Ali Raza Shaaf Profile Banner
Ali Raza Shaaf Profile
Ali Raza Shaaf

@AliRazaShaaf

Followers
8,066
Following
994
Media
715
Statuses
5,755

Journalist/ Columnist

earth
Joined January 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 months
عشق کے امتحاں ابھی باقی ہیں الیکشن کمیشن نے وہی کیاجو ایک آئینی ادارہ کرتا ہے، مخصوص نشستوں کے فیصلے پر حتمی عمل پارلیمنٹ نے کرنا ہے، اسپیکر آفس نے حتمی عمل کرنا ہے، وہ ڈٹ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں،وہ فیصلے کو فلور کراسنگ سمجھتے ہیں جو خلاف آئین ہے
27
180
804
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
وزیر اعظم سے پہلے اسپیکر کو اڑانے کا پلان ، اپوزیشن نے اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے ریکوزیشن پر سو سے زائد ارکان کے دستخط کرالیے،ریکوزیشن کسی بھی وقت جمع کرائی جاسکتی ہے،قرار داد جمع ہونے کے بعد اسپیکر اجلاس کی صدارت نہیں کرسکیں گے،
49
397
2K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
راجہ ریاض قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہوگئے ، شہباز شریف اور راجہ ریاض آئندہ ماہ مشاورت سے چیئرمین نیب تعینات کریں گے۔ شہبازشریف راجہ ریاض سے ہی مشورہ کرکے نگران وزیر اعظم بھی تعینات کریں گے۔
15
392
2K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
شیخ رشید نے ہسپتال سے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے این اے 56سے پی ٹی آئی کے امیدوار شہریار ریاض کو 3کروڑ کا ٹکٹ فروخت کیا ہے۔
186
961
2K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
علیم خان لندن پہنچ گئے ، جہانگیرترین سے ملاقات ہوگی، میاں نوازشریف سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔
9
181
2K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
جو سرپرائز آج ملیں گے وہ کل والوں سے بڑے اور تگڑے ہوں گے، ن لیگ ہر محاذ پر جارحانہ طرز سیاست اپنانے جارہی ہے
97
442
2K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
تحریک انصاف کے پاس اگر اکثریت ہے تو وہ حکومت بنا لیں، ہم اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے،ابھی تک ہمارے پاس اکثریت ہے تو ہم حکومت بنائیں گے،یہ ہے آئینی جمہوری طریقہ، شہباز شریف
Tweet media one
136
624
2K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
3 years
جہانگیرترین گروپ نے ن لیگ سے رابطہ کیا اور ساتھ چلنے کی آفر کی ، میاں شہبازشریف کو عثمان بزدار کو ہٹانے اور حمزہ شہبازکو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی بھی آفر کی ، ن لیگ کا اعتماد حاصل کرنے کے لئے "ہم خیال گروپ" کا اعلان کیا گیا۔ پنجاب اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کیے گئے
44
233
2K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
مسلم لیگ ن اور ق لیگ کا اعلی سطحی رابطہ ، ن لیگ کا وفد آج شام ق لیگ سے اہم ترین ملاقات کرے گا۔ یہ ملاقات حتمی بھی ہوسکتی ہے
6
186
2K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
وزیر اعظم شہباز شریف نے خط کے معاملے پر کل اڑھائی بجے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس میں آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی سمیت دیگر سروسز چیفس شرکت کریں گے
6
312
2K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
6 months
یہ ہمارے مسیحی بھائی طارق جانسن ہیں جنہوں نے اچھرہ بازار میں مذہبی انتہاپسندوں کے نشانے پر خاتون کو اپنی دکان میں پناہ دی تھی۔ پولیس کو بلایا اور خاتون کی جان بچائی۔ آج طارق جانسن کو 23مارچ کی پریڈ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔یہی تصویرِ پاکستان ہے
Tweet media one
16
398
2K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
میاں نوازشریف سے ملاقات سے پہلے علیم خان کی لاہور میں میاں شہبازشریف اور رانا ثناءاللہ سے بھی ملاقات ہوچکی ہے ۔
4
166
2K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
6 months
پی ٹی آئی والے خواجہ آصف کو بولنے نہیں دے رہے تھے ، خواجہ آصف نے جواب میں اپنی گھڑی اتار کر لہرادی !
