AmjadMalik786 Profile Banner
Amjad Malik Profile
Amjad Malik

@AmjadMalik786

Followers
16K
Following
158K
Media
6K
Statuses
19K

A lawyer interested in the promotion of human rights 🇬🇧🇵🇰

United Kingdom & Pakistan
Joined November 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AmjadMalik786
Amjad Malik
14 days
بحرین میں وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے اعزاز میں مسلم لیگ ن بحرین چیپٹر کے زیراہتمام شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلم لیگ ن بحرین کی ٹیم کے عہدیداران کے علاوہ بحرین میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے معزز ممبران نے بھرپور شرکت کی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
10
18
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
You can’t beat the believer 🤲❤️
Tweet media one
151
236
3K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
ڈرائیوری اور ساتھ بیٹھ کر سواری میں فرق ہے صاحب کیونکہ بھکاری کی کوئی پسند نہیں ہوتی 🙏🏼
Tweet media one
62
458
3K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
؀کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ، ہائے اس ذود پشیماں کا پشیماں ہونا۔ پیریڈ
104
1K
3K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
5 years
جس نے کبھی عزت دی ہو اسے کبھی نہیں بھولنا چاہیے میرے خیال میں یہی چیز ہمیں دوسروں سے ممتاز کرتی ہے۔اللہ پاک انکو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔
Tweet media one
81
312
2K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
لا دیاں فیر نواں چیف 🤔
Tweet media one
170
262
2K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
4 years
توبہ توبہ، ڈار صاحب بھیڑیے کی کھچار میں گھس گئےاور شیر کیطرح خوب مقابلہ کرکے آئے۔سلیکٹرز نے قومی ٹی وی پر پابندی لگائی تھی ڈار صاحب عمران خان حکومت کے دانت کھٹے کرنے انٹرنیشنل ٹی وی پر آ گئے-ان کو مغربی میڈیا پر مسلم لیگ کا بھرپور موقف پیش کرتے رہنا چاہیے-
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
241
206
2K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
میں کہیا فون کی کرنا اسیں آپ ای آگئے آں ۔ امریکی حکومت 👌
Tweet media one
16
210
2K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
4 years
محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں .شائد مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ. 🙏
Tweet media one
20
288
2K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
عمران خان کو اصل ساڈ اسکا ہے ۔ اللہ پاک جسے چاہیں عزت دیں @CMShehbaz @KSAmofaEN 🙏🏼🤔
Tweet media one
302
277
2K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
ہر اک چیز بازاروں لبھ دی تے نہیں لبھدیاں نے ماواں- ماں تو سلامت رہے تاقیامت رہے !
Tweet media one
64
58
2K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
اسحق ڈار صاحب ایک سخت محنتی پروفیشنل،وقت کے قدردان ہیں۔ انکو کام آتا ہے۔ان سے حسد کیا جاسکتا ہےلیکن کام کئے بنا گرایا&ہرایا نہیں جاسکتا۔پاکستان کے اقتصادی نظام میں بارودی سر نگیں لگائی گئیں وہ ایک دن میں ختم نہیں ہوں گی۔شہباز&ڈار صاحب کے سامنےمسائل کا پہاڑ کھڑا ہےاللہ رحم کریں گے
Tweet media one
@alimdar82
Ali Dar
2 years
میری زندگی کا یہ مشاہدہ ہے کہ میرے والدِ محترم جناب @MIshaqDar50 صاحب نے آج تک جو بھی ذمہ داری سنبھالی اُس میں انتھک محنت اور نیک نیتی کی بدولت ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی خاص مدد آئی اور الحمدللہ وہ کامیاب ہوئے۔ پھر چاہے وہ ایٹمی دھماکوں کے بعد بین الاقوامی پابندیوں کے باوجود۔۔۔1/5.
236
278
1K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
🥭 آرہا ہے جلد آپکا اپنا انور
Tweet media one
74
88
1K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
4 years
اللہ کارساز ہے سزا اور جزا کا مالک ہے اللہ آسانیاں پیدا لریں ہمارے اورسب کے معاملات پر۔ رحم کریں شفقت فرمائیں اور دعائیں قبول فرمائیں - آمین 🙏🙏🙏
Tweet media one
27
117
1K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
بیرسٹر امجد ملک کی وزیراعظم میاں شہباز شریف سے خصوصی ملاقات۔. پاکستان کو عظیم ملک بنائیں گے۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف . لاہور (۵ جون ۲۰۲۲)
Tweet media one
74
135
1K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں جو کوئے یار سے نکلے تو کوئے دار چلے - چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے ۔۔۔ @MaryamNSharif .#پیغام_قائدنوازشریف_کےنام
Tweet media one
27
190
1K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
4 years
ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک اپنے ہی لڑکے سے 🙏
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
81
141
1K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
5 years
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا !!
