انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی Profile Banner
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی Profile
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی

@Anjumalizai

Followers
3,615
Following
4,831
Media
1,217
Statuses
8,174

ایمان کو گلاب آلود رکھنے کیلئے سچائی کا ساتھ دینا انتہائی ضروری ہے نہیں تو آپ کا ایمان زنگ آلود ہو جائے گا

Pakistan
Joined November 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
3 years
آئیے مسلمان بن جائیں کیسے ؟۔ ۔ ۔ ۔ ایسے : حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تم کو تین ہزار نصیحتوں کا خلاصہ تین نصیحتیں کرتا ہوں ان میں سے بھی ایک کو بھول جانا دو کو یاد رکھنا نمبر1: اپنے رب کو یاد رکھنا نمبر2: اپنی موت کو یاد رکھنا نمبر3:نیکی کر کے بھول جانا
0
7
35
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
2 years
محبتیں میری کراچی کیلئے
@MyviewsNH
NH (San Marino)
2 years
کراچی کے سپر اسٹارز کراچی میں ہونے والے 15 جنوری 2023 کو بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹ کرنے میدان میں اتر گے. #بلدياتی_انتخابات
4
22
46
0
10
26
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
5 years
@TTPwMAK @_Mansoor_Ali ضرورت تھی ۔۔۔۔ امریکا میں بیٹھ کر امریکا کے کردار کو ننگا کرنے کی ضرورت تھی ویل ڈن کپتان میرے کپتان
0
0
21
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
6 years
@aminattock اس جیت میں آپ کا مثبت کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ہمارا آپ سے وعدہ رہا کہ آپ کے ایثار کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے بجا طور پر آپ مبارک باد کے مستحق ہیں ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کو مبارک پیش کرتے ہیں 😍😍😍😍😍
0
2
19
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
اگر عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو پورے پاکستان میں تحریک انصاف پاکستان کی تاریخ کا ریکارڈ احتجاج کرے گی جو اس سے پہلے نہ کسی نے دیکھا ہوگا نہ کسی نے سنا ہو گا #PTI
0
14
15
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
6 years
ملک امین اسلم کے ڈھیرے پر جو رش ٹوٹا وہ ملک امین پر اعتماد کی حد تھی ہر ایک کی یہی بات کہ الیکشن لڑا جائے اور یہ طے ہے کہ ملک امین اسلم نے الیکشن لڑ کر ہارنا نہیں ہے تاہم ملک امین اسلم کو یا تو ٹکٹ دینا چاہیے یا پھر ملک امین اسلم کو پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کرنا چاہیے
5
3
16
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
🙏❤️🙏❤️🙏❤️🙏❤️🙏❤️❤️۔ بعض ناگزیر وجوہات وغیر مناسب رویوں اور متوقع رنجشوں کی بنا پر پی ٹی آئی کے معاذ سے نیچے اترنا پڑا دل آزاری نہیں چاہتا اس لئے تذکرہ نہیں کرتا ہر جمعہ کو ویکلی سپیس کا سلسلہ جاری رہے گا
5
5
14
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
11 months
گلگت میں حالات خراب فوج طلب عوام نے بغاوت شروع کردی برطانیہ نے اپنے شہریوں کو وارننگ جاری کردی ہے گلگت کا سفر ناکیا جائے
1
10
14
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
ہر بندے کا اپنا اپنا موبائل بیوی کا الگ بچوں کا الگ بچیوں کا الگ جسے 24گھنٹے اپنے پاس رکھتے ہیں لیکن کیا سب کا اپنا اپنا قرآن بھی ہے ؟ جسے کم از کم 30منٹ سمجھنے یا کم از کم پڑھنے کی جرات کرتے ہوں ؟
0
7
13
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
5 years
Nice look big aim
@aminattock
Malik Amin Aslam
5 years
Speaking on #IndiaStrikeAgainstNature at #UNEA4 - Modi is NOT Champion of Earth but belongs to Earth’s Hall of Shame #EcoTerrorism
9
93