83
594
2K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
آئین کے آرٹیکل 63 کے مطابق کسی ناراض رکن کو وزیراعظم کے خلاف ووٹ دینے سے نہیں روکا جاسکتا،کوئی رکن وزیر اعظم کے خلاف ووٹ کاسٹ کرے گا تو ووٹ شمار ہوگا،لیکن پارٹی سربراہ کو منحرف رکن کے خلاف نااہلی کا ریفرنس اسپیکر کو بھیجنے کا اختیارہے حتمی فیصلہ الیکشن کمیشن یا سپریم کورٹ کرے گی
13
266
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
3 years
علیم خان آج ترین گروپ سے ملاقات کے لئے لاہور میں جہانگیرترین کی رہائش گاہ پر جائیں گے، علیم خان کیساتھ پنجاب کے 40 ارکان ہیں ، جن میں 10 صوبائی وزرا بھی شامل ہیں ، گزشتہ چند دنوں میں مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کے علیم خان سے متعدد رابطے بھی ہوچکے ہیں ۔
14
178
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
ویگو سے نہیں دلیل سے قائل کریں گے!!
Tweet media one
57
180
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
اگر اپوزیشن اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردیتی ہے تو پھر اسمبلی کا اجلاس پارلیمنٹ کا سینئر ترین رکن چیئر کرے گا ، اور پارلیمنٹ فخر امام کے نام پر پہلے متفق ہوچکی ہے، وہ پہلے کئی اجلاس پریزائیڈ بھی کرچکے ہیں ۔
9
234
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
3 years
وزیر اعظم نے علیم خان کو فون کیا ، علیم خان نے فون نہیں سنا،عمران خان نے گزشتہ تین سال اگنور کرکے علیم خان اور جہانگیرترین کی دوریاں ختم کیں، ترین گروپ اور علیم خان گروپ ن لیگ کیساتھ ملکر تحریک عدم اعتماد لاسکتا ہے جس کے بعد علیم خان کو وزیر اعلیٰ بنایا جاسکتا ہے
7
178
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
چیئرمین نیب کی تعیناتی پرحکومت اور اپوزیشن لیڈرمیں مشاورت، اپوزیشن لیڈرراجہ ریاض کی وزیراعظم شہباز شریف سےملاقات ہوئی ہے۔ چیئرمین نیب کےلیےفوادحسن فواد، قمر الزماں چودھری،بشیر میمن کے ناموں پرمشاورت ہوئی ہے
28
199
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی ، تحریک جمع کرانے کے بعد عثمان بزدار اسمبلی تحلیل نہیں کرسکیں گے۔
2
150
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
جس طرح کل ریٹائرڈ افسران نے سرعام نیوکلئیر پروگرام اور دیگر فوج کے ادارے کے اندرونی معاملات کو ڈسکس کیا ہے۔ انہوں نے اپنے فوجی حلف کی خلاف ورزی کی ہے۔ اگر آپ نے سیاست کرنی ہے تو پی ٹی آئی کے جھنڈے سے کریں ۔ پاک فوج کا نام استعمال کرکے سیاسی عزائم کیوں سرانجام دے رہے ہیں؟
45
338
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
ماڈل ٹاؤن مرکزی دفتر میں عطاتارڑ نوازشریف کے خطاب سے قبل کارکنوں کا خون گرما رہے ہیں ، کارکنوں کثیر تعداد میں اپنے قائد کے منتظر، چوتھی واری فیر شیر کے نعرے
13
277
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
اپوزیشن نے ناراض حکومتی ارکان کو پراسرار طور پرمحفوظ مقام پر رکھا ہوا ہے،حکومت کئی روز سے ان ارکان کی تلاش میں ہے ،ان ارکان کے موبائل نمبر بھی تبدیل کردیے گئے ہیں، حکومت ان ارکان تک رسائی کے لئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے، اپوزیشن روپوش ارکان کو ووٹنگ کے دن منظر عام پر لائے گی
10
148
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
مطیع اللہ جان لفافہ لیتا ہے، رشوت خور صحافی ہے، میں نے الزام عائد کردیا، کیااب آپ صحافت چھوڑ دیں گے؟ یا پھر پہلے اس الزام کی تحقیقات کا مطالبہ کریں گے؟ یوں تو تحریک انصاف روزانہ چیف جسٹس اور آرمی چیف پر الزام لگاتے ہیں پھرتو آئے روز ان عہدوں پر نئی تعیناتیاں ہورہی ہوں؟
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
7 months
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو کمشنر راولپنڈی کے سنگین الزامات پر واضح موقف یا پھر استعفی دے دینا چاہئیے ۔
779
657
4K
25
489
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
6 months
