عینی پاکستانی Profile Banner
عینی پاکستانی Profile
عینی پاکستانی

@AnniPakistani

Followers
1,734
Following
631
Media
1,569
Statuses
37,812

Pakistan Always First🇵🇰

Pakistan
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
2 months
برگیڈیئر فیصل(ایس ایس جی) تیراہ میں کلیئرنس آپریشن جاری جس کی قیادت برگیڈیئر فیصل کررہے خدا ہمارے محافظوں کو اپنے امان میں رکھے آمین دعاؤں میں یاد رکھیۓگا پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
192
905
4K
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
2 months
😔کیسے کیسے ہیرےاس مٹی میں دفن ہے! جو اپنی شجاعت اور جرآتمندی کی داستانیں رقم کر گۓ! خدا ان شہزادوں کو جنت میں اعلی مقام عطاء کرےآمین پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
141
425
2K
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
2 months
کیپٹن قدیر بلوچ شہید! ملٹری انٹیلیجنس آئی ایس آئی! خدا شہید کےدرجات بلند کرےآمین پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
142
323
1K
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
1 month
السلام علیکم! کسی کا لخت جگر! کسی کا بھائی! کسی کا شوہر! سب رشتہ چھوڑ کر اس ملک پر خود کو قربان کرکے اپنی زندگی کا مقصد پورا کرچلا! ان عظیم شہزادوں کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جاۓ گا! تو سلامت وطن! تاقیامت وطن! پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
57
214
663
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
2 months
شیر کا بچہ تھا
Tweet media one
@SaraJamshe10253
Sara Jamshed
2 months
This is the reason why he was targeted! He was against #India and it’s agents in #Balochistan .
Tweet media one
74
109
1K
46
95
552
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
26 days
السلام علیکم! لیفٹیننٹ جرنل سرفراز شہید! ہم نے کیسے کیسے ہیرے گنوا دیۓ! خدا ہمارے شہداء کےدرجات بلند کرے آمین ثم آمین
59
120
557
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
السلام علیکم! ہمارےملک کی طرح اللہ رب العزت نےہمارےجھنڈے کو بھی ایک الگ مقام دیاہے۔ پاکستانی پرچم کو دیکھ کر بےاختیار اسےچومنےکا دل کرتاہے نا صرف اپنےملک میں بلکہ باقی تمام ممالک میں اس پرچم کو الگ مقام حاصل ہے خدا رہتی دنیا تک اس پرچم کو ہمیشہ سربلند رکھےآمین پاکستان زندہ باد🇵🇰
36
145
481
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
4 months
💔😢وطن کا ایک اور بیٹا زمین نےاپنی آغوش میں لےلیا😭 "تو سلامت وطن تا قیامت وطن" خدا شہداء کےدرجات بلند کرے "کیپٹن اسامہ شہید"
Tweet media one
89
80
457
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
12 days
سر عاصم کا خوارج کےخلاف اعلان جنگ! سورة المائدہ کی آیات کےحوالہ! پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
31
121
469
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
2 months
🥴سب آگۓ لیکن انقلاب نہیں آیا😕
38
99
446
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
2 months
دکھ تب ہوتا ہے جب ہمارےشہزادوں کی قربانیوں کو فراموش کردیا جاتا ہے اس وڈیو میں ایک محافظ اوپر اٹھتا ہےوطن کی عظمت کیلیۓ دوسرا اسےکہ رہاسنائپر ہے پر ان کو کہا سنائپرز کی پرواہ جن کا مقصد شہادت اور ملک و قوم کی سربلندی ہے اپنے شہزادوں کی قدر کرو انکےدم سےپاکستان کی بقاء ہے 💔😢🇵🇰
62
107
429
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
ہمیں دشمنوں کو لٹکانے کیلیۓ رسی کی ضرورت نہیں پڑتی! ایسےہی لٹکا دیتےہیں اور جو کتےپاکستان پر بھونک رہیں ہے عنقریب ایسےہی لٹکاۓ جائیں گے انشاءاللہ✊
42
97
409
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
2 months
وہ خوبصورت لمحہ جب پاکستانی شیروں نے نےافغانی خارجیوں کی پوسٹ کو اے ٹی ج�� ایم سے تباہ کیا! ضرب ایسی دو کہ انکی نسلیں یاد رکھیں! 💪🇵🇰 پاکستان زندہ باد
49
105
408
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
5 months
