Arslan Mayo
@ArsLahori
Followers
1K
Following
19K
Media
874
Statuses
19K
اس تعصب میں کئی میر جعفر و صادق نے بھی اپنا کردار ادا کیا- لیکن زندہ و جاوید دین نے ان حالات میں عظیم صوفیائے کرام کی خدمات کے ساتھ نہ صرف اپنا تشخص برقرار رکھا بلکہ بڑی تعداد میں غیر مسلم حلقہ بگوش اسلام ہوئے-.#75YearsOfPakistan.#DiamondJubileeofPakistan.
1
127
141
پاکستان قدرت کا ایک عظیم اور حسین شاہکار ہے-یہاں قراقرم کے اونچے پہاڑوں سے لے کر کراچی کا ساحل ہے.#75YearsOfPakistan.#DiamondJubileeofPakistan.
1
119
135
بلکہ ایک ایسی خود مختار مملکت کا قیام تھا جس میں اسلامی اقدار پر مبنی معاشرہ تشکیل پا سکے-با الفاظ دیگر تحریک پاکستان کا اصل مقصد حکیم الاُمت علامہ اقبالؒ کے تصورِ ریاست.#75YearsOfPakistan.#DiamondJubileeofPakistan.
0
109
117
جس کے تحت تقسیم کے معاملات طے ہونے تھے-تقسیم ہند کے وقت ہندوستان میں 562 شاہی ریاستیں تھیں جو زیادہ تر اپنے ریاستی معاملات میں آزاد تھیں اور مختلف معاہدوں اور شرائط کے تحت برطانوی سامراج نے ان پر اپنا اثر رسوخ قائم کر رکھا تھا-.#75YearsOfPakistan.#DiamondJubileeofPakistan.
0
86
95
پاکستان میں 2005ء کے زلزلے اور 2010ء-2011ء کے سیلاب میں اپنے آذربائیجانی بھائیوں کی طرف سے دی گئی عظیم مدد کو یاد کرتے ہیں-.#KhojalyGenocide.#Azerbaijan
1
71
79
✨کتابوں کا مطالعہ کرنے والا مرنے سے پہلے ہزاروں زندگیاں جیتا ہے،.✨جس شخص نے کبھی کسی کتاب کا مطالعہ نہیں کیا وہ صرف ایک زندگی جیتا ہے۔.@SahibzadaSulta1.#BookReading #Reading
9
19
77
اللہ تعالی نے آپ کو آزاد پیدا کیا ہے اسلیے تھوڑے سے مفاد کی خاطر کسی کے غلام مت بنیں.#AajHaiJashneAzadi.
0
55
64
پاکستان کی تخلیق کے مقاصد وہی ہیں جن پر اسلام کی پہلی ریاست تخلیق کی گئی.#75YearsOfPakistan.#DiamondJubileeofPakistan.
1
49
54
اے وطن تیری رضا کی خاطر خون بھی بہا دیں گے جانیں بھی لٹا دیں گے تیری بقا کے لیے اپنی ہستی بھی مٹا دیں گے.#75YearsOfPakistan.#DiamondJubileeofPakistan.
0
51
55
اتنے ہی پرچم خریدنا جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی نہیں.#AajHaiJashneAzadi.
0
41
41
سنا تھا کبھی لوگوں سے کہ وقت بدلتا ہے اور اب وقت نے بتایا کہ لوگ بھی بدلتے ہیں.#AajHaiJashneAzadi.
0
36
36
مسلمانوں میں سیاسی بیداری اور آزادی کا شعور قائد و اقبال سمیت تحریکِ پاکستان کے دیگر قائدین کی انتھک کوششوں،ان گنت قربانیوں اور لازوال جدوجہد کی مرہون منت ممکن ہوا-.#75YearsOfPakistan.#DiamondJubileeofPakistan.
0
26
29
ایک ہوئے تھے تو بنا تھا یہ ملک.ایک رہیں گے تو بچے گا یہ ملک.#75YearsOfPakistan.#DiamondJubileeofPakistan
0
28
33
چاند روشن چمکتا ستارہ رہے.سب سے اونچا یہ پرچم ہمارا رہے.#75YearsOfPakistan.#DiamondJubileeofPakistan
1
27
29
میرا وطن تو ہمیشہ سلامت رہے تاقیامت رہے تو دشمن کی ہر نظر سے بچا رہے اے میرے وطن یہ ہمارا پرچم ہمیشہ اونچا رہے اے میرے وطن.#75YearsOfPakistan.#DiamondJubileeofPakistan
0
26
28
ان کی شہادت پر ایک طرف میڈیا کی بے حسی نے پوری قوم کے ضمیر کو جھنجھوڑا ہے تو دوسری طرف سوشل میڈیا پر اس شہادت پر بھی کنفیوژنز پیدا کرنے کی کوششیں کی گئیں.#75YearsOfPakistan.#DiamondJubileeofPakistan.
0
22
26
یہ نفرت بری ہے نہ پالو اسے. دلوں کی خلش ہے نکالو اسے. نہ سندھی بلوچی پنجابی نہ پٹھان .یہ وطن سب کا ہے بچا لو اسے.تمام دوستوں تو اور اہل وطن کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو.#AajHaiJashneAzadi.
0
24
26
اسلام کی ترویج و اشاعت، دینِ حق کا غلبہ ، اسلام کی عملی تجربہ گاہ کے ساتھ ساتھ فلاحی ریاست، سماجی انصاف، معاشی انصاف، سیاسی انصاف، مذہبی ہم آہنگی، محبت، بھائی چارہ.#75YearsOfPakistan.#DiamondJubileeofPakistan.
0
22
25
برصغیر میں 712ء میں محمد بن قاسم نے آکرسندھ فتح کیا اور یہاں کے لوگوں کو راجہ داہر کے ظلم و جبر سے آزاد کروایا-اس کے بعد سلطان محمود غزنوی نے سومناتھ کا مندر فتح کیا اور وہاں کے غریب عوام کی دادرسی کی.#75YearsOfPakistan.#DiamondJubileeofPakistan.
0
22
23
بلا شک وشبہ قائد اعظم ؒ تحریک پاکستان کی روح رواں تھے لیکن آپ کی زیرِ قیادت کام کرنے والی دیگر سیاسی قد آور شخصیات ایسی بھی تھیں جو اس کارِ خیر میں آپ کا دست وبازُو بنیں .#75YearsOfPakistan.#DiamondJubileeofPakistan.
0
18
20