92
456
1K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
دیکھو دیکھو کون آیا ڈار آیا ، ڈار آیا 🦁❤️🇵🇰
Tweet media one
199
155
1K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
یارسول اللہ تیرے در کی ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں کو سلام ❤️🤲
Tweet media one
16
77
1K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
بہت دکھ ہوا ہے کہ کچھ لوگ مدینہ میں شرپسندی کو احتجاج کا نام دے رہے تھے۔جہاں لوگ جانے کو ترستے ہیں وہاں کچھ لوگ ارادے کیساتھ نقص امن کیلئے گئے جو قابل مذمت &معاشرتی بگاڑ کا باعث ہے-لوگ اپنی رائے /احتجاج کاحق ضرور استعمال کریں لیکن موقعہ محل مذہب معاشرے اور ملک کا ضرور خیال کریں
44
275
1K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
یا رسول اللہ تیرے در کی ہواؤں کو سلام گنبد خضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں کو سلام
Tweet media one
15
135
1K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
لوگ بادشاہ کے ساتھ تصویر کا پوچھ رہے ہیں انکو صرف ایک بات کہنی ہے کہ سرداروں کے سردار کے ہاں آمد کی تصویر ہے ۔ ہمارے لئے یہی کافی ہے - سچ ہے کہ ہمارے لئے اللہ ہی کافی ہے۔ 🤲
Tweet media one
40
141
1K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
درختوں کی اہمیت کوئی ان بےزبان جانوروں سے پوچھے۔ مہربانی کرکے اپنے اپنے علاقے میں اپنے اپنے حصے کا درخت لگائیں اپنی اور تمام آنے والی نسلوں کو پانی کی کمی اور ماحولیاتی تبدیلیوں سےبچائیں تاکہ آپکی آنےوالی نسلیں تاحیات آپکی اس نیکی پر آپکی احسان مند رہیں🌲🙏🌲
Tweet media one
11
221
1K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے خصوصی ملاقات ۔. ملاقات میں باہمی امور اور تارکین وطن کے مسائل پر گفتگو ہوئی۔وزیراعظم پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کو ملکی سفیر قرار دیا ۔ . وزیراعظم پاکستان کی کاوشوں کو سراہا-مسلم لیگ ن نے بھاری سیاسی قیمت ادا کرکے ریاست کی آبیاری کی ہے۔
Tweet media one
57
145
968
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
رانا ثناء اللہ ایک ایسا پنجابی کردار ہے جسکی مزاحمت پر قصیدے لکھے جاتے ہیں& ڈائیلاگ“مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نہیں مردا” شائد انہی جیسے لوگوں کے لئے لکھا گیا ہے اور انشااللہ ایک دن انہیں نیچا دکھانے والے ان سے معافیاں مانگتے نظر آئیں گے۔کیونکہ آخر ی عدالت اللہ تعالی کی ہے۔
Tweet media one
36
276
1K
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
جی ہاں یہ گلف دبئی امریکہ نہیں یہ اورنج لائین انڈر گراؤنڈ سٹیشن انار کلی لاہور ہے آپ کہاں کہاں نواز شریف اور شہباز شریف کو یاد کریں گے جنکی حکومت نے دن رات ایک کردیا کہ ملک میں روشنیاں ہوں خوبصورتی ہو،ترقی ہو خوشحالی ہو لیکن انکو صلہ کیا دیا عوام سب جانتی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
35
405
977
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
Can’t repay our shuhda who sacrifices their today for our tomorrow in the line of their duty - salute .شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
37
232
949
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
اللہ پاک سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائیں (آمین) گریٹ مین اینڈ گریٹ لیڈر آف پاکستان 🇵🇰
Tweet media one
47
168
937
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
ایک مریم سوشل میڈیا کی بھرپورطاقت سے پوری نیازی سرکار کو لے ڈوبی۔ہائے رے یہ ٹویٹر، فیس بک ، یو ٹیوب اور ٹک ٹاک🦁🤲🌺
Tweet media one
35
83
871
@AmjadMalik786
Amjad Malik
1 year
رضی دادا سے لاہور میں مختصر مگر خوشگوار ملاقات ہوئی۔میں انکے کام کا دلی طور پر معترف ہوں ۔ وہ سوشل میڈیا کے موجودہ دور کے کمانڈر ہیں۔انکو ناحق ہتھ کڑی لگی اب ہتھکڑیاں لگانے والے بندیاں اور کڑے بھگت رہے ہیں۔یہ مقافات عمل ہے۔ رضی اس مسکراہٹ کے مستحق ہیں۔ سیلوٹ 🤲 @realrazidada