عارف علوی کو پہلا سرپرائز مل گیا ہے، بیٹے کے ذریعے مبینہ طور پر سات سو کروڑ کی ڈیل پکڑی گئی ہے، ہوشربا انکشافات ، سبکدوش ہونے کے بعد علوی صاحب بھی نیب کے چکر لگاتے نظر آرہے
@PTI_Insider
PTI Insider
6 months
‼️علوی کی عیاشیاں‼️ عارف علوی اور اسکے گھرانے نے اپنے ٹیکس واجبات میں بہت بڑی بے ضابطگیاں کی ہیں۔ ایف بی آر ڈیٹا میں اسکی دونوں بیٹیوں کا ریکارڈ ہی موجود نہیں جبکہ اسکا بیٹا عواب علوی بطور ڈاکٹر صرف 12 لاکھ روپے کا مالک ہے۔ صرف ایک امریکی ادارے Bringing Smiles سے اس نے 700 کروڑ
Tweet media one
107
528
692
41
656
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
میری فوج سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی،مجھے کبھی بھی فوج سے مسئلہ نہیں رہا،جنرل الیکشن 2024 مکمل طور پر شفاف ہورہے، میاں نوازشریف کی غیرملکی خاتون صحافی سے گفتگو
50
325
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
ہمیں شہباز گل کے بیان اور ماضی میں فوج پر تنقید میں فرق کرنا ہوگا۔ میاں نوازشریف سے لیکر دیگر لوگوں نے فوج میں کرداروں پر تنقید کی، لیکن شہبازگل نے فوج میں تفریق پیدا کرنے کی کوشش کی ہے، جو تنقید نہیں بلکہ ایک بغاوت ہے۔ فوج کبھی بھی ادارے میں تفریق برداشت نہیں کرسکتی۔
195
303
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
8 months
حافظ صاحب نے بندوق تان لی ہے،اس بندوق کی شست پر اب ریاست مخالف عناصر کی خیر نہیں
Tweet media one
50
208
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
خبر ہے کہ آصف زرداری نے میاں نوازشریف کو ق لیگ کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لئے منالیا ہے، آصف زرداری نے کہا بڑے مقصد کے لیے چھوٹی قربانی دے دیں چند ماہ کی بات ہے،مولانا فضل الرحمن اور آصف زرداری کی طرف سے ضمانت دی گئی ہے کہ ق لیگ پنجاب میں ن لیگ کے خلاف کوئی سازش نہیں کر گی
28
125
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 months
ایک اور جج کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر کے خلاف شیر افضل مروت کے وکیل نے ریفرنس دائر کیا ہے
3
247
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
12 days
پی ٹی آئی اتحاد میں شامل ہونے سے انکار کے بعد اور آئینی ترمیم سے متعلق اجلاس سے قبل مولانا کی آصف زرداری سے محسن نقوی کی موجودگی میں معنی خیز ملاقات
8
217
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
6 months
ڈرائیونگ سیٹ پر نوازشریف ہیں، ساتھ والی نشست پر وزیراعظم شہبازشریف بیٹھے ہیں جب کہ بیک سیٹ پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز براجمان ہیں، ڈرائیونگ سیٹ پر تو اب بھی نوازشریف ہی ہیں۔
59
327
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
لاہور NA 127 میں بلاول کے لئے ووٹ خریدتے تین افرار رنگے ہاتھوں پکڑے گئے،عطاتارڑ تینوں ملزمان کو لیکر تھانے پہنچ گئے ، ملزمان سے شناختی کارڈز،مقدس کتابیں برآمد ہوئیں جن پر حلف لیا جاتا تھا،گزشتہ دنوں انکشاف ہوا تھا کہ بلاول بھٹو کو جتوانے کے لیے پی پی نے ایک ارب کا بجٹ رکھا
94
618
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
3 years
پی ٹی آئی کے صوبائی وزرا علیم خان کے گھر جمع ہونا شروع،صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک ، صوبائی وزیر ہاشم ڈوگر،صوبائی وزیر وائلڈ لائف اینڈ فشریز صمصام بخاری ، صوبائی وزیر خصوصی تعلیم محمد اخلاق علیم خان کے گھر پہنچے ہیں ۔ علیم خان گروپ ایک ساتھ جہانگیرترین گروپ کے پاس جائے گا
6
168
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
3 years
شنید ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی ڈیل ہوچکی ہے ، اور وہ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں حکومت پر راضی ہوچکے ہیں ۔ کسی بھی وقت پی ڈی ایم چھوڑنے کا اعلان کرسکتے ہیں ۔
167
85
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
میں شیخ صاحب کی عزت کرتا ہوں لیکن وہ یہ بھول رہے ہیں کہ اسی جماعت کے لیڈران کے بزرگوں سے جناب اپنی سٹوڈنٹ لائف میں پیسے لیا کرتے تھے، مونس الہیٰ
