"وہ کون ہے وہ کیا کرتی رہی اس نے کیا لباس پہنا ہوا تھا اور وہ کیا کرنا چاہ رہی تھی وہاں پر لیکن اس کے ساتھ جو وہاں ہوا وہ غلط تھا اور اس کے بعد بات ختم" (اقرارالحسن)
I am 100% Agreed With Your Words ♥️🌟
#lahoreincident
#IqrarulHassan
@iqrarulhassan
کیا سید اقرارالحسن اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ مرد اور عورت برابر ہیں. کیا یہ بات انہوں نے زندگی کے تجربات سے سیکھی یا پھر یہ انکی تربیت میں شامل تھی...؟؟
@iqrarulhassan
سید اقرارالحسن کی جانب سے بٹ کڑاہی کے مقام پر روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں افراد کو مفت کھانا اور پھل تقسیم کیا جارہا ہے۔ یہ سب سید اقرارالحسن خود کررہے ہے آپ بھی اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دے۔
@iqrarulhassan
#TeamSareAam
ٹیم سرعام ن��یرآباد کےجانباز عمران اسحاق اور طارق نے اپنی مدد آپ کے تحت رات کی تاریکی میں شاہرہ کے قریب جہاں مسافروں کو پانی کی اشد ضرورت رہتی تھی مسافروں کے لیے صاف اور ٹھنڈے پانی کے لیے ہینڈ پمپ لگا کر اپنے حصے کی شمع روشن کی
@iqrarulhassan
@teamSaNasirabad
ٹیم سرِعام گجرات کی طرف سے عید کے پہلے دن بھی لوگوں کو فیس ماسک تقسیم کئے گئے اور لوگوں کو كرونا سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔
#TeamSareAam
@iqrarulhassan
Alhamdulilah💖💖
My Dream Comes True 💞💞
I Meet With My All Favourite Personalities 💝💝
Thank You Iqrar Bhai, Waseem Bhai And Farah Api For This Love 💖
Beautiful Moments Of My Life I Never Forget This 😘😘
@iqrarulhassan
@WaseemBadami
@fara_yousaf
جانبازانِ پاکستان،جو دن رات لوگوں کی مدد کیلئےکوشاں ہیں،یہ بھی کسی کےبیٹے ہیں جو ان دنوں گھرسےنکلےہیں، کسی سیاسی یا ذاتی مفاد یا پھر کسی تنخواہ پہ کام نہیں کر رہے بلکہ اللہ پاک کی رضا کیلئےکام کررہے ہیں،ان کیلئےآپ سب لوگ دعاگو رہیں۔اللہ اپنی امان میں رکھےآمین
@iqrarulhassan
السلام علیکم آج ٹیم سرعام سیالکوٹ نے فاطمہ جناح پارک میں میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں وومن ونگ نے بھی شرکت کی ۔جانبازوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ آئندہ ہونے والی ایکٹیویٹیز پر بات چیت کی گئی۔اللہ پاک سب کے جزبے سلامت رکھے آمین
پاکستان زندہ باد
#TeamSareAam
@iqrarulhassan
ڈی جی خان کے دور دراز پہاڑی علاقے میں ایک مدرسہ کے طلباء و طالبات نے ٹیم سرعام ڈی جی خان کے ساتھ شجر کاری کی اور پیغام دیا کہ اس سرزمین کے ہر چپے کو ہم نے سنوارنا ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@iqrarulhassan
What A Day It Was ❤️🏏
Such a cool atmosphere of Pindi stadium, with such amazing crowd.
Thank You Australia for coming here and brining smile on our faces🤩
#PAKvAUS
@FatimaMasroor56
The world suffers alot. Not because of the violence of bad people, but because of the silence of good people. Thankyou for standing up for all of us!
@iqrarulhassan
You are our pride !
#ہمارافخرہےاقرار
"ٹیم سرعام کرے گی تعلیم عام" مہم کے تحت آج ٹیم سرعام کلورکوٹ نے دیہی علاقوں کے سرکاری سکولوں میں بچوں میں کاپیاں،سٹیشنری کا سامان اور سردی سے بچاؤ کےلیے گرم ٹوپیاں تقسیم کی۔ اساتذہ کرام نے ٹیم سرعام کے تعلیم کو فروغ دینے کے کام کو سراہا۔
@iqrarulhassan
A whole day we spend with AQ. Everywhere we go people are just loving him, praising him and taking photos with him. And without any doubt he deserve all of it. His hard work, his dedication and his Humbleness is undescribable. You're Such a inspiration Sir ✨♥️
@AbdulqadirARY
الحمدللہ۔۔!
