Anamta Dua
@Anamta_Dua
Followers
2K
Following
14K
Media
675
Statuses
8K
I'm Nothing, but I'm Special, only bcz I'm from Special UMMA'T(PBUH) | Love for Arabic | #Quran is my Subject | 🌸
Lahore, Pakistan
Joined August 2017
Chalen kisi gareeb ka bhala kr den! Follow @Adnan1ASSM for QUICK FOLLOW BACK ✨. follow back na aya to seedha block 👍 ijazat hy. @Adnan1ASSM .@Anamta_Dua.
19
5
142
Isn't it a REAL PROBLEM ?.Isn't it important for U? .Why?. Because SHE is not your DAUGHTER !. #IAmAafia #FreeAafia #FreeDrAafia.FMC Carswell #IslamicMessagingSystem #Muslim_Identity #Heatwave #IAmProudOfOverseasPakistanis #ReleaseImranRiazKhan . #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
31
43
Dr. Afia needs the Support of Muslims. !.Real Muslims. !. Are you a Muslim? .Support Afia Movement💜. @AafiaMovement @Teamaafia1 @TeamAafiaPunjab @FowziaSiddiqui.#IslamicMessagingSystem @Sahil_Adeem #Muslim_Identity #LUMS #CycloneBiporjoy #TikTok #TereBin #ImranRiazKhan
1
11
36
شاہ است حسین بادشاہ است حسین.دیں است حسین دیں پناہ است حسین.سرداد نہ داد دست دردست یزید.حقہ کہ بنائے لا الٰہه است حسین. Translation.#ImamHussain .#3_Shaban
2
2
25
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو چاہتا ہو کہ اس کے رزق میں فراخی ہو اور اس کی عمر دراز ہو تو وہ صلہ رحمی کیا کرے۔. صحیح بخاری : 5986. #MuslimIdentity.
1
5
19
@piousdeenn You love Allah's creation. If you Love someone who connects you to your LORD. ALLAH will connect you with HIM/HER forever. Stay connected to your RAB.
1
3
22
اگر تم اللہ کی راہ میں مارے جاؤ یا مر جاؤ تو اللہ کی جو رحمت اور بخشش تمہارے حصہ میں آئے گی وہ ان ساری چیزوں سے زیادہ بہتر ہے جنھیں یہ لوگ جمع کرتے ہیں۔. سور ال عمران :157. @realmuslims123 .@Sahil_Adeem_fan.
1
4
17
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سلام عام کرو، تم سلامت رہو گے،صرف بعض لوگوں کو (ملاقات اور سلام کے لیے) ترجیح دینا بدترین بات ہے۔ .مسند احمد : 8250. @realmuslims123 .@LimitlessThinkr.
1
1
14
پہنچے معراج پر عرش تک مصطفیٰ.جب نہ معبود و بندے میں پردا رہا.تب ملائکہ نے حضرت سے جھک کر کہا.ساری مخلوق میں حق نما تو ہی تو.اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو.#Shab_E_Miraj .#shabemiraj
1
1
14
رسول اللہ نے فرمایا:. بیشک اللہ تعالیٰ تمہاری شکلوں اور مالوں کو نہیں دیکھتا، بلکہ وہ تو تمہارے دلوں اور عملوں کو دیکھتا ہے۔.(مسند احمد: ۷۸۱۴).#HadithoftheDay #quotes #Quran #Islam
6
3
15
اور یہ لوگ اللہ کے سوا ایسی چیزوں کی عبادت کرتے ہیں جو نہ ان کو ضرر پہنچا سکیں اور نہ ان کو نفع پہنچا سکیں اور کہتے ہیں کہ یہ اللہ کے پاس ہمارے سفارشی ہیں ۔( سورہ یونس- 18). #Quran
1
0
16
کیوں در بدر پھرتے ہو ناشکرے !. اور یاد رکھو ، تمہارے رب نے خبردار کر دیا تھا کہ اگر شکر گزار بنو گے تو میں تم کو اور زیادہ نوازوں گا اور اگر کفرانِ نعمت کرو گے تو میری سزا بہت سخت ہے۔. سورة ابراهيم:07. #MuslimIdentity.#Quran.
1
4
17
24,620 Palestinians killed in Israeli strikes on Gaza since Oct 7😭. Isn't it hurt you. We can't do anything; we can't help them; we can't protect them. Why? Because they are not actually OUR kids. #PalestineGenocide #Gaza #ゴチ新メンバー #Iran #PakistanArmy #MissileAttack
6
8
18
رسول اللہ ﷺ سال کے کسی مہینے میں شعبان سے زیادہ ( نفل ) روزے نہ رکھتے تھے ۔ ( یوں سمجھیے کہ ) پورا شعبان ہی روزے رکھتے تھے ۔. سنن نسائی:2182. #MuslimIdendity.