5
108
990
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
3 months
اسلام آباد: ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک چین تعلقات کے بارے میں غلط پروپیگنڈا کیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین ایک سنگ میل اور کامیاب ہے کچھ انصافی چینی تردید مانگ رہے تھے لیں پہلی تردید آگئی ہے
30
378
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
4 months
پراکسی کہنے پر فیصل واوڈا کا جسٹس اطہر من اللہ کو انٹرنیشنل کورٹ تک لے جانے کا اعلان، کہا ثابت کرنا پڑے گا کہ میں پراکسی ہوں،اپنی بات پر قائم ہوں کہ اگر میری پگڑی اچھالیں گے تو میں بھی ان کی پگڑی اچھالوں گا،اب جو بھی ہوگا برابری پر ہو گا۔فیصل واوڈا تو ڈٹ گئے
35
386
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
ماڈل ٹاؤن مسلم لیگ ن مرکزی دفتر میں وکٹری اسپیچ کے لئے کی گئی تیاریاں
19
180
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
6 months
نامزد وزیر اعلیٰ مریم نواز کو ایسی ہی ٹیم کی ضرورت ہے جس میں شہربانو جیسی پولیس افسر بہادری اور دلیری سے عوام کو تحفظ فراہم کریں، بطور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کو شہر بانو کو بلاکر حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، ہلا شیری دینی چاہیے،تعریفی سند سے نوازنا چاہیے
Tweet media one
18
195
1K
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
پنجاب کے ضمنی الیکشن جیت کر وزیر اعلیٰ تو پرویز الہیٰ نے بننا ہے ۔ لیکن کیا آپ نے عمران خان کے انتخابی جلسوں میں کہیں پرویز الہیٰ یا مونس الہیٰ کو دیکھا ہے؟
38
166
905
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
آصف علی زرداری نے عمران خان کی گرفتاری کی مخالفت کردی
95
59
905
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
دانیال عزیز ہار گئے ،ن لیگ کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے چوہدری انوارلحق چوہدری جیت گئے
6
151
959
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
مری میں شاندار مجمع دیکھ کر نوازشریف کی حسِ مزاح بھی آج عروج پر تھی ، چٹکلے بھی طنز سے بھرپور تھے
17
281
957
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
کل ن لیگ اپنی انتخابی مہم کا ماقبل آخر یعنی سیکنڈ لاسٹ جلسہ مری میں کرنے جارہی ،اب تک جتنے جلسے ہوئے،ن لیگ کا وہ بیانیہ درست ثابت ہوا کہ جیسے ہی نوازشریف واپس آئیں گے ان کا ووٹر intactہوگا، ایک سے بڑھ ایک کامیاب جلسہ دیکھنے کو ملا، مریم نواز اور نوازشریف نے ملکر عوامی طاقت کا
91
341
956
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
رات گئے پنجاب اسمبلی ، حلقہ پی پی 48، پسرور سے آزاد امیدوار چوہدری خرم خان ورک نے ن لیگ جوائن کرنے کا اعلان کردیا
22
250
955
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 months
سپریم کورٹ میں نئے تعینات ہونے والے جج مشکل میں! رفاقت تنولی کے بیٹے کی کار حادثہ میں ڈیتھ ہوئی، پہلے کوئی گھوسٹ ڈرائیور بتایا گیا،ہمیں نئی فوٹیجز سے معلوم ہوا کہ ایک خاتون ڈرائیور گاڑی چلا رہی تھی،گاڑی جسٹس شہزاد احمد کی فیملی کے استعمال میں تھی،آئی جی اسلام آباد
6
330
946
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
13 days
عمران خان کا بیرون ملک جانے کا ممکنہ پلان: عمران خان آکسفور ڈ کے چانسلر بن گئے تو بیرو ن ملک جا سکیں گے، سفارتی پریشر ہوگا، عمران خان کو آکسفورڈ کی تقاریب میں شرکت لازمی کرنا ہوگی۔ آکسفورڈیونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن عمران خا ن خود نہیں لڑرہے بلکہ لڑوایا جارہا ہے،لڑوانے والی وہی
719
400
830
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
پوری طرح پرامید ہوں کہ وزیراعظم نوازشریف ہی ہوں گے، احسن اقبال کے بعد خواجہ آصف نے بھی حکومت سازی کا دعویٰ کردیا
15
148
916
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
