![Rana Aijaz Rathore Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1875273569694842880/909XBhzn_x96.jpg)
Rana Aijaz Rathore
@Anjumdreamer
Followers
1K
Following
136K
Statuses
251K
Only the Strong Survive..... Rt, s are not Endorsement..... Pak Fauj.. Zindabad...
Palnet Earth
Joined October 2014
RT @AdameMedia: 🇲🇾 🇮🇱 Malaysia drafted a Bill to REMOVE lsraeI from the UN. Do you support this?
0
7K
0
RT @dw_urdu: ٹک ٹاک کو نوجوانوں کی خودکشیوں کے لیے کس حد تک ذمہ دار ٹھہرایا جا سکتا ہے؟ #dwdigital
0
2
0
میں آپکی اور اپنی ذات کی بات نہیں کر رہا.. میرا. سوال. یہ. ہے کہ اس جشن کی وجہ سے ملکی اور کتنی غیر ملکی تجارت بڑھے گی. کیا اس جشن. میں گائے کا گوشت 1200 روپے کلو، مٹن 2400 کلو اور چکن 600 سے سستا ملنا کا طریقہ بتایا جائے گا.
میرے پاس اتنے فالتو پیسے نہیں ہیں کہ میں فورٹریس جاؤں، شو کی ٹکٹ خریدوں،جانوردیکھوں، چٹ پٹے کھانے کھاؤں اور انجوائے کروں یا پھر یہ میری ترجیحات نہیں، شاید آپکی بھی نہ ہو۔ اب سارے ہمارے جیسے تو نہیں ہو سکتے۔جو خوش ہیں انہیں یہی چاہیے تھا باقی حاکم کو خوف خدا اپوزیشن میں ہوتا ہے بس
1
0
1
@Gujjar__22 میرے نزدیک تو بڑی اچھی طرف چل. پڑی ہے.. پہلی دفعہ اشرافیہ.) Elite آپس میں لڑ رہی ہیں..
1
0
0
رئیل اسٹیٹ کے کاروبار پر ناجائز ٹیکسز لگانے کی وجہ سے اس دفعہ لاہور شہر میں شادی سیزن مکمل تباہ ہو گیا. کیونکہ رئیل اسٹیٹ کا کاروبار 14 مختلف انڈسریز کو فائدہ دیتا ہے. اگر اس. کاروبار پر حکومت کے ظالمانہ ٹیکسز ختم. ہونے جار ہے ہیں تو خوش آئند بات ہے.
حکومت رئیل اسٹیٹ کو مزید مراعات دینے جارہی ہے جسکے بعد غریب اور سطح غربت کے نیچے آئے گا اشرفیہ کو فائدہ ہوگا بلیک منی والوں کو اپنا پیسہ وائٹ منی کرنے کے سنہرے موقعے ملے گے جکومتیں نون کی رہی ہوں یا PPP PTI کی سب نے رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کرنے کو نوازا اور اشرفیہ کو فائدہ دیا تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالا امیر کو امیر ترین بنایا حکومتی وزراء اور PM معاشی اعدادوشمار الگ بتا رہے ہیں وزارت خزانہ الگ اور IMF الگ چین اور سعودیہ نے جب بھی سر سے ہاتھ ہٹایا ملک کنگال ہوجائے گا 27 ارب ڈالر چین پاکستان میں لگاچکا ہے جسکا عوام کو کچھ فائدہ حاصل نہ ہوسکا
0
0
0
آپ کی بات بلکل درست.. مگر ایک اسلام. کے نام. پر بننے والے ملک کے حاکموں کو تو کچھ خوف الہی ہونا چاہیے. کہ وہ اپنی عوام کو بھوکا مار کر جشن مناتے رہے. ان کا حساب تو روم. کے شہنشاہ جیسا ہے جو روم. کو جلتا دیکھ کر بھی اپنی بانسری بجاتا رہا.
پتا کیا۔۔۔۔ طوفان آ جائیں، جنگیں ہو جائیں، شہروں کے شہر زلزلوں میں ملیامیٹ ہو جائیں۔ زندگی اگلے دن پھر وہیں سے شروع ہو جاتی ہے یہ تلخ حقیقت ہے لیکن ازنِ الله ہے کہ رکنا نہیں۔ ہم جشن اور غم کو ایک ہی برتن میں گھول نہیں سکتے لیکن غلط اور ظلم پر بولتے رہنا ضروری ہے!