225
0
6
14
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
@MarkhorTweets عیدالاضحٰی کے بعد پی ٹی آئی وہ کرے گی کہ آپ کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی ہم تو اس لئے خاموش رہے کہ قائد کی جانب سے اجازت نہیں جس دن مرد مجاہد نے کال دے دی پھر دیکھنا کیا ہوتا ہے
1
0
15
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
۔ کیا کہوں یار جسٹس کو بھی یاد کروانا پڑتا ہے حالانکہ انتہائی نجی مصروفیات میں پھنسا ہوں بہرحال محترم جناب جسٹس اطہر من اللہ صاحب آپ نے جس فیصلے پر اختلافی نوٹ دیا ہے آگاہی ہو کہ آپ تو اس بینچ کا حصہ ہی نہیں تھے جس نے فیصلہ دیا تو اختلافی نوٹ کیسا 😄😄😄
2
5
10
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
2 years
پی ٹی آئی والو کم از کم اپنے قائد کے ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ تو کر دیا کریں ؟ اتنا نہیں کر سکتے تو خان کیلئے باہر کیسے نکلو گے ۔۔۔۔ ؟۔۔۔۔۔ تھینکس
1
3
15
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
9 months
۔ __________آخری بات_________ عمران خان کو ہر گز پھنسایا جائے گا اور اس کیلئے خاور مونیکا کو سبق یاد کروا دیا گیا ہے وہ بشری بی بی اور عمران خان کے متعلق ناجائز تعلقات کی بات کرے گا اور طلاق کی غلط تاریخ بتا کر دوران عدت نکاح ثابت کرنے کی جھوٹی گواہی دے گا کیونکہ وہ زیر حراست ہے
1
9
12
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
گزری صبح (نوید صدیقی ہمارے پیارے دوست ہیں) سے گفتگو ہو رہی تھی حاصل بحث یہ تھا کہ سب کچھ غیر متوقع ہو رہا ہے جیسے لاہور ہائی کورٹ میں برگر بچے جیسے اسلام آباد میں برگر بچے جیسے زمان پارک میں برگر بچے جیسے ضمنی الیکشن میں برگر بچوں کی الیکشن مہم اور پھر رقص کرتے ہوئے برگر بچوں کا
1
7
9
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
۔گورنر نے اسمبلیاں نہیں توڑی ہیں تو وہ کیوں الیکشن کروائے؟یہ ہے ان کی عقل کل تو پھر الیکشن کون کروائے گا؟پاکستان ہے کہاں یہ سوال بنتا ہے اب ؟
3
2
10
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
میری پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے گزارش ہے کہ جن مجاہدین نے پارٹی قیادت کیلئے خدمات پیش کیں ان کا انتہائی منظم طریقے سے شکریہ ادا کیا جائے اور جن مجاہدین نے پارٹی اور قیادت کیلئے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کی ہیں تقریب کا انعقاد کر کے انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ دئیے جائیں
0
6
11
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
عمران خان نہیں ٹوٹے گا نہیں کیونکہ کوئی ظلم اس کو توڑ نہیں سکتا مگر اسے توڑے گی اس کی بے حس عوام جو صرف اس کیلئے نعرے لگا رہی ہے اور باہر نکل کر احتجاج نہیں کر رہی 😭😭😭
2
6
10
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
2 years
سپیس میں اپنی باری کا انتظار کریں مائیک کیلئے ریکوایسٹ کریں بات منوانے کیلئے نہیں بلکہ سمجھانے کیلئے کریں اور اپنے احترام کیلئے دوسروں کا احترام کریں
1
1
12
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
اورنگ زیب محسن حسین شیر ربانی نوید صدیقی آئیکنو بھائی محمدعاطف،عاطف بھائی آصف مغل شکیب بھائی محمد شکیب ارشد محمود ریاض صداقت جنید اور دیگر ہمارے دوست اور ہماری تمام معززخواتین الحمد للہ ہم سب کا نظریہ سوچ اورجدوجہد میں قطعی کوئی فرق نہیں ہم سب ایک ہیں اورعمران خان کے سپوٹر ہیں
2
7
9
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
6 years
@siasatpk آپ لوگوں نے ملک لوٹا نہ ہوتا توہمیں قرض نہ لیناپڑتاآپ کی ناک نیچے ہوتی ہے دائیں بائیں ہوتی ہے ہمیں خبر ہے موم کی ناک کا کیا IMFسے سود پر قرض لیتے وقت شرم نہیں آتی اور بلا سود ملکی استحکام کیلئے اگر ہم پڑوسیوں سے قرض لیتے ہیں تو موم کی ناک بھی نیچے ہونے لگی آہاہاہا حیرت ہے بھائی