20 days
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ارشد ندیم کو ڈی ایچ اے ملتان میں پلاٹ دینے کا فیصلہ بچوں کی تعلیم مفت ہوگی، پورے خاندان کو سی ایم ایچ سے مفت میڈیکل کی سہولیات فراہم کی جائے گی۔
2
182
937
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
6 months
مریم نواز نے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد قائد ایوان کے طور پر پہلی تقریر کا آغاز الصلاة والسلام عليك يا خاتم النبیین سے کیا عمران خان کا حلف یاد آگیا
43
339
902
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
6 months
معذور بچے کی فریاد وزیراعلیٰ پنجاب نے سنی، فوری اپنی ٹیم کو اس کے پاس بھیجا، وہیل چیئرپہنچائی،ویڈیو کال پر بچے سے گفتگو کی، دیگر مالی مسائل کااحوال جانا، پنجاب کا ہر شہری مریم نواز سے یہی توقع رکھتا ہے
46
279
915
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
6 months
میں حلوہ پوری کا ناشتہ کررہی تھی، میری غلطی تھی میرے ہاتھوں کو تیل لگاہوا تھا، جذباتی ہوگئی ، بعد میں محسوس ہونے پر خود ہاتھ پیچھے کیے ، یوتھیوں کو برنول بھیج دوں گی، عظمیٰ کاردار @UzmaKardar
72
363
902
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
عمران ریاض خان کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کرلیا گیا
68
106
832
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
17 days
سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں جسٹس بابر ستار کے دو فیصلوں کو معطل کردیا اسلام آباد ہائیکورٹ کو کاروائی سے بھی روک دیا ثاقب نثار کے بیٹے اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے پاس از خود نوٹس لینے کا اختیار نہیں،جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان
2
281
927
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 months
نوازشریف نے آئندہ ہفتے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ہدایت کردی ، اسمبلی اجلاس میں حکومتی مزاج طے کرے گا کہ آئندہ کی سمت کیا ہوگی
0
162
881
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
3 months
وفاقی حکومت کا بجٹ میں سولر پینلز، انورٹرز اور بیٹریوں کے خام مال اور پرزوں پر رعایت دینے کا اعلان درآمد شدہ سولرپینلز پر انحصار کم کیا جا سکے گا،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وہ تمام افواہیں دم توڑ گئیں جو یوٹیوبرز نے پھیلائی تھیں کہ سولر پینل پر ٹیکس لگے گا۔
7
262
873
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
پی ٹی آئی کی جعلی بیلٹ پیپر والی کہانی کے بعد کوئی بعید نہیں خیبرپختونخواہ میں یہ کام بڑے پیمانے پر ہوا ہو، وہاں ن لیگ اور مولانا کو تحفظات ہیں، وہاں حلقوں میں باقاعدہ تحقیقات ہونی چاہیے
23
395
855
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
1 month
پنجاب میں بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹا ہے،ایڈوانس تیاری نہ ہوتی تو اس وقت لاہور سمیت پنجاب کی صورتحال ہی مختلف ہوتی۔ جن صحافیوں نے بارش کے پانی کی فوٹیجز شیئر کرکے تنقید کی انہیں ریکارڈ وقت میں نکاس آب کے بعد کی صورتحال بھی دکھانی چاہیے یہی صحافتی دیانت کا تقاضہ ہے۔
57
306
861
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
5 months
اینے ایک MPA کی سب انسپکٹر سے بدتمیزی کی معافی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مانگ رہی ہیں۔ ایم پی اے کو شوکاز نوٹس جاری کررہی ہیں، یہاں کوئی اور ہوتا تو وہ MPA سے بلیک میل ہوتا، لیکن مریم نواز نے اس کی بھی پرواہ نہیں کی، اس تبدیلی پر داد تو بنتی ہے
31
331
828
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
وزیر اعظم شہباز شریف نے خط کے معاملے پر کل اڑھائی بجے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔
6
138
768
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 years
@chintskap please accept the real father sir, that was your challenge!