السلام علیکم پاکستان! ایک تھا ٹائیگر!😢 یہ وہی بندہ ہے جب امریکی بڑے بڑے بول رہے تھے تب مشرف صاحب نے امریکہ کے اندر ہی بیٹھ کر کہا کہ پاکستان کے پاس ٹیکٹیکل ویپن ہیں ٹیکٹیکل ویپن وہ چھوٹا ایٹم بم جو اک بریف کیس میں بھی سما جاتا ہے تب امریکوں کے ماتھے پر پسینہ اگیا تھا🔥🇵🇰🫡
276
92
403
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
جرنل محمد ضیاءالحق شہید🇵🇰 برگیڈیئر محمد صدیق سالک شہید🇵🇰 خدا شہداء کےدرجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کرےآمین❤ پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد
109
81
401
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
1 month
ہمارے ادارے! ہمارا فخر! یہ وردی زیب تن کرتےہی! ہمارا مان! ہماری عزت اور وقار میں! اضافہ ہوجاتا ہے! ہمارا سر فخر سےبلند ہوجاتا ہے! خدا اس ملک کو اور اس پرچم کو ہمیشہ سربلند رکھے آمین! پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
40
81
387
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
16 days
محمد عدنان جن کا تعلق لاہور سےہے!جو شہید حولدار محمد نوید کے بیٹےہے جنہوں نے 2016میں ملک کی دفاع کیلیۓ اپنی جان کا نذرانہ دیا! آج انہی کےجانشین نےملک کی دفاع کابیڑا اٹھایاہے! جن کےخون میں مٹی سےوفا کرناشامل ہو! وہ نسل درنسل اپنی جانیں قربان کرتےہیں! خدا شیروں کواپنےامان میں رکھے!
26
117
384
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
السلام علیکم! میں ہزار بار پیوند خاک ہو جاؤ! میرا وطن میرےپروردگار زندہ رہے!🇵🇰🫡 آمین پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
40
114
375
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
شیر کا بچہ تھا شیروں کی طرح جیا! خدا نکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کرےآمین پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
3 months
44
45
141
147
111
358
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
یہ پرچموں میں عظیم پرچم!🇵🇰
@YasirA41588
Uqaab@1122
3 months
چاند روشن چمکتا ستارہ رہے سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے یہ ہر پاکستانی کے دل کی دعا ہے۔ اس پرچم کی سربلندی کے لیے پاکستان کے بیٹوں نے کبھی چونڈا کے میدانوں میں ٹینکوں کے آگے لیٹ کر تاریخ رقم کی ۔ تو کبھی آسمان کی بلندیوں پر ایم ایم عالم جیسے شاہینوں نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالے ۔
Tweet media one
3
28
54
18
84
350
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
4 months
جب ایک لڑکی وردی پہنتی ہے تب وہ ایک لڑکی نہیں رہ جاتی وہ اُس پوری قوم کی بیٹی بن جاتی ہے جس قوم کا پرچم اس کی وردی پر لگا ہوتا ہے وہ نہ صرف اپنی محافظ ہوتی ہے بلکہ اُس پوری قوم کی بیٹیوں کی محافظ ہوتی ہے 💚🇵🇰
Tweet media one
69
62
337
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
7 months
اپنےشیروں کو مت مارو! ورنہ گلی کےکتےتمہیں نوچ ڈالیں گے!🔥 مخافظوں کی قدر کریں انکےہونےسے ہماری عزتیں مخفوظ ہے!🔥 افواج پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Tweet media one
158
81
338
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
5 months
اس وردی کو نا گالی دو! وردی میں بہتا خون بھی ہے اس وردی میں پشتون بھی ہے! ہےقوم و ملک کی رکھوالی وردی میں جوش وجنون بھی ہے! اقبال کےشاہین وردی میں سرسید کا مضمون بھی ہے! پنجابی,سندھی,بلوچی جواں اس وردی میں مدفون بھی ہے! اس وردی کو گالی نا دو اس پر شہداء کا خون بھی ہے😢💔🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
146
94
307
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
9مئ کا دن کبھی نہیں بھلا سکتے😢 کیسےایک آفیسر بےبس کھڑا ہے ان بازاری عورتوں کےآگے دنیا کی مانی افواج اپنوں کےآگے بےبس کھڑی ہے جنکی طرف دیکھنے کیلیۓ دشمن دس دفعہ سوچتا ہے نیازی 9مئ نا بھولےنا بھولنےدینگے کبھی ان شاءاللہ ایسےایسےلوگ ریاست کو للکار رہےجو ایک تپھڑ سےدس تک اٹھ نا سکیں
38
169
313
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
2 months
❤❤❤
Tweet media one
@Fati_Bal0ch
Fatima Baloch 🕊️
2 months
🩵❤️💚
Tweet media one
53
33
603
29
34
302