0
1
7
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
2 years
قومی سلامتی اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ سب مل کر ملکی معیشت کی بہتری کیلئے کام کریں گے ؟ کیا آپ تک جو کچھ ہوا وہ مل کر نہیں ہوا ؟
0
1
8
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
. . باب والے،نون لیگ کے ناراض، PTI کے باغی، JUIاور MQM والے پارٹی تو تیار ہے اس بار سربراہی جماعت اسلامی کو دے دیں بے کہ یہ بیچارے 75سالوں سے آپ کے خاموش مجاہد ہیں
4
3
8
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
STOP ✋️۔ 🛑🛑 🛑 میں نے آج یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ عمران خان کی باجوہ کو ایکسٹنشن دینے والی غلطی کو صدق دل سے معاف کرتا ہوں
2
2
10
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
گھس کر مارنا کل عسکری قوت کی بھر پورنمائش ہوئی ہمارے فوج کسی بھی قسم کے حملے کو سبوتاژ کرنے کی صلاحیت سے مالا مال ہے آج عملی طور پرPTIکے صدر پرویز الہی کے گھر پرحملہ کیاگیااورہماری مضبوط قوت نے نہ صرف یہ کہ آہنی دروازے توڑکردکھا ئے بلکہ یہ بھی بتادیا کہ ہم کیسے گھس کرمارتے ہیں
0
2
9
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
ایک بار پھر افغانستان میں جنگ چھڑ جانے کے خدشات، جنگ کا آغاز پاکستان کے قبائلی علاقہ جات سے شروع ہونے کے خطرات موجود ہیں، امریکن فورسز کے ساتھ تعاون ہماری پرانی روایات ہیں خدشہ ہے کہ یہ جنگ پہلی جنگوں سے زیادہ خطر ناک ہو گی کے پی کے اور بلوچستان میں پھر سے بدامنی پھیلے گی سوال
2
4
9
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
❤️ سپیس میں رنجشیں اورتلخیاں قدرتی امر ہے ایک دوسرے کو برداشت کی عادت ڈالیں ایک دوسرے کی کردار کشی سے اجتناب برتیں الحمدللہ @arshadhpp @perthtolahore اور دیگر دوستوں کی مخلصانہ کوششوں سے دوریاں ختم ہوئیں اور کدورتوں کا قلع قمع ہوا سبھی دوست مبارک باد کے مستحق ہیں
3
4
9
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
9 months
جس جس کو ٹوئیٹر کی دنیا میں بھائی بہن بیٹا بیٹی بھانجا بھانجی سسٹر وغیرہ کہنے کی گستاخ غلطیاں کیں آج ان پر شرمندہ ہوں آئندہ ایسی غلطی نہ کرنے کے عہد کے ساتھ معذرت خواہ ہوں ٹوئیٹر پر رشتے بنانے نہیں آتے افسوس یاروں کی بات نہ مان کر دل گھائل کر لیا
4
3
9
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
9 months
۔ سلیم صافی کو شدید جھٹکا ان کی بہن ریحام خان کو پھر طلاق ہو گئی
2
1
10
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
۔ جن جن کو کے پشاور کے بعد لاہوریوں سے تکلیف پہنچی ہے اس کیلئے معذرت🙏ابھی تو کوئٹہ اور کراچی باقی ہے 🥰
3
2
9
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
9 months
کس نے منع کیا ؟ مجھے تو پنجابیوں سے بھی اتنا ہی پیار ہے جتنا KPK والوں سے ہے مجھے تو گلگت بلتستان سے بھی اتنی ہی محبت ہے جتنا پیار کشمیریوں سے ہے مجھے تو بلوچستان والوں کی توقیر بھی اتنی ہی مقدم ہے جتنی عزت اور احساس سندھیوں کا ہے تم کیا کتنے ہی PAK مخالف ہیں نفرت کرتے ہیں
@Khan_Baba41
Khan Baba
9 months
@Fanatics210 I hate panjabi
3
0
0
3
3
7
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
کیا کہیں گے غیرت مند یا بےغیرت جس روز پرویز مشرف نے اقتدار سنبھالا تھا اس دن مٹھائیاں تقسیم کیں اور جب وہ مرا تو اسے گالیاں دے رہے تھے یہ تب کی بات ہے جب ترکی شام لبنان اوردیگر ممالک میں زلزلہ زدگان کیلئے دنیا بھر کی قومیں عطیات جمع کر کے زلزلہ زدگان کی مدد کو بھیج رہے تھے
1
3
8
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