64
64
778
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
6 months
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بیوروکریسی سے پہلا انٹرکشن ، مریم نواز کی گفتگو سن کر اندازہ ہوا ہے کہ انہیں بیوروکریسی سے کام لینے میں کوئی دقعت پیش نہیں آئے گی، تین اجلاسوں میں مریم نواز کی گفتگو میں بہترین چیز یہ ہے کہ وہ افسران کو due respect دے رہی ہیں، اچھی ٹیم بنالیں گی
20
285
805
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
11 days
بلوچستان میں بھارت کے پراکسی دہشت گردوں نے آرمی کیمپ پر حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی، سیکیورٹی فورسز کے بروقت ایکشن نے انہیں بھاگنے پر مجبور کردیا ہے، کارنر کرلیے گئے ہیں آپریشن جاری ہے، ناکام حملے کی سبکی مٹانے کے لئے بی ایل اے پرانی اور فیک ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کررہی ہے
409
377
626
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
سوال یہ ہے کہ اچانک میڈیا نے پانچ سے دس فیصد غیر حتمی نتائج کی بنیاد پر ہی الیکشن ٹرینڈ کیسے بنادیا؟ مسلم لیگ ن کو شکست کیسے دلوادی ؟
33
193
789
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
گیم اس وقت دلچسپ مرحلے میں داخل ہوچکی ہے ، حکومت نے ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنر شپ آفر کردی ہے جبکہ آصف زرداری ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شامل کرنے کو تیار ہیں
2
94
757
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
6 months
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کردیا، کینسر ہسپتال اسٹیٹ آف دی آرٹ ہوگا، جہاں تمام مریضوں کا بلاتفریق مفت علاج ہوگا۔ ویلڈن
44
215
785
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
1 month
پی ٹی آئی کس کو بیوقوف بنارہی ہے ؟ 14سال سے صوبے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے،اس دوران سیاسی حکومت نے سی ٹی ڈی کو کتنا مضبوط کیا ؟ATC کیوں قائم نہ کیں ؟ کاونٹر ٹیررازم پر توجہ کیوں نہ دی ؟ اپنے چودہ سال کی نااہلی، نالائقی کا ملبہ ایک سال کی نگران حکومت پر کیسے ڈال سکتے ہیں؟
Tweet media one
270
382
653
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
8 months
اچانک شور مچ گیا ہے کہ اعظم خان عمران خان کے خلاف اپنے بیان سے مکر گیا ہے،جب دیکھا تو پتہ چلا کورٹ رپورٹرز اپنے اپنے فالورز کو تسلی نما تجزیہ دے رہے ہیں ،بیان پڑھا تو پتہ چلا سارا عمران کے خلاف ہے،اعظم خان نے واضح طور پرگواہی دی ہے “کہ عمران خان نے سائفر مزید پڑھنے کے لئے اپنے
Tweet media one
46
281
774
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
8 months
میاں نوازشریف نے ایاز صادق اور روحیل اصغر کی صلح کرادی، ایاز صادق حلقہ این اے 120سے الیکشن لڑیں گے اور شیخ روحیل اصغر حلقہ این اے 121 سے الیکشن لڑیں گے، سہیل شوکت بٹ کو صوبائی حلقے پر منالیا گیا، سہیل شوکت بٹ نے اپنا حلقہ دونوں رہنماوں کی صلح کی خاطر چھوڑ دیا
4
166
767
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
8 months
آج پھر میاں نوازشریف نے مریم نواز سے اختتامی خطاب کراکر پیغام مزید مضبوط کردیا، سیاست کے بازی گروں کو ان کی چال سمجھ آچکی ہوگی، مریم نواز کو جانشینی حتمی طور پر سونپی جاچکی ہے، مانسہرہ میں نوازشریف سے عوام کی محبت کو بطور وراثت مریم نواز کو منتقل کردیا گیا
4
201
756
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
3 years
بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد تیار ہے، جام کمال کی جے یو آئی (ف) کیساتھ ملاقاتوں میں معاملات طے پاچکے ہیں ، ہوسکتا ہے تحریک کو جام کمال لیڈ کریں ۔
4
89
725
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
پی ٹی آئی مائنڈ گیم کھیل رہی ہے، نتائج آنے دیں ،ہم فتح یاب ہوں گے،حکومت بھی بنائیں گے، الیکشن کمیشن کو نتائج کا اعلان کرنے دیں، احسن اقبال کی تازہ گفتگو
12
178
760
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
میاں نوازشریف ، مریم نواز سمیت مسلم لیگ ن کے رہنما مرکزی دفتر ماڈل ٹاؤن میں الیکشن نتائج کا مشاہدہ کررہے ہیں ، بظاہر پریشانی دکھائی نہیں دے رہی، سب مطمئن ہیں
14
152
754
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 months
گنڈاپور کی دھمکی کام نہ آئی۔ پرویز خٹک نے ایک سو نوے ملین پاونڈ کیس میں عمران خان کے خلاف بیان ریکارڈ کرادیا۔
3
151
764
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
مولانا فضل الرحمان نے الیکشن نتائج مسترد کردیے، لگتا ہے اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے،عالمی قوتوں کے دباؤ پر ہمیں دھاندلی سے ہرایا گیا، نوازشریف کو دعوت دیتا ہوں آئیں ملکر اپوزیشن میں بیٹھیں، مولانا فضل الرحمان
7