Tweet media one
58
106
894
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
مزاری کی ایک دن کی زندگی سوری کے سو دن سے بہتر ہے ۔ پیریڈ 🤲
Tweet media one
7
175
806
@AmjadMalik786
Amjad Malik
4 years
تلاش گمشدہ (ہالینڈ کی سائیکل والا وزیراعظم ) 🙏
16
131
808
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
ایک بادشاہ کی خانہ کعبہ کی تصویر والی تحفے میں دی گئی گھڑی نے دوسرے بادشاہ کی اوقات بتادی۔ ایسے بنے گا نیا پاکستان ؟🤔
Tweet media one
91
188
750
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
میثاق جمہوریت ایک اچھے وقت کی اچھی یاد !
Tweet media one
127
126
724
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
یوم تکبیر ساؤتھ افریقہ میں پروقار طریقے سے منایا جارہا ہے- یوم تکبیر مبارک 🍀🇵🇰🤲
16
161
681
@AmjadMalik786
Amjad Malik
5 years
آہستہ آہستہ پتہ چلے گا یا یہ بتائیں گے کہ شہباز شریف سخت محنتی تھا کرپشن پر زیرو برداشت رکھتا تھا اور ایماندار تھا ۔ بھیاء آگے چلیں اور پنجاب میں گڈ گورننس اور بہترین انتظام لاکر دیں تو بات بنے ۔ @CMShehbaz ایک دفعہ پھر سرخرو ہوا اور کتنے ٹرائیل چاہیے۔.
6
244
705
@AmjadMalik786
Amjad Malik
4 years
سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی ﷺ.سب سے بالا و اعلیٰ ہمارا نبی ﷺ
6
71
711
@AmjadMalik786
Amjad Malik
4 years
جب نواز شریف اپنی کہانی پاکستانی عوام کو بتائیں گے تو لوگ ترکی کے ارتگل کو بھول جائیں گے 🙏
Tweet media one
44
114
693
@AmjadMalik786
Amjad Malik
1 year
Boarded the plane FZ4525, Lion 🦁 on board ✈️🦁🇵🇰
28
152
685
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
Please share your picture with Quaid PMLN Mian Muhammad Nawaz Sharif, as old as possible, will be appreciated - mine at GC FSD in 1988-1989 🤲 @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
Tweet media one
73
113
650
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو - پیریڈ
Tweet media one
15
181
643
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
عمران لاعلاج بدتمیز بدتہذیب،باجوہ کا بگاڑا ہوا لکڑ بگڑ ہے۔مریم نوازپر لفاظی حملہ کمزور کردار کا عکاسی ہے جسنے کبھی ماں بہن بیوی بیٹی کے رشتے کو نہ جانا نہ عزت دی،اسکا معاشرے/اخلاق سے کیا لینا دینا۔چوٹ ٹانگ پر نہیں سر پر لگی ہے اللہ صحت دیں ؀مرد ناداں پرنصیحت نرم و نازک بے اثر۔
Tweet media one
56
205
647
@AmjadMalik786
Amjad Malik
4 years
صحافی/صحافت کی حفاظت کیلئے ریاست/عوام اپنا کردار ادا کریں-آج میڈیا کو بے شمار پابندیوں/مشکلات کا سامنا ہے اسکے باوجود سوشل میڈیا پر شمع جلائے رکھنے والے صحافی مبارکباد کے مستحق ہیں۔عہد کریں جانکاری کے حق&معیاری آزادانہ صحافت کو سپورٹ کریں گے۔ @AsadAToor پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
126
659
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار صاحب سے جب بھی ملاقات ہوئی ہے کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔ وزیر خزانہ کے طور پر انکا دور شاندار تھا جب پاکستان ابھرتی معیشتوں میں شمار ہورہاتھا ۔اب بھی ان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔وہ مسلم لیگ ن کے انٹرنیشنل افئیرز اور اوورسیز پاکستانیز کے صدر ہیں۔
Tweet media one
39
88
630
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
Maryam Nawaz Sharif has the Quaid’s vision charisma, quality, capability and above all Nawaz Sharif’s message which she carries very eloquently. She makes her father and Pakistan proud. i’A she is granted the opportunity to better the nation of Pakistan and help it’s people.