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
میرا نام عینی پاکستانی ہےمیں پاکستانی ہوں اور قومی پرچم میری شناخت ہے�� میرا فخر ہے۔ میں عہد کرتی ہوں اس پرچم کو کبھی سرنگوں نہیں ہونے دوں گی,ہمیشہ بلندیوں پر لہراتی رہوں گی.🇵🇰 #قومی_پرچم_ہمارا_فخر
@YasirA41588
Uqaab@1122
3 months
#قومی_پرچم_ہمارا_فخر پاکستان زندہ باد ہمارا پرچم امن کا نشان ہماری جان پیارا پاکستان تجھ پہ ہم سب قربان
8
32
62
23
74
310
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
2 months
السلام علیکم پاکستان! جو لوگ افواج کو ڈالر آرمی کہتےہیں انکو ایک ہی جواب دینا چاہتی ہوں! وفاداری بھی کوئی چیز ہوتی ہے! جو ہر کسی کےبس کی بات نہیں! یہ صرف وہی نبھا سکتے جو نسلی ہو! ہم مرتےدم تک افواج کےساتھ کھڑےہیں! پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
40
66
297
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
مارخور!🔥 آئی ایس آئی! پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
43
73
300
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو 💚 ہماری شہزادیاں! قوم کا فخر! قوم کی بیٹیاں! پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
29
72
295
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
لیفٹیننٹ عزیر بلوچ کی نماز جنازہ آج ادا کردی گئ😭💔 وطن کا ایک اور بیٹا اس مٹی پر جانثار کرگیا ہمارےشہداء ہمارا فخر ہے خدا شہید کےدرجات بلند کرے انکےلواحقین کو صبر جمیل عطاء کرےآمین
52
78
293
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
7ہزار فٹ بلندی پر منفی 16درجہ حرارت پر یہ کڑیل شیر جوان اس لیۓ پہرہ دیتے کہ ہم پر کوئی کتا حملہ آور نا ہو افواج پر بھونکنےوالوں ایک دن بھی ایسی سردی میں رہ کر دکھاؤ جو انسان کا خون جما دیتی یہ اپاہج ہوجاتے یہ صرف جذبہ ہوتا ہے پیسہ نہیں پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
35
111
285
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
4 months
ہمیں سب ایک تھے ایک ہیں اور ان شاءاللہ ایک ہی رہیں گے اتفاق میں برکت ہے۔ اتحاد بناے رکھیں۔ دنیا کی کوئی طاقت آپ کو ہراساں یا ڈرانے کی طاقت نہیں رکھتی پاکستان نور ہے اور نور کو ذوال نہیں ان شاءاللہ افواج پاکستان زندہ باد ❤ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
27
68
286
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
خدا اس جھنڈےکی عزت وتکریم ہمیشہ قائم رکھے اور ہمارےشہداء کو جنت میں اعلی مقام عطاء کرے ہمارےشہداء کا خون رائیگاں نہیں جائیگا کبھی ان شاءاللہ پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
27
75
278
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
4 months
ان 3 جوانوں کے لیے دعا کریں جو پچھلے 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف مقامات پر شہید ہوگئے سپاہی محسن رضا لائن اف کنٹرول پر سنائپر حملے میں شہید ہو گئے سپاہی نثار بیگ قلات میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوگئے سپاہی محمد افضل پنجگور میں دہشتگردوں 👇
Tweet media one
91
86
275
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
ایک سیدھاسوال ان سےجو ماہرنگ کو مسیحا سمجھتے ایک سال پہلے جسکے جوتے پھٹے ہوئے تھے وہ کیسی کروڑ پتی بن گئی؟ رولیکس گھڑی دھرنے اور جلسوں کے لیئے کروڑوں روپے کہاں سے آرہے ہیں؟ یہ فری ٹرانسپورٹ کے پیسے کہاں سے آرہے ہیں؟ یہ پورا لائف اسٹائل بیرونی ملک جانے کے بعد ہی کیوں بدل گئی؟
Tweet media one
112
124
270
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
😍ہمارا بلوچستان! ہمارا گوادر! ہمارا پاکستان🇵🇰 پاکستان زندہ باد بلوچستان پائندہ باد❤✌🇵🇰
27
73
270
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
ایف سی بلوچستان! سلامت رہیں ملک کےرکھوالے❤
16
53
262
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
5 months
ہم مائیں! ہم بہنیں! ہم بیٹیاں! قوموں کی عزت ہم سےہے🇵🇰❤ "صنف آہن"
Tweet media one
151
43
262
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
2 months
Yes 💗🤍 🇵🇰 I stand with Pak Army 🇵🇰 and you?
