Asnawaheed889 Profile Banner
Asna Profile
Asna

@Asnawaheed889

Followers
2K
Following
11K
Statuses
27K

Criminologist | Writer | Admin @AafiaTeamPak | Social Media Influencer | @MS_UpoerPunjab | @MillionSmilesPk | Serve Humanity is mine life purpose ✨

Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Asnawaheed889
Asna
1 year
We want justice for our muslim sister Dr.Aafia siddiqui #LetSistersHug
Tweet media one
17
121
132
@Asnawaheed889
Asna
5 months
رسول اللہﷺ نے فرمایا: "(مسلمانو!)اللّهﷻ نے جمعہ کے دن کو تمہارے لئے عید کا دن بنایا ہے، جو شخص نماز جمعہ کیلئے آئے اسے چاہیے کہ غسل کر لے اور اگر ہو سکے تو خوشبو لگائے اور مسواک کا ضرور اہتمام کرے" #جمعتہ_المبارك♥️
2
0
2
@Asnawaheed889
Asna
5 months
1
0
1
@Asnawaheed889
Asna
5 months
@Haiderk07748148 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
1
0
1
@Asnawaheed889
Asna
8 months
السلام وعلیکم صبح بخیر دعائیں بہت انمول ہوتی ہیں دعاؤں کے حصار سے کبھی باہر نہ نکلیں خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جو ہمیشہ کسی کی دعاؤں کے دائرے میں رہتے ہیں سکون کی ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے ایک خوبصورت دن آ پ کا منتظر ھے خؤش رہیں سلامت رہیں
Tweet media one
5
0
6
@Asnawaheed889
Asna
8 months
اسلام و علیکم! #دعا دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں,لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ,ممکن بنا دیتی ہیں,معجزات کرنا اللّه کا کام ہے ,ہمارا کام بہت آسان ھے دعا، یقین اور صبر اللّٰهُ پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین یَارَبَّ العَالَمِین
Tweet media one
6
0
4
@Asnawaheed889
Asna
8 months
السلام علیکم! صبح بخیر زندگی دعائیں مانگتے رہا کریں کیوں ہو سکتا ہےجس چیز کی آپ اللہ سے التجاء کر رہے ہیں وہ مانگنے سے ہی ملنی ہو اللہ نے آپکی قسمت میں ہی یہ لکھا ہو کہ دعا کرو گے توپھر ہی عطا کروں گا دعا کرتے رہنا چاہیے اللہ پاک ہم سب کی جائز دعائیں قبول فرمائیں آمین ثمہ آمین
2
0
2
@Asnawaheed889
Asna
8 months
آمین 🤲👍❤️
Tweet media one
0
0
2
@Asnawaheed889
Asna
8 months
یہ سانحہ مری سنجیدگی کو کافی ہے، کہ میری عمر کے لوگوں کو موت آنے لگی، علی پیر عالی
0
0
4
@Asnawaheed889
Asna
8 months
Blessing morning 🙂 #GoodMorning
Tweet media one
0
0
1
@Asnawaheed889
Asna
8 months
@YasirAl28013052 Walaikum Assalam
0
0
1
@Asnawaheed889
Asna
8 months
@Haiderk07748148 Walaikum Assalam
1
0
1
@Asnawaheed889
Asna
8 months
اسلام علیکم! یہاں ہر کوئی اپنے گریبان میں جھانکے اس کی ضرورت ذیادہ ہے۔اپنے اعمال اچھے کرے ۔ہر انسان اپنے کیئے کا خو جواب دہ ہے۔دوسروں کی عزتوں کو اچھال کے ثواب نہیں ملتا۔
Tweet media one
4
0
6
@Asnawaheed889
Asna
8 months
@ShahidH33676355 Walaikum Assalam
0
0
1
@Asnawaheed889
Asna
8 months
السلام علیکم ورحمتــہ اللّٰــــــــہ وبرکاتہ صبح کی پہلی کرن جب آسمان پر جھلکتی ہے روز دل سے یہ دعا نکلتی ہے اے پروردگار وہ لوگ جو میرے لیے دعائیں کرتے ہیں میرے ساتھ ہیں ان کی دعائیں پہلے ان کے حق میں پھر میرے حق میں قبول فرما. آمین ثم آمین🕋🤲
Tweet media one
1
0
2
@Asnawaheed889
Asna
8 months
السلام علیکم ورحمتــہ اللّٰــــــــہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی آپ کے لیے بہت مشکل ھے لیکن آپ کو یہ معلوم ھونا چاھیے کہ الله پاک آپ کو کبھی بھی ان حالات میں نہیں ڈالے گا جن کو آپ قابو نہ کر سکتے ھوں دعا ھے الله پاک آپ سب کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے آمین یا رب العالمین
Tweet media one
3
0
4
@Asnawaheed889
Asna
8 months
چپ چاپ نہ لے جائے سمندر کو اٹھا کر..... .وہ شخص جو ساحل پہ کھڑا سوچ رہا ھے منیر نیازی
Tweet media one
3
0
6
@Asnawaheed889
Asna
8 months
کبھی کبھی انسان کے لیے کچھ جملے،کچھ الفاظ بہت خاص ہوتے ہیں جیسے کہ اپنا خیال رکھو تکلیف دہ وقت گزر ھی جائے گا رب کی ذات پر بھروسہ رکھو میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ایک ناامید اور مایوس انسان کے لیے یہ جملےکچھ نہیں بہت کچھ ہوتے ہیں مایوسی نا پھیلائیں ہمشہ امید کی کرن بنیں💚
2
0
2
@Asnawaheed889
Asna
8 months
کسی کے قرب نے اتنا وقار تو بخشا ہے کہ ہم اپنے لہجے سے بے ہنر نہیں لگتے #GlobalParentsDay
0
0
2
@Asnawaheed889
Asna
8 months
رَبَّنَا اغۡفِرۡ لِیۡ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَوۡمَ یَقُوۡمُ الۡحِسَابُ ﴿٪۴۱﴾ اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا. آمین #عالمی_یوم_والدین #GlobalParentsDay
2
0
3