Tweet media one
56
74
645
@AmjadMalik786
Amjad Malik
5 years
جسٹس کارنیلئس کو ایک بار کونسل کے عشائیہ میں دعوت دی گئی جہاں ایوب خان بھی مدعو تھے جسٹس کارنیلئس نے یہ کہہ کر معذرت کر لی کہ اگر میری تصویر صدر کے ساتھ شائع ہوگی تو عوام کا عدالت پر سے اعتماد کم ہوگا اور عدالت کی غیر جانبداری بھی مشکوک ہوگی جو اس عشائیہ سے کہیں زیادہ اہم ہیں۔
Tweet media one
15
197
597
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
Pakistan is returning to normalcy. Good to see Daily Mail apologising, @MaryamNSharif appeal successful, Ishaq Dar sb got reference quashed. That was worst political witch-hunt in democratic dispensation. @NawazSharifMNS must be next to get justice. Welcome home @SulemanSharif82
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
167
87
590
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
موجودہ سرکار کی اقتصادی کارکردگی اور نواز شریف انتظامیہ کے مالی ڈسپلن میں ایک ہی فرق تھا،وہ سینیٹر اسحق ڈار ہیں ۔ آج پاکستانی انکی کارکردگی یاد کرکے دعا کررہے ہیں کہ ڈالر 100 پر آجائے ،جی ڈی پی پھر %5 فیصد کراس کرے اور آٹا چینی دالیں پھر سستی ہوں تاکہ غریب سکون کا سانس لے سکے۔ 🤲
Tweet media one
28
112
566
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
حضور ایسا کوئی انتظام ہوجائے سلام کے لئے حاضر غلام ہوجائے - میں دیکھ لوں صرف اک بار رخ طیبہ کو بلا سے پھر میری دنیا کی شام ہو جائے ! ماشااللّہ خوبصورت نعت شریف
Tweet media one
8
110
572
@AmjadMalik786
Amjad Malik
5 years
اگر سیاسی لیڈران سال سے انڈر ٹرائل&جیل میں ہیں تو ضمانت انکا حق ہے۔ نیب اگر سال میں ٹرائل مکمل توکیا شروع نہیں کرسکتا تو جیل میں رکھنا سیاسی جماعت کے عہدیداروں کو حراساں کرنے کے علاوہ کچھ نہیں حمزہ شہباز شریف کے ساتھ ظلم ہورہا ہے۔ سپریم کورٹ انصاف کی پامالی کس طرح برداشت کرتی ہے؟
Tweet media one
15
144
541
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
عمران خان نے 5 سال میں 50 لاکھ گھر کا وعدہ کر کے تو گھر نہیں دیے مگر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے وعدے کے مطابق 24 دن میں 100 گھر بنوا کر دے بھی دیے۔.ویلڈن خادم اعلی سب سے اعلی 🙏🏼@CMShehbaz
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
23
212
535
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
ضمیر کا قیدی بے قصور تین دفعہ کا وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ۔ اسکے ساتھ قدم سے قدم ملا کے جیو ! عید کی خوشیوں میں قوم کے محسنوں کو مت بھولئیے گا ! جو قوم اپنے محسنوں کو بھول جاتی ہے تاریخ انہیں کبھی اچھے لفظوں میں یاد نہیں رکھتی ۔ اللہ سب کے لئے آسانیاں پیدا کریں ۔آمین .