ٹیم سرعام صادق آباد نے لاک ڈائون جیسے موجودہ حالات میں چودھویں روز بھی 6 راشن غریب مستحق ضرورت مندوں کے گھروں میں پہنچا کر انسانیت کی خدمت کی عظیم مثال قائم کی۔
#TeamSareAam
@iqrarulhassan
ٹیم سرعام چکوال & تلہ گنگ تھوہامحرم خان کی جانب سے ایک روزہ فری آئی کیمپ لگا رھی ھے کل بروز بدھ دن دس بجے تمام جانبازوں اور اہل علاقہ کو دعوت دی جاتی ھے تمام جانباز اپنی اپنی شرکت کو یقینی بنائے محلہ۔ محمدآباد تلہ گنگ پاکستان ذندہ باد ٹیم سرعام پائندہ باد
@iqrarulhassan
It was my University Project to Take interview of any Media Person,so I decided to take my Favourite person's interview.Thank you so much for your precious time. It was such a Great meetup with you. You're very Humble and down to earth Had a Great time with you 💐
@AbdulqadirARY
boht acha laga school main kam kar k bachon k liye dewaron pe painting kar k charts laga kar ye boht boht acha project tha iqrar bahi ki taraf se iqrar bahi ye kam boht acha tha ap ka boht shukriya hamy b ye sab seekhany k liye boht shuriya salamt rahin
@iqrarulhassan
Happy 19th birthday to the one i met before coming into the world, part of soul and one of the best thing that happened to me in this life. I love you fatima, you are my first favorite person on earth. May you always be successful and blessed ameen ♥️
@beingfatyma_
الحمدللہ اقرارالحسن بھائی کی جانب سے وطن عزیز کی سرزمین پر ایک کروڑ چالیس لاکھ پودے لگانے کے اعلان پرٹیم سرعام جھنگ نے لبیک کہتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں پولیس اہلاکاروں کے ہمراہ شجرکاری کی انشاءالله یہ مہم 31اگست تک جاری رہے گی۔
@iqrarulhassan
#TeamSareAam
یہ عمل دیکھنے میں شاید معمولی لگتا ہو لیکن اس چھوٹے سے کام سے بہت سی زندگیاں بچ سکتی ہیں ۔حادثات کو کنٹرول کرنے کے لیے ٹیم سرعام تحصیل بھیرہ کے جانبازوں کی جانب سے پٹرولنگ پولیس اور ٹریفک پولیس کے افسران کے ہمراہ گاڑیوں اور رکشہ ٹرالی وغیرہ پر ریفلیکٹر لگائےگئے
@iqrarulhassan
ٹیم سرِعام اور سید اقرارالحسن روزانہ سینکڑوں کی بنیاد پر مفت کھانا اور افطاری سامان تقسیم کیا جارہا ہے۔ آپ سب سے بھی درخواست ہے آٸیے اور اس نیکی کا حصہ بنیے۔ مزید معلومات کیلۓ ٹیم سرِعام کے اس نمبر پر رابطہ کیجیۓ ..
03002878887
@iqrarulhassan
شجرکاری مہم
الحمداللہ ٹیم سرعام تحصیل کہروڑپکا نے شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی بھرپور انداز میں شجرکاری کی جائے گی آئیے مل کر پاکستان کو سرسبز بنائیں
@iqrarulhassan
Respectable PM Imran Khan:
This man is serving to Pakistan and He actually Don't deserve this behavior. As a nation this is shameful for us. This is heartbreaking. I am requesting to you IK please Take strick action on it and give punishment to those animals.🙏
#iqrarulhassan
Alhamdolillah meet with farah apii 😍😍 she is very nice and sweet main ne to sucha b nhi tha k apii itnii sweet hn gi thank u apiii is time or is peyar k liye boht acha laga ap se mill kar you r soo sweet boht maza aya ap k sath thank u sooo much apii😍
@fara_yousaf
So Guys Let's have An Appreciation Post for Anni bhabhi's Dressing♥️
I notice this thing throughout america tour the Way Anni api dressed Up ♥️😍
Masha Allah Masha Allah Api i love you dressing throughout the tour as +++++++1/2 👇
@ain_iqrar
مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا
جب بھی اس شہرکی تاریخِ وفالکھےگی
میراماتم اِسی چپ چاپ فضاءمیں ہو گا
میرا نوحہ اِنہی گلیوں کی ہوا لکھے گی
@iqrarulhassan
ٹیم سرعام گڈاپ ٹاون نے سید نعیم شاہ کی سرپرستی میں 14 اگست کے موقع پر پرچم کشائی کی اور کیک کاٹا اور پھر ایک بہترین ریلی نکالی گئی.
#TeamSareAam
@iqrarulhassan
ٹیم سرعام سوات کرونا آگاہی مہم۔
کرونا وائرس کی حالیہ لہر پہلے کی نسبت تیزچنانچہ سوات کو کرونا کی تباہ کاریوں سےبچانےکیلئے ٹیم سرعام سوات نے مینگورہ میں عملی آگاہی کی اور شہریوں میں تقسیم ماسک سنیٹائزر اور گلبز کی مہم چلائی گئی.
#TeamSareAam
@iqrarulhassan
Look guys Who i met, my always favourite and my inspiration the Beautiful "Maria Memon" ♥️👀
She is such a sweet and humble Lady. Nice to meet you Maria 🥹✨
@Maria_Memon
PC:
@AbdulqadirARY
Thank u Team sare Aam Rawalpindi For this respect and appreciations 😍 i can't explain this feeling in words And Thank u soo much iqrar bahi for giving us this great platform Always Stay bless All of u
Allah give us more success in this work Ameen Sum Ameen
@iqrarulhassan
I have Two Exams Tommorow and also tonight is Semi Final 😭😭😭
You can't feel how much I'm under Pressure and Nervous 😭😭😭
Ya Allah Please Jeeta dena Ameen😭😭
#PAKVSAUS