6 years
@PTIMPK @aminattock @ImranKhanPTI Malik Amin Aslam should have been awarded NA55 it is a grave mistake and injustice to the constituents of this area
0
3
10
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
😆😆😆ارشد بھائی 😆😆😆
@arshadhpp
Insafian300
1 year
انار کلی اٹھو کپڑے استری کر لو میں نے آج زمین کی بجائے فرائی پین 🍳گرم کر دیا ہے😉😆 #باجوہ_کی_لاڈلی_مریم
Tweet media one
3
8
27
2
1
8
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
ہم پٹھانوں کا دوستی اور دشمنی کا بڑا سادہ سا فلسفہ ہے کہ جب جنگ ہو تو جنگ کرتے ہیں اور جب جنگ ختم ہو جائے تو پھر مارک کرتے ہیں کہ کس کس نے پیٹھ دکھائی اور کس کس نے پیٹھ پر گولی کھائی اور یہ کہ ہمارے دشمن کتنے کم ہوئے اور مزید کس کس کو کم کرنا ہے ہمارا حافظہ کمزور نہیں ہے
1
7
9
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
😭 #Appeal_to_the_United_Nations The atrocities in Pakistan should be stopped
0
7
7
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
خان پر 150سے زیادہ مقدمات ہیں جن میں انتہائی خطرناک کیسز بغاوت اوردہشت گردی کے ہیں ان کیسز سے بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے پھر بھیPDMعمران خان سے مذاکرات سے پہلے اپنی گارنٹی مانگ رہے ہیں ؟کیا عمران خان حکومت میں ہے؟ نہیں ! پھر بھی سب یہی سمجھتے ہیں کہ اصل طاقت عمران خان ہی ہے
2
4
8
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
9 months
*🚨💥ڈپٹی کمشنر اور پولیس، پی ٹی ائی کے ورکرز کو ایک گھنٹے کے اندر رہا کریں ورنہ ہم ملاکنڈ کا مین روڈ بلاک کریں گے، تحریک انصاف مالاکنڈ تنظیم کا اعلان*
0
2
6
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
ایسے ہوتے ہیں لیڈر ٹک ٹاک اور عمران خان معائدہ طے ہاگیا دس ہزار امریکن ڈالر روزانہ رقم شوکت خانم انسٹیٹیوٹ میں جمع ہو گئ
1
2
7
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
2 years
کچھ لوگ عمران خان سے محبت جتا کر پی ٹی آئی کو کمزور کرنے کی سازش میں شرکت فرما ہیں ایسے لوگوں سے خود کو بچائیں پی ٹی آئی قدرتی منظم جماعت ہے اور یہ اپنے مشن میں ضرور کامیاب ہو گی انشاءاللہ
0
1
7
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
معصومانہ سوال تحریک لبیک فقہ صفدریہ پر کب سامنے آئے گی کیونکہ باقی جماعتیں تو فقہ صفدریہ کے ساتھ کھڑی ہیں
2
2
8
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
🤪🤪🤪 جاوید چوہدری بے غیرت کے مطابق مبینہ ڈائری میں یہ بھی لکھا ہے کہ عمران خان صبح قہوہ، شہد اور جوس پیئں گے۔ دوپہر کو کباب، گوشت اور مچھلی کھانی ہے، اور دودھ صرف رات کو 12 بجے ہی پینا ہے🤪🤪🤪
0
4
8
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
آج کی سپیس کا حاصل کیسی کم ظرفی ہے کہ خود تو سہولیات والی زندگی بسر کر رہےہیں مگر ان کی طرف نہیں دیکھتے جو رات بھوکی گزار دیتے ہیں ؟ سوال کا جواب ملتاہے کہ اللہ کی مرضی 😭🙏😭
0
2
7
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
9 months
@iamansaarmy
آنسہ بٹ
9 months
*اسرائیلی کمپنیوں کے ساتھ حسن اور حسین نواز کے کاروبار ہیں* *سنیے ارشد شریف کی اس رپورٹ میں 👆👆*
14
3K
4K
2
4
6
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
۔ ۔ الحمدللہ اکاونٹ بحال ہو گیا
1
1
6
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
2 years
جو آقائے دو جہاں محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا احترام نہیں کرتا وہ مسلمان ہی نہیں (عمران خان) میرا لیڈر ہے #عمران_خان
0
0
8
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
9 months
. سوال کا جواب خون دے گا ؟ ؟ ؟ اگر نواز شریف صحیح تھا تو نکالا کیوں گیا،؟ اگر غلط ہے تو لایا کیوں گیا؟