192
739
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
6 months
گلگت کے ننھے وی لاگر کی مشکلات کا حل نکال لیا گیا، کمانڈر ایف سی این اے کی جانب سے ننھے وی لاگر کو تیز ترین انٹرنیٹ ڈیوائس، وی لاگنگ کا دیگر سامان، ٹرائی پوڈ اور پاکستان کے جھنڈے بھجوائے گئے۔ ننھے وی لاگر محمد شیراز کو گزشتہ کئی دنوں سے انٹرنیٹ کی اسپیڈ کا مسئلہ درپیش تھا
21
188
747
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 months
ایڈہاک جج بڑی آسانی سے منتخب ہوجائیں گے کیوں جوڈیشل کمیشن میں قاضی کو اکثریت حاصل ہے جوڈیشل کمیشن میں ٹوٹل نو ممبر ہیں اٹارنی جنرل ، وزیر قانون ، ایڈووکیٹ اختر حسین ، جسٹس منظور ملک ، اور قاضی صاحب کا ووٹ شامل کرکے پانچ ووٹ بنتے ہیں جسٹس یحییٰ آفریدی بھی ویسے تو قاضی صاحب کے
Tweet media one
169
268
653
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
پھر آملے ہیں سینہ چاکانِ چمن سے سینہ چاک شہبازشریف کی وفد کے ہمراہ بلاول ہاؤس لاہور میں بلاول بھٹو سے ملاقات
15
141
716
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
6 months
مریم نواز سرگودھا میں جس کارڈیالوجی ہسپتال کی تعمرات کا جائزہ لینے پہنچ رہی ہیں، اس کی موجودہ صورتحال کچھ ایسی تباہ شدہ ہے، مریم نواز کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی نے کریڈٹ لیاتھا کہ یہ منصوبہ ان کے دور حکومت یعنی پرویز الہیٰ نے شروع کیا تھا، لیکن شاید اس کا فالو اپ لینا بھول گئے؟
Tweet media one
Tweet media two
15
294
726
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
8 months
بلاول بھٹو کا انداز تکلم دیکھیں تو عمران خان کے مزاج کی بو آتی ہے، شہباز شریف کا انداز تکلم دیکھ کر خوشی ہوئی، انہوں نے بلاول بھٹو کے سخت الفاظ کو بھی بہترین انداز تخاطب سے ایک میچور سیاستدان کی طرح جواب دیا،بلاول بھٹو کو مہربان کہہ کر پکارا۔
4
264
719
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 months
اگر جج صاحب نے انٹرنیٹ پر صنم جاوید کی بدزبانی دیکھی ہے تو پھر جناح ہاوس پر لشکر کشی اور جنرل فیصل نصیر کو دی گئی گالیاں بھی دیتے ہوئے دیکھا ہوگا۔ اس کے باوجود چھوڑ دیا ؟ حیرت ہے !
65
186
728
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
19 days
ذرائع کے مطابق عمران خان کے جیل جانے کے بعد فیض حمید پی ٹی آئی کے معاملات کو بشریٰ بی بی کے ذریعے چلاتے تھے،بشریٰ بی بی کا روزانہ فیض حمید سے رابطہ ہوتا تھا۔ کہانی پکڑی تب گئی جب فیض حمید کا چکوال والے گھر سے فون چوری ہوا تھا۔
45
174
733
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
5 months
چین نے نوازشریف کو دورے کی دعوت دے دی۔ نوازشریف نے پارٹی سے مشاورت شروع کردی، حتمی فیصلہ ہونے کے بعد نوازشریف چند روز میں چین جائیں گے۔ نوازشریف کا یہ دورہ نجی ہوگا۔لیکن اس دورے کا تعلق پاکستان کی معیشت اور سرمایہ کاری سے جڑا ہے
19
185
711
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
3 months
اسلام آباد کی فضاؤں سے اڑتی اڑتی خبر آئی ہے ذرائع کے مطابق ہائی کورٹ کے ایک صاحب جو گزشتہ دنوں گفتار کے غازی بنے ہوئے تھے۔ وہ کوہسار میں ایک سرکاری دفتر گئے ہیں، غلط فہمیوں کی وضاحت دی ہے، صلح کی کوشش کی ہے۔اور اپنے خلاف ریفرنس پر مدد کی بھی درخواست کی ہے۔
37
198
713
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
وہاڑی سے مسلم لیگ ن کی تہمینہ دولتانہ جیت گئیں
12
87
706
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
4 months
ہتک عزت بل پنجاب اسمبلی میں پیش بل کا اطلاق پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر ہوگا،بل کا یوٹیوب ، ٹک ٹاک،ٹوئٹر، فیس بک، انسٹا گرام کے ذریعے پھیلائی جانے والی جعلی خبروں پر بھی اطلاق ہوگا،ذاتی زندگی کو نقصان پہنچانے کےلئے پھیلائی جانے والی خبروں پر قانون کے تحت کارروائی ہوگی
9
234
710
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
لاہور ہائی کورٹ کے مستعفی جج شاہد جمیل کا ذکر محمد خان بھٹی نے اپنی confessional ویڈیو میں بھی کیا تھا، اس ویڈیو میں محمد خان بھٹی نے بتایا تھا کہ بنچ کیسے مینج ہوتے ہیں، مظاہر نقوی کی کرپشن کا ذکر کیا تھا
6
424
690
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
خبر چل رہی ہے کہ آج سینیر لیڈر شپ کے اجلاس میں میاں نوازشریف کو مشورہ دیا گیا کہ وفاق میں حکومت نہ لی جائے، پنجاب سنبھالا جائے،اس صورتحال میں پنجاب مریم نواز کے پاس ہی رہنے دیں، وفاق میں شہبازشریف تگڑی اپوزیشن کریں، مریم نواز کے ہاتھ سینیر رہنما ملکر مضبوط کریں،وہ اپنی
36
149
703
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
ن لیگ نے چھوٹے چھوٹے سرپرائز دیے ہیں، کچھ سرپرائز ابھی باقی ہیں، ممکن ہے چند گھنٹوں یا کل شام تک وہ بھی مل جائے!