Tweet media one
39
134
532
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
نواز شریف صاحب کیساتھ ملاقات میں سننے کا موقع ملا۔وہ پاکستان بارے اپنی تشویش &جلد جانے کی خواہش کا برملا اظہار کرتے ہیں۔ اکٹھے جمعہ کی نماز ادا کی،انکی میزبانی میں دوپہر کا کھانا بھی ساتھ کھایا۔ میاں صاحب نے حس مزاح ، برجستگی&اشعار کا بھرپور استعمال کیا-وہ ہائی سپرٹ میں ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
47
74
543
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
میاں صاحب قوم کے لیڈر ہیں،انکی تقریر بھی لیڈرانہ ہے۔اس میں ڈائریکشن ہے ایکشن ہے،فلسفہ ہےمستقبل کی نوید ہے جدوجہد کی آرزو کیساتھ ساتھ دعوت بھی۔ اللہ انکی/ساتھیوں کی کوششوں کو رنگ لائے آمی�� ثمہ آمین یا رب العالمین.؀عاشقی صبر طلب اور تمنا بے تاب ، دل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہونے تک؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
17
83
517
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
East or west home is the best 🙏🏼♥️
Tweet media one
32
27
516
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
چوہدری پرویز الہی کی میڈیکل رپورٹ آگئی ہے۔ بازو نہیں، سپنا ٹوٹ گیا ہے۔۔!!😂🤲🦁
Tweet media one
28
68
516
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
منتخب اور چنتخب کا فرق جان کر جیو ۔ پیریڈ
Tweet media one
10
105
483
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
حرم شریف میں نماز عشاء اور تراویح 🤲❤️
15
42
492
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
دیسی گھی کا پراٹھا اچار اور چائے کا کپ ماں کے گھر کا ناشتہ صدا ایک خوشگوار یاد کی طرح ہزاروں میل پیچھا کرتا ہیں- ماں اللہ تعالی کا اس دنیا میں ایک عظیم تحفہ ہے-
Tweet media one
20
30
482
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
اب کوئی ہوگا جو موجودہ وزیراعلی کو یہ کہے کہ “وزیراعلی صاحب آپ ہمارے ہیرو ہیں” خادم اعلی شہباز شریف صاحب کا کام ، نتیجہ اور اسکی سپیڈ بولتی تھی اور آواز خلق نقارہ خدا جب بھی عوام سے انکی رائے پوچھی گئی سچ ہمیشہ غالب رہے گا ۔ @CMShehbaz @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
17
132
470
@AmjadMalik786
Amjad Malik
5 years
“سر آٹا اور چینی چور ملک لوٹ کر کھا گئے ہیں “اور آپ اور آپکی کی سبسڈی کے احکامات سے ناجائز فائدہ اٹھایا ہے۔ اچھا حزب اختلاف نے بیس سال حکومت کی ہے ان سب کو اٹھا لو۔ بس دیکھنا ایک جہاز میرے مریدوں کا زرا باہر چلاجائے۔ بیوقوف کسی اور کو بنائیے جناب۔ احتساب آپکے بس کی بات نہیں۔
Tweet media one
13
168
467
@AmjadMalik786
Amjad Malik
5 years
جب نام ایڈریس ہاتھ پہ کنداں تھااسلی حرکتیں اسکی دماغی حالت کی غمازی تھیں تب پنجاب پولیس تھرڈ ڈگری کے زریعے کونسے جرم کا اقبالی بیان چاہتی تھے میری سمجھ سے باہر ہے۔ مدینہ کی ریاست میں اس طرح کے واقعات بار بار نہیں ہونے دیے جاتے۔کسی بھی معصوم انسان کی بلاوجہ موت انسانیت کی موت ہے۔
Tweet media one
28
176
436
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
لڑائی ختم کرنے کا آسان طریقہ ۔ انفرادی ملکی اجتماعی اور ادارہ جاتی سب پر اپلائی ہوسکتا ہے ۔ “سوری میری غلطی سی”
9
102
439
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
ظالمو سینیٹراسحق ڈار آرہا ہے 🤲❤️
Tweet media one
23
63
433
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
میں اپنا فیصلہ اللہ تعالی پر چھوڑتا ہوں 🙏🏼
Tweet media one
51
50
432
@AmjadMalik786
Amjad Malik
5 years
ماں کا گھر مِسّی روٹی اور چاٹی والی لسی ۔ ماشااللّہ نئیں ریساں میرے دیس دیاں