0
1
2
@Bilalahmadjj @itsshahgold نبی مکرم کی پشین گوئیوں مطابق آج کے نظام میں موجود مسلمانوں کے لیے انتباہ موجود ہیں. مگر مسلمانوں اور تمام. انسانوں کی فلاح و بہبود، سکھ، امن اور ذہنی ترقی کے لیے نظام اسلام ہی رہے گا تا قیامت. مسلہ یہ ہے کہ آج کے. تمام مسلمان حاکموں کو خود اسلامی نظام کا نفاز نہیں چاہیے
0
0
1
@Bilalahmadjj @itsshahgold سر. پیشگوئیاں بھی تو وہی سچ ہوئ جس میں اسلامی کردار تھا. بغیر لڑے حضرت عمر فاروق کو بیت المقدس کی چابیاں کیوں پیش کی گئ کیونکہ توریت کی پیش گوئی کے مطابق وقت کا خلیفہ اونٹ کی لگام پکڑے پیدل چل رہا تھا اور غلام اونٹ پر سوار تھا.
1
1
2
@Bilalahmadjj @itsshahgold جمہوری نظام بھی اللہ. تعالی کے احکامات کی نفی کرتا ہے. اس. نظام میں بھی انسانوں کی اپنی سوچ کے بنائے ہوئے قوانین پر عمل. کرنا فرض ہے. تمام جموری ممالک میں سود حلال ہے، شراب حلال ہے. زنا بالرضا حلال ہے. مگر اس سب کے باوجود ان ممالک میں غریب اور امیر کی زندگیوں میں بہوت فرق ہے.
0
1
1
@Bilalahmadjj @itsshahgold آپ. کھبی پورا غزوہ احد کا مطالعہ کیجیے.. یہ غزوہ تا قیامت اس بات کا گواہ ہے. کہ خواہ مسلمان ہی کیون نہ ہو اگر وہ اللہ کے منہج (راستہ) سے زندگی کے کسی شعبے میں بھی انکار کرے گے چاہے وہ کتنا معمولی سا ہی کیون نہ ہو. اللہ ان کو کھبی فتح نہیں دے گا.
1
1
1
@capricorn_lhr @lostguy79 بصد ادب.. حرامدہ کی جگہ کوئ اور لفظ استعمال کر لے.. تاکہ اس کی والدہ یا والد کو گالی نہ پڑے.. شکریہ..
1
0
0
اگلی دہائی میں کے پی میں تبدیلی آئے نہ آئے پنجاب لی تبدیلی ضرور آئے گی.. انشاءاللہ
ایک بات نوٹ کیجئے کہ پہلی بار کے پی کے عوام اپنی محرومیوں اور تباہ حالیوں کا ملبہ پنجاب پر نہیں ڈال رہے بلکہ وہ اپنے مجرموں کو پہچاننا شروع ہو چکے ہیں۔ یہی ہوا چلتی رہی تو امید ہے اگلی دہائی میں تبدیلی آ ہی جائے گی۔ باشعور پختونوں کو سلام
0
0
0
@Bilalahmadjj @itsshahgold غزوہ بدر کی شاندار فتح کے بعد غزوہ احد کی شکست اس بات کی واضح ثبوت تھی کہ مسلمانوں کو بھی فتح اس وقت حاصل ہو گی جب وہ اللہ اور اس کے رسول علیہ سلام کا حکم مانے گے. وگرنہ ان کے درمیان نبی علیہ سلام کی موجودگی بھی ان کو فتح نہیں دلا سکتی. یہ. معاملہ صرف کفار تک محدود نہیں
1
1
2
یعنی اب اندرون ملک برائیلر مرغی کی قیمتیں مزید بڑھے گی..
Saudi fast-food chain Albaik has officially confirmed its expansion into Pakistan, with the process now in its final stages after signing a Memorandum of Understanding (MoU). #Albaik #Pakistan #Expansion #SaudiArabia #FastFood #JobCreation #TradeTies
0
0
0
لاہور شہر میں ہزاروں لوگوں کر بیروزگار کر کے آخر اس 9 دن کا جشن منانے سے کونسی بیرون ملک انویسٹمنٹ آنے کی یقین دہانی ہے. موجودہ وفاقی.حکومت پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ اب تک اٹھا چکی ہے پچھلے سال 700 سکیورٹی اہلکار خوارج کے ساتھ جنگ میں شہید ہو چکے ہیں کس بات کا جشن
دل ن لیگی ہے اس لیے کم از کم آج کا دن تنقید نہیں کرنی ورنہ ایسا ظالم پروگرام سامنے آیا ہے کہ غصہ ضبط نہیں ہو رہا 😡
1
1
2