فیض احمد فیض کی ساری شاعری سچی ہے، ایک مصرعہ جھوٹ لکھ گئے ہیں!
" بول کہ لب آزاد ہیں تیرے "
(انور مقصود)
So if you want to speak, You might have to use VPN 😅
In the ever-evolving world of cricket, Babar Azam stands out as a symbol of grace and skill, representing the future of Pakistani cricket.
#BabarAzam
𓃵
پوسٹ صرف فن کے لئے ہے 😉
نواز شریف کو بھی امریکہ کی طرف سے دھمکیاں ملتی تھیں
عطاتارڑ
لیکن انگلش نہ آنے کی وجہ سے زونگ والوں کا میسج سمجھ کر ڈیلیٹ کر دیتے تھے 😅
#LOLZone
#HahaHaven
#JokeJungle
Me: یارچیٹ جی پی ٹی :کچھ مزیدار مواد لکھ کر دو
Le ChatGPT: "بلکل، یہ رہا ایک مزیدار کوشش:
"چیٹ جی پی ٹی بھی کبھی اسٹوڈنٹ تھا! ایگزام کے دن، اسکی کنڈیشن کافی خراب تھی۔ کوئستن پیپر دیکھا تو لگا جیسے کسی ایلیئن زبان کا کوڈ ہے!" 😅
👽
#ChatGPTConfessions
#StudentLife
This is pathetic. Shame on you. How cheap.
@PTVSp0rts
How can you treat your own legends like that? I urge all who are in
#NewZealandFor
#PAKvsNZ
, go with
#ImranKhan
's pictures and banners and show these hypocrites their true colours. Show them that you cannot erase him. The
Aj kal yakeen krain agr comments main koi gali bhi day day to bura ni lagta. At least, comments to aaye.
Ab ya post parh kr nichye koi galli na likh day 😂
بچپن میں جو کھیل نہیں سکتا تھا تو بلا لے کر بھاگ جاتا تھا
پاکستان میں لوگوں کا اب تک بچپنا نہیں گیا😂😂
پوری قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے Pakistan Zindabad🇵🇰
@OfficialDGISPR
#IranAttack
#Iran
میں حیران نہیں ہوں، پاکستان کی حالت آزادی کے بعد سے ہی خراب ہو رہی ہے، جس نے بھی ملک کے لیے اچھا کرنے کی کوشش کی اسے بدترین انجام ملا۔
#صرف_10_سال #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
There are children, women, patients, babies && PEOPLE in Gaza.
In the 21st century, people are dying of hunger in Gaza. This shame is enough for us.
#GazaStarving
Sensational batting by Azan Awais, Saad Baig and Shahzaib Khan as make it two wins in a row.
پڑوسیوں کا سنڈے خراب کرنا کیلئےجوانوں کو مبارکباد اور شاباش
#PAKvIND
#PakistanFutureStars
عوامی مینڈیٹ چوری کرکے کیا یہ لوگ بڑے اور سخت فیصلے کر پائیں گے۔ یقینا نہیں۔ ان کو سخت عوامی ردعمل کا سامنا کرنا ہوگا۔
#BoycottMirJafar
#چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
Pakistan strikes back to hit terror Camps of BLA & BLF inside Iran. A Missile travelling to its unknown destination inside Iran. Pakistan Zindabaad🇵🇰📷
#MissileAttack
#Iran
#Pakistan
#مرگ_بر_ایران
ہمارے ہاں شادی پر نائی ایسا لباس دیگیں پکاتے وقت پہنتے ہیں جیسا عامر خان نے اپنی بیٹی کی شادی پر زیب تن کیا ہوا ہے۔
پیاز ٹماٹر جلدی کٹو - اوۓ چھوٹے چمچہ فرا😅😁😂
#amirkhan
Explanatory statement of Rahat Fateh Ali Khan I was asking the boy for Pir Sahib's distilled water in a bottle.
Itni lame justification???
#RahatFatehAliKhan
مریم نواز کو پنجاب کی ملکہ بنتے دیکھ کر مجھے "گیم آف تھرونز" کے کریسی لینسٹر کا کریکٹر یاد آ گیا۔
یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں ہیں۔ بس پاور چاہیے۔
Maryam Nawaz - game of thrones - power is power