Tweet media one
15
24
406
@AmjadMalik786
Amjad Malik
5 years
ہر اک چیز بازاروں لبھ دی. تے نہیں لبھدیاں نے ماواں - ماں تو سلامت رہے تاقیامت رہے ! ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️
Tweet media one
24
16
406
@AmjadMalik786
Amjad Malik
5 years
کوئی نیا پراجیکٹ نہیں لگا انکے پرانے پایہ تکمیل نہیں ہورہے- میٹرو پنجاب اور فیڈرل حکومت کے سینے پہ سانپ کی طرح رینگ رہی ہے اور انکے پاس شہباز فیکٹر اور سپیڈ نہیں ہے۔ ڈار مانترا ناپید اور نواز شریف کی طرح ووٹ بنک صفر اور سیکنڈ لائن آف لیڈرشپ نہ ہونے کے برابر ہے- ۱/۲
5
210
396
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
شیراں دے یار شیراں دے نال 💗
Tweet media one
52
20
405
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
اللہ پاک ارشد شریف کو انصاف دیں۔ یہ اس لئے بھی ضروری ہے کہ لوگ انصاف کے عمل پر یقین رکھ سکیں&مشکل کام انصاف نہ ملنے کی امید پر چھوڑ نہ دیں۔ریاست پالستان کو کینیا میں ہونے والے اس جرم کی تہہ تک پہنچنا چاہیے&عوام کے سامنے لانا چاہیے۔اللہ پاک جویریہ صدیق کو صبر دیں&انصاف بھی 🤲
Tweet media one
@javerias
Javeria Siddique
2 years
میں بھی چیف جسٹس کو خط بھیج رہی ہوں۔ میاں علی اشفاق اور ٹیم میرا خط جمع کروائیں گے ۔. کیا آپ نے ارشد شریف شہید کے انصاف کے لئے خط لکھ دیا ہے؟؟. @MianAliAshfaq .@BOLNETWORK .@arynewsud .#JusticeForArshadSharif . #چیف_جسٹس_کو_خط_لکھیں.
16
94
386
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
ظلم آخر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے 🤲
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
50
54
388
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
میاں محمد نواز شریف کی پوری دنیا میں سالگرہ کی تقریبات دیکھ کر یہی اندازہ ہوتا ہے کہ دلوں کا وزیراعظم صرف ایک ہے۔ جیو نواز شریف ♥️
48
74
387
@AmjadMalik786
Amjad Malik
4 years
خادم اعلی پنجاب خادم اعلی پاکستان کی طرف پیش قدمی کرتے ہوئے 🙏
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
63
394
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
وقت ایک سا نہیں رہتا ۔تاریخ یہی بتاتی ہے نواز شریف کیساتھ حسد بغض&حد سے زیادہ انتقامی رویہ رکھنے والوں کا انجام اچھا نہیں ہوا اپنے بڑوں کی عزت نہ کرنے والوں کو دنیا میں کوئی منہ نہیں لگاتا ۔افسران لیڈر نہیں ہوتے یہ مسلمہ حقیقت ہے۔اصلاحات لاکر ادارے بنائیں جمہوریت کی قدر کریں
Tweet media one
7
109
399
@AmjadMalik786
Amjad Malik
5 years
؀ہم نے تو جدھر دیکھا سرکار نظر آئے
2
23
401
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
بس پوچھنا تھا کہ میاں نواز شریف کی واپسی کا راستہ کھولنے والوں کو یاد بھی ہے کہ قائد مسلم لیگ ن کے بغیر اگلا جنرل الیکشن یکطرفہ ہوگا۔ وقت پر لئے گئے راست اقدم ہمیشہ بے وقتی مشقت سے بچاتے ہیں۔سیاست بے رحم ہے۔ بلف ہونے سے بچیں ۔ مومن ایک سوراخ سے دوبارہ نہیں ڈسا جاتا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
21
66
364
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
میں جج بنوں گا،جیوری بنوں گا،تفتیش اور استغاثہ دائر کروں گا میں جج بن سزائیں دوں گا،جیل میں ملاقاتی مانیٹر کروں گا،پیرول دوں گا،پھانسی لگاؤں گا،جلاوطن کروں گا،غداری کے سرٹیفکیٹ دوں گا میں میں میں ۔۔یہ کون بدبخت فرعون کیطرح خدائی دعوے کررہا ہے۔فرعون سنڈروم کا انجام برا ہوتا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
26
145
378
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
@realrazidada میں آپکے ہاتھ میں ہتھکڑی نہیں بھولا 🤔🦁.