@sfs_f2
sadaf
2 months
Yes 💗🤍 🇵🇰 I stand with Pak Army 🇵🇰 and you? #Pakistan
Tweet media one
29
30
202
47
64
268
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
4 months
یہ پاک وطن کی بیٹیاں ، جو فخر ہیں ہماری ہر محاذ پر کھڑی ہیں ، یہ شان ہیں ہماری 🇵🇰 قوم کی بیٹیوں کو سلام 🇵🇰🫡
Tweet media one
60
40
257
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
پاکستان ایئر فورس کےشاہین! پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے💪 انشاءاللہ پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
10
68
257
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
4 months
جنگ ختم ہو جائے گی اور لیڈر مصافحہ کریں گے! اور وہ بوڑھی عورت اپنے شہید بیٹے کی منتظر رہے گی! اور وہ لڑکی اپنے پیارے شوہر کا انتظار گی! اور بچے اپنے بہادر باپ کا انتظارکریں گے! مجھے نہیں معلوم کہ کس نے وطن کو بیچا؟ لیکن مجھے معلوم ہے کہ قیمت کس نے ادا کی ہے شہداء کو سلام
35
83
240
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
7 days
السلام علیکم پاکستان! خدا نےجیسے ہمارے ملک کو دنیا بھر میں عزت سے نوازا ہے! ایسے ہماری فوج کو بھی دنیا کی نمبر 1فوج مانا جاتا ہے! پاکستانی افواج کا مقابلہ کرنا دشمن کےبس کی بات نہیں! خدا شیروں کو سلامت رکھے تاقیامت! پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
43
84
312
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
Please pray for the speedy Recovery of the Captain Uzair 142L/C.🇵🇰 He got inj in A Terrorist Attack early this Morning in Torrah💔
Tweet media one
47
68
239
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
الحمد للہ ! گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا رن وے تیار🇵🇰 بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن💪
30
52
235
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
5 months
ہم شاہین ہےپہاڑوں کی ہم غلامی نہیں کرتے! سر قلم بھی ہوجاۓ پر ہم کبھی سر کو جھکایا نہیں کرتے! ہمارےنڈر شیر جوان! جو دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مردانہ وار مقابلہ کرتےہیں! جن کی ہیبت سےدشمن پر لرزا طاری ہوتا ہے! ہمارےجوان ہما��افخر ہمارا مان افواج پاکستان!🔥🇵🇰 پاکستان زندہ باد
68
75
231
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
السلام علیکم پاکستان! ہمارےشیر ہر وقت اس رب کی یاد میں رہتے کیوں کہ وہ اپنی جان ہتھیلی پر لیۓ پھرتےہیں ہروقت کیا پتہ کونسی گولی انکےسینہ میں اتر جاۓ وہ ہر وقت سرحدوں کی حفاظت پر مامور رہتے سلامت رہیں اس ملک کےرکھوالے اس کےچاہنےوالے پاکستان زندہ باد🇵🇰 افواج پاکستان پائندہ باد
36
61
224
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
2 months
یہ وہ شیر ہےجو نسلی بلوچ تھے! جو پاکستانی تھے! کیا انہوں نےپاکستان کا نعرہ لگاکر اپنی جانیں گنوائی بلوچستان پاکستان ہے تھا اور رہیگا کچھ شر پسندوں کیلیۓ ہم اپنےبھائیوں اور بہنوں کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے انشاءاللہ بہت جلد انکا خاتمہ ہوگا
Tweet media one
Tweet media two
@Dukhtar_B
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
2 months
سر یہ کیا بات ہوئی؟مجھے آپ سے ایسی ٹیوٹ کی امید نہیں تھی ۔ ہم روزِ اول سے کہہ رہے ہیں کہ دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کا بلوچستان میں موجود کسی بھی قوم سے تعلق نہیں۔ اگر آپ تحقیق کریں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ اب تک دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے سینکڑوں بلوچ اور پشتونوں کو پاکستان کا جھنڈا
21
18
100
33
61
216
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
2 months
😢باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی بلاسٹ! دھرتی ماں کےبہادر سپوت عبداللہ خٹک سپاہی نےجام شہادت نوش کیا!💔 ایک اور شہزادہ ملک کےلیۓ جان قربان کرگیا! خدا شہید کےدرجات بلند کرےآمین تو سلامت وطن تا قیامت وطن🇵🇰
Tweet media one
41
49
226
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
ہم شوق شہادت کےطالب! مطلوب شہادت رکھتےہیں! دنیا کی نہیں مطلب ہم کو! جنت کی طلب ہم رکھتےہیں! سن لو اےطلب گار دنیا! مطلب نا دیکھاؤ رہنےدو! جانباز سپاہی ہم غازی! بزدل نا بناؤ رہنےدو!