1
1
5
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
9 months
اگر ہم نے انسانیّت اور عدل کا ساتھ نہ دیا تو ہمارے عوام ہمیں ہرگز معاف نہیں کریں گے۔
@ImranKhanPTI
Imran Khan
9 months
اہلِ فلسطین کی نسل کشی جاری ہے جبکہ (عالمی) طاقتیں جس ڈھٹائی سے اس انسانیت سوز عمل کی اجازت دے رہی ہیں وہ نہایت قابلِ مذمت ہے۔ مظلوم فلسطینیوں کےقتلِ عام کےذریعےانسانیّت کے خلاف جرائم سے سفاکیّت کی تاریخ رقم کرنے اور جنگی جرائم کے ارتکاب میں مصروف اسرائیل کو تمام عالمی قوانین
1K
28K
63K
0
2
6
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
۔ عمران خان کے ہائیکورٹ میں داخل ہوتے ہی جج صاحب کا وضو ٹوٹ گیا 🤣🤣🤣 جج صاحب وضو کر کے دوبارہ کرسئی عدل پر بیٹھیں گے
1
3
6
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
۔ ضروری اعلان کل اسٹیبلشمنٹ کا بندہ شاہ محمود قریشی اور PTIکے 200کارکنان گرفتاریاں دیں گے پوچھنا تھا یہ الیکٹیبل ہیں کیا؟
0
5
6
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
۔ عمران خان جسے بھی کہے گا اسے ووٹ دوں گا کیوں کہ مجھے عمران خان پر مکمل اعتماد ہے
0
3
8
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
9 months
ووٹ صرف عمران خان کا بلدیاتی الیکشن ہوں یا صوبائی اور قومی الیکشن عمران خان کیلئے جو نکل نہ سکے ووٹ دے کر وہ کسر نکال دیں
1
3
7
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
2 years
@OfficialDGISPR سر ہم نے ہمیشہ آپ کی قدر و منزلت کو اہمیت دی آپ کی توقیر کی خاطر خاص دوستوں سے ناراضگیاں مول لی ہیں ملکوں کے صدور و وزرائے اعظم مذمتیں کرتے ہیں فوجیں وار کرتی ہیں آپ کی مذمت سے دل کو شدید ٹھیس پہنچی ہے
0
0
7
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
9 months
. سارا ورلڈ کپ فکس کر کے اپنی جیت کو یقینی بنا کر تمام ICC کے عملے کو ساتھ ملا کر بھی انڈیا ہار گیا ہے* *عام انتخابات میں بلکل یہی حال ن لیگ اور ساری pdm کا ہوگا ان شاء اللّه*
1
2
6
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
9 months
Please share میرے اکاؤنٹ کا پرابلم چل رہا ہے اگر کسی کو بھی میری جانب سے کسی بھی قسم کا کوئی بھی لنک جاتا ہے تو پلیز اگنور کریں Thank you
2
1
6
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
بریکنگ نیوز #کوئٹہ *بلوچستان ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا آرڈر معطل کردیا سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی صوبائی صدرPTI بلوچستان قاسم خان سوری اور PTIکے ایمMNA منورہ منیر بلوچ کی قومی اسمبلی رکنیت بحال کردی، این اے 265 میں ضمنی انتخابات ملتوی ,کر دئیے
0
5
7
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
11 months
😭😭😭
@Jay_khan98
JAY KHAN
11 months
عمران خان نے بےگھر افراد کو گھر دینے کے جو پروجیکٹ شروع کٸیے تھے اُن پر شہباز شریف کی حکومت میں کام روک دیا گیا اور یہ مکانات جن بےگھر افراد کو الاٹ تھے شہباز شریف کی حکومت نے یہ الاٹمنٹ ختم کر کے صحافیوں، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جےیوآٸی ایف کے کارکنان کو الاٹ کر دٸیے۔
5
161
195
0
9
8
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
3
4
7
@Anjumalizai
انجــــــــــم ANJUMALIZAIعلیزئی
1 year
😭😭😭
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
جہاں وردی و ہاں ظلم و جبر، ایسا لگتا ہے جیسے وردی پہنتے ہی فرعونیت آ جاتی ہو، پنجاب ہو یا بلوچستان ہو یا KPK ہو یا سندھ ہر جگہ وردی والوں کے ظلم کا عوام شکار ہو رہی ہے، یہ واقعات بھولے نہیں جا سکتے بلکہ اِن واقعات سے دشمنی و نفرت جنم لے گی اور انتقام کبھی پرانا نہیں ہوتا۔
121
2K
1K
0
6
8