7
15
359
@AmjadMalik786
Amjad Malik
4 years
@HamidMirPAK جاوید ہاشمی پاکستانی قوم کا سفید بالوں والا ضمیر/سول سوچ کا نمائیندہ&اپنے قبیل کا کمانڈر ہے۔طاقتورسوچ تاریخی نفرت کی وجہ سے مخالف ہے،وہ اجارہ داری کی مخالفت ہی نہیں اسکا بھی پرچار کرتا ہے۔اسکے ساتھ حسن سلوک ۲۲ کروڑ عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا ٹریلر ہے۔ پیار کا سلسلہ پرانا ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
80
359
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
ہم نے ۵ جولائی سے کچھ نہیں سیکھا !
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
26
126
342
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
Govt of Pakistan🇵🇰must respond to the wizard Mr. Ishaq Dar on facts and figures ,they must not attempt to silence his voice which poses a potent challenge to Finance Division of the change claimants. Full support to @GFarooqi @aaj_urdu #IshaqDar @alimdar82
27
90
343
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
Had a pleasant meeting with Hon. Quaid PMLN Mian Nawaz Sharif sahib. Maryam Nawaz Sharif’s departure to Pakistan will trigger campaign that will warm the streets of Punjab. PM Nawaz Sharif arrival before General Election will blow true spirit in the respect and status of vote 🇵🇰
Tweet media one
26
55
336
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
پیرس شو میں پاکستانی ہوا بازوں کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔ ان جیسے بہادر جری،ماہر ہواباز ہماری قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں&صحیح معنوں میں قوم کے محافظ ہیں۔روزانہ کروڑوں ہاتھ ایسے جوانوں کے تحفظ کیلئےاٹھتے ہیں جو ملک کے لئے سر دھڑ کی بازی لگاتے ہیں ایسے ہیروز قومی ضرورت ہیں۔
Tweet media one
4
57
329
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
مسجد قباء میں افطار سے پہلے نوافل۔ اللہ قبول فرمائیں 🤲❤️
Tweet media one
19
27
329
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
آج ابو جی کی برسی ہے۔.اللہ پاک انکی بابت ہماری تمام دعائیں قبول فرمائیں اور ابو جان کی مغفرت فرمائیں اور انکو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں دعائے فاتحہ کی درخواست ہے 🤲 بس اتنی سی کہانی ہے۔ . باپ مرے سر ننگا ہندا ویر مرے کنڈ خالی.ماواں باجھ محمد بخشا کون کرے رکھوالی .🤲💐🍀
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
110
45
308
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
شیراں دے یار شیراں دے نال . 🦁 🇵🇰🍀
Tweet media one
36
14
314
@AmjadMalik786
Amjad Malik
4 years
اللہ تعالیٰ آپی شمیم اختر جی کی مغفرت فرمائیں درجات بلند فرمائیں میاں نواز شریف،میاں شہباز شریف تمام اہلِ خانہ کو صبرجمیل عطا فرمائیں (آمین)-گھر سےکسی بھی بزرگ کے سائے کا اٹھنا ایک سانحہ ہے ماں کے صدمے کا کوئی نعم البدل نہیں ماواں سانجھیاں تے ماواں ٹھنڈیاں چھاواں بیرسٹر امجد ملک
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
30
302
@AmjadMalik786
Amjad Malik
4 years
پنجاب میں گنا سیزن ہے- گاڑی احتیاط سے چلائیں خاص طور پر رات کو۔ ان ٹرالیوں کے پیچھے بھی چمکتی لائٹ لگی ہونی چاہیے تاکہ ایکسیڈینٹ سے بچت ہوسکے۔🙏
Tweet media one
6
37
313
@AmjadMalik786
Amjad Malik
4 years
جب بات سننے کا حوصلہ ہی نہیں رکھتے تو بات کرے گا کون،پھر سننے کی طاقت کیسے پیدا ہوگی،سمت کیسے درست ہوگی۔طاقتور پورے ملک کوآگ عدم برداشت/ انتہا پسندی میں جھونک رہے ہیں۔برداشت بتدریج جارہی ہے۔کل حامد میر تھا آج ابصارعالم ہےکتنے لوگوں کو گولیاں مارو گے/کب تلک۔ہم سب ابصار ہیں۔مذمت ہے
Tweet media one
7
50
308
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