Tweet media one
17
60
216
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
تنخواہیں تو تمام سرکاری ملازمین لیتےہیں! مگر ڈیوٹی کےساتھ جان دینےکا وعدہ صرف فوجی جوان ہی کرتےہیں! اپنےمخافظوں کی قدر کریں! پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
30
78
207
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
5 months
✌️الحمدللہ شہدا کا بدلہ لیا جاچکا ہے 🔥لکی مروت میں 11 کتے جہنم واصل الحمدللہ حالیہ دیسی ساختہ بم دھماکے کے جواب میں جس میں کیپٹن محمد فراز الیاس اور صوبیدار میجر محمد نذیر سمیت سات بہادر سپاہیوں کی جانیں گئیں، سیکورٹی فورسز نے 10/11 جون 2024 کی رات کو ضلع لکی مروت میں 👇
41
37
212
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
السلام علیکم پاکستان! پاکستان کی آن! پاکستان کی شان! "سید عاصم منیر" خدا اس ارض پاک کو اس کےچاہنےوالوں کو ہمیشہ سلامت رکھے تا قیامت پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
55
61
202
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
2 months
اس کو کہتےہیں سپہ سالار اسے کہتےہیں شیر جو نڈر تھا جو کہتا منہ پر ڈرتا کسی کےباپ سےبھی نہیں آج پھر ایک مشرف چاہیۓ ہمیں خدا سر آپکی مغفرت کرے آمین 💔
65
62
210
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
السلام علیکم پاکستان! پاکستانی پرچم سےنفرت کرنےوالا ہر شخص ہمارےلیۓ قابل نفرت ہے! جو ہمارےپرچم کی عزت نہیں کرسکتا اسکی کوئی اہمیت نہیں ہماری نظر میں پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
30
81
198
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
5 months
جاہلوں کو پتہ ہی نہیں یہ صرف فٹنس کیلیۓ تھا ٹریننگ اس سےپہلےکونسا میچ جیتےجو اس دفع آرمی نےٹرین کیا تو ہار گۓ؟ لیکن بغض بھی نکالنا ہےناآرمی کا
@anees_tareen
Anees Khan Tareen
5 months
Trained like army, surrendered like army #INDvsPAK #pakvsind
Tweet media one
49
387
2K
155
49
199
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
7 months
ان شاءاللہ بلوچستان پاکستان تھا اور بلوچستان پاکستان ہےرہیگا ہمیشہ
Tweet media one
@baloc_sanam
Sanam Baloch
7 months
میرا ملک میرا بلوچستان ، بلوچستان نہیں ہے پاکستان ۔ #FreeBalochistan #balochistanliberationarmy #Balochistan @NaelaQuadri
18
12
94
49
36
197
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
🙄یہاں قربان ہونا تھا یا ڈوب مرنا تھا؟
75
24
193
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
پاکستان آرمی کےشیر جوان!💪🇵🇰 دشمن کی نیندیں حرام کرنےوالےشہزادے پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد
13
52
194
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
4 months
وطن کےلئے جان کی قربانی صرف سکیورٹی فورسسز کے جوان ہی دیتے لیکن گالیاں پھر بھی ان شہزادوں کو 💔 کاش انکی قدر کرلیں آنکےدم سےہماری بقاء ہےہمارا ملک ہےہماری عزت ہے پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد
31
53
184
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
ہمارے شہزادے! موت کی وادی میں بھی زندگی کی خوشیاں تلاش کرتےہیں! خدا انکےحوصلہ یونہی بلند رکھےآمین پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
15
48
181
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
4 months
السلام علیکم! صدقہ جاؤ ان بہادر سپوتوں کے جو اپنی جان کی پرواہ کیۓ بغیر مردانہ وار مقابلہ کرتےدشمن کا اور ہنستےہوۓ اپنی جانوں کو ملک اور قوم کیلیۓ نچھاور کردیتےہیں ہماری زندگیاں مقروض ہے ان شہداء کی سلام ان عظیم ماؤں کو جنہوں نےبہادر سپوت ملک کو دیۓ پاکستان زندہ باد🇵🇰
57
60
177
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
5 months
السلام علیکم پاکستان! میں عینی پاکستانی پاکستان کی بیٹی مجھےاپنےملک سے اور افواج سےعشق ہےجنون کی حد تک ہم انہیں ڈینفنڈ کرتےغداروں سے بدلہ میں جو ملک کی بیٹیوں کا حال ہوتا ہےسب جانتےہیں یہ لوگ ہمیں پیڈ کہتےہیں ان سےایک سوال کیا ملک کےدفاع کیلیۓ بھی پیسہ لیۓجاتےہیں؟ جو غداری کرتے👇