11
151
712
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
14 days
پارلیمنٹ بڑی با اختیار ہے،پارلیمنٹ تو سپریم کورٹ کے فیصلہ کو بھی ختم کر سکتی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
10
127
721
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
6 months
مریم نواز نے بطور چیف آرگنائزر پارٹی کو بحرانوں سے نکالا، اب وزارت اعلیٰ ایسے چلارہی ہیں کہ چند دنوں میں ہی ن لیگ کے ایک، ایک ورکر کو یقین ہوگیا ہے کہ اب مستقبل ہمارا ہے، وہ اپنے طرز حکمرانی سے بتارہی ہیں کہ عوام کی خدمت ایسے بھی کی جاسکتی ہے،پنجاب کی عوام میں مایوسی ختم ہوچکی
40
176
702
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 months
آئی پی پیز کے معاملے پر خاموش انقلاب جنم لے رہا ہے، قوم کو جس دن مکمل طور پر سمجھ آگئی کہ کونسے 40 خاندان ملک کو لوٹ رہے ہیں ان کی خیر نہیں اب آپی پیز اور ملک ایک ساتھ نہیں چل سکتے، ایک کمپنی سے تو حکومت 750 روپے میں فی یونٹ بجلی خرید رہی ہے
39
207
703
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
28 days
پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی کے ہاتھ شواہد لگے ہیں جس کے مطابق پاکستان میں طلباء کو بنگلہ دیش طرز پر متحرک کرکے دشمن ایجنسیاں اپنا کام ڈالنا چاہتی ہیں ۔ جس میں PTI کا نام نہاد اسٹوڈنٹ ونگ بھی قابل ذکر ہے، شواہد یہ بھی بتاتے ہیں کہ فنڈنگ بھی راء جیسی ایجنسیاں کررہی ہیں۔ بھارت
268
245
712
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
7 months
میاں شہبازشریف کی صدارت میں ن لیگ کا اہم ترین اجلاس،سینیٹر اسحاق ڈار، خواجہ سعد رفیق، سردار ایاز صادق، مریم اورنگزیب، ملک محمد احمد خان، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، عطاء اللہ تارڑ اور خواجہ عمران نزیر شریک ، ایم کیو ایم کا وفد لاہور کے لیے روانہ
12
132
690
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
2 years
ہم نے عمران خان کو سمجھایا آرمی چیف والی غلطی نہ کرو، لیکن ہمیں جو جواب ملا وہ جواب ایسا تھا کہ ہم نے آگے نہیں بھجوایا، معاملہ پشاور کی وجہ سے خراب ہوا، پرویز الہیٰ پرویز الہیٰ صاحب جو فرمارہے ہیں اس سے عمران خان کا امریکی سازش والا بیانیہ غیر موثر ہوجاتا ہے۔
13
250
663
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
8 months
جنرل باجوہ نے 2018 کے انتخابات میں ہماری کمزور حکومت بنوائی تاکہ ہمیں کنٹرول کر سکے، ہمیں اپوزیشن میں بیٹھنا چاہیے تھا، عمران خان کی جیل میں صحافیوں سے گفتگو یہ تو عمران خان سلیکٹڈ ہونے کا کھلم کھلا اقرار کررہے ہیں
15
228
665
@AliRazaShaaf
Ali Raza Shaaf
1 month
پی ٹی آئی کے راوف حسن اور احمد جنجوعہ دہشت گردی کے ایک اور مقدمے میں گرفتار دونوں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں تھے
1
165
691