چیف کوآرڈی نیٹر انٹرنیشنل افیئرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز بیرسٹر امجد ملک کی لیڈر آف اپوزیشن اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف سے لاہور میں خصوصی ملاقات ۔ . بیرسٹر امجد ملک نے ان کی خیریت دریافت کی اور اوورسیزپاکستانیوں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ 1/4
Tweet media one
18
34
310
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
Queen of hearts and her people at the court of the King of Kings 👑 🇵🇰
Tweet media one
18
27
306
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
عابد شیر علی.میرا دوست ہی نہیں،بھائی ہے۔.ان سے ملکر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔.ہماری جنم بھومی فیصل آباد اکٹھی ہے، جی سی کالج اکٹھا تھا،ایک ہی پارٹی میں سالوں اکٹھے کام کیا ہے۔زمانے کے ماہ و سال نے انکے تجربے میں اضافہ کیا ہے۔مستقبل قریب میں وہ مسلم لیگ ن کے لئے ایک اثاثہ ثابت ہوں گے
Tweet media one
21
14
302
@AmjadMalik786
Amjad Malik
1 year
سپر اسٹار فنکار افتخار ٹھاکر بارسلونا سے اپنے پیارے دوست اور سپین کے معروف بزنس مین چوہدری امانت حسین مہر کو مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف کی جانب سے مسلم لیگ کے یورپ بننے پر مبارکباد دیتے اور اظہار خیال کرتے ہوئے:-
0
73
295
@AmjadMalik786
Amjad Malik
1 year
It is always lovely to meet Honourable Ishaq Dar sahib , President International Affairs of PMLN whenever he is in London. He is compassionate , generous and a kind soul. I learnt a lot from him whilst assisting him as his chief Coordinator at the section. Best wishes 🤲
Tweet media one
50
54
276
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
کوئی نیب سوالنامہ،کوئی پریس کانفرنس،کوئی انکوائری کوئی چھاپہ کوئی گرفتاری کوئی ریکارڈ کی ضبطی کوئی بلند و باگ سبق سکھانے کے دعوےکوئی مدینے کی ریاست&حضرت عمر کی چادر کی مثالیں۔کوئی مغرب کی پارلیمان کی سختیوں کی یاد کوئی استعفی&معافی یا پچھتاوابس صبر ہی ہے! @ImranKhanPTI @CMShehbaz
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
147
284
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
میں کہیا ہن آرام جے, کنگ میکر
Tweet media one
19
25
271
@AmjadMalik786
Amjad Malik
2 years
قوم کے بچوں کی زبان خراب کرنے کے بعد مہاتما نے سوچا کہ وہ حکم دیں گےاور نوجوان افراتفری کے ذریعے کاروبار مملکت جام کردیں گے،جیلیں بھردیں گے۔صرف اکیاسی لوگ سامنے آئے اور جو آئے انکو بھی اب پائل کی شکائت ہے۔نظام مملکت چلانا گڈے گڈی کا کھیل نہیں یہی شہباز شریف نے عمران کو بتایا ہے🤲
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
134
268
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
داتا صاحب سے عقیدت ہمیں ماں جی سے گھٹی میں ملی ہے ماشااللّہ ۔میں پہلی دفعہ انکے ساتھ بچپن میں حاضری کے لئے گیا پھر معمول رہا -اللہ پاک اولیاء اللہ سے اسی طرح وابستگی قائم رکھیں !
Tweet media one
14
20
276
@AmjadMalik786
Amjad Malik
3 years
تین دفعہ کا وزیراعظم نواز شریف آیا حکومت کی مرضی سے تھا، جائے گا اپنی مرضی سے۔ جیل میں حکومت اسکی جان لے ہی چکی تھی،اللہ نے انکی جان بخشی کی۔ مرزا کو خود نکالنے کے بعد کون انکے احتساب/انصاف کی ماہیت پہ اعتبار کرے گا۔اب حکومت اللہ اللہ کرے کیونکہ جو انہوں نے کرنا تھا وہ کرچکے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
76
263
@AmjadMalik786
Amjad Malik
6 years
ماں کا دن تو روز ہے لیکن اس دن دن نہیں جس دن ماں نہیں - اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھیں اور انکی خدمت کا موقع دیں- عورت ہر روپ میں اہم ہے ماں بیٹی بہن بیوی سب اہم ہیں - اللہ ہمیں ان رشتوں کو نبھانے کی استطاعت عطا کریں۔آمین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
36
267