Tweet media one
89
35
172
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
4 months
😍😍😍😘🇵🇰 جلنےوالوں! مرشد کا دیدار کرلو❤
26
43
176
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
Balochistan is always Pakistan
Tweet media one
17
28
168
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
السلام علیکم! دنیا میں سب لوگ ہی رزق کماتےہیں اپنےطریقہ سے لیکن جو لوگ افواج کو یہ کہتےیہ پیسہ لیکر بارڈر پر رہتےاحسان نہیں کرتے ان سےایک سوال! کیا کوئی بھی شخص پیسوں کیلیۓ موت کو گلےلگاتا ہے؟ جب کہ اسےپتہ ہےوہ جہاں جا رہا وہاں سےشاید کبھی واپس نا آۓ پھر بھی وہ جذبہ شہادت سے👇
70
77
171
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
2 months
عینی از بیک😏 شکریہ ان سب لوگوں کا جنہوں نےمیرےلیۓ دعائیں کی میری اتنی پرواہ کی سلامت رہیں خدا ہمارےملک اور افواج کو ہمیشہ سلامت رکھے پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد
38
22
167
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
4 months
پاک فوج کی شان میں ایک خوبصورت شعر: پاک دھرتی کےہیں یہ پاسبان، ان کی جراتوں کا ہرسو ہےبیان۔ دشمن کے ہروارکو کیا انہوں نےناکام، ان کے ہوتے ہوئے رہے گا پاکستان ہمیشہ شاداب۔ پاک فوج کےجوانوں کو ہماراسلام، ان کی قربانیوں کا ہےیہ انعام۔ افواجِ پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
35
59
168
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
4 months
Tweet media one
12
28
158
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
10 days
یہ تھے اصلی اور نسلی بلوچ! 💔😢 جنہوں نے پاکستان کیلیۓ جانو کےنظرانہ دیۓ خدا شہداء کےدرجات بلند کرے جنت میں اعلی مقام دےآمین پاکستان زندہ باد🇵🇰
Tweet media one
16
36
170
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
4 months
السلام علیکم پاکستان! مارخور کا پیغام پاکستانیوں کےنام! گمنام جانتےہیں کون کیا کررہا ہے ؟ اور کون دشمن ہے اسکا سرپرست کون ہے ان دشمنوں اور انکےسرپرستوں کو ناکام کرنےمیں گمنام ہیروز کا ساتھ دیں "عزم استحکام آپریشن" میں افواج کا ساتھ دیں۔ پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
51
50
166
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
4 months
8جولائی شہادت شیر مقبوضہ کشمیر! برہان وانی!❤ شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جاۓگی ان شاءاللہ
Tweet media one
16
32
155
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
السلام علیکم! میں کون ہوں؟ کہاں سےآتا ہوں؟ اور دشمن کو ٹھکانےلگا کر چلا جاتا ہوں! میں "گمنام "ہوں میں ہی پاکستان کےدفاع کی آخری لکیر ہوں! میں "آئی ایس آئی"ہوں! "پاکستان کےگمنام مارخوروں کو سلام" پاکستان زندہ باد آئی ایس آئی پائندہ باد🇵🇰
24
61
159
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
2 months
چیف آف ایئر سٹاف! بابرسدھو! پاکستانی شاہین! جہاں سمندر ہو یا ہوا پاکستانی شاہین ہر جگہ لوہا منواتےہیں اور دشمنوں کےدلوں میں ہیبت طاری کرتے ہیں خدا ہمارے شاہینوں کو سلامت رکھے تاقیامت پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
15
39
153
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
5 months
جب ایک لڑکی وردی پہنتی ہے تب وہ ایک لڑکی نہیں رہ جاتی وہ اُس پوری قوم کی بیٹی بن جاتی ہے جس قوم کا پرچم اس کی وردی پر لگا ہوتا ہے وہ نہ صرف اپنی محافظ ہوتی ہے بلکہ اُس پوری قوم کی بیٹیوں کی محافظ ہوتی ہے اپنی بہن بیٹیوں کی عزت کرو 💚🇵🇰 پاکستان زندہ باد پاک آرمی زندہ باد
55
42
156
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
بات اگر وطن سےمحبت کی آگئ! تو تیرےسارےلشکروں کی نسلیں اجاڑ دیں گے! ✊🇵🇰 پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد✊🇵🇰
25
59
154
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
مرشد کا دیدار تو بنتا ہے آج😎🔥 ہمارا مان ہماری شان "سید عاصم منیر شاہ"✊🇵🇰
