderful everything really is, when you see the sun setting.
#Damanekoh
is one of such places. Here is to the sunset&a beautiful evening ❤❤
#Pakistan_HeavenOnEarth
ایک دکاندار سے پوچھا گیا
کس طرح اس چھوٹی اور بند گلی میں اپنی روزی روٹی کما لیتے ہو ؟ دکاندار نے جواب دیا: میں جس سوراخ میں بھی چھپ جاؤں موت کا فرشتہ مجھے ڈھونڈ نکالے گا تو یہ کس طرح ممکن ہے رزق والا فرشتہ مجھے نہ ڈھونڈ سکے!
صبح بخیر
صبح سے گھر میں ایک طوفان برپا تھا جب سے اسکی میڈیکل رپوٹ آئی کہ وہ ماں نہیں بن سکتی سب اسکے شوہر کو دوسری شادی کا کہہ رہئے تھے شام کو شوہر گھر آیا ماں ںسے اترے چہرے سے بولا مسئلہ اس میں نہیں مجھ میں ہے۔ساس نے بہو کوبٹھایا اور پیار سے بولی بیٹی صبر کر #عورت صبر کرتی ہے
#Sadreality
صدرِ اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عارف محمود علوی نے سرینا ہوٹل میں ایک تقریب کے دوران انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام اباد محمد عامر ذوالفقار خان کی نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا اور ان کی
خدمات کو سراہا۔
@ICT_Police
صاحب!
ہم تو بس اتنا جانتے کہ مرد اپنے گھر والوں، اولاد اور پیاروں کے لیئے بہت محنت کرتے ہیں یقین نہیں تو اپنے والد کی پھٹی ہوئی ایڑیوں،بھائی کی سخت ہتھیلیوں اور شوہر کے تھکن زدہ چہروں کو ایک بار غور سے ضرور دیکھ لیا کرو. ان کی قدر اور عزت کرو۔
آگے آپ کی مرضی
@javerias
کبھی وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ایک دن ارشد کے لیئے ایسے بھی tweet کرو گی!ہر ہفتے کو میں جویریہ ملتے ارشد آفس جاتا میں اور جویریہ مزے سے مووی دیکھتے اور کھاتے رہتے!میں تصویروں کی شوقین پکس لیتی رہتی اور میرے وہم وگمان میں بھی نہ تھا کہ یہ ارشد کی سجی ٹرے پوسٹ کرونگی
@javerias
Stay strong
@javerias
it might be stormy now but it can't rain forever.
Allah is with you inshallah...
ہمارا رب دعائیں رد نہیں کرتا اللہ تمھاری
دعائیں ضرور قبول کرے گا انشاءاللہ!
May Allah grant highest ranks to Arshad in jannatul firdous... Ameen
#ArshadSharif
#BlueTwitter
By posting this pic I am endorsing, appreciating, thanking and standing with all the healthworkers around the world who are busy saving lives by wearing PPEs in blue colour.
#SaluteCoronaWarriors
اور میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ میرا نفس بالکل پاک صاف ہے۔بلکہ نفس تو برائی کی تلقین کرتا ہے۔ ہاں میرا رب رحم فرما دے تو بات اور ہے۔ بیشک میرا رب بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔
سورہ یوسف :83
❤️❤️❤️❤️❤️
شوہر نے تھپڑ مار کر ایک گندی گالی دے کر طلاق کی دھمکی دی۔ بیوی نے بوڑھے ماں باپ کا سوچا اور سہہ گئی
کچھ عرصے بعد پھر شوہر نے تھپڑ مار کر ایک گندی گالی دے کر طلاق کی دھمکی دی
بیوی نے گود میں بچے کی طرف دیکھا اور پھر سہہ گئی۔
#stopviolenceagainstwomen
#HarshReality
قدر کیجئے!
ایسے لوگوں کا جو آپ کو محسوس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ خود کن حالات سے گذر رہے ہیں۔آپ جب بھی ان کو پکارو گے آپ کا سایہ بن کر آپ کے ساتھ کھڑے رہینگے۔ قدر کیجئے ہر انسان کی قسمت میں ایسے مخلص لوگ نہیں ہوتے۔
ولیتلطف#
"نرمی سے پیش آنا"
یہ لفظ سورہ کہف کی انیسویں آیت کا ہے۔ یہ تھوڑا بڑا لکھا ہوتا ہے کیونکہ یہ قرآن مجید کا درمیان ہوتا ہے یہ پورے قرآن کا خلاصہ ہے
زندگی کتنی بدل جائے اگر ہم اس بات کو مان لیں کہ نرمی سے بات کرنا اعلیٰ ظرفی ہے اس سے آپ کا ہر عمل خوبصورت ہو جاتا ہے