0
0
13
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:.’’ مومن کا زیور وہاں تک ہو گا جہاں تک اس کے وضو کا پانی پہنچتا ہے۔‘‘.Mishkat:291. #Quran #Islam #quotes #HadithoftheDay
6
1
17
Great opportunity for young evolvers of Karachi 👍.#RiseWithBanoQabil .@AlkhidmatOrg @AKFPDigital #IslamicMessagingSystem #Muslim_Identity.
All set for Alkhidmat Bano Qabil 2.0 at Karachi. Thousands of students reached to Bagh e Jinnah Karachi for aptitude test. 🎓💻. #RiseWithBanoQabil
1
22
17
#Bano_Qabil AGAIN in Karachi⭐️. Bano Qabil is an exceptional initiative by Alkhidmat Foundation that aims to empower the youth. #RiseWithBanoQabil . @AlkhidmatOrg @AKFPDigital #IslamicMessagingSystem #Muslim_Identity
0
25
18
There's a time in summer when everyone appreciates women for cooking in kitchen, especially in #Ramadhan. But no one appreciates Brothers, Fathers, Husbands, working women, youngs, & olds who leave their comfort zone just to earn for families and kids. Hat's off 🙌.#WeatherUpdate
6
3
13
Dear PROBLEMS. ! 😇.My Rab is Greater than U all. My Allah is Greater than U all. My Protector is Greater than U all. My Guardian is Greater than U all. Allhumdulilah 🌸. #Quran #Islam #quotes #HadithoftheDay
5
1
11
وہ ایک گروه !. ایک گروہ کو تو اس نے سیدھا راستہ دکھا دیا ہے ، مگر دوسرے گروہ پر گمراہی چِسپاں ہو کر رہ گئی ہے ، کیونکہ انھوں نے خدا کے بجائے شیاطین کو اپنا سرپرست بنا لیا ہے اور وہ سمجھ رہے ہیں کہ ہم سیدھی راہ پر ہیں۔. سوره الاعراف:30. #MuslimIdentity.
2
7
14
جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گی. اور زمین اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی. اور انسان کہے گا کہ یہ اس کو کیا ہو رہا ہے. اس روز وہ اپنے﴿اوپر گزرے ہوئے﴾حالات بیان کرے گی. کیونکہ تیرے رب نے اسے ﴿ایسا کرنے کا﴾ حکم دیا ہوگا۔ .Surah Zilzaal.#earthquake
1
3
12
@Gujjar205 @11MD0 @_Nimra_Baig_ @Naina31870929 @hafsarajpoot_ @Fareeda30966199 @JimmyVirkk @waqasmughalpk @Iqra58287731 @Google_khan10 @immipti
آپ کے ایمان کا درجہ کون سا ہے؟."ایمان کے چونسٹھ شعبے ہے، ان میں سب سے بلند اور عالی شعبہ لَا إِلَہَ إِلَّا اللّٰہُ کہنا ہے اور سب سے کم مرتبہ شعبہ راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دینا ہے۔" .مسند احمد:85. #Hadith #quotes #Quran #Islam
6
10
14
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ روزے رکھنے کے لیے رسول اللہ ﷺ کا سب سے زیادہ پسندیدہ مہینہ شعبان تھا ۔ بلکہ آپ تقریباً اسے رمضان المبارک سے ملا ہی دیتے تھے ۔. (سنن نسائی- 2352).#shabanMubarak.
0
2
14
عبداللہ بن عمرو سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! مجالس ذکر کی غنیمت(انعام)کیا ہے؟ .آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: .مجالس ذکر کا انعام جنت ہے💜. صحیح : السلسہ : 2965. #Muslim_Identity.
1
2
12
ہر شخص اپنے اعمال کا خود ذمہ دار ہے !.#ProphetMuhammad .#shabemeraj .#LUMS.#Pakistan.#ayesha.#surgery .#ImamHussain
1
3
15
دنیا را ضی کر کے کملے فیر وی چین نہیں آنا . !. #IslamicMessagingSystem #Muslim_Identity #SahilAdeem #Teacher #TereBin #Murtasim #FatimaBhutto #Balochistan #FakharZaman
0
2
15
This Beauty 💎.Muslim girls are like diamonds, and not everyone has a reach for diamonds! #Islam
4
0
15
اپنے بچوں کو وقت کا فرعون مت بنائیں !.ان کے ہاتھوں میں قرآن تھمائیں !.بچہ کہنا بند کریں اور ان کو بڑا آدمی بنائیں !.فلسفہ درست کریں اور بڑے مسلے حل کریں !. #IslamicMessagingSystem.#Muslim_Identity #JummahMubarak.#NationStandswithCJP #TereBin.
2
8
16
نبی ﷺ نے فرمایا.’’جو مسلمان مرد نماز اور ذکر کے لیے مسجدوں میں پابندی سے حاضر ہوتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس سے ایسا خوش ہوتا ہے ، جس طرح مسافر کے گھر والے اس کے گھر آنے پر خوش ہوتے ہیں۔‘‘. سنن ابن ماجه: صحیح: 800 . #MuslimIdentity
0
1
14