46
47
154
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
5 months
السلام علیکم پاکستان! پاکستان کی افواج سےعوام کےپیار کارشتہ ہمیشہ سےاٹوٹ انگ رہا ہے دشمن بھلےکتنی ہی کوشش کرلے افواج کی محبت لوگوں کےدلوں سےنہیں نکال سکتا! ہمارے شہداء ہمارےغازی ہمارےملک کاکل سرمایہ ہے اور پاکستان کی بقاء کےضامن خدا ہمارےجوانوں کاخامی وناصر ہو پاکستان زندہ باد🇵🇰
57
59
152
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
5 months
چاہےلوگ جتنا بھی افواج کو گالیاں دیں انہیں برا بھلا کہیں ایک بات یاد رکھنا بس افواج سےمحبت ہمارےایمان کا حصہ ہے ہم چاہ کر بھی اپنےدلوں سےفوج کی محبت نہیں نکال سکتے ہماری عزتوں کےرکھوالے ہیں یہ وردی والے پاکستان کی بقاء کی ضامن ہےافواج پاکستان آخری سانس تک افواج کےساتھ ہیں ہم🇵🇰
113
43
151
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
10 days
آج کیپٹن روح اللہ شہید کو ہم سےبچھڑے 8برس بیت گۓ! لیکن ان شیروں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے! انکا نام رہتی دنیا تک قائم و دائم رہیگا انشاءاللہ پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
5
44
159
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
8 months
یہ وردی والےہمارےلیۓاپنا سب کچھ قربان کرتےہیں نادن دیکھتےہیں نارات ناسردی نا گرمی ہماری اور دھرتی کی خفاظت پرمامور اپنو سےدور سخت مشکلات کا سامنا کرتےہیں ہم انہیں کیا دےرہیں ہے؟شہداء کی تذلیل۔ ان پر پتھراؤ ان کا تمسخر اڑانا؟ کل سےدل خون کےآنسو رو رہا ہیں🙏قدر کرو ان کی😢
90
59
149
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
2 months
السلام علیکم پاکستان! ہے جرم اگر وطن کی مٹی سےمحبت! یہ جرم صدا میرےحسابوں میں رہیگا! ہمارےشہداء ہمارےغازی! ہمارےسروں کےتاج! ہمارا فخر! ہماراغرور! وطن سلامت رہے! جان تو آنی جانی ہے! 💔😥 پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
36
52
147
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
5 months
السلام علیکم پاکستان! جنگیں وہ ہارتےہیں! جہاں صرف فوجیں لڑتی ہیں! جہاں قومیں لڑجائیں وہ کبھی ہارا نہیں کرتے! ہماری پوری قوم پاک فوج کےساتھ ہے! ان شاءاللہ اپنی افواج کی قدر کریں پاکستان کی بقاء کی ضامن افواج پاکستان! پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
68
46
146
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
5 months
سر مشرف کل بھی ہمارےدلوں میں تھے آج بھی زندہ۔ہےانشاءاللہ ہمیشہ۔رہینگے خدا کروٹ کروٹ جنت نصیب کرےآمین ان جیسا نڈر سپہ سالار کبھی صدیوں میں پیداء ہوتا۔ہے بھگٹی جیسےلوگ روز مردار ہوتےہزاروں
Tweet media one
159
24
149
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
یہ جو دہشتگردی ہے! اس کےمقابل وردی ہے! اگر یہ وردی والےنا ہوتےتوشاید ہم کشمیر اور فلسطین کی طرح آزادی کی جنگ لڑرہےہوتے روزاپنےہاتھوں سےاپنوکورخصت کرتےاپنی عزتوں کو پامال ہونےسےبچانےکی جدوجہدکرتے خدا ہمارےمخافظوں کوسلامت رکھے پاکستان زندہ باد افواج پائندہ باد🇵🇰 @RealRajaRapstar
25
41
148
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
5 months
میں عینی پاکستانی! مجھےپاکستانی ہونےپر فخر ہے میں اپنے ملک افواج کیلیۓکچھ ایسا کرنا چاہتی ہوں کہ میں رہوں نا رہوں مجھےمحب وطن ہونےکا لقب جائے سوشل میڈیاپر موجود سانپوں کا سر کچلنےکیلیۓ میں اپنی ٹیم کےہمراہ پر عزم ہوں ہم دشمنوں کو بےنقاب کریں گے انشاءاللہ پاکستان زندہ باد🇵🇰✊
56
29
144
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
6 months
ہمارا وطن! ہماری جنت! اس جنت کےرکھوالے!🔥 وردی والے وردی والے😍❤🇵🇰 پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰✊💪 "وطن عشق من"😘
71
38
142
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
8 months
اس دیس کےرکھوالے پاکستان سکیورٹی فوسز! پاکستان کےتمام ادارےاپنی مثال آپ ہیں عوام سےاداروں کا رشتہ ہمیشہ سےپیار,محبت,اور اعتماد کارہاہیں دشمن نےہر ہربہ آزمایااداروں اور عوام کےمابین دراڑ ڈالنےکیلیۓ لیکن الحمد للہ پاکستانیوں کو اپنےاداروں پرپورا بھروسہ ہےاورہمیشہ رہیگا🇵🇰✌
