![Syed ضaiغam عli Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1101111617994088448/gXuB-Ffk_x96.jpg)
Syed ضaiغam عli
@AliZaigham
Followers
2K
Following
86K
Statuses
104K
کیا سرکار امام زمانہ علیہ السلام کا ظاہر ہونے کا وقت طویل اس لئے ہو رہا ہے کہ شہادتِ ثالثہ جیسے فتنے پیدا ہونگے۔
Karachi, Pakistan
Joined May 2011
@Sra_az ہماری آنکھ میں ٹھہرا ہوا سمندر تھا مگر وہ کیا تھا جو صحرائے دل کے اندر تھا #ضیغم #سوچ_کا_سفر
0
0
0
@bongoo_1 یہ میرا دل ہے کہ منظر اجاڑ بستی کا کھلے ہوئے ہیں سبھی در مکیں نہیں آتا #یارمن #آغوش_ادب
0
0
0
@Sra_az تیری آنکھوں کے دریا کا اترنا بھی ضروری تھا محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا وہی ہیں صورتیں اپنی، وہی میں ہوں، وہی تم ہو مگر کھویا ہوا ہوں میں، مگر تم بھی کہیں گم ہو وہ جب کہتے تھے میرا نام تم تسبیح میں پڑھتے ہو محبت کی نمازوں کو قضا کرنے سے ڈرتے ہو #ضیغم #سوچ_کا_سفر
0
0
0
@Ahlay_Wafa تم روٹھ گئے جب جب ہم سے ہم تم کو منا ہی لیتے تھے اِک بار اگر ہم روٹھ گئے تم ہم کو منانا کیا جانو
0
0
2