~ حبیب جالب
اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی
جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی
مخلوق خدا جب کسی مشکل میں پھنسی ہو
سجدے میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی
ہر شخص اپنے سر پر کفن باندھ کر نکلے
حق کے لئے لڑنا تو کبھی بغاوت نہیں ہوتی
*ووٹ مانگنے والوں کے پاس پراڈو لینڈ کروزر۔
اور ووٹ دینے والوں کے پاس حسرتیں، بےبسی، بھوک اور افلاس۔۔۔*
*بس اتنی سی کہانی ہے 77 سال کی۔
Think and cast your vote wisely