Tweet media one
44
46
143
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
4 months
"حصہ دوم" انگن میں بھیٹ کر سارا دن چڑیوں سے باتیں کرنا کیا مجھے پسند نہیں ۔۔مگر ایسا تو تب کرتی نا ۔۔جب میرے سامنے اپنے لمحات کا کوئی اعلی'مصرف نہ ہوتا !اور سنو۔کیاباتوں کے نت نئے انداز اور اداوں کے پیچ و خم " میں ہوس کاروں کا الجھنا بہت مشکل کام ہے۔؟؟ مگر یہ مجھ سے نہیں ہوتا👇
Tweet media one
45
25
145
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
السلام علیکم پاکستان! میرے وطن کی مٹی تو حکم تو کر! اللہ کی قسم میری جان ہےتو! پاکستان آرمی کےشیر جوان! وطن کی ایک آواز پر لبیک کہنےوالے جانثار جنہوں نےاپنےملک کےامن اور سلامتی کیلۓ جان کےنذرانہ پیش کیۓ! ایسےشہزادوں کو قوم کا سلام! پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰🫡
16
52
147
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
Special force of Pakistan neavy's "Zarar"
25
52
142
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
1 month
پاک فوج کے جوان اپنے خون پسینے سے اس دھرتی کی مٹی کو سیراب کرتے ہیں۔ ان کی قربانیاں ہمیں یہ یاد دلاتی ہیں کہ وہ نہ صرف سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں بلکہ ہماری خوشیوں، آزادی اور خوابوں کی بھی حفاظت کرتے ہیں۔ ان کی موجودگی ہمیں یقین دلاتی ہے کہ ہم ہر مشکل کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ 🇵🇰✌
15
46
144
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
4 months
خوشبو ہے میرے خون میں کافور کی مانند بکھروں گا فِضاؤں میں ، میں اِک نور کی مانند 💔پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد
Tweet media one
9
35
144
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
4 months
ہمیں فخر ہے اپنے وطن کی بہادر بیٹیوں پر جو اپنی محنت اور لگن سے اپنے وطن کے لیے کام کررہی ہیں اور ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کررہی ہیں 🇵🇰💚
33
54
145
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
2 months
کہیں ایسا نا ہو کہ کل کو کہتےپھرو! کہ ملاقاتیں ادھوری رہ گئ ہیں! کئ باتیں! ضروری تھی جو رہ گئ ہیں! 😢 "تو سلامت وطن" "تا قیامت وطن" 🇵🇰🫡 شہداء وطن کو سلام! پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد
20
51
141
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
5 months
عید مبارک سر بہت بہت!❤ خدا آپکا سایہ ہمارےسروں پر ہمیشہ سلامت رکھےآمین
98
40
135
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
پاکستان کی آن! پاکستان کی شان! افواج پاکستان! سکیورٹی فورسز کا ساتھ دیں انکی ہمت بنیں نا کہ انہیں اندر سےکمزور کریں ہمارا یکجاں ہونا انہیں دشمن کےخلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت کرےگا انشاءاللہ پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
17
57
139
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
5 months
السلام وعلیکم پاکستان! افواج پاکستان کےخلاف اورپاکستان کےخلاف بیرون ملک کےعلاوہ ملک کےاندر بھی غدار پروپگنڈہ میں سرگرم عمل ہے دشمن ہماری صفوں میں گھس کر ہمیں اندر سےکمزورکرنا چاہ رہاہے لیکن یہاں ہمیں دشمن کو شکست دینےکیلیۓ خود کو پاکستان کو اندرسےمستحکم کرنا ہے "اتحاد" کےساتھ👇۔
36
37
140
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
شیر کا بچہ تھا خدا درجات بلند کرےآمین✊
Tweet media one
15
22
139
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
7 months
😢💔 شہداء پر بھونکنےوالوں کو انسان کہنا بھی انسانیت کی توہین ہے۔شہید کا درجہ کیا ہےاسلام نےواضع کردیا ہے۔لیکن کچھ کم نسل شہداء کو بھی نہیں چھوڑتے ہمارےجوان اپنےملک کیلیۓ اور اپنی عوام کیلیۓ اپنی جانو کےنذرانہ پیش کرتےہیں اور بدنسلےان پر بھی بھونکتے ہمارےشہداء ہمارا فخر ہے💞
Tweet media one
108
39
133